Karachi Weather News & Current Afairs

Karachi Weather News & Current Afairs Karachi weathee news update you about karachi weather.
(1)

01/03/2024

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کے بعد فلہال مزید بارش رک چکی ہے۔ اللہ سے دعا ہے کراچی میں رحمت والی بارش عطا فرمائے ۔ آمین

03/02/2024

Karachiest get ready for cool Sunday morning. ☔

30/01/2024

Karachi may Barish jati sardi ki dramatic wapsi. Haha

10/09/2023

دعا کرو انڈیا پاکستان میچ کے دوران بارش ہو جائے۔ تانکے انڈیا پہلے کی ترهان شکست سے بچ جائے۔

23/07/2023

آج شام کراچی کے اُن علاقوں میں بھی بارش ہوئی جہاں پہلے نہیں ہوئی تھی۔ آپکے علاقے میں بارش ہوئی ؟

20/07/2023

جمع 21 جولائی سے منگل 25 جولائی تک کراچی میں بارش کے اچھے امکانات ہیں۔ اللہ پاک کی رضا ہوئی تو۔

20/07/2023

آج کراچی میں بادلوں کا راج رہے گا۔ کہیں کہیں ہلکی بارش متوقع ۔

08/07/2023

کراچی میں آج رات اور کل بارش کے کچھ امکانات ہیں۔ باقی فلحال کراچی کا موسم ایسا ہی رہے گا cloudy اور حبس کے ساتھ شدید گرمی۔

08/07/2023

کراچی میں اس وقت شدید گرمی اور حبس محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 38 ڈگری ۔

08/07/2023

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش۔

07/07/2023

آج کراچی کے کچھ علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش دیکھنے کو ملی کراچی میں ہفتے کی رات اور اتوار کو بارش کے اچھے امکانات ہیں۔

07/07/2023

کراچی میں اس وقت شدید گرمی اور حبس کا راج محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 39 ڈگری ۔

04/07/2023

Wellcome Moonsoon ☔ 🏖️ 2023 Sindh
Expected Date 8 July.

22/06/2023

Take a Look inside a missing titanic vessel.

15/06/2023

Pakistan ke tamam tv channels toofan ki zad may Hain . Jese ye khabrain de rahay Hain. Alhamdulillah baqi sab mehfuz.

15/06/2023

کراچی کے مختلف علاقوں میں گہرے بادلوں کا راج کہیں کہیں ہلکی بوندا باندی۔

14/06/2023

Samandari toofan (Biparjoy) Kal apni Manzil se takra jae ga. Jo ke mumkina tor par India ke Gujrat ka Sahil ha. Is ke nateejay may Sindh ke Sahil may bhi tughyani dekhna ko milay gi. Jo ke is waqt b ham dekh saktay Hain .Allah ne chaha to Kal dopehar may Karachi me barish mutwaqa ha. Baqi hamaray tv channels aur mukhtalif pages par had se zayada sansani phelai ja Rahi ha. Awam se guzarish ha aisi baton par dehan na dain. InshaAllah Karachi Allah pak ke hukam se mehfooz ha aur mehfooz rahay ga. Toofan ke asrat bilkul Sindh ke Sahil on par asar Andaz hongay. Lekin unki shidat itni nahi Hogi.
Admin Imran.

13/06/2023

🛑 🌧️ پاکستانی نیوز چینل دیکھو تو لگتا ہے سمندری طوفان سیدھا آپکے گھر ہی آرہا ہے۔ اللہ بچائے ان لوگوں سے ریٹنگ کے لیے خبر کو بڑھا چڑھا کر سنسنی پھیلا کر بتاتے ہیں۔ سمندری طوفان کے حوالے سے ابھی کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا کے یہ طوفان شدت اختیار کرے گا یاں اپنی شدیت کم کرے گا۔ اور نہ ہی وثوق سے یہ کہا جا سکتا ہے۔ کے یہ طوفان واقعی ٹھٹھہ بدین کو اس قدر متاثر کرے گا کے لوگوں کو نقل مکانی کی ضرورت پیش آئے ۔ ہاں البتہ اس طوفان کے اثرات ضرور اثر انداز ہونگے پورے سندھ کی ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں اور بارش کے نتیجے میں۔ جس میں کراچی بھی شامل ہے۔ کراچی میں اس وقت طوفان کے زیرِ اثر ہواؤں کی رفتار کچھ تیز ہے۔ اور کراچی میں کہیں کہیں بوندا با ندی بھی دیکھنے کو ملی ہے۔ اب سے لے کر جمعے تک کسی بھی وقت کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے۔
ایڈمن عمران۔

12/06/2023

One current Satellite Video View Storm Biparjoy.

