Saraiki Shayri

Saraiki Shayri *أَلْھَاکُمُ التَّکَاثُرُ °*
*زیادہ کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا��*

16/06/2024
بے زبان کی یہ دھاڑیں کیا عرش نہیں ہلائیں گی 💔😭سندھ کے شہر سانگڑ میں ایک غریب کا اونٹ جو کسی وڈیرے کی زمین پہ غلطی سے گیا...
15/06/2024

بے زبان کی یہ دھاڑیں کیا عرش نہیں ہلائیں گی 💔😭
سندھ کے شہر سانگڑ میں ایک غریب کا اونٹ جو کسی وڈیرے کی زمین پہ غلطی سے گیا تو وڈیرے نے اس کا پاؤں کاٹ دیا

ان کا بھی سین ہے 😒😨بس ایک ہم ہی مسکین ہیں 😛🤭🙊🤣😝🥹🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
01/05/2024

ان کا بھی سین ہے 😒😨

بس ایک ہم ہی مسکین ہیں 😛🤭🙊🤣😝🥹🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے🥀🍃💕🤍💕🌿✨                                                       ...
24/02/2024

‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡
‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨



11/02/2024

Followe me please





Everyone

28/01/2024

زندگی کی حقیقت کو بس اتنا ہی جانا ہے😴

درد میں اکیلے ہیں اور خوشیوں میں زمانہ ہے🍂🙁

28/01/2024

*تم درد دے کر اتنے اچھے لگتے ہو 🥀💫*
*نا جانے ہمدرد ہوتے تو کیا ہوتے🥺✨*

               ゚    ゚viralシ
28/01/2024

゚ ゚viralシ

28/01/2024

*میرا مخلص ہونا مجھے برباد کرگیا 😖💔

27/01/2024

عرب شہزادے جب بھی شکار پر آتے ہیں اکیلے کیوں آتے ہیں؟ان کے گھر والے ان کے ساتھ کیوں نہیں ہوتے؟انہیں تلور کا پرندہ یا ہرن...
06/01/2024

