All About Jhelum

All About Jhelum Jhelum is a city on the east bank of the Jhelum River, which is no located in the district of Jhelum in the north of Punjab province, Pakistan.

It is the 44th largest city of Pakistan by population.

24/08/2022

Suspicious beggar

24/06/2022

السلام وعلیکم جہلمیو
اُمید ہے خیر سے ہوں گے سب، آج میں مخاطب ہوں آج کی نوجوان نسل سے، جس کے خون میں گرمی بہت ہے۔ او بھائیو کچھ خیال کرو ۔ ایک واقع ہوا... نوجوان جو کھڑی شریف کی غرض سے گزشتہ رات گھر سے نکلا۔ اور تقریباً ایک بجے انتقال کی خبر پہنچی۔ ٹھیک ہے کچھ باتیں پہلے سے طے ہوتی ہیں۔۔
لیکن انسان کو اپنی عقل سے کام بھی لینا چاہیے، آپ نوجوانوں سے پوچھوں گا کہ آخر مسئلہ کیا ہے۔۔ اپنی ماں باپ کا خیال کریں۔ آپ کا تو کچھ نہیں جانا۔۔ اُن والدین سے پوچھیں ۔ جن کے سر پے قیامت برپا ہوتی ہے۔۔
حسن کھوکهر کا واقعہ یاد ہو گا۔۔
جس منت/ مراد کے لیے آپ جاتے ہو ۔ پتہ ہے پوری ہوتی ہے کہ نہی
تم لوگ کھڑی شریف سرکار کو بھی گنہگار کرتے ۔
اب ہو تم جاؤ تو اپنے ماں باپ کے سگے ہونے کا ثبوت دیں

21/06/2022
19/06/2022

♥ والد صاحب سے محبت کے لیے (Father's Day ) کی ضرورت نہیں ہوتی پیاروں باپ وہ ہستی ہے جو اپنا حیات اور اپنی خواہشات کا گلہ دبا کر آپ کے منہ سے نکلا لفظ در لفظ پورا کرنے کی کوشش کرتا ہے ❤ ۔۔ ہوسکے تو آج اپنے والدین کو وقت دیں ان سے باتیں کریں آپ کے دکھ سکھ میں یہی دو لوگ کام آنے والے ہیں

03/06/2022

Address

Jhelum
49600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All About Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Jhelum

Show All