Atif Ramzan Sialvi

Atif Ramzan Sialvi Atif Ramzan religion servent

20/07/2023

اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں ٹوٹے پھوٹے ، بے ربط الفاظ کے ساتھ مناجات ۔
مجھ کو اپنی قربت کی نعمت ، میرے مولا دے دے
مع خلوت یہ سعادت ، میرے مولا دے دے
ہو تڑپنا اور پھڑکنا اور آہ نیم شبی
یہ کرامت ہے کرامت میرے مولا دے دے
دے کر لذات دنیا سے نفور مجھے
اپنے ذکر کی چاشنی و حلاوت ، میرے مولا دے دے
مہجوری میں پڑوں کو کیا خبر , وہ ہے کتنا اقرب
ایسی قسوت سے نجات میرے مولا دے دے
پھیر کر قلب کو ہنگامہ دنیا سے
رجوع اس کا اپنی طاعت میں میرے مولا دے دے
چشم تر ، سوز جگر ، آہ سرد ، رقت قلب
بس کافی ہے مجھے یہ دولت ، میرے مولا دے دے
دل کو بھر دے اپنی محبت سے یا رب
ہر لحظہ یہ رہے سرشار و مست ، میرے مولا دے دے
سجدوں کی حضوری میں کیا کیف ہے مولا
غفلت میں پڑوں کو یہ سعادت ، میرے مولا دے دے
عاجز رہے عاطف سدا تیرے حضور ۔
نخوت سے مجھے نجات ، میرے مولا دے دے ۔

17/07/2023

حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا اسلام ۔

08/07/2023

صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم کے فضائل پر بلیغ خطبہ ، بزبان سیدنا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، بحوالہ نہج البلاغہ ۔
مولا علی سے محبت کرنے والے اس خطبہ کو اول تا آخر سماعت فرمائیں ۔

07/07/2023

دو سمندروں کے ملنے کی جگہ اور قرآن مجید کا انکشاف ۔
،حقانیت قرآن کی دلیل ،۔

03/07/2023

ٹائٹن آبدوز اور قرآن کا معجزہ ۔

28/06/2023
15/06/2023

نماز ترک کرنے والا پیر و مرشد نہیں ہو سکتا ، وہ شیطان کا ولی تو ہو سکتا ہے رحمان عز و جل کا ولی نہیں ہو سکتا ۔

08/06/2023

اہل و عیال کو نماز کی ترغیب دلانے کا حکم ۔

05/06/2023

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ جلیلہ سے بستان العارفین شرح ریاض الصالحین کی دوسری جلد چھپ چکی ہے ۔
برائے رابطہ ۔ فرید بک سٹال اردو بازار لاہور ۔ 03206929292

https://youtu.be/2Y9yJoZH18E
04/06/2023

https://youtu.be/2Y9yJoZH18E

engineermuhammadalimirza is The Official YouTube Channel of Atif Ramzan Sialvi, a young scholar, speaker, preacher and author of many books...

02/06/2023

اہل ایمان کے لیے عظیم بشارت ۔
حدیث کی روشنی میں ۔

31/05/2023

ملیشیا کے وزیراعظم کے ہمراہ شیخ عمر بن حبیب یمن اور شیخ علی جمعہ سابق شیخ الازہر مصر کی مرکزی محفل میلاد کا منظر

29/05/2023

کیا پاکستان یا ہندوستان میں کوئی صحابی آیا ہے ؟ رتن الہندی کے متعلق وضاحت ۔ عمران آسی کا رد

محترم طاہر سلیم عطاری صاحب ریڈر سیشن کورٹ جھنگ اور محترم حافظ علی حسن صاحب SI پنجاب پولیس کی مدرسہ غوث الاسلام پرانی عید...
28/05/2023

محترم طاہر سلیم عطاری صاحب ریڈر سیشن کورٹ جھنگ اور محترم حافظ علی حسن صاحب SI پنجاب پولیس کی مدرسہ غوث الاسلام پرانی عید گاہ جھنگ صدر میں آمد اور خوش گوار ملاقات ۔

28/05/2023

سود کی حرمت کے دلائل ۔

Address

Purani Eid Gah
Jhang

Telephone

+923157698701

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atif Ramzan Sialvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share