این اے 2 میں مولانا عبدالغفور ارشد صاحب کی بڑھتی مقبولیت
حلقے کے طول و عرض میں روز کٸ کٸ شمولیتی پروگرامات
ثابت ہوگیا کہ این اے 2 میں مولانا ارشد صاحب سب سے مقبول ترین امیدوار ہے امیدوار برائے پی کے 3 الحاج میاں بخت زادہ صاحب کی دھواں دار انٹری شروع انشاء اللہ ۔۔۔
#8february2024 #voteonly4book #PK3 #na2
جمعیت طلباء اسلام سوات کے جنرل سیکرٹری حافظ ابن روزی
سینیئر نائب امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل بحرین نے ہر محاذ پر پارٹی کا دفاع کیا ہے سوشل میڈیا پر ایک بڑا نام ہے بہت کم عمری میں ایک بلند وبالا مقام حاصل کیا ہے جو مستقبل قریب میں بہت نیک شگون ثابت ہوگا کالام کے سیاست میں حافظ صاحب کی شاندار انٹری ہوگی جو روایتی ملک ازم قوم پرستوں کیلے درد سر بنے گا جمعیت علماء اسلام کے اصول پسند ہمیشہ جماعت کے مفادات کیلے آگے بڑھتا ہے جہاں سے کارکن بلائی تو ہر حال میں وہاں پہنچتا ہے چاہئے سردی ہو گرمی ہو بارش ہو یا برفباری ہو اسلئے تو آج کل کالام میں کارکن حافظ ابن روزی سے انتہائی خوش ہے اور فخر محسوس کرتے ہیں کہ جمعیت میں ایسے نوجوان بھی موجود ہے جو بلا تفریق قوم کے غمی خوشی میں شریک رہتا ہے اور پارٹی کاز کو آگے بڑھاتا ہے
ہم جملہ کارکنان آپ کے ہمت جرآت کو سلام پیش کرتے ہیں کہ آپ نے ہمیشہ ہمارا سر فخر سے بلند رکھا ہے اللہ پاک استقامت نصیب فرمائیں آمین
مولانا کا فلس طین مجاہدین بھیجنے کے
نئے بیان پر انڈین نیوز کا واویلا
جمعیت علما ٕے اسلام نے کمال کردیا
🥀✌️🥀✍️
زروالی خانہ پہ انڈیا خو یی ہوور بل کڑے😝✌🏻✌🏻✌🏻
#JSMT_BEHRAIN
دہرچا پہ زڈہ باندی راج کوی..
سیاست ہم پہ عجیبہ انداز کوی..
خلق ورتہ حیران فصلے ترینہ بغیر نہ کیگی.
پہ دُکان او پہ کور د سیاسی 🏁🏁پارٹی جھنڈا لگول نگہ دی⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇#JSMT_BEHRAIN
#JSMT_BEHRAIN
ہمارے بھی کچھ ریڈ لائنز ہوتے ہیں تم نے اس ریڈلائنز کو کراس کیا ہے اور اگر تم نہ روکیں تو میں اعلان کرتا ہوں کہ انشاءاللہ تم دنیا کی کسی خطے میں بھی ہوں ہم تم سے بدلہ لیں گے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب۔
#فخر_کوہستان_مولانا_گل_نور_شاہ_
#JSMT_BEHRAIN
Jui
#JSMT_BEHRAIN
ڈرون فوٹیج: کراچی پریس کلب پر قرآن کریم کے محافظوں کا تاحد نگاہ سمندر۔
#حرمت_قرآن_ریلی
#JSMT_BEHRAIN
جمعیت علمائے اسلام تحصیل مٹہ کے زیر اہتمام سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری ۔۔۔