Shaani Lashari

Shaani Lashari Death with dignity is better than a life of humiliation - Imam Hussain AS -
(10)

محمد اریب  اور میں سمندر پر 😎
10/08/2024

محمد اریب اور میں سمندر پر 😎

25/02/2024

15 شعبان عالم اسلام کو جشن ولادت باسعادت
وقت کے امام بر حق امام محمد مھدی علیہ السلام
بہت بہت مبارک ہو❤

24/01/2024

13 رجب المرجب
ولادتِ باسعادت
امیرالمومنین حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام
تمام عالمِ انسانیت کو مبارک ہو💞

بریکنگ نیوز : سابق صدر مرحوم پرویز مشرف کو موت کے بعد سپریم کورٹ نے اج اپنے فیصلے میں سزائے موت دینے کا فیصلہ دے دیا 😂
10/01/2024

بریکنگ نیوز : سابق صدر مرحوم پرویز مشرف کو موت کے بعد سپریم کورٹ نے اج اپنے فیصلے میں سزائے موت دینے کا فیصلہ دے دیا 😂

09/01/2024

پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ

پیارے طارق بوزدار سندھ گھوٹکی کے ابھرتے ہوئے سوشل میڈیا کی مشہور شخصیت نوجوان طارق بزدار کو جنم دن کی بہت ساری شب کا منا...
08/01/2024

پیارے طارق بوزدار سندھ گھوٹکی کے ابھرتے ہوئے سوشل میڈیا کی مشہور شخصیت نوجوان طارق بزدار کو جنم دن کی بہت ساری شب کا منائیں
Salam Sindh Salam Sindh News
https://www.facebook.com/TariqAli5239?mibextid=ZbWKwL

07/01/2024

06/01/2024

اکاؤنٹ وارننگ پر ہے پی ٹی آئی ٹائیگرز کمینٹس کی شدید ضرورت ہے۔۔💔
1K CMMT

04/01/2024
زرتاج گل کی حِفاظتی ضمانت منظور ہوگی ہے۔ چیف جسٹس صاحب نے سخت ہدایات دے دی ہیں کہ کوئی بھی اُسے گرفتار نہیں کریگا
03/01/2024

زرتاج گل کی حِفاظتی ضمانت منظور ہوگی ہے۔
چیف جسٹس صاحب نے سخت ہدایات دے دی ہیں کہ کوئی بھی اُسے گرفتار نہیں کریگا

03/01/2024

‏اہم ترین: زرتاج گل ہمیں کسی مقدمے میں مطلوب نہیں، گرفتار بھی نہیں کریں گے، سی سی پی کا عدالت میں بیان

ہمارے کسی بھی وکیل کے ساتھ ظلم ہوگا تو میں 3 بجے بھی عدالت لگاؤں گا،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

03/01/2024

سر اگر آپ مجھے ضمانت بھی دینگے تو یہ مجھے گرفتار کریں گے، زرتاج گل کا چیف جسٹس محمد ابراہیم خان سے مکالمہ

اگر یہ آپ کو گرفتار کریں تو پھر میں جانو اور ان کے آئی جی جانے ، چیف جسٹس کا دبنگ جواب۔۔!!

03/01/2024

‏آج پشاور ہائیکورٹ میں کیا کچھ ہو رہا تھا کہ مجھے اسلام آباد سے فوری آنا پڑا، چیف جسٹس کے ریمارکس۔۔!!

03/01/2024

کسی کو رات 2 بجے بھی میری ضرورت پڑے گی تو میں پہنچوں گا، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان

03/01/2024

اگر کسی کو انصاف نہیں دے سکتا تو مجھے استعفیٰ دینا چاہئے،اگر میں نہ پہنچتا تو کیا یہ عورت ساری رات ہائی کورٹ میں گزارتی، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ۔۔۔!!

03/01/2024

بڑی بریکنگ۔۔!! زرتاج گل کی حفاظتی ضمانت منظور ،کوئی بھی زرتاج گل کو گرفتار نہیں کریگا، چیف جسٹس محمد ابراہیم خان

پشاور ہائیکورٹ کے اندر موجود وکلاء کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے زرتاج گل سے مخاطب ہو کر کہا بیٹی کو کھانا کھلاؤ، ...
03/01/2024

پشاور ہائیکورٹ کے اندر موجود وکلاء کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے زرتاج گل سے مخاطب ہو کر کہا بیٹی کو کھانا کھلاؤ، جبکہ چیف جسٹس سخت غصے میں دکھائی دیئے ہیں، اہم سماعت کچھ دیر بعد۔۔۔!!!

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaani Lashari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share