Karachi Weather Updates-کراچی کے موسم کی خبریں

Karachi Weather Updates-کراچی کے موسم کی خبریں Karachi Weather Updates Provides You Latest Information.It Is One Of Fastest Emerging Forecast Page All Over Pakistan.
(3)

29/06/2024

سندھ کے قریب سرکولیشن کے زیر اثرکراچی میں آج بھی موسم گرم رہیگا۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 سے 39 جبکے ہیٹ انڈيكس 48 ڈگری سے بھی اپر جاسکتا ہے۔ آج بھی شہر کے قریب بادل بنینگے۔ جس کو منیٹر کیا جائے گا۔

کراچی میں فلحال اب تک خاطر خواہ کوئی بارش نہ ہوسکی۔ کراچی کے قریب ٹھٹہ پر گرج چمک والے بادل بنے لیکن وہ کراچی میں آتے آت...
28/06/2024

کراچی میں فلحال اب تک خاطر خواہ کوئی بارش نہ ہوسکی۔ کراچی کے قریب ٹھٹہ پر گرج چمک والے بادل بنے لیکن وہ کراچی میں آتے آتے کمزور پڑھ گئے۔ تاہم اب ان بادلوں سے بوندا باندی متوقع ہے۔ تاہم شہر کے قریب آج رات کو بھی بادل بننے کا امکان ہے۔ کراچی میں بارش کے امکانات کل تک برقرار رہینگے۔ تاہم اتوار سے موسم بہتر ہوجاے گا۔

28/06/2024

اس وقت سندھ کے شہر بدین میں موسلادهار بارش۔ کراچی میں اگلے 2 سے 3 گھنٹوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔

Video credit: Karachi Weather Updates شہر قائد کا موسم

آخر کار مونسون کا ٹرف سندھ میں ایکٹو ہوچکا ہے۔ جس سے کراچی کے قریب ٹھٹہ، کیٹی بندر پر گرج چمک کے بادلوں کی لائن لگی ہوئی...
28/06/2024

آخر کار مونسون کا ٹرف سندھ میں ایکٹو ہوچکا ہے۔ جس سے کراچی کے قریب ٹھٹہ، کیٹی بندر پر گرج چمک کے بادلوں کی لائن لگی ہوئی ہے۔ جو مسلسل مغرب کے یعنی کراچی کے جانب بڑھ رہے ہے۔ کراچی میں بارش کا سلسلہ شام سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ ہم آپ کو لمحہ با لمحہ اپڈیٹ دیتے رہینگے۔

28/06/2024

بحیرہ عرب میں موجود سرکولیشن آج مزید شدّت اختیار کرتا ہوا ہوا کے کم دباؤں میں تبدیل ہوگیا ہے۔ جو کے ایک غیر معمولی ہے۔ جس کے وجہ سے بارش تاخیر کا شکار ہوئی. اس سے صاف پتا چلتا ہے کے بحیرہ عرب کے درجہ حرارت معمول سے زیادہ ہے۔ جو مونسون میں ایک اہم کردار ادا کریگا۔ جیسے یہ ہوا کا کم دباؤں سندھ/ گجرات کے قریب اے گا۔ کراچی کے قریب بادل شدّت اختیار کرینگے۔ انشاللہ آج بارش کے اچھے امکانات ہے۔ جو بارش دوپہر کو ہونی تھی وہ رات میں متوقع ہے انشاللہ۔

پیشگوئی کے عین مطابق کراچی میں دن کا آغاز گرم موسم سے ہوا۔ اور اس وقت بحیرہ عرب میں سرکولیشن مزید شدّت اختیار کرچکا ہے ....
28/06/2024

پیشگوئی کے عین مطابق کراچی میں دن کا آغاز گرم موسم سے ہوا۔ اور اس وقت بحیرہ عرب میں سرکولیشن مزید شدّت اختیار کرچکا ہے . اور سندھ کے قریب موجود ہے۔ جس سے سندھ کے ساحلی علاقوں میں بادل بن رہے ہے۔ کراچی کے قریب بھی بادل بننے کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ جس میں آنے والے گھنٹوں میں شدّت اے گی۔ آج کراچی کے مختلف علاقوں میں درمیانی سے تیز بارش جبکے کچھ علاقوں میں موسلادھار بارش ممکن ہے انشاللہ۔

 🔴جیسا کے کل بتایا گیا تھا کے آج کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہے۔ تو اللّه کے حکم سے آج کراچی ک...
27/06/2024


