پنجاب کالونی گلی نمبر 5 سے چور پکڑا گیا زرائع کے مطابق یہ چوہدری سلیم کی بلڈنگ میں ایک فلیٹ میں گھسا ہوا تھا کہ پکڑا گیا اور ون فائیو پر فون کرکے پولیس کے حوالے کردیا جو جلد اس کو کسی اور علاقہ میں آن ڈیوٹی کردے گی۔ وجہ کتیاچوروں سے ملی ہوئی ہے 🥲🥲🥲
Media Cell - DIG South Zone
مبینہ طور پر کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے راشی اہلکاروں اور گزری پولیس کے تعاون سے پی این ٹی کالونی گزری میں غیر قانونی تعمیرات کا سسٹم متعارف عدالتی حکم کی دھجیاں اڑا دیں سپریم کورٹ کے احکامات گئے تیل لینے ہیپلز پارٹی کے پی این ٹی کالونی کےعہدیداروں سے سیٹنگ کریں وہ سسٹم سے سسٹم چلائیں گے اور آپ پھر کھل کر غیر قانونی تعمیرات کریں آپ کو کوئی نھیں پوچھے گا جو سسٹم کے بغیر چلے گا اس کا کام کرنا ناممکن ہے واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل پورا گزری تھانہ غیر قانونی تعمیرات کرانے پر معطل ہوچکا ہے
@dig south m
#cbc #cantonmentboardclifton #digsouth #mediacellssp #south #SindhGovernment #assistantcommissioner #utilityconnection #departmentalaction #virals #printmedia #Sindh #pakistan #viralvideo #violation #karachi #KarachiPolice #KarachiCitynews #کراچی #action #South #KarachiUpdates #loadsheding #sindhhighcourt #ig #illegalconstruction #Breakingnews #karachidiaries #karachinews #newsupdate #Newskarachi #Newsalert #Karachinews #shared #karachimedia
ڈیفنس میں کالج کے طلباء کی جدید اسلحے سے اندھا دھند فائرنگ کی ویڈیو وائرل
ڈیفنس میں فائرنگ کرنے والا گرفتار ملزم بلال اخوند
کراچی: ڈیفنس میں کالج کے طلباء کی جانب سے جدید اسلحے سے اندھا دھند فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا نے فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ساحل تھانے میں فائرنگ کا مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ڈی ایچ اے فیر ایٹ میں batch bunk ایونٹ کی سوشل میڈیا پر فائرنگ کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں جس کے بعد ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا نے ایونٹ میں فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو فائرنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔
ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ شہر میں اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کی سخت ممانعت ہے، فیز ایٹ میں ڈی ایچ اے کے اسکول و کالجوں کے طالب علموں نے بیج بنک کا ایونٹ رکھا تھا، بیج بنک 2024 کے ایونٹ کو واٹس ایپ کے ذریعے سے آرگنائزر کیا گیا تھا۔
ایونٹ کے دوران فائرنگ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جس سے فائرنگ کرنے کرنے والوں کی نشاندہی کرلی گئی ہے۔کمانڈ اینڈ کنٹرول اور سیف سٹی کے کیمروں کے ذریعے مزید کاروائی کی جارہی ہے، ہوائی فائرنگ کرکے خوف وہراس پھیلانے و
گزشتہ شب پنجاب کالونی گلی نمبر 1 اور مدنی آباد گلی نمبر 1 کے درمیان واقع کوئٹہ چائے کے ہوٹل پر جھگڑا زرائع کے مطابق جھگڑا مبینہ طور پر نام نہاد قانون کے طالب علموں اور نیم وکیلوں اور چا ئے کے ہوٹل والوں کے درمیان ہوا زرائع کے مطانق چائے کے ہوٹل والوں نے ان کو فضول بیٹھنے سے منع کیا اس پر تلخ کلامی ہوئی اس کے بعد سو کے قریب نیم وکیل اور نام نہاد طالب علم جمع ہوئے پولیس بلائی اور پولیس کے سامنے ہوٹل والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور قریب کھڑے مدنی آباد کے لڑکوں پر بھی تشدد کیا اور ان کے موبائل فون بھی چھین لئے اور ہوٹل والوں پر ایف آئی آر کراکر بند کرادیا جو ان کا پرانا طریقہ کار ہے اب صلح کے لئے بھاری رقم کا مطالبہ کریں گے ان کے آئی فون سونے کی چین اور کیش گرگیا ہوگا جبکہ سن جانتے ہیں ان کی اوقات آئی فون والی نھیں ہے مگر یہ پیدا گیری کے لئے آئے دن جھگڑے کرتے ہیں اور پھر صلح کے لئے بھاری رقم کا مطالبہ کرتے ہیں اور کئی جھگڑوں میں یہ بھاری رقم وصول۔ کرچکے ہیں اہل علاقہ ان کے آئے دن کے جھگڑوں سے تنگ ہیں ان چند شرپسندوں اور پیداگیروں کی وجہ سے طالب علموں اور وکیلوں کو علاقہ میں نفرت سے دیکھا جاتا ہے اور ان کو کوئی بھی مکان کرائے پر نھیں دیتا واضح رہے کے چار ماہ سے عالم برگر والے کے بچے بھی بے قصور انھوں نے جیل میں ب
آج لاہور میں پیش آنے والا واقعہ جو کے کسی بڑے حادثے کا سبب بھی بن سکتا تھا اس کے دو پہلو ہیں
نمبر ایک کے ہمارے لوگ جزباتی ہیں عربی میں لکھی کسی تحریر کو انتہائی احترام سے دیکھتے ہیں مگر کم علمئ کی وجہ سے اکثر سمجھ نہیں پاتے ایک عورت نے عرب ممالک سے عبایہ لیا اور پہن کر پاکستان کسی شاپ پر گئی لوگوں نے دیکھا تو ایک ہجوم جمع ہو گیا کے عورت نے قرآنی آیات والے کپڑے پہن رکھے ہیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئی تحقیق سے پتہ چلا اس کپڑے پر لکھی عربی عبارت کا مطلب ہے خوبصورت اب ایک لیڈی پولیس افسر نے موقع سے خاتون کو صیح سلامت باہر نکال لیا ورنہ لوگوں کا ہجوم جس طرح جمع تھا کوئی ناخوشگوار واقع بھی پیش آ سکتا تھا لیکن اللہ کا شکر ہے کے معاملات کو کنٹرول کر لیا گیا
اب آتے ہیں دوسرے پہلو یعنئ کے اس نقصانات اس طرح کے فیشن کو بین کیا جانا چاہئے ورنہ آنے والے وقت میں کوئی بھی شیطانی سوچ کے لوگ اس کو اپنے مقاصد کے طور اصل میں قرآنئ آیات ڈال سکتے ہیں اور مزید بئگاڑ پیدا ہو سکتا ہے قرآن کی بے حرمتی بھی ہو سکتئ ہے اور جہاں ہم لوگ عربی زبان کو صرف قرآن کی حد تک پڑتے ہیں مطلب نہیں سمجھتے کوئی بھی ناخوشگوار واقع پیش آ سکتا ہے
اللہ پاک ہم کو تمام فتنوں سے محفوظ رکھے آمین
دہلی کالونی شب برات کے موقع پر کونسلر بابر جمال کی جانب سے مساجد اور اطراف میں خصوصی صفائی اور چونا ڈلوایا گیا اللہ تعالی بابر جمال کو اس کا اجر دے اور پنجاب کالونی والوں کو توفیق دے آمین
دہلی کالونی کونسلر بابر جمال سوئی گیس کی بلاجواز لوڈ شیڈنگ جو رات ۹ بجے سے صبح ۹ بجے کی جارہی کے خلاف سوئی گیس ہیڈ آفس میں عوام کا مقدمہ لڑنے پہنچ گئے جہاں انھوں نے کھل کر علاقہ کی بات کی ہم شکر گزار ہیں کونسلر بابر جمال کے وہ عوامی مسائل کو دل و جان سے حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور اس کے لئے آواز بھی اٹھاتے ہیں جبکہ یہ کونسلر کی زمہ داری بھی نھیں جبکہ علاقہ کی باقی کسی بھی لیڈر سیاسی جماعت کے کان پر جوں بھی نھی رینگی کہ یہ بارہ گھنٹے کی بلاجواز لوڈشیڈنگ کیوں کی جارہی ہے جبکہ باقی بارہ گھنٹے کچھ گلیوں میں گیس آتی ہی نھیں اور جہاں آتی ہے وہ بھی سکشن مشین سے آتی ہے
*شہر کراچی میں عوام کو کھولے عام کیمیکل والے انڈوں میں زہر کھلایا جا رہا کوئی پوچھنے والا نہیں*
خُدارا کراچی والوں اپنے بچوں کو *زہر کھلانے سے پہلے اچھی طرح چیک کر لو*
EXCLUSIVE
کراچی میں مستقبل کے ڈاکٹرز خود منشیات کی لت میں لگ گئے
کراچی کی جامعات میں منشیات فروشی کا دھندا عروج پر
ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس کےکیفے ٹیریا میں منشیات کے استعمال کا انکشاف
