Jhelum News

Jhelum News Rizwan rk 03420783481 Media group of jhelum

19/08/2023

روس کے ہوائی جہاز نے دریا کے اندر سے اڑان بھرکر ساری دنیا کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔

10/06/2023

مصر کے سمندر میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا جہاں روسی شہری کو اس کی گرل فرینڈ کے سامنے ہی شارک نگل گئی۔
شارک کے حملے میں ہلاک ہونے والے 23 سالہ روسی شہری کی شناخت وی پوپو کے نام سے ہوئی ہے۔
23 سالہ روسی شہری اپنے والد اور گرل فرینڈ کے ساتھ چھٹیاں منانے ساحل سمندر پر آیا تھا تاہم تیراکی کے دوران شارک کا شکار ہوگیا -!!!'

05/06/2023

یہ پرندہ تامل ناڈو، انڈیا میں پایا جاتا ہے اور اسے "عالمی ثقافتی ورثہ" قرار دیا گیا ہے جس کی قیمت تقریباً 2.8 ملین ہے۔ یہ پرندہ ایک جھٹکے میں 25 مختلف دھنیں چہچہا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کو شوٹ کرنے میں 16 فوٹوگرافروں کو 62 دن لگے۔ خدا کی تخلیق کی خوبصورتی سے لطف اٹھائیں۔ خدا کی قدرت

16/05/2023

فواد چوہدری کی بھاگ کر گرفتاری سے بچنے کی کوشش۔۔!!

عدالت کی جانب سے رہائی کے احکامات موصول ہونے کے بعد فواد چوہدری عدالت سے باہر نکل کر اپنی گاڑی میں بیٹھے تو پولیس کے اہلکار ان کی جانب آئے جنھیں اپنی جانب آتا دیکھ کر فواد چوہدری گاڑی سے نکل بھاگتے ہوئے دوبارہ عدالت میں داخل ہو گئے۔

13/05/2023

جہلم کے شہر سوہاوہ میں برطانیہ پلٹ دولہے وقاص شاہ نے اپنی شادی کو یادگار بنانے کےلیے انوکھا طریقہ اپناتے ہوئے ہیلی کاپٹر پر شادی ہال پہنچا اور ہیلی کاپٹر سے ڈالرز کی بارش کی گئی

08/03/2023

شوہر کے کام کو غلامی سمجھنے والی عورت کا انجام

Main Kisi Ki Ghulami Nahi Kersakti

28/02/2023

ترکی زلزلے کے بعد زمین پر ایک لکیر کو غور سے دیکھیں کہ کس طرح ایک دوسرے سے مل کر واپس جدا ہوجاتے ہیں زمینی پلیٹس یہاں زیادہ ابھی بھی ہل رہے ہیں جو سنگین خطرے کی علامت ہیں۔

23/02/2023
23/02/2023

جہلم کے نواحی علاقے کنتریلی میں پوٹھوہار کا ثقافتی کھیل اکھاڑہ بگدر منعقد کیا گیا مزید تفصیلات MM5 ٹی وی پر

13/02/2023

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا ترکی اور شام میں زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے شہریوں کے نام ایک پیغام۔

06/02/2023

جہلم میں بھی کشمیری بہن بھائیںوں کے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیئے

04/02/2023

جہلم کے نواحی علاقے کنتریلی میں سالانہ رفاقت اکھاڑہ بگدر میلہ کی افتتاحی تقریب ۔تقریب کے مہمان خصوصی چوہدری ندیم خادم نے بھرپور شرکت کی اور اپنا پیغام عوام تک پہنچایا مزید تفصیلات کے لیے یہ رپورٹ

27/01/2023

پاکستان میں دو ہی سیاسی پارٹیاں عروج پر ہیں ویڈیو دیکھ کر فیصلہ کریں آپ کی پسندکیا ہے

25/01/2023

گرفتاری کے باوجود فواد چوہدری کے حوصلے بلند تحریک انصاف کے احتجاج جاری

25/01/2023

فواد چوہدری کی گرفتاری کے بعد احتجاج کے دوران ان کے بھائی فراز چوہدری بھی گرفتار

25/01/2023

رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کی گرفتاری کے بعد جادہ چوک جہلم میں احتجاج جاری ٹریفک متاثر ٹائر جلا کر روڈ جام کر دی گئی

23/01/2023

*دنیا کا سب سے لمبا شخص ترکی سے ہے ۔*
*وہ 9 فٹ اور 4 انچ لمبا اور 38 سال کا ہے ۔*
*زمین کی سب سے چھوٹی خاتون ایک ہندوستانی ہے اور اس کی اونچائی صرف 1 فٹ 4 انچ ہے ، جس کی عمر 22 سال ہے ۔*

15/08/2021

جشن آزادی پاکستان" کے موقع پر ضلع کونسل ہال میں مرکزی تقریب ڈپٹی کمشنر آفس میں ہونے والی مرکزی تقریب
دیکھئے صرف MM 5نیوز پر

Address

Jhelum
86145

Telephone

+923420783481

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhelum News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jhelum News:

Videos

Share


Other Jhelum media companies

Show All