Kashmir Paradise

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🖐️
امید ہے تمام احباب خیر و عافیت سے ہوں گے۔

Today's the best Photo 🌿🥰💟💟💟💟💟💟💟💟💟💟         • 
15/04/2024

Today's the best Photo 🌿🥰💟💟💟💟💟💟💟💟💟💟






















26/03/2024
صاحب تمہیں معلوم نہیں انداز محبت ورنہمحبوب کے آگے جھکنا پڑتا ہے ۔           
06/01/2024

صاحب تمہیں معلوم نہیں انداز محبت ورنہ
محبوب کے آگے جھکنا پڑتا ہے ۔













03/10/2023

مدتوں بعد چلا ان پہ ہمارا جادو مدتوں بعد ہمیں بات بنانی آئی مدتوں بعد میسر ہوا ماں کا آنچل مدتوں بعد ہمیں نیند سہانی آئی...
01/10/2023

مدتوں بعد چلا ان پہ ہمارا جادو
مدتوں بعد ہمیں بات بنانی آئی

مدتوں بعد میسر ہوا ماں کا آنچل
مدتوں بعد ہمیں نیند سہانی آئی

اتنی آسانی سے ملتی نہیں فن کی دولت
ڈھل گئی عمر تو غزلوں پہ جوانی آئی

11/08/2023

میری خواہش ہے کہ یہاں کوئ ہو، کم از کم ایک آدمی تو ہو، جس سے میں ہر موضوع پر اس طرح بات کرسکوں جیسے خود سے کرتا ہوں۔

11/08/2023

تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سِوا دُنیا میں رکھا کیا ہے۔۔۔❤️
✨❤️

یہ تو توہین وفا ہے کہ تجھے بھول کے ہماپنے زخموں پہ کسی اور سے مرہم چاہیں!!
19/05/2023

یہ تو توہین وفا ہے کہ تجھے بھول کے ہم
اپنے زخموں پہ کسی اور سے مرہم چاہیں!!

نکلا قلم کی نوک سے اک حرفِ نارواپھر رفتہ رفتہ رابطے سب مختصر ہوئے
21/04/2023

نکلا قلم کی نوک سے اک حرفِ ناروا
پھر رفتہ رفتہ رابطے سب مختصر ہوئے

‏اک عمر گزار آئے تو محسوس ہوا ہےاس طرح تو جینے کا ارادہ ہی نہیں تھا!🖤🍂🔥‏ #میخانہِ_اشعار
15/04/2023

‏اک عمر گزار آئے تو محسوس ہوا ہے
اس طرح تو جینے کا ارادہ ہی نہیں تھا!🖤🍂🔥‏
#میخانہِ_اشعار

تیرے خیالوں میں ڈوب کراکثر مجھے اچھی لگی تنہائی #میخانہِ_اشعار
15/04/2023

تیرے خیالوں میں ڈوب کر
اکثر مجھے اچھی لگی تنہائی
#میخانہِ_اشعار

آشنا درد سے ہونا تھا کسی طور ہمیں  تُو نہ ملتا تو کسی اور سے بچھڑے ہوتے #میخانہِ_اشعار
15/04/2023

آشنا درد سے ہونا تھا کسی طور ہمیں
تُو نہ ملتا تو کسی اور سے بچھڑے ہوتے
#میخانہِ_اشعار

زندگی کی چاہت میں زندگی گنوائی ہے...💙عارضی محبت تھی مستقل نبھائی ہے..🦋 #میخانہِ_اشعار
15/04/2023

زندگی کی چاہت میں زندگی گنوائی ہے...💙
عارضی محبت تھی مستقل نبھائی ہے..🦋
#میخانہِ_اشعار

انداز ہو بہو  --  تیری آواز_ پا کا تھا  باہر نکل کے دیکھا تو جھونکا ہوا کا تھا  مجروح جس سے دل ہی نہیں روح تک ہوئ وہ تیر...
12/04/2023

انداز ہو بہو -- تیری آواز_ پا کا تھا
باہر نکل کے دیکھا تو جھونکا ہوا کا تھا

مجروح جس سے دل ہی نہیں روح تک ہوئ
وہ تیر اتفاق سے -- ایک آشنا کا تھا

#میخانہِ_اشعار

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Paradise posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir Paradise:

Videos

Share

Nearby media companies