24/04/2022
گذشتہ کئی سالوں سے رسلدار روڈ ٹوٹ پہوٹ کاشکار ہے
چونے ہوئے نمائندگان کو نظر نہیں آتا رسلدار روڈ
لوھی پل سے کندھکوٹ تک یوسی دولتپور کے اعوام کے ساتھ جارہانہ حملہ ہے
یوسی دولتپور کے اعوام کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے کیوں کے یوسی دولتپور اعوام سادی قسم کے لوگ ہیں انہیں علاقے وڈیرے انہیں حق دینے سے محروم جانے مانے کرتے ہیں
مجھے افسوس ہے کے یوسی دولتپور کے اعوام نیدسے کبھ اٹھے گے
اپنے حق کے لیے روڈ پر نقلے اپنا لیں آجائیں ہم اعوام کے ساتھ ہر ایک پیج پر کھاڑا رہیں گے
روڈ اور ہسپتال بجلی سارے یہ ریاست کے زمیدارے ہے
آو ہمارے ساتھ تعاون کریں
آپکی آواز علیٰ عدلیہ تک پہنچانا ہمارے مشن ہے
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے یوسی دولتپور کے اعوام کا مطالبات ہیں
کے خدارا یہ یوسی دولتپور کے الیکشن کمیشن سے جاچ کروائیں
جب ذوالفقار علی بھٹو نے ایقدار میں آیا تھا جس یوسی دولتپور کے اعوام ان کے ساتھ ساتھ کھڑے رہے
اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ووٹر ہیں جنہیں نظر انداز کیا جارہا ہے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سبکا صدر آصف علی زرداری صاحب سے مطالبہ یوسی دولتپور کے اعوام کا ہے ذروری حق معیا کی جائیں
چئیرمین نیب سے مطالبات کرتے ہیں کے وہ کندھ کوٹ سے رسلدار کے ٹھیکیدار کے خلاف کارروائی کریں
یوسی دولتپور کے اعوام کے ساتھ انصاف کیا جائے