CrimeZone

CrimeZone DISCLAIMER: Crime zone will not be responsible for content posted on the page

Crime zone Chief Editor MUMTAZ ALI wants people to react against injustice and crimes , Crime Zone always ready to point out the bad before public in order to pay relief to the victims.

ہولوکاسٹ کیا ہے؟ امریکہ اور یورپ میں اس کے خلاف بات کرنے کی سزا کیا ہے؟ہولوکاسٹ (HoloCaust) کی اصطلاح دراصل یونانی لفظ (...
21/04/2021

ہولوکاسٹ کیا ہے؟ امریکہ اور یورپ میں اس کے خلاف بات کرنے کی سزا کیا ہے؟

ہولوکاسٹ (HoloCaust) کی اصطلاح دراصل یونانی لفظ (holókauston) سے ماخوذ ہے جس کا مطلب “مکمل جلادینا“ یا راہِ خدا میں جان قربان کردینا ہے۔یہودی کہتے ہیں کہ دوسری جنگ عظیم میں جرمن فوجیوں نے تقریبا "ایک کروڑ" یہودیوں کو زندہ جلادیا تھا۔اور وہ اس کو ہولوکاسٹ (HoloCaust) کہتے ہیں۔ یہودیوں نے قانون بنوادیا ہے،جس کی وجہ سے مغرب ميں اگر کوئی شخص ہولو کاسٹ کی ماہيت پر بولنے اور اس پر تحقيق کرنے کي کوشش کرتا ہے تو اس پر عدالتی کاروائی ہوتی ہے اور نتیجے ميں نقد جرمانہ يا پھر قيد کی سزا بھی اس کو بھگتنا پڑتی ہے۔ اس وقت يورپ کے بہت سے ملکوں ميں ہولو کاسٹ کے انکار يا اس کو مبالغہ آميز قرار ديئےجانے کو ايک جرم سمجھا جاتا ہے ۔ آسٹريا ، بلجيم ، جمہوريہ چک، فرانس ، جرمنی، ليتھوانيا ، پولينڈ ، رومانيہ ، سلواکيہ اور سوئزرلينڈ وہ يورپی ممالک ہيں جن ميں ہولو کاسٹ کے انکار کو جرم سمجھا جاتا ہے ۔ اسی لئے اب تک ان ملکوں ميں بہت سی علمی سياسی اور سماجی شخصيات کو ہولوکاسٹ پر تنقيد کرنے کی وجہ سے سزاؤں کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ سن دوہزار چھے ميں بھی برطانيہ کے مورخ ڈيوڈ ارونگ کو ہولو کاسٹ پر تنقيد کرنے کے جرم ميں تين سال قيد کی سزا سنائی گئی تھی۔ اسی طرح فرانسيسی محقق راجر گارودی کو بھی ہولو کاسٹ پر تنيقد کرنے کی بنا پر سزائے قيد کا سامنا کرنا پڑا ۔

29/03/2021

چیف ایڈیٹر کرائم زون ممتاز علی کا سماجی رویوں کے تناظر میں ارتکاب جرائم کے بارے میں تحقیقی مقالہ شائع شدہ کرائم زون اپریل ۲۰۱۹۔

29/03/2021

کراچی میں داعش کے 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار، اسلحہ اور دیگر سامان برآمد
کراچی: پولیس نے تیسر ٹاؤن سے کالعدم تنظیم داعش کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے دستی بم، اسلحہ اور لیپ ٹاپ برآمد کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں گلشن معمار پولیس نے تیسر ٹاؤن سے کالعدم تنظیم داعش کے 5 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے، جن کے قبضے سے دستی بم اور اسلحے کے علاوہ لیپ ٹاپ بھی برآمد ہوئے ہیں۔ ملزمان سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں کو داعش میں شمولیت کے لئے ذہن سازی اور مختلف طریقوں سے ترغیب دیتے تھے
ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر علی کا کہنا ہے کہ پولیس نے دہشتگردوں کو انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر ایک کمپاؤنڈ سے کامیاب آپریشن کے بعد گرفتار کیا ہے، ملزمان میں عبداللہ عرف حمزہ، وسیم، نوید، وقار اور مدثر شامل ہیں، ملزمان کے خلاف دہشت گردی اور ٹیلی گراف ایکٹ سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمات کا اندراج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے جب کہ پولیس ملزمان کا کرائم ریکارڈ اکھٹا کررہی ہے۔

26/03/2021

Digital Marketer

 Malik Murtaza  Sindh Building Control Authority - SBCA Sindh Police CPO Saeed Ghani Syed Nasir Hussain Shah Dr Amir Ahm...
13/03/2021

Malik Murtaza Sindh Building Control Authority - SBCA Sindh Police CPO Saeed Ghani Syed Nasir Hussain Shah Dr Amir Ahmed Shaikh Sindh Journalists Council ISI Pakistan پاک آرمی Suhai Aziz-Fan Page DG ISPR PWD Housing Society Chaudhry Parvez Elahi

11/03/2021

پی سی بی کا پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچزجون میں کروانے کا فیصلہ
اسپورٹس رپورٹر ایک گھنٹہ پہلے
قومی کرکٹ ٹیم کی مئی/اپریل اوراگست/ستمبرمیں بین الاقوامی مصروفیات کے باعث جون کی ونڈوکوایونٹ کے لیے سب سے موزوں قرار دیا گیا ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کی مئی/اپریل اوراگست/ستمبرمیں بین الاقوامی مصروفیات کے باعث جون کی ونڈوکوایونٹ کے لیے سب سے موزوں قرار دیا گیا ہے۔