🔴جیسا کے کل بتایا گیا تھا کے آج کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہے۔ تو اللّه کے حکم سے آج کراچی کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ ہلکی سے درمیانی جبکے کچھ علاقوں میں تیز بارش ہوئی. اس دوران سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 30 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
🔴اب بات کرے کل کی تو کل بھی کراچی کا موسم گرم رہیگا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 38 ڈگری تک جاسکتا ہے۔ اس وقت ایک سرکولیشن گجرات کے قریب موجود ہے۔ جو سازگار صورتحال کے سبب شدّت اختیار کر رہا ہے۔ اور سندھ کے ساحلی علاقوں کے قریب آرہا ہے۔ اس کے زیر اثر کل بھی سندھ کے مختلف علاقوں خاص کر ساحلی علاقوں میں موسلادھار بارش متوقع ہے۔ اب اگر بات کرے کراچی کی تو اس سرکولیشن کے زیر اثر کل کراچی کے قریب نوری آباد، ٹھٹہ اور حب پر گرج چمک والے بادل بننے کا امکان ہے۔ جو سازگار صورتحال کے سبب کراچی کا رخ کرینگے۔ جس سے کراچی کے مختلف علاقوں میں درمیانی سے تیز بارش کا امکان ہے۔ جبکے کچھ علاقوں میں موسلادھار بارش ہوسکتی ہے۔ کل بارش کا زیادہ رجحان شہر کے مشرقی، شمال مشرقی اور جنوبی علاقوں کے جانب ہوگا۔ بس اللّه سے یہی دعا ہے کے کراچی بھر میں رحمت والی بارش ہو امین۔
ایڈمن: سلمان خان

27/06/2024

🔴شاہراہِ فیصل پر ہلکی بارش کے باعث روڈ پر پسلن کی وجہ سے کئ موٹر سائکل سوار سلِپ ۔آپ سب احتیاط کریں!!

27/06/2024

❤️❤️

Scnez❤️
27/06/2024

Scnez❤️

کراچی کے قریب اس وقت نوری آباد پر مزید گرج چمک والے بادل بن رہے ہے۔ جس کا رخ کراچی کے طرف ہے۔ اگر شدّت میں کمی نہیں آتی ...
27/06/2024

کراچی کے قریب اس وقت نوری آباد پر مزید گرج چمک والے بادل بن رہے ہے۔ جس کا رخ کراچی کے طرف ہے۔ اگر شدّت میں کمی نہیں آتی تو مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ایک بار پھر بارش ہوسکتی ہے۔ مونسون سندھ میں اپنے جلوے دکھا رہا ہے۔ یہ تو ابھی صرف شروعات ہے۔

🔴AGAIN MODERATE RAIN WITH FAST WIND IN BHARIA TOWN KARACHI RIGHT NOW!!🔴CLOUDS DEVELOPMENT CONTINUES NEAR THE CITY ALHAMD...
27/06/2024

🔴AGAIN MODERATE RAIN WITH FAST WIND IN BHARIA TOWN KARACHI RIGHT NOW!!
🔴CLOUDS DEVELOPMENT CONTINUES NEAR THE CITY ALHAMDULLILLAH!!

🔴PIC CREDIT:(ABID AABI AND HUZAIFA)

27/06/2024

کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر تیز بارش

کراچی کے نارتھ ایسٹ پر اس وقت طاقتور تھندراسٹرام بن رہے ہے۔ اگر یہ اپنی شدّت نہیں کھوتا تو مختلف علاقوں میں درمیانی سے ت...
27/06/2024

کراچی کے نارتھ ایسٹ پر اس وقت طاقتور تھندراسٹرام بن رہے ہے۔ اگر یہ اپنی شدّت نہیں کھوتا تو مختلف علاقوں میں درمیانی سے تیز بارش جبکے کچھ علاقوں میں موسلادھار بارش ہوسکتی ہے۔ بس آپ لوگ دعا کرے۔

27/06/2024

آخر کار کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز جبکے کچھ علاقوں میں موسلادھار بارش۔ آپ سب کو مونسون کی پہلی بارش مبارک ہو

NNE RIGHT NOW❤️
27/06/2024

NNE RIGHT NOW❤️

27/06/2024

کراچی کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش۔ اپنے علاقوں کی صورتحال بتائے

27/06/2024

North Karachi Mai 🌧🌧🌧

27/06/2024
27/06/2024

اورنگی ٹاؤن میں شدید آندھی احتیاط کرے

27/06/2024

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سے شدید آندھی کے اطلاعات

27/06/2024

🔴ITS RAINING HEAVILY AT NORTHERN BYPASS❤️

Nothern bypass ❤️
27/06/2024

Nothern bypass ❤️

27/06/2024

🔴کراچی سپر ہائ وے اور اطراف میں ہلکی بارش۔شہر کے آس پاس بادل بننے کا سلسلہ جاری ہے جسے ہم مونیٹر کرہےہیں!

