Ãsâd khâñ Yöûsäfzãî

Ãsâd khâñ Yöûsäfzãî "Passionate about unraveling the mysteries of the world? Join me on a journey of discovery as we explore fascinating topics and share insightful knowledge.

 😥😥
07/05/2024

😥😥

تمام عالم اسلام کو عیدالفطر مبارک ہو ۔ﷲ پاک سے دعا ہے کہ ہم سب کی زندگی خوشیوں سے معمور اور کامیابیوں سے بھرپور کر دے۔آم...
10/04/2024

تمام عالم اسلام کو عیدالفطر مبارک ہو ۔
ﷲ پاک سے دعا ہے کہ ہم سب کی زندگی خوشیوں سے معمور اور کامیابیوں سے بھرپور کر دے۔آمین

25/03/2024

بچپن میں سنتے تھے

اگر پاکستان نے ایک بٹن دباد یا تو بھارت یا اسرائیل نظر بھی نہیں آئے گا

در اصل وہ TV بند کرنے کا بٹن تھا !

24/03/2024

دنیا کا واحد شہر کراچی جہاں ڈکیتوں ، لٹیروں اور بھکاریوں کو شتر مرغ اور سفید پوش کو گالیاں کھلائی جاتی ہیں

24/03/2024

ہمارا تعلق اُس معاشرے سے ہے جہاں فاتحہ خوانی کے مواقع پر بیٹھے افراد، مرحوم کی خوبیوں کا ذکر کرتے ہوئے زندہ انسانوں کی خامیوں پر بحث بحث کرتے ہیں

24/03/2024

کچے کے ڈاکو ایک ہی مرتبہ پیسے لے کے جان چھوڑ دیتے ہیں جبکہ پکے کے ڈاکو ملک ، پیسہ اور عوام کی جان کھاتے ہی چلے جارہے ہیں۔

‏اے میرے مولا غریب کی روٹی کا بندوبست خود ہی کر ..تیرے بندے بہت ذلیل کرتے ہیں 😢☹️🫣
10/03/2024

‏اے میرے مولا غریب کی روٹی کا بندوبست خود ہی کر ..
تیرے بندے بہت ذلیل کرتے ہیں 😢☹️🫣

تصویر میں نظر آنے والی خاتون کو ہجوم نے اس لئے گھیر رکھا تھا کہ انہیں لگتا تھا کہ اس خاتون نے قرآنی آیات والا لباس زیب ت...
27/02/2024

تصویر میں نظر آنے والی خاتون کو ہجوم نے اس لئے گھیر رکھا تھا کہ انہیں لگتا تھا کہ اس خاتون نے قرآنی آیات والا لباس زیب تن کررکھا ہے اور اگر پولیس موقع پر نا پہنچ پاتی تو شاید اب تک اس خاتون کو مار بھی چکے ہوتے مگر کسی کو یہ توفیق نا ہوئی کہ معلومات کرلے کہ یہ سوٹ دراصل قرآنی آیات نہیں بلکہ عربی کیلیگرافی والا ڈیزائن ہے جو سعودیہ میں عام ملتا ہے اور اس کے اوپر عربی لفظ حلوہ لکھا ہوا ہے جس کے معنی حسین، خوبصورت اور سویٹ ہے۔
ہمارے پاکستانی بھی نا حد ہوتی ہے ویسے جہالت کی بھی 😂

21/02/2024
04/02/2024






04/02/2024










04/02/2024

کسی بھی انسان کو  قتل کرنے سے پہلے 1000بار سوچو کہ اسکے بچوں کا 15۔ 20۔سال کیسے گزریگا۔اسکی بیوی ساری زندگی روئے گی 😭۔اس...
01/02/2024

کسی بھی انسان کو قتل کرنے سے پہلے 1000بار سوچو کہ اسکے بچوں کا 15۔ 20۔سال کیسے گزریگا۔اسکی بیوی ساری زندگی روئے گی 😭۔اسکے والدین کا سکون ختم اور کمر ٹوٹ جاتی ہے
اپنی آخرت کا سوچے اور دوسروں کو جینے دو۔
میرے بھائیو ایک دوسرے کی قدر کرو ایک دوسرے کی قدر کرنا سیکھو میرے بھائیو یہ دنیا فانی اور اس سے خالی ہاتھ جانا ہے۔😥😥

30/01/2024

18/09/2023

دنیا میں ہماری یہ عزت ہے 😳😰

18/09/2023

یا اللّه ہم سب پر اپنا کرم کر دے ۔۔ جو ہمارے اس وطن عزیز کی تباہی اور بدامنی کا باعث بن رہے ہیں تو ان کو نیست و نابود کر کے سب کے لئے عبرت کا نشان بنا دے ۔۔۔ تو ان ظالموں کو صفا ہستی سے مٹھا دے میرے مولا ۔۔۔ اور یا اللّه ہمارے ملک کے معصوم لوگوں کو اس ظالم سے ہمیشہ کیلئے نجات دلا دے ۔۔ آمین

