05/03/2024
: پوری دنیا میں فیس بک سرور ڈاؤن ہوگیا ہے تمام اکاؤنٹس سائن آوٹ ہوگئے ہیں بتایا جا رہا ہے کہ ٹیکنیکل وجوہات کی بنا پر پوری دنیا میں یہ ایشو آرہا ہے ذرائع
۔۔۔۔۔سماجی رابطے کی سائٹ فیس بُک۔۔
تکنیکی وجوہات کی بنا پر بند ہوگئی۔۔۔
سوشل میڈیا صارفین کو مشکالات کا سامنا فیس بک انتظامیہ کے مطابق سائٹ میں تکنیکی خرابی آگئی لیکن صارفین کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں یہ مسئلہ جلد ہی حل ہو جائے گا ۔۔۔۔