لاہور: پی سی بی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے بقیہ 20 میچز جون میں کروانے کا فیصلہ کرلیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچزرواں سال جون میں کراچی میں کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور چھ فرنچائزز کے نمائندگان نے یہ متفقہ فیصلہ جمعرات کو منعقدہ ایک ورچوئل اجلاس میں کیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کی مئی/اپریل اوراگست/ستمبرمیں بین الاقوامی مصروفیات کے باعث جون کی ونڈوکوایونٹ کے لیے سب سے موزوں قرار دیا گیا ہے۔
ایونٹ کے بقیہ 20 میچز اب قومی کرکٹ ٹیم کی 13 مئی کو زمبابوے سے واپسی اور 26 جون کو انگلینڈ روانگی کے درمیان وقت میں شیڈول کیے جائیں گے۔

پی سی بی کی انتظامیہ اب ایونٹ کے بقیہ میچوں سے متعلق آپریشنل اورلاجسٹک انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد فرنچائز مالکان اور دیگر اسٹیک ہولڈرزسے رابطہ کرے

11/03/2021

کراچی۔رینجرز اور پولیس کی لیاری میں کارروائی، گینگ وار کے اہم کمانڈر کا ساتھی دو کارندوں سمیت گرفتار،

تینوں ملزمان سے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا،

ملزمان میں محمد کامران عرف ماما، عثمان اور اسامہ شامل،

ملزمان ٹارگٹ کلنگ، اقدام قتل،بھتہ خوری، منشیات فروشی میں ملوث ہیں،

تینوں ملزمان پولیس اور رینجرز کے ساتھ کئی مقابلوں میں بھی ملوث ہیں،

ملزم کامران لیاری گینگ وار کے اہم کمانڈر جمیل چھانگہ کا قریبی ساتھی ہے،

دیگر ملزمان عثمان اور اسامہ کا تعلق گینگ وار کے سرغنہ وصی اللہ لاکھو گروہ سے ہے،

ملزمان نے 7 فروری کو بغدادی کے تاجر دانش سے بھتہ طلب کیا تھا،

بھتے کی عدم ادائگی پر ملزمان نے فائرنگ کر کے دانش کو زخمی کر دیا تھا

واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو پہچانا جاسکتا ہے،

ابتدائی پوچھ گچھ میں ملزم کامران کے اہم انکشافات سامنے آئے،

گرفتار ملزمان بھتہ خوری کے لیئے دکانداروں کو پرچیاں دیتے تھے، دوران پوچھ گچھ انکشاف

گروہ کا سرغنہ وصی اللہ لاکھو اور ارسلان پٹنی ، تاجروں کو فون پر بھتہ وصولی کے لیئے دھمکیاں دیتے ہیں، دوران پوچھ گچھ انکشاف

ملزم کامران نے 2007 میں لیاری گینگ وار میں شمولیت اختیار کی، دوران پوچھ گچھ انکشاف

ملزم کامران نے ساتھیوں کے ہمراہ 2012 میں پرانی سبزی منڈی ، حاجی مرید گوٹھ پر حملہ کیا تھا، انکشاف

2013 میں لیاری ریکسر لائن مسجد کے قریب مخالف گروہ کے دو افراد کو قتل کیا، انکشاف

2014 میں پرانا گولیمار لیاری ندی کے قریب دو شہریوں کو قتل کیا، انکشاف

ملزم نے عدم تعاون پر ایس ایچ او کو تبدیل کرانے کا بھی انکشاف کیا

تینوں ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے

سندھ بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں رہیں گے۔ سعید غنی سندھ میں تمام تعلیمی ادارے 50 فیصد ہی بچوں کو بلانے کے ...
10/03/2021

سندھ بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں رہیں گے۔ سعید غنی

سندھ میں تمام تعلیمی ادارے 50 فیصد ہی بچوں کو بلانے کے پابند ہیں اور یہی سلسلہ مزید جاری رہے گا۔ سعید غنی

این سی او سی میں پنجاب کے کچھ شہروں اور پشاور میں کروانا وائرس کے کیسز کی شرح بڑھنے پر وہاں 15 روز کے لئے تعلیمی ادارے موسم بہاراں کی چھٹیوں کے لئے کچھ پہلے ہی بند کئے گئے ہیں۔ سعید غنی

صوبہ سندھ میں ایسی کوئی تعطیلات نہیں ہوتی ۔ سعید غنی

محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹئیرنگ کمیٹی کے گزشتہ کے اجلاس میں جو فیصلے ہوئے اسی پر عمل درآمد ہوگا۔ سعید غنی

اگر کسی تعلیمی ادارے میں خدانخواستہ کرونا کے کیسز آتے ہیں تو اس کو بند کیا جائے گا۔ سعید غنی

سندھ میں تعلیمی ادارے 15 مارچ سے بند ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ سعید غنی

Address

C-3-C Khyaban E Saadi D. H. A Phase VII
Karachi
75500

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00

Telephone

+922135317687

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CrimeZone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CrimeZone:

Videos

Share

Category


Other Magazines in Karachi

Show All