Hasnain MEHDi

Hasnain MEHDi I am a SEO Expert, Graphic Designer & Digital Creator.

10 Best Online Earning Games in Pakistan
01/03/2024

10 Best Online Earning Games in Pakistan






Ready to unleash your potential and earn money through gaming? Explore the top 10 best earning games in Pakistan and start your gaming today

22/12/2023

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

28/07/2023

قصہ مختصر
یزید تھا
حسین ہیں

21/07/2023
08/07/2023

*دُنیا کا بہترین لائف سٹائل یہ ہے کہ اپنی آمدنی میں گزارہ کرنا سکھیں،سچ بولیں،اور ہمیشہ حلال رزق کھائیں.!

17/06/2023

سیکھنا سیکھو
Learn to internet

انٹرنیٹ کے اس دور میں سب کچھ یوٹیوب پر پڑا ہے۔ صرف ایمانداری اور دیانتداری سے ٹائم صرف کرنا ہے، اس نیت کے ساتھ کہ اپ واقعی میں سیکھنا چاہتے ہیں

مانُ لیں آپ کسی سے کم نہیں، خود پر بھروسہ رکھیں کہ آپ کر سکتے ہیں

خود سے سیکھنا، محنت کرنا ہی مستقبل میں کامیابی کی ضمانت ہے



11/06/2023

بابا جی فرماتے تھے بیٹا :
ذرا سوچو، وہ خوشبو کہاں تک جاتی ہوگی جو
” محمد صل اللہ علیہ وسلم ” کی سا نس مبارک سے آتی ہو گی

08/06/2023



04/06/2023

بہت ہی اچھی سٹوری
قدیم یونان میں ایک پہلوان تھا جس کا نام مائیلوتھا۔۔۔ یہ اُس دور میں چھ دفعہ اولمپک جیت چکا تھا۔۔۔ اس پہلوان کی پہچان تھی یہ ایک بڑے بیل کو اپنے کندھے پر لے کر چلتا تھا. طاقت کا یہ نظارہ ہی اس کے مخالفین کیلئے کافی ہوتا۔۔۔وہ جنگ سے پہلے ہی جنگ ہار جاتے تھے.
۔۔۔
فرض کیا آپ بھی کورڈن گاوں میں ہوتے اور دیکھتے ملو ایک بیل کندھے پر بٹھائے چل رہا ہے تو آپ کیا کرتے..؟ آپ بھی ایک بیل کو اٹھانے کی کوشش کرتے اور ناکام ہو جاتے. لیکن ملو نے کسی کو دیکھ کر بیل نہیں اٹھایا تھا. اس نے بیل کے بچے کو سارا دن کندھے پر گھمانے سے یہ سفر شروع کیا تھا. تب شائد لوگ اس پر ہنستے ہوں گے.
روزانہ بیل کے بچھڑے کو کندھے پر بٹھا کر گھومنے والے ملو کی طاقت بیل کے بچے کی بڑھتی جسامت کے ساتھ بڑھتی چلی گئ. یہاں تک کہ اب یہ دیکھنے والوں کیلئے حیرت کے دور میں داخل ہوگئی. ملو اب اس جسامت کا بیل لیکر گھوم رہا ہوتا تھا جس کا دوسرا تصور بھی نہیں کر سکتا تھا.
۔۔۔
مایوسی اپنی صلاحیت اپنی طاقت اور اپنا مقام کسی ایسے فرد کے ساتھ تولنے میں ملتی ہے جس کے ماضی کے سفر سے ہم آگاہ نہ ہوں. آپ بھی یہ سفر کسی بھی وقت شروع کر سکتے ہیں، لیکن آج کے اس مقام کیلئے شروعات کا یہ سفر شرط ہے۔
۔۔۔
علمی میدان میں پہلوان بننے کے لیے صرف ایک ہی شرط ہے اپنے سفر کا آغاز کر دیجیئے ۔۔۔ کسی کو ہرانے کےلیے نہیں بلکہ علم کے سمندر سے سیراب ہونے کےلیے۔۔۔ جتنا گہرا غوطہ اتنا سُچا موتی
۔۔۔
مولا کریم ہمیں علم کے سمندر میں سے سیراب ہونے اور عمل کی توفیق بخشیں۔آمین.


