Waqas Rasheed

Waqas Rasheed personal blog

ملت کا پاسباں ہے محمّد علی جناح ہے
25/12/2022

ملت کا پاسباں ہے
محمّد علی جناح ہے

بادشاہوں  کو  سکھایا  فرضشناس  ہونا تم  آسان  سمجھتے  ہو کیا  وقاص  ہونا دن   بھر   ہستی   شکل    لے   کر   چلنا روتے  س...
13/12/2022

بادشاہوں کو سکھایا فرضشناس ہونا
تم آسان سمجھتے ہو کیا وقاص ہونا
دن بھر ہستی شکل لے کر چلنا
روتے سجدوں میں اور گیلے تکیوں پے سونا

‏اگر بھارت  کا سنسر بورڈ ہم جنس پرستی پر 1996 میں بننے والی شبانہ اعظمیکی فلم “فائر” پر معاشرتی اخلاقیات کی وجہ سے پابند...
16/11/2022

‏اگر بھارت کا سنسر بورڈ ہم جنس پرستی پر 1996 میں بننے والی شبانہ اعظمیکی فلم “فائر” پر معاشرتی اخلاقیات کی وجہ سے پابندی لگا سکتا ہے تو پاکستان میں ہم جنس رومانس کے گرد گھومنے والی جوائے لینڈ پر پابندی پر لوگ باؤلے کیوں ہو رہے ہیں ۔ کیا اخلاقی زوال میں ہم بھارت سے بھی برے ہیں

05/11/2022

پاکستان کے سیمی فائنل پونچنے کے امکانات

Congratulations India!! In the semis.
02/11/2022

Congratulations India!! In the semis.

30/10/2022

Arshad sharif😭😭😭

اوقات دکھا دی اس نے 😢😢😢
25/10/2022

اوقات دکھا دی اس نے 😢😢😢

‏یار اب  یہ کیا ہے 🤭😂
22/10/2022

‏یار اب یہ کیا ہے 🤭😂

‏پاکستان فیٹف کی گرے کسٹ سے نکال دیا گیا، جس کا سہرا عمران خان کے سر جاتا ہے۔ جب عمران خان کی ہدایت پر میں (بطور مشیر پا...
21/10/2022

‏پاکستان فیٹف کی گرے کسٹ سے نکال دیا گیا، جس کا سہرا عمران خان کے سر جاتا ہے۔ جب عمران خان کی ہدایت پر میں (بطور مشیر پارلیمانی امور) آدھی رات کو فیٹف بلز مشترکہ سیشن سے پاس کروا رہا تھا، یہ ہیں وہ چہرے جو اُس وقت این آر او نہ ملنے پر فیٹف بل کی مخالفت کررہے تھے۔

20/10/2022

I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

personal blog

‏آج کل 'تیرے' میرے پیار کے چرچے ہر زبان پر سب کو معلوم ہے اور سب کو خبر ہو گئی
06/10/2022

‏آج کل 'تیرے' میرے پیار کے چرچے ہر زبان پر
سب کو معلوم ہے اور سب کو خبر ہو گئی

01/10/2022

‏‎ابلیس کا واپس جنت جانے کیلئے پاکستانی اعلی عدلیہ سے رجوع کرنے کا ارادہ۔۔۔کامیابی کیلیے عدلیہ پہ اعتماد کا اظہار

30/09/2022

27/09/2022
چاند کو شاید اور بھی رفعت کی تمنا تھی۔۔اسی لیے میرے پرچم پہ اتر آیا. #‎جشن_آزادی_مبارک_ہو #
14/08/2022

چاند کو شاید اور بھی رفعت کی تمنا تھی۔۔
اسی لیے میرے پرچم پہ اتر آیا.
#‎جشن_آزادی_مبارک_ہو #

‏اگر لوگ کھڑے ہوگئے تو انکی عیاشی پارٹی ختم
01/07/2022

‏اگر لوگ کھڑے ہوگئے تو انکی عیاشی پارٹی ختم

جب سر پر بال نہیں تھے تو کنگا کیوں لیا تھا جب پتا تھا آپ نااہل ہو نالائق ہو تو پنگا کیوں لیا تھا ۔
28/06/2022

جب سر پر بال نہیں تھے تو کنگا کیوں لیا تھا
جب پتا تھا آپ نااہل ہو نالائق ہو تو پنگا کیوں لیا تھا ۔

23/06/2022

ترازو نہیں ہے ان کے پاس سچ تولنے کو
انگلیاں اٹھاتے ہیں یہ جوٹھے مجھے توڑنے کو
انہیں بتاؤ میں کس رب کا بندا ہوں
جو ایک راستہ بند کرتا ہے ہزاروں کھولنے کو ۔

19/06/2022

Over two dozen academics urge govt to adhere to and ensure basic human rights

‏اس ایک رات اگر عوام ٹی وی پر ساری سازش دیکھنے کی بجائے سٹرکوں پر نکل آتی تو آج ترکی کی عوام کی طرح سکون سے زندگی گزار ر...
16/06/2022

‏اس ایک رات اگر عوام ٹی وی پر ساری سازش دیکھنے کی بجائے سٹرکوں پر نکل آتی تو آج ترکی کی عوام کی طرح سکون سے زندگی گزار رہی ہوتی۔ بس ایک رات کی ہی تو بات تھی اور ساری زندگی غلامی سے چھٹکارا تھا۔

07/06/2022

اس کی بعد کوئی بھی ہو کیا فرق پڑھتا ہے💔💔

Address

Karachi

Telephone

+923493152658

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas Rasheed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waqas Rasheed:

Videos

Share


Other Karachi media companies

Show All