04/09/2024
السلام علیکم ، یہ اگر اپ مہربانی کریں کے جتنے زیادہ لوگوں کو بتا سکتے ہیں بتا دیں . یہ صدقہ جاریہ ہے ۔ *برادری کے پلیٹ فارم سے اس کی تشہیر کر سکتے ہیں تو کر دیں* اور اپنے سوشل سرکل میں بھی لوگوں کو بتائیں ۔ اگر کسی کا بھلا ہو گیا تو وہ زندگی بھر اپ کو دعائیں دے گا😊