03/06/2023

آئیں مل کر قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کے لئے آواز اُٹھائے ۔

سمجھدار ھونے کی ایک نشانی یہ ہے کے ہم بلاوجہ بحث کرنا چھوڑ دیتے ہیں
02/06/2023

سمجھدار ھونے کی ایک نشانی یہ ہے کے ہم بلاوجہ بحث کرنا چھوڑ دیتے ہیں

کامیابی کا کوئی راز نہیں ہے۔ یہ محنت، تیاری اور ناکامی سے سیکھنے کا انعام ہے۔
23/05/2023

کامیابی کا کوئی راز نہیں ہے۔ یہ محنت، تیاری اور ناکامی سے سیکھنے کا انعام ہے۔

23/05/2023


کامیابی کی پہلی سیڑھی کوشش ہے کوشش سے غلطی غلطی سے سبق سبق سے تجربہ اور تجربے سے کامیابی حاصل ہو تی ہے
24/03/2023

کامیابی کی پہلی سیڑھی کوشش ہے کوشش سے غلطی غلطی سے سبق سبق سے تجربہ اور تجربے سے کامیابی حاصل ہو تی ہے


17/03/2023

13/03/2023

‏کسی کے بارے میں بھی غلط گمان مت رکھیں
کیونکہ آپ اسکی زندگی کی الجھنوں سے واقف نہیں ہیں...

اے اللہ میرے اور تمام مسلمانوں کے لئے ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ پیدا فرما، اور ہر پریشانی سے نجات عطا فرما
07/03/2023

اے اللہ میرے اور تمام مسلمانوں کے لئے ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ پیدا فرما، اور ہر پریشانی سے نجات عطا فرما




خوشگوار زندگی گذارنے کے لیے دوسروں سےجیتنے کے بجاۓ ان کے ساتھ جینا سیکھیں۔۔۔❤
06/03/2023

خوشگوار زندگی گذارنے کے لیے دوسروں سے
جیتنے کے بجاۓ ان کے ساتھ جینا سیکھیں۔۔۔❤




      https://youtu.be/XJDM9AG3jys
10/02/2023





https://youtu.be/XJDM9AG3jys

How to Earn Online 1000$ with the use of Canva graphic designing | Online Earning | Ecommerce wala👉🏻People are assuming whether is it right to invest their...

Chatgpt vs Google https://youtu.be/gFTMosEHZcQ
09/02/2023

Chatgpt vs Google
https://youtu.be/gFTMosEHZcQ

Chatgpt beat a Google | very interesting speach by E Commerce wala ecommercewala "usman chughtai" ecommerce "ecommerce busin...

جمعہ مبارکاللہ تعالیٰ اس نیک دن کے صدقے تمام مسلمانوں کے گناہ معاف فرمائے ۔۔۔۔۔
13/01/2023

جمعہ مبارک
اللہ تعالیٰ اس نیک دن کے صدقے تمام مسلمانوں کے گناہ معاف فرمائے ۔
۔
۔
۔
۔



11/01/2023

صبر کرنا سیکھ لیں
اللہ سب جانتا ہے وہ جانتا ہے کہ اپ کب کب کن وقتوں سے گزرے ہیں اور الله وقت بدل دیتا ہیں کیونکہ تبدیلی کائنات کا اصول ہے

