کیوں آخر کیوں
میرا سوال؟
چیف جسٹس آف پاکستان سے ہے ۔
یہاں پر انصاف صرف شریف برادران کو ملتا ہے باکی پاکستانی کے لئے کچھ نہیں ہے۔ کیوں آخر کیوں
A bitter Truth for west
جب امریکہ یا یورپ ہمیں دفاعی خرید و فروخت کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہیلی کاپٹر اور ہتھیار فراہم نہیں کرے گا تو ہم کیوں نہ دنیا میں کہیں اور سے ڈیل کرکے منگوائیں،
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اسلام آباد سیکورٹی ڈائیلاگ کے موقع پر کی گئی تقریر جو میڈیا نے نہیں دکھائی ایک امریکی صحافی کے سوال کے جواب میں آرمی چیف کا جواب ۔۔🇵🇰
مطلب کیا ہم کوئی غلام ہیں۔۔ 🙄
Results of Social Media
عمران خان نے کہا تھا یہ سوشل میڈیا کا زمانہ ہے
یہ رہی MQM کے کنور جمیل کی چھترول کی ویڈیو
یہ پیٹ کے بجاری اب عوام کا غضب دیکھیں گے لاڑکانہ پشاور لاہور کی سڑکوں پر عوام انہیں گھسیٹے گی عوامی رد عمل اس سے کہیں زیادہ غضب ناک ہونے جا رہا ہے ریاست کی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا
رکی کی فوج کے سربراہ جنرل یاشر گلیر کا پاک بحریہ کے ہیڈکوارٹر کا دورہ
ترکی کی فوج کے سربراہ جنرل یاشر گلیر کا پاک بحریہ کے ہیڈکوارٹر کا دورہ
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل امجد خان نیازی نے استقبال کیا، ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی تعلقات اور تعاون پر بات چیت ہوئی
Azm e difa e Pakistan
قسم ہے ان گھوڑوں کی جو ہانپ ہانپ کر دوڑتے ہیں۔
قسم ہے ان گھوڑوں کی جو پتھروں پر پاٶں مار کر چنگاریاں اڑاتے ہیں۔ قسم ہے ان گھوڑوں کی جو گرد اڑاتے ہوۓ دشن کی صفوں میں جا گھستے ہیں۔حالانکہ ایک جانور کو ان خطرات کا اور ڈر کا شعور ہی نہیں پھر بھی میرے رب تعالٰی نے اسکے بارے قسم اٹھاٸی ہے۔
تو سوچیں ایک انسان جو عقل شعور رکھتا ہے۔ جو خطرات کو جانتا ہے۔ جو خطرات کو جاننے کے باوجود خطروں سے کھیلتا ہے اور دشمن کی صفوں میں گھستا ہے۔سمجھ جاٸیں ان جوانوں کا میرے رب کے نزدیک کتنا مقام ہوگا۔ وہ رب جو گھوڑے کے پاٶں سے اڑنے والی مٹی کی قسم کھا رہا ہے وہ رب ایک فوجی کا میدان میں ایک ایک قطرہ خون بہنے پر کتنا اجر دیتا ہوگا۔ یہ سب سوچ سے بھی آگے ہے۔ ایسے عظیم جوانوں کے خلاف بولنا ایک مسلمان کو زیب نہیں دیتا۔ ایسی عظیم ہستیوں پر بہتان بازی الزام تراشیاں کرنا بطور مسلمان ہمیں زیب نہیں دیتا۔ ہم تو انکی گرد کو بھی نہیں چھو سکتے۔
اللہ پاک ایسے عظیم سپوتوں کی قدم قدم پر حفاظت فرماۓ۔ آمین۔
Welcome to J10 C
وارم ویلکم سپر سانک
#جے10سی،،
جدید لڑاکا طیاروں کا باپ
ہمیں پاک آرمی کے انجینئرز پر فخر ہے۔سلام پاک فوج
#گمنام_محافظ
پاکستان زندہ آباد یوم پاکستان کی تیاری۔
#23march2022
#GetReady
#Pakistan
#یوم_پاکستان
سیاسی جماعت کا محمد رفیع پارٹی میٹنگ میں گلوکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے۔ اب یہ دن بھی دیکھنے تھے۔
#Wo_Muqdar_ka_Sikandar_kehlay_ga
#song2022
#song22
#song222
عرین جنت کا وڈیو بیان
آج #معزز_عدالت میں پیشی کے بعد ملزمہ
#عرین_جنت کاویڈیو بیان
جج صاحب نےملزمہ عرین جنت کو جیل کسٹڈی کر دیا۔
یہ سوالیہ نشان ہے ایمان دار ایڈیشنل آئی جی صاحب کراچی کیلئے.
کہ انکی سرپرستی میں یہ سب کچھ رات بھر ہذا تھانہ لیاقت آباد میں ہوتا رہا .
ایڈیشنل آئی جی کراچی صاحب
آپ کو یہ سب واقع کی اطلاع ملتی رہی مگر آپنے کوئی کارروائی کا حکم نہیں فرمایا.
کوئی ایکشن نہیں لیا۔
ایڈیشنل آئی جی کراچی صاحب آپ سے سندھ کی بیٹی سوال کرتی ہے کہ کراچی میں رہنے والی سندھ میں رہنے والی تمام بیٹیوں کا کہ عرین جنت کے ساتھ رات بھر یہ جو کچھ ہوتا رہا ویمین پولیس اسٹیشن لیاقت آباد میں آخر اس سب کچھ واقع کا ملزم کون ہے۔۔؟
ابھی تک کوئی ایکشن نہیں ہوا نہ پولیس کیخلاف اور نہ ہی مدعی مقدمہ رضوان شیخ کیخلاف اور ایس ایچ او ویمین پولیس اسٹیشن لیاقت آباد کیخلاف یہ ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے کراچی پولیس کیلئے۔
karachi Street Crime ma bharti tadad awam ma tashwesh ka bais hain.
#karachi #streetstyle #StreetCrime
#PPP #VOP
اپنوں کی قدر کریں
#Be_loyal_to_your_loved_Ones
ھاں میں کشمیر ھوں
#ہاں_میں_کشمیر_ہوں
ہاں میں کشمیر ہوں ، ہاں میں کشمیر ہوں
نہ بزرگوں کے خوابوں کی تعبیر ہوں
ناں میں جنت سی اب کوئی تصویر ہوں
جس کو مل کرکے صدیوں سے لوٹا گیا
میں وہ اجڑی ہوئی ایک جاگیر ہوں
میرے بچے بلکتے رہے بھوک سے
یہ ہوا ہے سیاست کی اک چوک سے
روٹیاں مانگنے پر ملی گولیاں
چپ کرایا گیا ان کو بندوق سے
یوں میرے حوصلے آزمائے گئے
میری سانسوں پہ پہرے بٹھائے گئے
پورے بھارت میں کچھ بھی کہیں جو ہوا
میرے معصوم بچے اٹھائے گئے
یوں اجڑ میرے سارے گھروندے گئے
میرے جزبات بوٹوں سے روندے گئے
جس کا ہر لفظ لہو سے لکھا گیا
خون میں ڈوبی سی مین ایک تحریر ہوں
ہاں میں کشمیر ہوں ہاں میں کشمیر ہوں