کراچی:ایم بی بی ایس کی طالبات منشیات کا استعمال کرنے میں مصروف
ایم بی بی ایس کے علاوہ دیگر شعبے کی طالبات بھی منشیات کے استعمال میں ملوث
طالبات کو منشیات کی سپلائی یونیورسٹی کے باہر سے ہوتی ہے،ذرائع کا دعویٰ
ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس کےکیفے ٹیریا میں طلباء کو منشیات استعمال کرتے دیکھا جا سکتا ہے،فوٹیج
بے خوف و ڈر نوجوان طلباء ڈاکٹرز کو منشیات استعمال کرتے دیکھا جاسکتا ہے،فوٹیج
یونیورسٹی کی طالبات مہنگی قیمت ادا کرکے منشیات خریدتی ہیں،ذرائع
یونیورسٹی میں کئی عرصے سے منشیات کا استعمال کیا جارہا ہے،ذرائع
منشیات کے کھلے عام استعمال پر ڈاؤ یونیورسٹی انتظامیہ لا علم
اہل علاقہ کے لئے خوشخبری پنجاب کالونی گلی نمبر ایک نذد مزار والی گلی چانڈیو ولیج نواز بیکری کے سامنے بابا بریانی کا افتتاح کے موقع پر آج ایک پلیٹ بریانی لینۓ ہر ایک پلیٹ بلکل فری
چل تو ایسے رہا ہے جیسے قبرستان اسی نے بھرے ہیں 😂😂😂😂
دھوراجی مدینہ کالونی میں شہری گھر کے اندر گھسنے کے باوجود لوٹ لیا گیا ,
بینک سے رقم لے کر گھر پہنچنے والا شہری گھر کی دہلیز پر لٹ گیا
مسلح ملزمان شہری سے نقد رقم اور موٹر سائیکل بھی ساتھ لے گئے
حیرت اس بات کی ہے کہ بینک سے رقم لے کر نکلنے والا شہری ہی آخر کیوں لوٹ لیا جاتا ہے,
کیا ان سب وارداتی کاروائیوں میں بینک کا عملہ بھی شامل ہوتا ہے,
کیونکہ گزشتہ دنوں کورنگی انڈسٹریل میں بھی نجی بینک سے کیش لے کر فیکٹری پہنچنے والا ٹھیکیدار کو بھی لوٹ لیا گیا تھا,
قانون نافذ کرنے والے ادارے آئندہ اس قسم کی واردات کی تفتیش سب سے پہلے اس بینک کے عملے سے کریں جس بینک سے شہری کیش لے کر نکلا ہو,
دیکھیئے گا اس قسم کی وارداتوں میں خاطرخواہ کمی نظر آئے گی,
سات خوبرو تتلیوں دو بڈھے تماش بین اور دس چرسی بھنورے رنگ رلیاں مناتے پکڑے گئے 😂😂😂😂
اب عمرہ کرنا عبادت کے بجائے فیشن اور دکھاوا بن چکا ہے اکثریت لوگ دکھاوے اور اپنی امیری دکھانےکے لئے عمرہ کرنے جاتے ہیں اللہ ان کو ہدایت دے 🥲🥲🥲🥲🥲
گزشتہ شب دہلی کالونی پنجاب کالونی سمیت ملحقہ آبادیوں کی گیس بند کردی گئی تھی جس پر کونسلر بابر جمال نےصبح ہوتے ہی گیس دفتر رابطہ کیا جہاں پر یہ بتایا گیا کہ گیس کی لوڈشیڈنگ ہے یہ کیسی لوڈشیڈنگ ہے کہ بغیر بتائے کی جارہی ہے عوام کو پریشان کیا جارہا ایک طرف گیس کے چارجز بڑھا دئیے گئے ہیں گیس آتی ہی نھیں اور جو تھوڑی بہت آتی ہے اس پر بھی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے اس سلسلہ کو فوری بند کیا جائے اورلوڈشیڈنگ کے اوقات پبلک کئے جائیں
#ssgc #loadsheding #pakistan #assistantcommissioner #viralvideo #violation #کراچی #South #departmentalaction #KarachiPolice #action #virals #breakingnews #Sindh #KarachiUpdates #KarachiCitynews #karachi #SindhGovernment #utilityconnection #printmedia
کئی گھنٹے عوام سے کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج کے نام پر سڑکیں بند کراکے ڈنڈے پڑوا کے جب علاقہ کے لیڈر مذاکرات کرنے جاتے ہیں تو اپنے ذاتی مسائل حل کراتے ہیںُ جو کہ وڈیو میں واضح سنا جاسکتا ہے جبکہ عوام سمجھتی ہے یہ ہماری بات کرنے گئے ہیں دیکھتا جا شرماتا جا
پولیس کےُلاٹھی چارج کے بعد روڈ کئی گھنٹے بعد کھل گیا عوام کو تکلیف دینے والے کے الیکٹرک ہیڈ آفس جو چند قدم پر ہے وہاں احتجاج کیوں نھیں کرتے ؟؟ جس سے مسئلہ بھی حل ہوگا اور عوام کو تکلیف بھی نھیں ہوگی
پنجاب کالونی دہلی کالونی میں پانی کی سپلائی معطل رہی کونسلر دہلی کالونی عوام کو حقائق سے آگاہ کررہے ہیں