ایک پانی سے بھرے برتن میں ایک زندہ مینڈک ڈالیں اور پانی کو گرم کرنا شروع کریں جیسے ہی پانی کا درجہ حرارت بڑھنا شروع ہو گ...
12/09/2023

ایک پانی سے بھرے برتن میں ایک زندہ مینڈک ڈالیں اور پانی کو گرم کرنا شروع کریں
جیسے ہی پانی کا درجہ حرارت بڑھنا شروع ہو گا ، مینڈک بھی اپنی باڈی کا درجہ حرارت پانی کے مطابق ایڈجسٹ کرے گا اور تب تک کرتا رہے گا جب تک پانی کا درجہ حرارت "بوائلنگ پوائنٹ" تک نہیں پہنچ جاتا ۔۔۔۔
جیسے ہی پانی کا ٹمپریچر بوائلنگ پوائنٹ تک پہنچے گا تو مینڈک اپنی باڈی کا ٹمپریچر پانی کے ٹمپریچر کے مطابق ایڈجسٹ نہیں کر پائے گا اور برتن سے باہر نکلنے کی کوشش کرے گا لیکن ایسا کر نہیں پائے گا کیونکہ تب تک مینڈک اپنی ساری توانائی خود کو "ماحول کے مطابق" ڈھالنے میں صرف کر چکا ہو گا
بہت جلد میندک مر جائے گا۔۔۔
یہاں ایک سوال جنم لیتا ہے
"وہ کونسی چیز ہے جس نے مینڈک کو مارا؟"
سوچیئے!
میں جانتا ہوں کہ آپ میں سے اکثر یہ کہیں گے کہ
مینڈک کو مارنے والی چیز وہ " انسان" ہے جس نے مینڈک کو پانی میں ڈالا
یا پھر کچھ یہ کہیں گے کہ
مینڈک اُبلتے ہوئے پانی کی وجہ سے مرا۔۔۔
لیکن،
سچ یہ ہے کہ مینڈک صرف اس وجہ سے مرا کیونکہ وہ وقت پر جمپ کرنے کا فیصلہ نہ کر سکا اور خود کو ماحول کے مطابق ڈھالنے میں لگا رہا ۔۔۔
پاکستان کے عوام کا بھی یہی حال ہے ہر بندہ پریشان ہے مہنگائی سے بجلی کے بلوں سے روز مرہ کی ضروریات سے لیکن خاموش ہیں بس گردن جھکا کر انتظار میں ہیں کہ ہمارا باڈی ٹمپریچر جب تک برداشت کرتا ہے کرتے رہو۔۔۔
کیونکہ بحثیت قوم ہم غلام ہیں۔۔

مشرف کے مارشل لاء کے حق میں نہیں تھے لیکن اتحادی بن گیاافغانستان کے خلاف امریکی اڈے دینے کے حق میں نہیں تھے لیکن اسمبلی ...
12/09/2023

مشرف کے مارشل لاء کے حق میں نہیں تھے لیکن اتحادی بن گیا
افغانستان کے خلاف امریکی اڈے دینے کے حق میں نہیں تھے لیکن اسمبلی اور وزارت سے استعفیٰ نہ دے سکا
ڈرون حملوں کے حق میں نہیں تھے لیکن دستخط دے دیا
وزیرستان آپریشن کے حق میں نہیں تھے لیکن حمایت کردیا
سودی نظام کے حق میں نہیں تھے مگر اسی نظام میں مزے لیتا رہا
زرداری اور نواز شریف کے کرپشن کے حق میں نہیں تھے لیکن پی ڈی ایم سربراہ بن گیا
عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حق میں نہیں تھے، مگر اپنے ووٹ اسکے خلاف دے دیئے
____________فنکاریاں جاری ھے،
تیری منافقت پر ہزاروں نہیں لاکھوں نہیں کروڑوں مرتبہ تھو تھو. ,,,

Aameen
12/09/2023

Aameen

بٹگرام چائنہ سے زیادہ دُور نہیں۔اگر ان سے مدد کی درخواست کی جاتی تو شاید اب تک یہ زندگی اور موت کا تماشہ بند ہو جاتا.دنی...
22/08/2023

بٹگرام چائنہ سے زیادہ دُور نہیں۔
اگر ان سے مدد کی درخواست کی جاتی تو شاید اب تک یہ زندگی اور موت کا تماشہ بند ہو جاتا.
دنیا اس لئے نہیں ہنس رہی کہ حکومت بچانے میں ناکام رہی۔
بلکہ اس پر ہنس رہی ہے کہ 2023 میں بھی یہ کس قسم کی سواری ہے جس پر بچے سکول جا رہے تھے ..

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ãsâd khâñ Yöûsäfzãî posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ãsâd khâñ Yöûsäfzãî:

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Karachi

Show All