عرب شہزادے جب بھی شکار پر آتے ہیں اکیلے کیوں آتے ہیں؟
ان کے گھر والے ان کے ساتھ کیوں نہیں ہوتے؟
انہیں تلور کا پرندہ یا ہرن کا گوشت پسند ہے یا اصل کہانی کچھ اور ہے۔۔؟
جب عرب شہزادے شکار کے لیے آتے ہیں تو محل سے بہت دور خیمہ بستی قائم کی جاتی ہے جہاں
شکرا گھوڑا، کتا اور فالکن شکار میں استعمال ہوتے ہیں۔ مغرب میں شکار ختم کرنے کے بعد مغرب کی نماز باجماعت ادا کی جاتی ہے۔ اس کے بعد، کھیل پکا ہے. عشاء سے پہلے کھانا کھاتے ہیں۔
جہاں حکومت پاکستان کی جانب سے مقامی انتظامیہ اور مخصوص کارندوں اور وڈیروں کے تعاون سے نوجوان مقامی لڑکیوں کو ان شہزادوں کی جذباتی ہوس کی تکمیل کے لیے پیش کیا جاتا ہے، وہیں اس بات کا خاص خیال رکھا جاتا ہے کہ لڑکیاں مقامی ہوں، یعنی پاکستانی ہوں۔ بائیس یا چودہ سال کی عمر۔ شرمندہ نہ ہوں، ان لڑکیوں کو شہزادے کے سامنے پیش کرنے سے پہلے خصوصی تربیت دی جاتی ہے تاکہ شہزادے کو کسی قسم کی مزاحمت یا پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ یہ وہی ہوگا جو ایک معصوم پرندے کے ساتھ کرتا ہے۔ میجر صاحب نے بتایا کہ میں نے اپنے کانوں سے جیل کی آوازیں سنی ہیں۔
یہ تجربہ سناتے ہوئے ایک سپاہی کی آنکھوں میں آنسو آگئے، اس نے اپنے آپ کو سوچا، ایک سپاہی کی ہمت کہاں جواب دے سکتی ہے، ظلم کی انتہا ہو گی، بربریت کیسی رقص کرے گی۔ شیخ زید ہسپتال کے ڈاکٹر اس بات کے گواہ ہیں کہ ایمرجنسی میں یہ نوجوان لڑکیاں اندرونی چوٹوں کی وجہ سے کئی دن ہسپتال میں گزارتی ہیں اور ان میں سے بعض جان کی بازی ہار جاتی ہیں۔
میرا پوری قوم سے سوال ہے کہ ہم دلال ہیں یا یہ ملک ایک اہرام سکیم ہے، ہم چند پیسوں اور بصارت کے بدلے اپنے بچوں کو بیچ دیتے ہیں، ایٹم بم کا کیا فائدہ، ہماری آزادی کا کیا فائدہ کہ ہزاروں لوگ جانتے ہیں؟ حاصل ہو گیا، ہمارا قومی غرور کہاں جاتا ہے جب یہ شہزادے آپس میں بیٹھ کر پاکستانی قوم کی عزت و آبرو کی توہین کرتے ہیں
اور عربوں کیلئے یہ سب انتظامات رحیم یار خان اور آس پاس کے علاقوں کے سیاسی رہنما پاکستان کی عسکری قیادت کے تعاون سے پاکستان آرمی کی سکیورٹی میں رہ کر سرانجام دیتے ہیں
اور آس پاس کا سارا علاقہ آپکی پیاری ایجنسی آئی ایس آئی کی مدد سے پاک فوج کی سکیورٹی کنٹرول کرتی ہے جہاں کوئی عام شہری بھولے سے بھی نہیں بھٹک سکتا اور اگر کوئی چرواہا وہاں بھیڑ بکریاں چراتا اس طرف نکل جاتا ہے تو آپکے محافظ اسے آٹھ دس دن اپنی تحویل میں رکھ کر ہر وہ تشدد کرتے ہیں جو کسی بھی غیر ملکی جاسوس یا دہشت گرد کے ساتھ کیا جاتا ہے جس میں عموماً چرواہے اپنی جان کی بازی ہار جاتے ہیں تاکہ ان سے یہ معلوم ہو سکے کہ یہ ایرانی حکومت یا کسی دوسرے عربی شہزادے کی طرف سے بھیجا گیا کوئی جاسوس تو نہیں ہے جو شہزادوں کو قتل یا کوئی اور نقصان پہنچانا چاہتا تھا اور بعض دفعہ وہی غریب چرواہے پر تشدد کر کے ان سے شہزادے پر حملے کا بیان ریکارڈ کروا کر وہ ویڈیو شہزادے کو دکھا کر انعام کے طور پر بھاری رقم لی جاتی رہی ہے
ایسا ہے میرا پاکستان
ایسی ہی میری پاک فوج
ایسا ہے میرا مارخور

اب پڑھ کر مسکراؤ کیونکہ عمران خان انکے خلاف کھڑا ہے اور تم اک محب وطن ہوتے ہوئے پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہو اور ان سے تمہیں محبت ہے۔۔۔۔!

ننگی تحریر!!!

🥀followe me plzSaraiki Shayri          
05/01/2024

🥀followe me plz

Saraiki Shayri












05/01/2024

کوئی چہرے کا دیوانہ ہے تو کوئی اخلاق کا مرشد __.💔
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے__.

05/01/2024

خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں💔🌚

کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!🔥🌸
🩹💔

05/01/2024

*وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا! جو سکھایا سبق--- زمانے نے!!*🖤🥀🥀😭💔

05/01/2024

اور پھر یوں ہوا جب مجھے ضرورت پڑی..!!

اتفاق سے ہر شخص مصروف ہو گیا۔۔۔!!😥💔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saraiki Shayri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share