Abdul Manan Mãñíîì

Abdul Manan Mãñíîì رہی زندگی تو شہر ظُلمت میں چراغ بانٹیں گے بے حساب بانٹیں گے👑✨

21/08/2023

Lake film song
🖤💔

ساقی بہت بضد تھا کہ ایسا حساب لکھ پانی بھی جو پلاؤں اُسے بھی شراب لکھممکن نہیں ہے پھر بھی زمانے کی ریت ہے کم ظرف دوستوں ...
20/08/2023

ساقی بہت بضد تھا کہ ایسا حساب لکھ
پانی بھی جو پلاؤں اُسے بھی شراب لکھ

ممکن نہیں ہے پھر بھی زمانے کی ریت ہے
کم ظرف دوستوں کو بھی عالی جناب لکھ

کل جو ملا مجھے تو نظر تک پچرا گیا
اُس بے وفا نظر کو نظر کا حجاب لکھ

الجھا ہوا وہ خار جو خاروں کے بیچ تھا
پھولوں کی دوستی میں اُسے بھی گلاب لکھ

ہر جا پہ مومنوں کا یہ کیسا ہجوم ہے ناؔصر
منافقوں کی نئی اک کتاب لکھ




یہ دیس جگمگاے گا نور لاالہ سے
09/04/2023

یہ دیس جگمگاے گا نور لاالہ سے

09/04/2023
13/03/2023

-ѕοмєτιмєѕ ιτ ιѕ ϐєττєя το ϐє αℓοиє...! -иοϐο∂γ ϲαи нυяτ γου... ❤️🥀
03/03/2022

-ѕοмєτιмєѕ ιτ ιѕ ϐєττєя το ϐє αℓοиє...!
-иοϐο∂γ ϲαи нυяτ γου... ❤️🥀

01/01/2022

#کہ ؛ ایک دِن آئے گا ہم بھی داستان ہو جائیں گے💔🖤🥀

07/11/2021

اَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہٖ مُحَمَّدٍ وَ بَارِکْ وَسَلِّم❤️

06/11/2021

SuLtan AteeQ ReHman مسافر

18/10/2021

اور حقیقت تو یہ ہے کہ!
كُلُّ نَفسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت.🥀

18/10/2021

" اور پھر میں اپنی زِندگی کا ایک حسین حِصّہ ڈپریشن میں گُزار چکا! ۔ " 💔🙂۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

💔

17/10/2021
17/10/2021

Evening Time ⌚

16/10/2021

‏دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں
اور
انسانیت، رحم دلی اور اچھا اخلاق انسان کو ہمیشہ بلند درجے پہ رکھتاہے

16/10/2021

ہمیں الف " انار "سے زیادہ 🌻
الف "انسانیت" سیکھنے کی ضرورت ہے

13/10/2021

‏اپنی زندگی کے ہر مسئلے کا حل قرآن پاک میں تلاش کرو🕌🕋

‏استعمال کرو گے وﷲ استعمال شدہ ہی پاؤ گے🌚 💔
13/10/2021

‏استعمال کرو گے وﷲ استعمال شدہ ہی پاؤ گے🌚 💔

ہمارے معاشرے میں بہترین انسان وہ ہے جو فوت ہو چکا ہو ۔ 🖤
13/10/2021

ہمارے معاشرے میں بہترین انسان وہ ہے جو فوت ہو چکا ہو ۔
🖤

‏غلط فہمی تھی کہ اپنے بہت ہیں 💔🙂
13/10/2021

‏غلط فہمی تھی کہ اپنے بہت ہیں 💔🙂

‏جب تک برداشت ہے تب تک سب اپنے ہیں🖤🔥
13/10/2021

‏جب تک برداشت ہے تب تک سب اپنے ہیں🖤🔥

‏اتنا کیوں سکھائے جا رہی هو زندگی ہمیں کون سی صدیاں گزارنی ہیں یہاں۔۔
13/10/2021

‏اتنا کیوں سکھائے جا رہی هو زندگی
ہمیں کون سی صدیاں گزارنی ہیں یہاں۔۔

*کوئی بدنظر سا سایہ ہے، جو بھی پایا ہے سب گوایا ہے🥀🌚
12/10/2021

*کوئی بدنظر سا سایہ ہے، جو بھی پایا ہے سب گوایا ہے🥀🌚

05/10/2021

_"💙میں سوچتا تھا کہ محبت سے بڑا کوئی
دکھ نہیں😕

پھر اچانک میرا گوڈا منجی دے پاوے نال وجیا🙄🙄😂😂😂


😝😝

🅷🅰🅿🅿🆈 🅱🅸🆁🆃🅷🅳🅰🆈🎉🎂🎉🎂🎉                ( Mirza Mirza Aitsham  ) 🎁🎉Hope your birthday is as special as you are. May all of yo...
03/10/2021

🅷🅰🅿🅿🆈 🅱🅸🆁🆃🅷🅳🅰🆈🎉🎂🎉🎂🎉
( Mirza Mirza Aitsham ) 🎁🎉
Hope your birthday is as special as you are. May all of your dreams come true.Be happy and healthy. Thanks for being such a great friend.

нⷩaͣрⷬрⷬy вⷡiͥrͬᴛⷮhͪdͩaͣy ••• 🎂🎂🎂🎂
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

☠️___⚡🎀🎖️....🔝"BASPAN KA PYAR MERA BHOOL NAHI JANA...."🔝 👀🍭___☹️

🙁😕Q

30/09/2021

اللہ پاک درجات بلند فرمائے اور مغفرت فرمائے آمین 🤲
😢😢😢

 #عشقادا ہے عشق ہے خواب ہے تماشا ہے،،ہماری آنکھ میں ایک شخص بےتحاشہ ہے،،♥️
25/09/2021

#عشق
ادا ہے عشق ہے خواب ہے تماشا ہے،،ہماری آنکھ میں ایک شخص بےتحاشہ ہے،،♥️

“Simplicity is the essence of happiness”✨
24/09/2021

“Simplicity is the essence of happiness”✨

‏طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے !
24/09/2021

‏طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے !


24/09/2021

This is a video taken from a beautiful area of Azad Kashmir. The famous place is called Neil Free, a major resort This is a video taken from a beautiful area of Azad Kashmir. The name of this famous place is Neil Frei,Haveli Kahuta Azad Kashmir ❤️🖐️

20/09/2021



20/09/2021





ماضی کی کچھ یادیں جب گھر کچے اور لوگ سچے ہوا کرتے تھے.
17/09/2021

ماضی کی کچھ یادیں
جب گھر کچے اور لوگ سچے ہوا کرتے تھے.

06/08/2021

آزاد کشمیر میں اگر فرض کرے ریفرینڈم ہو اگر تو آپ کس کو ووٹ دو گے۔
1۔۔ خودمختاری کو
2۔۔ پاکستان کو

05/08/2021

07/07/2021

Address

Kahuta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Manan Mãñíîì posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul Manan Mãñíîì:

Videos

Share