Utror News Point

Utror  News Point News channel
(15)

the aim of this page is to Show internationally as will as internally the beauty of utror.
2) To combine all utrorean to gather to share there ideas with each other.
3) To discuss Political issues and major issues of utror.

غم کی خبر ۔۔۔۔۔۔۔حاجی معتبر خان اس  فانی دنیا سے رخصت ھوگے تمام دوست و احباب سے درخواست کی جاتی ہے کہ حاجی صاحب کو اپنی ...
22/12/2023

غم کی خبر ۔۔۔۔۔۔۔
حاجی معتبر خان اس فانی دنیا سے رخصت ھوگے تمام دوست و احباب سے درخواست کی جاتی ہے کہ حاجی صاحب کو اپنی دعاوں میں یاد رکھے کہ اللہ تحالئ حاجی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلئ مقام عطا فرمائے.

21/05/2023

اتروڑ ٹو کالام روڈ پر ہنگامی بنیادوں پر کام کی خود نگرانی کرتے ہوئے چیئرمین اتروڑ ملک سعید خان کی نیوز کانفرنس.

29/08/2022
اتروڑ  گبرال اور گجر گبرال کے جوانوں نے اپنی مدد آپ کے  تحت عارضی پلوں کی بحالی کا کام شروع کیا ہیں.
29/08/2022

اتروڑ گبرال اور گجر گبرال کے جوانوں نے اپنی مدد آپ کے تحت عارضی پلوں کی بحالی کا کام شروع کیا ہیں.

28/08/2022
حالیہ بارشوں کے بعد موسم خوشگوار.
27/08/2022

حالیہ بارشوں کے بعد موسم خوشگوار.

27/08/2022

اتروڑ ، گبرال سیلاب کی لپیٹ میں مزید تباہی کا خدشہ یا اللہ رحم فرما

27/08/2022

اتروڑ شاہین آباد ،سازگل، گبرال، گجر گبرال سیلاب کی لپیٹ میں

27/08/2022

اتروڑ دھماکہ لیک کے مقام پر پانی کے بہاؤ میں دوبارہ اضافہ کالام ،مدين. بحرین میں لوگوں کو محتاط رہنے کی اہدایت.

اتروڑ صبح سے بارش کی وجہ سے دونوں دریا میں طغیانی بہت بڑ گئی ہے مذید گھر ہوٹل اور پل تباہ۔گجر گبرال۔شاہی باغ اور دریاے ک...
27/08/2022

اتروڑ صبح سے بارش کی وجہ سے دونوں دریا میں طغیانی بہت بڑ گئی ہے مذید گھر ہوٹل اور پل تباہ۔
گجر گبرال۔شاہی باغ اور دریاے کنڈول نے تباہی شروع کی ہوئی ہے۔ کئی گھر مسجد فصیلں اور ہوٹل سیلاب کی نذر ہوگئے۔ لوگوں کا رابطہ منقطع ہے۔ کھانے پینے کے اشیاءاور دوائی کی شدید قلت حکومت وقت سے جلد اذ جلد سیلاب ذدہ علاقوں کو پہنچے۔ ایک ہیلی کاپٹر سے یہ مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ خدارا ارمی سے سپورٹ لیکر مذید ہیلی کاپٹر اس ریلیف اپریشن میں شامل کردے۔

وادی گجر گبرال سے لیکر دھماکہ جھیل تک ریزارٹ دی ہیپنیس،شاہی باغ ریسٹورنٹ دھماکہ جھیل میں تین چار چھوٹے پارکس اور گیمن پل...
27/08/2022

وادی گجر گبرال سے لیکر دھماکہ جھیل تک
ریزارٹ دی ہیپنیس،شاہی باغ ریسٹورنٹ دھماکہ جھیل میں تین چار چھوٹے پارکس اور گیمن پل کے ساتھ واقع گرین ہلز ہوٹل مکمل آبدوز ہوچکے ہیں اسکے ساتھ ساتھ جنازگاہ واقع اتروڈبازار،پٹرولپمپ،گورنمنٹ گرلزمڈل سکول اتروڈ سازگل میں واقع پاکستان ہوٹل دو مکانات اوردودوکانیں ،گبرال میں ایک ہوٹل،کباب کڑی سمیت پانچ دوکانیں ایک سرکاری ریسٹ ہاوس اب تک پانی کی نظر ہو چکے ہیں اس طرح گال گلبیلا سے 3 مکانات اور کس ثمر باغ میں 2 مکانات گلشن آباد میں ساتھ آٹھ مکانات کو جزوی نقصان پہنچا ہے یونین کونسل اتروڈ میں اب تک 5۔6 مساجد کو مکمل اور جزوی نقصان پہنچا ہے۔
(ایم اسحاق گجر سے) کے مطابق گجر گبرال سے دو مساجد پرائمری سکول بیلہ کو شدید نقصان پہنچا ہے مین رابطہ پل اور اس پاس کے زیادہ تر مکانات کو مکمل یا جزوی نقصان پہنچا ہے اور اس پاس کے تمام مکانات خالی کرکے بوڑھوں اور بچوں کو محفوظ مقامات تک منتقل کر چکے ہیں۔

  وادی   میں سیلاب نے مکمل تباہی مچا دی ہے یونین کونسل اتروڈ کی تمام رابطہ سڑکیں اور پل مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے امدور...
27/08/2022


وادی میں سیلاب نے مکمل تباہی مچا دی ہے یونین کونسل اتروڈ کی تمام رابطہ سڑکیں اور پل مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے امدورفت کا نظام درہم برہم ہو چکا ہے اشیاء خوردونوش کی قلت کا بھی سامنا ہے لوگوں کے پاس بمشکل 2 سے 3 دن کا راشن باقی ہے، حکومت وقت لوگوں کے لئے جلد از جلد راشن کا انتظام کرے!!!!
علاقے میں مختلف خطرناک بیماری کے مریض موجود ہے جن کو شدید تکلیف کا سامنا ہے میں حکومت وقت اور ایڈمنسٹریشن, اسسٹنٹ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن، ڈسٹرکٹ کمشنر جنید خان، اور اسسٹنٹ کمشنر تحصیل بحرین سے درخواست کرتا ہوں کہ یونین کونسل اتروڈ گبرال کے لیے فلفور ہیلی کاپٹر سروس کا انتظام کیا جائے تاکہ مریضوں کو بروقت ہسپتال پہنچایا جا سکے۔۔۔

27/08/2022
26/08/2022

اتروڑ شاہین آباد کی تازہ ترین صورتحال

26/08/2022

اتروڑ میں اونچے درجے کا سیلاب یا اللہ رحم فرما.

Address

Distt Swat Teh Bharain Vill Utror Swat
Kalam
19200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Utror News Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Utror News Point:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Kalam

Show All

You may also like