12/06/2023

سمندری طوفان 🛑 (BIPARJOY) 🛑 تازہ ترین update کے مطابق طوفان کا رخ بلوچستان اور سندھ کے ساحلوں کی طرف ہو چکا ہے جسکے نتیجے میں کراچی میں شدید گرمی اور حبس کی کیفیت ہے۔ یہ کیفیت کل دوپہر تک بر قرار رہے گی اور دوپہر یاں دوپہر کے بعد تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ اسکے ساتھ ہے ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کے پورے سندھ بلوچستان میں خیر اور عافیت کا معاملہ رکھنا امین۔
ایڈمن عمران مزید اپڈیٹس کے لئے دیکھتے رہیں کراچی ویدر نیوز اند کرنٹ افیئرز۔
آپکو ہماری پوسٹ پسند آتی ہے تو پلیز اپنی رائے کا اظہار کمنٹ میں کریں اور پوسٹ کو شیئر اور لائک ضرور کریں۔ تانکے ہمارا ہوسلا بڑھتا رہے۔ شکریہ۔

11/06/2023

Weather Update !
سمندری طوفان کے حوالے سے تفصیلی update جیسا کہ آپ کافی دنوں سے سمندری طوفان کے حوالے سے سن رہے ہیں کے سمندری طوفان کراچی میں آسکتا ہے۔ اس طوفان (cyclon) کے حوالے سے ہماری اب تک کی معلومات کے مطابق یہ طوفان اس وقت کراچی سے تقریباً 700 کلو میٹر دور ہے ۔ جسکی شدت میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اب ہم اس طوفان کے کے یہ طوفان کن کن جگا ہوں پر اثر انداز ہوگا اور کب ہوگا۔ تو ہم آپکو بتاتے چلیں کے کراچی کا ساحل ابھی تک اس طوفان سے محفوظ ہے۔ البتہ اس طوفان کے اثرات کراچی پر ضرور مرتب ہونگے۔ جو کے 12 June سے کراچی میں شدید حبس گرمی اور تیز ہواؤں اور بارش کی صورت میں آپ دیکھیں گے ۔ یہ طوفان ابھی تک کی معلومات کے مطابق انڈیا کے ساحل کا رخ کرے گا۔ اسکے ساتھ ساتھ سندھ کے ساحل بھی اس سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ گڈانی ٹھٹھہ وغیرہ۔ اسی وجہ سے کراچی اور سندھ کے دیگر ساحل پر حکومت پاکستان نے پابندی عائد کردی ہے۔ اور ماہی گیروں کو کھلے سمندر میں جانے سے منع کردیا گیا ہے ۔ ممکنہ طور پر یہ طوفان انڈیا اور سندھ کے ساحلوں پر 12 تاریخ سے اپنا اثر شروع کرے گا جو 15 تاریخ تک اختتام ہوگا۔ اسکے بعد انڈیا اور سندھ کے ساحلی علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں۔ ہمیشہ کی طرح انشاءاللہ اللہ تعالیٰ کراچی کو محفوظ رکھے گیں ۔ اور ہماری دعا ہے اللہ سے کے کراچی میں خیر کی بارشیں عطا فرمائے آمین۔
آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ ہماری یہ اپڈیٹ ابھی تک کے طوفان کے رخ اور سپیڈ کو دیکھتے ہوئے ہے ۔ اللہ کے حکم سے اسمے کوئی تبدیلی آتی ہے تو ہم آپکو اپڈیٹ کرنے کی کوشش کرینگے۔
آپکی دعاؤں کا طلبگار ایڈمن ۔ محمد عمران۔

Samandar may mojood cyclon ka aik manzar . Allah ke hukam se aur hamari abhi tak ki maloomat ke mutabiq is cyclon se Kar...
11/06/2023

Samandar may mojood cyclon ka aik manzar . Allah ke hukam se aur hamari abhi tak ki maloomat ke mutabiq is cyclon se Karachi ko koi khatra Nah. Admin Imran.

27/05/2023

I need voluntarily admins for my page interested people's can inbox me.
Admin. Imran

27/05/2023

Wheather Update !
کراچی میں گرمی کی شدّت تاحال برقرار رہے گی۔ البتہ اگلے ہفتے سے کراچی میں partialy cloudy weather ہوگا۔ ۔

01/05/2023

کراچی والوں کل بھی کراچی میں ابرے رحمت بھرسنے کے امکانات ہیں۔ صبح سے لے کر شام تک کسی وقت بھی بارش ہو سکتی ہے۔اگر اللہ پاک نے چاہا تو۔

01/05/2023

کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک تیز ہواؤں کے ساتھ با رش آپکے علاقے میں کیا صورتِ حال ہے ۔

30/04/2023

کراچی میں بادلوں کی گرج چمک مطلع ابر آلود ۔ بارش کے امکانات انتہائی کم
۔

29/04/2023

کراچی والوں محسوس کرلو اپنے شہر کی مٹی کی خوشبو اللہ کی طرف سے ابرے رحمت بھی ہمارے لئے کسی تحفے سے کم نہیں۔ اللہ خیر کی بارش برسائے ۔ امین

29/04/2023

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش کی موٹی بوندے آپکے علاقے میں بارش کی کیا صورتِ حال ہے ۔

28/04/2023

کراچی والوں ہو جاؤ تیار
شام سے رات تک کراچی میں بارش کے اچھے امکانات نظر آرہے ہیں۔اگر اللہ پاک نے چاہا تو۔ انشاءاللہ۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Weather News & Current Afairs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karachi Weather News & Current Afairs:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Karachi

Show All