27/06/2024

عمرکوٹ سندھ میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارش❤️

🔴اسلام علیکم!!🔴کراچی والوں آج بھی شہر میں گرمی کی شدت برقرار ہے۔موجودہ درجہ حرارت 39 ڈگری ہے جبکہ شہر میں ہلکی سمندری ہو...
27/06/2024

🔴اسلام علیکم!!

🔴کراچی والوں آج بھی شہر میں گرمی کی شدت برقرار ہے۔موجودہ درجہ حرارت 39 ڈگری ہے جبکہ شہر میں ہلکی سمندری ہوائیں بھی چل رہی ہیں!!

🔴کراچی والوں جیسا کہ بتایا گیا تھا کہ آج شہر کے آس پاس بارش کے بادل بننے کے امکان ہے تو اس وقت شہر کہ شمال اور شمال مشرق پر گرج چمک کے بادل بننے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جو آنے والے گھنٹوں میں شدت اختیار کریں گے۔جبکہ کچھ دیر پہلے بحریہ ٹاؤن پریسنٹ 10 سے بارش کی اطلاع بھی ملی ہے۔انشااللّٰہ ہم اُمید کرتے ہیں کہ آج شہر میں بارش ہو جاۓ گی انشااللّٰہ!!

🔴اڈمن:(فیضان احمد)

27/06/2024

کراچی کی قریب گرج چمک والے بادل شدّت اختیار کر رہے ہے۔ اس وقت بحریہ ٹاؤن میں تیز بارش شروع ہوچکی ہے۔

 🔴اس وقت ایک سرکولیشن گجرات کے قریب موجود ہے۔ جس سے آج سندھ کے مختلف علاقوں میں تیز بارشیں ہوۓ۔ اس دوران کراچی کے بھی مخ...
26/06/2024


🔴اس وقت ایک سرکولیشن گجرات کے قریب موجود ہے۔ جس سے آج سندھ کے مختلف علاقوں میں تیز بارشیں ہوۓ۔ اس دوران کراچی کے بھی مختلف علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلے۔ لیکن کراچی کا موسم بہتر نہ ہوسکا۔ اس وقت بھی حبس کی شدّت برقرار ہے۔ بحیرہ عرب کا زیادہ درجہ حرارت کے وجہ سے یہ سرکولیشن کل مزید شدّت اختیار کرے گی۔ جس سے سندھ کے مختلف شہروں میں بارشوں کا امکان ہے۔
🔴اب بات کرے کراچی کی تو کل دن کا آغاز زبردست گرمی سے متوقع ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 سے 40 ڈگری تک جاسکتا ہے۔ جبکے محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 50 ڈگری سے بھی اپر جاسکتا ہے۔ کل کراچی کے قریب دوپہر سے شام کے دوران ٹھٹہ، نوری آباد پر گرج چمک والے بادل بننے کا امکان ہے۔ جو سازگار حالات کے سبب کراچی کا رخ کرینگے۔ جس سے کراچی کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش کے 65 فیصد امکان ہے۔ کچھ علاقوں میں تیز بارش ہونے کے بھی امکانات ہے۔ اللّه سے دعا ہے کے کراچی میں رحمت والی بارش ہو تاکے گرمی کی شدّت کم ہوسکے امین۔
ایڈمن: سلمان خان

🔴KARACHI RIGHT NOW❤️
26/06/2024

🔴KARACHI RIGHT NOW❤️

19/11/2023

🔴شہر میں ہوا کا میعار انتہای خراب ہونے کی وجہ سے نزلہ زکام جیسی بیماریاں پھیلی ہوئ ہیں۔اڈمن بھی شدید نزلہ زکام میں مبتلا۔اپ لوگ احتیاط کریں⚠️

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Weather Updates-کراچی کے موسم کی خبریں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karachi Weather Updates-کراچی کے موسم کی خبریں:

Videos

Share