Moonsoon2021

Moonsoon2021 Here you can get karachi weather updates

14/03/2023

16 march say barish any wali hy karachi walon

(Blochistan  sibhi k band m shigaaf parh gaya
15/08/2022

(Blochistan sibhi k band m shigaaf parh gaya

14/08/2022

Lightning in karachi

14/08/2022

Check new page update

06/03/2022

KARACHI WALON,
Ab tyar ho jao thori Garmi k liye.
Jee haan 11 March se Karachi me Summer Season ka baqaida aaghaz ho jayega.

20/01/2022

کراچی میں آج دوپہر/شام سے انتہائی تیز ہوائیں چلنے کا امکان. ہواؤں کی رفتار 40 سے 60 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ہو سکتی ہے. اس دوران سائن بورڈز اور درختوں سے دور رہیں.
ہفتے سے سردی کی واپسی متوقع.

20/01/2022

احتیاط برتنے کا الرٹ جاری کردیا۔۔
کراچی شہر میں مغربی سسٹم کی بدولت تیز ہوائیں چلنے کا امکان، شہر میں ان سائبیرین ہواؤں کی رفتار 50-60 کلومیٹر جبکہ کچھ علاقوں میں 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے جھکڑ چل سکتے ہیں۔
ہماری شہریوں سے اپیل ہے کہ جمعے اور ہفتے کے دوران احتیاط کیجیے۔۔ کمزور درختوں کے نیچے ہرگز کھڑے نہ ہو اور سائن بورڈز اور بل بورڈز سے دور ہے۔۔تیز ہواؤں کے سبب کچھ علاقوں میں کمزور درخت بھی گر سکتے ہیں۔۔۔

14/01/2022
13/01/2022
06/01/2022

Garaj chamak tou nh but yeh rain hoti rahegi subha tak kahin halki kahin tez

06/01/2022

Karachi walon apny area s report kren barish ho rahi hy ya nh

06/01/2022

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش.🤩⛈️

05/01/2022

کراچی والوں حالیہ بارش برسانے والا سسٹم اب شہر سے دور چلا گیا ہے.لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ کل شام سے ایک اور سسٹم کراچی میں بارش برسانے آرہا ہے انشااللہ
❤❤❤

05/01/2022

الحمداللہ کراچی میں تیز بارش کا سلسلہ ابھی تک جاری ❤❤

04/01/2022

کراچی میں پھر سے ہلکی بارش شروع

04/01/2022

Karachi sy 200km door reh gaya hy system jese jese karachi ki taraf barhta jaye ga barish tez hoti jaye gi.

04/01/2022

STORMY NIGHT IN KARACHI..⚠⚠
کراچی والوں ہوجاؤ تیار ...
حالیہ سلسلہ کا اثر کراچی پر پڑنا شروع ہوچکا ہے جس کی وجہ سے مختلف علاقوں ہلکی سے درمیانی بارش ہوئی جس میں اب وقفہ آچکا ہے.
لیکن اس سسٹم کی شدت آج رات میں ہوگی جس کی وجہ سے آج رات سے کل دوپہر کے دوران شہر قائد میں گرج چمک اور تیز ہوائوں کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے اور اس دوران کچھ جگہوں پر ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے.

04/01/2022

⚠️:
کراچی والے آج شام تک گھروں کو واپس پہنچ جائیں!!شہر میں آج رات (10 بجے)شدید گرج چمک کے ساتھ تیز بارش متوقع‼️بعض علاقوں میں اولے اور موسلادھار بارش کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا۔

03/01/2022

BREAKING NEWS
WD is waqt puri shiddat ke sath turbat mien dhakil ⚠️🌩️. Gawdar adjoining areas say mausladar barrish ki itlaat With loud thundering 🌩️

02/01/2022
02/01/2022

*محکمہ موسمیات نےکراچی میں 4 جنوری کو بارش کی نوید سنا دی ۔۔۔۔۔!!!*

کراچی:---
محکمۂ موسمیات نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں منگل 4 جنوری سے بارش کی نوید سنا دی، کہا ہے کہ سندھ کے بڑے اضلاع کراچی اور حیدر آباد میں 4 سے 7 جنوری تک بارش کا امکان ہے -!!!'

‏کراچی میں 5 اور 6 جنوری کو موسم سرما کی دوسری بارش ہو گی، محکمہ موسمیات نے کراچی  میں موسم سرما کی دوسری بارش کی  خوشخب...
30/12/2021

‏کراچی میں 5 اور 6 جنوری کو موسم سرما کی دوسری بارش ہو گی، محکمہ موسمیات نے کراچی میں موسم سرما کی دوسری بارش کی خوشخبری سنا دی۔
چیف میٹرولوجسٹ محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ بارشوں کے نئےمغربی سلسلےکےسبب کراچی میں کہیں درمیانی کہیں تیزبارش متوقع ہے۔

“کراچی میں 5 اور 6 جنوری کو موسم سرما کی دوسری بارش ہو گی، محکمہ موسمیات نے کراچی میں موسم سرما کی دوسری بارش کی خوشخبری سنا دی۔ چیف میٹرولوجسٹ محکمہ موسمیات سردار سرف...

26/12/2021

⭕کراچی والو اس وقت بحریہ ٹاؤن کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری ہے انشااللہ شہر میں آج رات سے اچھے امکانات ہیں❤❤

25/12/2021

KARACHI WALON,Tau phir aap Tyar hain? Sirf 12 se 18 hours k baad Barish ka silsila shuru ho jayega or Monday Evening ye barish thandi Yakh Barish me tabdeel ho jayegi🥶

16/12/2021

SIBERIAN WINDS!
Maze arahe hain karachi walo

28/11/2021

کوٸٹہ کی ہواٸیں تو ایسے تاخیر کا شکار ہیں جیسے گرین بس ہو۔

16/11/2021

Karachi are you feeling Cool in the air? 🥶

12/11/2021

Karachi phr s dusty

30/10/2021

سندھ اور مکران کے ساحل پر سونامی کا خطرہ:⚠️

سندھ اور مکران کے ساحل پر سونامی کا خطرہ منڈلا رہا ہے کیونکہ 1945 میں مکران کے ساحل سے تباہی پھیلانے والا سونامی ٹکرایا تھا۔ یہ آفت اب اپنا قدرتی ٹائم اسکیل مکمل کرچکی ہے اور مکران کے سمندر میں موجود سبڈکشن زون کافی سرگرم ہے جو شدت پکڑ رہا ہے۔

مکران کے ساحل سے 50 کلومیٹر دور ایک سبڈکشن زون ہے جس کی حیثیت سمندر میں موجود ایک ایسے ایٹم بم کی ہے جو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے۔

بحیرہ عرب میں سونامی آنے کی صورت میں گوادر اور مکران کا ساحل سب سے متاثر ہوسکتا ہے، یہ کراچی کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے اور ایسا ہونے میں کوئی زیادہ دیر بھی نہیں لگے گی ۔

سونامی یا کسی بھی قدرتی آفات کی پیشنگوئی نہیں کی جاسکتی۔ ان کے نقصان دہ اثرات سے بچنے کے لیے منظم منصوبہ کے ساتھ عمارتوں کو اس طرح تعمیر کیا جانا چاہیے کہ وہ زلزلے اور سونامی کا مقابلہ کر سکیں اور کسی بھی انسانی المیے سے ممکنہ حد تک بچا جاسکے۔

باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہمیں ہر طرح کی قدرتی آفات سے محفوظ رکھے۔ آمین۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moonsoon2021 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Karachi

Show All