Riyan Silent

Riyan Silent Content Creator
(4)

??
12/07/2024

??

06/02/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

19/01/2024
07/07/2023

Mashallah
24/06/2023

Mashallah

13/06/2023

Keenjher side

29/05/2023

راستے سے گزرتے ایک بوڑھے آدمی کی ایک نوجوان سے تْو تکار ہوگئی۔ تھوڑی دیر بحث مباحثہ کے بعد نوجوان وہاں سے چلا گیا، بوڑھے آدمی کا غصہ اب بھی اپنی جگہ قائم تھا۔ وہ کسی طرح اس سے اس لڑائی کا بدلہ لینا چاہتا تھا۔ جسمانی طور پہ کمزور ہونے کی وجہ سے وہ نوجوان سے مار پیٹ تو نہیں کر سکتا تھا لیکن اس نے اسکا ایک اور حل نکالا۔ بوڑھے نے نوجوان کے بارے میں “افواہ” پھیلانا شروع کردی کہ وہ “چور” ہے۔ وہ ہر راہ گزر سے یہی بات کرتا۔ کئی لوگ اسکی بات کو ان سنا کرتے لیکن چند لوگ یقین بھی کرلیتے تھے۔ کچھ دن گزرے تو پاس کے علاقے میں کسی کی چوری ہوگئی۔ لوگوں کے دلوں میں بوڑھے نے پہلے ہی نوجوان کے خلاف شک ڈال دیا تھا۔ چوری کے الزام میں نوجوان کو پکڑ لیا گیا لیکن چند ہی دنوں میں اصل چور کا پتا لگنے پہ اسے کو رہائی مل گئی۔ (جاری ہے) رہا ہوتے ہی اس نے علاقے کے سردار سے بوڑھے آدمی کی شکایت کی جس کی بنا پہ بوڑھے کو پنچائیت میں بلایا گیا۔ بوڑھے نے اپنے آپ کو بچانے کے لیے صفائی پیش کی۔ سردار نے بوڑھے کو حکم دیا کہ اس نے جو جو افواہ نوجوان کے بارے میں پھیلائی ہے۔ وہ سب ایک کاغذ پہ لکھے اور پھر اس کاغذ کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے چوراہے میں جا کے ہوا میں اڑا دے۔ اگلے دن بوڑھے کی قسمت کا فیصلہ ہونا تھا۔ بوڑھا سردار کا حکم بجا لیا۔ کاغذ پہ سب کچھ لکھا اور اس کے ٹکڑے ہوا میں اڑا دیے۔ اگلے دن جب پنچائیت لگی ۔ سبھی لوگ جمع ہوئے۔ بوڑھے نے رحم کی استدعا کی۔ سردار نے کہا کہ اگر وہ سزا سے بچنا چاہتا ہے تو کاغذ کے وہ سارے ٹکڑے جمع کرکے لائے جو کل اس نے ہوا میں اڑا دیے تھے۔ بوڑھا پریشان ہو کے بولا کہ’ یہ تو ناممکن سی بات ہے’ سردار نے جواب دیا کہ تم نے نوجوان کے بارے میں اسی طرح ہوا میں “افواہ” پھیلائی۔ تمہیں خود بھی اندازہ نہیں ہے کہ تمہاری یہ “افواہ” کہاں کہاں تک پہنچی ہوگی۔ اگر تم کاغذ کے ٹکڑے واپس نہیں لا سکتے تو وہ “افواہ” کیسے واپس لاؤ گے جس کی وجہ سے نوجوان بدنام ہوا ہے ۔ بوڑھے نے ندامت سے سر جھکا لیا۔ کئی بار ہم بنا تصدیق کے لوگوں کے بارے میں “افواہیں” پھیلانا شروع کردیتے ہیں۔ ہماری بنا سوچے سمجھے کی گئی چھوٹی سے بات کسی اور کی زندگی پہ کتنا اثر انداز ہو سکتی ہے اسکا شائد ہمیں اندازہ بھی نہیں ہے۔ اس لیے منہ کھولنے سے پہلے تصدیق بہت ضروری ہے۔

