کمپنی سرکار کے گھبرانے کا وقت ہوا چاہتا ہے، عوامی لاوا پک کے تیار ہو چکا ہے
ظلم و جبر کا بازار اب بند ہونے کو ہے
حقیقی آزادی کا سورج طلوع ہونے کو ہے‼️
باوا جی پنڈی🔥🔥
راولپنڈی پریس کلب پر اس وقت عوام کے جم غفیر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
#ImranKhanPTI #قيدی_نمبر_804_کی_رہائی #foryourpage #ImranKhan
میں کیسے مناؤں عیدیں
میرا چاند منو نظر اوے نہ
میری ٹیم کی اس خاتون کے وائس میسج نے مجھے رلا دیا کس قدر مخلص لوگ ہیں جو اپنی خوشیاں اپنے سکون سے زیادہ فکر اپنے لیڈر کی کرتے ہیں۔ ہمیں جلد سے جلد عمران خان کی رہائی کے لیے لانگ مارچ کال کرنی چاہیے @BarristerGohar
#ImranKhanPTI #قيدی_نمبر_804_کی_رہائی #foryourpage #ImranKhan
امیدوار حلقہPS119 سعید احمد آفریدی نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر عمران خان و PTI سے وفاداری کا حلف اٹھا لیا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #viral
ایک بار پھر دبنگ ایم پی اے سعید آفریدی صاحب نے اپنے حلقے میں سائیں سرکار کے ملی بھگت سے سرعام منشیات فروشی کے خلاف آواز اٹھانے کی استدعا کی جس پر سائیں سرکار نے اجلاس ہی ختم کردیا تاکہ نا رہے بانس نا بجے بانسری لیکن یہ قوم اب انشاء اللہ اپنا حساب خود لے گی وہ وقت دور نہیں جب ان نام نہاد آقاؤں کو ایوانوں سے یہ عوام باہر پھینک دیں گے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #viral #election #funny #foryoupage
#viral #funny #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #foryoupage #pakistan #foryou
پاکستان تحریک انصاف اورنگی ٹاؤن یوسی 08 میں ڈسپنسری کے سامنے کچرا پڑا ہوا تھا جسے پاکستان تحریک انصاف اورنگی ٹاؤن کے ذمہ داروں نے صاف کروایا اور اس کچرے کے ڈھیر کو ہر ہفتے اٹھانے کی تلکین کی اور یو سی کے چیئرمین کے امیدوار اشرف علی اور وائس چیئرمین مزمل سردار الیکشن انچارج غفران خان نے موجود تے ۔
PTI pakistan PTI #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #Pakistan #funny #foryoupage #foryou #viral #ImranKhan
کراچی کا امن پر ٹوٹنے لگا میمن مسجد کے قریب دھماکا
#foryoupage #viral #foryou #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ادریس :اورنگی ٹاؤن سیکٹر 2 بخاری کالونی ڈبل روڈ نزد محمدی مسجد
بروز اتوار مورخہ 27 فروری شام 5 بجے
🌹حق سچ کا نعرہ،
بیج پگارا🌹