Alhamudillah ツ

Alhamudillah ツ ABOUT ME I am a Video Editor, Sound Engineer and Motion Graphics Artist. I am skilled in video editing and video production from conception to final product.

Using my skills in sound design, final mix,

Assalamu alaikum! Good morning!If you're online, say: Alhamdulillah
30/11/2024

Assalamu alaikum! Good morning!
If you're online, say: Alhamdulillah

28/11/2024

Ayat Khàn🧘

15/06/2024

دعا قبول ہونے میں دیر نہیں لگتی
آئیں مل کر دعا کریں
اللہ پاک اپکی اور میری تمام مشکلات کو حل فرمادے

Quran 23:12We created man out of the extract of clay
14/06/2024

Quran 23:12
We created man out of the extract of clay

24/04/2024

پتا نہیں شادی کن لڑکیوں کے لیے حسین خواب ہے میری تو روح کانپتی ہے !کہیں غلط انسان کے ساتھ زندگی گزارنی پڑ گئی تو؟کبھی بنی ہی نہیں تو؟وہ کسی اور کی محبت میں مبتلا ملا تو؟کہیں اس میں اللہ کا خوف نا ہوا تو؟ کہیں وہ ظالم ہوا تو؟کہیں اس کی نظر میں عورت کی اتنی اہمیت ہوئی کہ وہ صرف بچے پیدا کرنے کے لیے ہے تو ؟کہیں وہ مسلمان ہوتے ہوئے بھی بے دین ہوا تو؟
There is nothing worst then this feeling!
سب کے نصیب اچھے ہوں❤️
!اور میری اماں ہمیشہ مجھے دعا دیتی ہیں"اللہ تمہیں انسان کے متھے لگائے"
انسانی روپ میں کافی حیوان بھی ہیں ناں! تو دعا کریں آپ کے متھے بھی انسان ہی لگے!

12/12/2023

لوگوں سے اسی رفتار سے بات کر کے دیکھیں جس رفتار سے آپ نماز میں سورۃ الفاتحہ پڑھتے ہیں کوئی بھی آپ کی بات نہیں سمجھے گا اور آپ بادشاہوں کے بادشاہ کے ساتھ اس انداز میں بات کرتے ہیں.

When you receive a notification from your favorite person :
10/12/2023

When you receive a notification from your favorite person :

Nikkah In Madina ❤️
23/11/2023

Nikkah In Madina ❤️

30/10/2023

اپنے شریک حیات کے لئے اللہ سے یہ دعا مانگا کریں
رب کریم سے دعا کیا کریں کہ جو بھی شریک حیات نصیب میں تُو نے رکھا ہے وہ ذہنی سُکون دینے والا ہو، محبت اور عزت دینے والا ہو۔ ہم تیری پناہ مانگتے ہیں بُرے ساتھی سے، جو وقت سے پہلے ہمیں بوڑھا کر دے۔ ہم پناہ مانگتے ہیں جو ہماری ہنسی چھین لے اور ہمیں اذیت دے۔ رب کریم ذہنی اذیتوں کا شکار بنانے والے ساتھی سے محفوظ رکھ۔
یا اللہ! ہمارا نصیب کھول دے اور جلد نیک ہمسفر نصیب کر، جو دینِ کامل پر ہو اور مجھے دین کے کام کرنے کی توفیق عطاء فرما۔
(آمیــــــــن ثمـــــہ آمیـــــــــن یاربُ العـــالمـــين)
ایسے ہمسفر سے

قال رسول الله ﷺ: (لا تَكرهوا البنات فإنهن المؤنسات الغاليات) .♥️
01/10/2023

قال رسول الله ﷺ: (لا تَكرهوا البنات فإنهن المؤنسات الغاليات) .♥️

میٹھوں کا جوس دل کو خون لیجانے والی نالیوں سے چربی اور گندگی کی صفائی کر دیتا ہے اور دل کی بیماریوں میں اس کا استعمال ان...
17/09/2023

میٹھوں کا جوس دل کو خون لیجانے والی نالیوں سے چربی اور گندگی کی صفائی کر دیتا ہے اور دل کی بیماریوں میں اس کا استعمال انتہائی مُفید ہے۔ صرف 2 بائی 2 انچ کا ایک میٹھا انسانی جسم کو روزانہ کی ضرورت کا 22 فیصد وٹامن سی مہیا کرتا ہے.

‏یہ تحریر آپ کے مسئلے اور ان کا حل کے پیج سے کاپی کی گئی ہے مفت کی دوائی لیکن ہزاروں کا فائدہ مکئی کے فصل میں ایک خود رو...
15/09/2023

‏یہ تحریر آپ کے مسئلے اور ان کا حل کے پیج سے کاپی کی گئی ہے

مفت کی دوائی
لیکن ہزاروں کا فائدہ
مکئی کے فصل میں ایک خود رو پودا ہوتا ہے
اردو زبان میں اسے پتا نہیں کیا بولتے ہیں
لیکن پنجاب میں ،،،لیدھا بوٹی ،،،کہتے ہیں
اسے پھچاننے کی علامت یہ ہے کہ وہ کپڑوں کے ساتھ چمٹ جاتے ہیں
ترکیب۔۔۔ان بھرٹوں کا آدھا کلو لیکر ایک کلو پانی میں گرم کریں جب پانی ایک پاؤ بچ جائے تو اسے اتار کر محفوظ کر لیں
استعمال۔۔۔۔15 قطرے روزانہ ناشتے سے پھلے دھی کے ساتھ لیں
اللہ کے فضل سے بواسیر ،کتنی ہی خطرناک ہو بلکل ختم ہو جائے گی ۔۔۔۔
سینکڑوں مریض اس قدرتی دوا سے شفاء یاب ھوچکے ھیں

‏یہ تحریر آپ کے مسئلے اور ان کا حل کے پیج سے کاپی کی گئی ہے 1۔ روزانہ ایک دیسی ڈلی لہسن ضرور کھائیں. 2۔ ناشتے میں ابلے ہ...
15/09/2023

‏یہ تحریر آپ کے مسئلے اور ان کا حل کے پیج سے کاپی کی گئی ہے

1۔ روزانہ ایک دیسی ڈلی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں,

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں..
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے!

12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔۔۔تمام امت مسلمہ کے لئے دعائے خیر کریں!!!

حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس شخص نے اپنے ایمان کے پیش نظر حصول ثواب کے لیے ماہ...
24/03/2023

حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس شخص نے اپنے ایمان کے پیش نظر حصول ثواب کے لیے ماہ رمضان کے روزے رکھے اس کے تمام گزشتہ گناہ بخش دیے جائیں گے۔‘‘ (صحیح بخاری : ۳۸)

❤✨
24/03/2023

❤✨

Ameen
07/03/2023

Ameen

Surah khaf❤
25/02/2023

Surah khaf❤

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alhamudillah ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alhamudillah ツ:

Videos

Share