09/01/2023

🐓
ایک شخص نے ایک مرغا پالا تھا۔ ایک بار اس نے مرغا ذبح کرنا چاہا۔
مالک نے مرغے کو ذبح کرنے کا کوئی بہانا سوچا اور مرغے سے کہا کہ کل سے تم نے اذان نہیں دینی ورنہ ذبح کردوں گا۔
مرغے نے کہا ٹھیک ہے آقا جو آپ کی مرضی!
صبح جونہی مرغے کی اذان کا وقت ہوا تو مالک نے دیکھا کہ مرغے نے اذان تو نہیں دی لیکن حسبِ عادت اپنے پروں کو زور زور سے پڑپڑایا۔
مالک نے اگلا فرمان جاری کیا کہ کل سے تم نے پر بھی نہیں مارنے ورنہ ذبح کردوں گا۔
اگلے دن صبح اذان کے وقت مرغے نے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے پر تو نہیں ہلائے لیکن عادت سے مجبوری کے تحت گردن کو لمبا کرکے اوپر اٹھایا۔
مالک نے اگلا حکم دیا کہ کل سے گردن بھی نہیں ہلنی چاہیے، اگلے دن اذان کے وقت مرغا بلکل مرغی بن کر خاموش بیٹھا رہا۔
مالک نے سوچا یہ تو بات نہیں بنی۔
اب کے بار مالک نے بھی ایک ایسی بات سوچی جو واقعی مرغے بے چارے کی بس کی بات نہیں تھی۔
مالک نے کہا کہ کل سے تم نے صبح انڈا دینا ہے ورنہ ذبح کردوں گا۔ اب مرغے کو اپنی موت صاف نظر آنے لگی اور وہ بہت زار و قطار رویا۔
مالک نے پوچھا کیا بات ہے؟ موت کے ڈر سے رو رہے ہو؟
مرغے کا جواب بڑا باکمال اور بامعنی تھا۔ کہنے لگا:
*نہیں! میں اس بات پر رو رہا ہوں کہ انڈے سے بہتر تھا کہ اذان پر مرتا۔*

پہلا غیر قانونی حکم مانو گے تو پھر آرڈر آتے جائیں گے تعمیل ہوتی جائے گی۔چمڑی اترتی جائے گی۔
اس لیے اپنے اندر جراءت پیدا کرو حق کو حق کہنے کی۔



08/01/2023

سکول کے بچے نے کیسے خوبصورت انداز سے نعت پڑی ہے



07/01/2023

شروع کرنا ھی مشکل ترین کام ھوتا ھے اسکے بعد تو آسانیاں شروع ھو جاتی ہیں ۔۔۔
شروع کر کے تو دیکھیں
TRUST ALLAH

یا اللہ رحم فرما
05/01/2023

یا اللہ رحم فرما

05/01/2023

اللہ اکبر

بے شک اللہ بہتر جاننے والا ہے انشاء اللہ
04/01/2023

بے شک اللہ بہتر جاننے والا ہے
انشاء اللہ







02/01/2023

صرف 11 منٹ
؛🤔🤔🤔🤔
شرابی کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ زندگی بہت آسان ہے۔

فقیروں، سادھوؤں یا سنیاسیوں کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ کو اپنا سب کچھ خیرات کر دینے کی خواہش محسوس ہوگی۔

لیڈر کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی تمام پڑھائی بیکار ہے۔

لائف انشورنس ایجنٹ کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ مرنا ہی بہتر ہے۔

تاجروں کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی کمائی بہت کم ہے۔

سائنسدانوں کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ کو اپنی لاعلمی کا احساس ہوگا۔

اچھے اساتذہ کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ دوبارہ طالب علم بننا چاہتے ہیں۔

کسان یا مزدور کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کافی محنت نہیں کر رہے ہیں۔

ایک سپاہی کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی اپنی خدمات اور قربانیاں معمولی ہیں۔

ایک اچھے دوست کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی زندگی جنت ہے!

اپنی بیوی کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ دنیا کے بیکار ترین انسان ہیں.😊


Address

Jhang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasnain MEHDi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hasnain MEHDi:

Videos

Share

Nearby media companies