29/05/2023

اسلم ایک غریب،لیکن نہایت ہونہار طالب علم تھا۔اس کے والد ایک معمولی سی دکان پر کام کرتے تھے۔ان کی تنخواہ بھی کم تھی۔اسکول میں اسلم کا ایک دوست جواد تھا جو امیر گھرانے سے تعلق رکھتا تھا۔ ایک روز اسلم کے والد سڑک کے حادثے میں زخمی ہو کر معذور ہو گئے۔ اگلے دن اسلم اسکول گیا تو کسی بھی کام میں اس کا دل نہیں لگ رہا تھا۔وہ سارا دن پریشان بیٹھا رہا۔اس کے دوست جواد نے جب اس کی یہ حالت دیکھی تو پوچھے بغیر نہ رہ سکا۔ ”اسلم!کیا بات ہے؟تم مجھے کچھ پریشان سے لگ رہے ہو۔“جواد نے پوچھا۔ ”کچھ نہیں بس تھوڑا سا سر درد ہے۔“اسلم نے ٹالنا چاہا۔ ”اگر کوئی پریشانی ہے تو مجھے بتاؤ میں تمہارا مخلص دوست ہوں۔ (جاری ہے) میں ضرور تمہاری مدد کروں گا۔ “جواد سے اپنے دوست کی پریشانی دیکھی نہ گئی تو اس نے پھر پوچھا۔ اسلم نے سوچا کہ وہ اگر جواد کو اپنا سارا مسئلہ بتا دے تو شاید اس کے دل کا بوجھ کچھ کم ہو جائے۔اسلم نے اپنے ابو جان کے بارے میں ساری بات جواد کو بتا دی اور ساتھ یہ بھی بتایا کہ کام پر نہ جانے کی وجہ سے اس کے والد کو تنخواہ بھی نہیں مل سکے گی۔ جواد کو اسلم کے والد کے بارے میں سن کر بہت دکھ ہوا۔ ”میرے دوست!تم پریشان مت ہو۔میں اپنے ابو سے بات کروں گا۔وہ ضرور تمہارے مسئلے کا کوئی حل نکال لیں گے۔“ جواد نے اپنے گھر پہنچ کر اپنے ابو کو اسلم کے بارے میں سب کچھ بتا دیا۔ یہ سب کچھ جان کر جواد کے ابو کا دل بھی غم سے بھر گیا اور انھوں نے اسلم کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا۔ اگلے روز اتوار کی چھٹی تھی۔اچانک اسلم کے گھر کے دروازے پر دستک ہوئی۔اسلم نے دروازہ کھولا تو سامنے جواد کو اپنے ابو کے ساتھ کھڑا دیکھ کر وہ بہت خوش ہوا اور ان کو اندر لے آیا۔ جواد کے ابو نے بات شروع کی اور اسلم کے ابو کو تسلی دی:”آپ بالکل نہ گھبرائیں۔جب تک آپ مکمل صحت یاب نہیں ہو جاتے،گھر کے خرچ کی طرف سے بے فکر ہو جائیں۔دواؤں کا خرچ اور اسلم کی فیس کا بندوبست بھی ہو جائے گا۔ہم کوشش کریں گے کہ آپ کے گھر والوں کا پوری طرح سے خیال رکھیں۔“ یہ سن کر اسلم کے ابو کی آنکھیں انسوؤں سے بھر گئیں اور انھوں نے جواد کے ابو کا بہت شکریہ ادا کیا اور اس سے اسلم اور جواد کی دوستی مضبوط ہو گئی۔

08/05/2023

یہ کونسا کام شروع ہو گیا اللہ رحم کریں۔۔۔

04/05/2023

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:🤍

انسان موت سے بچنے کی کوشش کرتا ہے
جہنم سے نہیں حالانکہ وہ جہنم سے بچ سکتا ہے
موت سے نہیں۔💯

گزشتہ رات میں گلشن اقبال سے سولجر بازار کی جانب اپنی اہلیہ اور 5 ماہ کی بیٹی کے ہمراہ بائک پر جارہا تھا کہ اچانک بارش شر...
04/05/2023

گزشتہ رات میں گلشن اقبال سے سولجر بازار کی جانب اپنی اہلیہ اور 5 ماہ کی بیٹی کے ہمراہ بائک پر جارہا تھا کہ اچانک بارش شروع ہوگئی, ہم دونوں پریشان ہوگئے اور بائک روک کر شیڈ کی تلاش کرنے لگے کہ کسی طرح شیڈ کے نیچے جاکر بارش سے بیٹی کو بچایا جاسکے اتنے میں ایک بائک والا آکر رکا اور میری جانب اپنا اپر بڑھا دیا مجھے نہیں معلوم وہ نامعلوم شخص کون تھا بس اپر حوالہ کیا اور یہ کہہ کر روانہ ہونے لگا کہ اس سے بچی کو ڈھاپ لیں, میں نے اپر واپس لوٹانے کیلئیے نمبر مانگنا چاہا تو واپسی نا لینے کا کہہ کر چلتا بنا, وہ نامعلوم شخص بنا جانے ہماری مدد تو کرگیا لیکن واپسی پر میں اور میری اہلیہ اس بھائی کیلئیے دل سے دعا کرتے رہے, پروردگار اس بھائی کو زندگی کی تمام خوشیاں نصیب فرملئے۔

02/05/2023

Before video
Turkey To Italy Ship Problem Helping Greece Navy

Apko Kiya Lagta Hai?
02/05/2023

Apko Kiya Lagta Hai?

Amazing💕😍
02/05/2023

Amazing💕😍

28/04/2023

Best Action Movies NTR

27/04/2023

Tawaf E Kaaba Live

27/04/2023

PAKISTAN vs NEW ZEALAND 1st ODI Match Live Scores & COMMENTARY

26/04/2023

Molvi sahab ne is Larki ko Suna dia.

Address

Karachi

Telephone

+923162357455

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Riyan Silent posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Riyan Silent:

Videos

Share


Other Karachi media companies

Show All