Diwan a Haider

Diwan a Haider Motivational posts Assalam o aliakum!
(1)

Diwan-a-Haider is for those that are courageous enough to take a stand towards changing their lives and chasing their dreams. On this channal i upload inspirational shorts videos
Motivation is what will get you started, but it's the consistent work, day in and day out, that will create measurable value in your life!

Hazrat Ali (k.A.W)                •   •   •   •   •   •   •   •   •   •   •   •   •
21/11/2023

Hazrat Ali (k.A.W)

09/11/2023

9 November Iqbal day😊*اقبال ایک عظیم شخصیت* ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا پیدا ہونا کسی نعمت سے کم نہیں۔ اقبال ایک ہمہ جہت ش...
09/11/2023

9 November Iqbal day😊
*اقبال ایک عظیم شخصیت*
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا پیدا ہونا کسی نعمت سے کم نہیں۔ اقبال ایک ہمہ جہت شخصیت کے مالک انسان تھے ان کے بارے یہ کہا جائے کہ انھوں نے انسانوں کو ایک نیا جہاں دکھایا نیاشعور دیا تو کچھ غلط نہ ہو گا ۔اپنے نوجوانوں کو ان کی اصل حقیقت کی پہچان کروائی کہ وہ کیا ہیں ، بتایا کہ یہ جہاں کیا ہے، اس کی حقیقت اصل میں کیا ہے، ہم کیسے خود کو ایک مرد مومن اور مرد کامل بنا سکتے ہیں، کیسے دنیا کو پھر سے اپنے قبضے میں کر سکتے ہیں اقبال نے لوگوں کو ان کو اپنا شعور دیا کہ وہ ہیں کیا اور کیا کچھ کر سکتے ہیں اقبال نے نہ صرف ایک نیا جہاں آباد کر دیا بلکہ ایک قوم بھی بنا دیا جس میں ایک انسان اپنی خودی کے بل بوتے پر اپنا لوہا منوا سکتا ہے ۔
*خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے*
*خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے*

۔۔ اقبال آج بھی زندہ ہے دلوں میں کتابوں میں اور چیخ رہا کہ اپنے ضمیر کو پہچان کہ تیری حقیقت کیا تھی اور تو آج کیا بن گیا ہے
*پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں
کرگِس کا جہاں اور ، شاہیں کا جہاں اور
الفاظ و معنی میں تفاوت نہیں لیکن
مُلا کی اذاں اور ، مُجاہد کی اذاں اور*
۔مسلمان کو ایک ایسی صف میں لا کر کھڑا کر دیا جہاں وہ دنیا کا فاتح بن سکتا ہے لیکن اس نے اپنی پہچان کے ساتھ ساتھ اپنا مقام بھی خود پیدا کرنا ہے
*اپنی دنیا آپ پیدا کر اگر زندوں میں ہے
سرِ آدم ہے،ضمیر کُن فکاں ہے زندگی*
۔اقبال اپنی قوم کو پھر سے اس مقام پہ دیکھنا چاہتا ہے جس مرتبے کے حامل ہمارے آباؤ اجداد تھے
اقبال صرف شاعر مشرق ہی نہیں تھے بلکہ وہ پوری دنیا کے شاعر تھے اور آج بھی ان کو پوری دنیا میں یاد کیا جاتا ہے ان کی شاعری کو بچوں کو پڑھایا جاتا ہے اقبال نہ صرف فلسفی تھے بلکہ وہ ایک پایا کے شاعر اور درویش منش انسان بھی تھے ان کی شاعری کے متنوع موضوعات ہیں جن میں سیاست ،مذہب ،معاشرت ،وطنیت،بچوں سےمحبت ،جنگی حالات ،مغربی مردہ تہذیب جیسے موضوعات کو اپنی شاعری میں بڑے احسن انداز میں لکھا ہے
اقبال نے نوجوان کو اپنی خودی کو پہچاننے کی تلقین کی کہ اپنے ضمیر کا کبھی سودا نہ کرنا بلکہ اپنے اندر اسلامی روح کو آباد رکھنا ہے جب تک یہ روح زندہ ہے دنیا کا کوئی انسان تمہار کچھ نہیں بگاڑ سکتا اپنی خودی کو ہمیشہ آباد رکھنا تاکہ دنیا تیری خودی کو سلام کرے اقبال الللہ پاک۔سے اپنے نوجوانوں کی بہتری کے لیے بہت دعا کرتے تھے کہ وہ اپنے ماضی کو جان سکیں کہ ان کا ماضی کتنا انمول تھا اور اج وہ کہاں کھڑے ہیں
*جوانوں کو سوز جگر بخش دے
مرا عشق میری نظر بخش دے*

آج کی نوجوان فکری تندرستی سے لاچار ہیں اور ہر کام میں دوسروں کی محتاج ہے ان کو اپنے آباؤ اجداد کے حسین ماضی کو یاد رکھنا ہو گا جو قومیں اپنے ماضی کو بھول جاتی ہیں وہ تباہ برباد ہو جاتی ہیں اس لیے ہمیں اپنے آپ کو اسلامی روح کے مطابق لیکر چلنا ہو گا اقبال نے کامل مومن کا فلسفہ بیان کیا تاکہ وہ ایک سچا مسلمان بن سکے اور اسلام کی سر بلندی کے لیے خود کو ہر وقت تیار رکھیں
اقبال نے نہ صرف برصیغر میں اپنا ڈنگا بجایا بلکہ اس کو دوسری دنیا کے لوگوں نے بھی ایک عظیم فلسفی ،شاعر اور درویش منش انسان مانا آج ہمیں بھی اس اقبال ڈے کی مناسبت سے اپنے بچوں کو اقبال کی تعلیمات کے بارے میں بتانا ہو گا تاکہ ہمارے نوجوان اپنے اندر خودی کو آباد کر سکیں اور ایک کامل مومن بن کے دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب ہو سکے۔
دلِ مرد مومن میں پھر زندہ کردے
وہ بجلی کہ تھی نعرہ "لا تذر" میں
عزائم کو سینوں میں بیدار کردے
نگاہِ مسلماں کو تلوار کردے

*عامر شہزاد عاصی*

محنت کرنے والے کا حق ہے اسے فتح نصیب ہو ویلڈن ڈیئر ❤️🥰
07/11/2023

محنت کرنے والے کا حق ہے اسے فتح نصیب ہو
ویلڈن ڈیئر ❤️🥰

جمعہ مبارک ❣️یا نبیﷺ سلامٌ علیک، یارسول سلامٌ علیکیا نبیﷺ سلامٌ علیک، صلواتُ اللّٰہ علیکجان کر کافی سہارا، لے لیا ہے در ...
27/10/2023

جمعہ مبارک ❣️
یا نبیﷺ سلامٌ علیک، یارسول سلامٌ علیک
یا نبیﷺ سلامٌ علیک، صلواتُ اللّٰہ علیک
جان کر کافی سہارا، لے لیا ہے در تمہارا
خلق کے وارث خدارا، لو سلام اب تو ہمارا
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وآصحابہِ وَسَــــلَّم۔ 💚❤
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️.

. .

27/10/2023

🌹❤️❤️
Assalam o aliakum
Diwan a Haider is for those that are courageous enough to take a stand towards changing their lives and chasing their dreams. On this channal i upload inspirational shorts videos (https://youtube.com/-a-Haider)
Motivation is what will get you started, but it's the consistent work, day in and day out, that will create measurable value in your life!
https://youtube.com/-a-Haider
Follow my YouTube channel for motivational queotes and usefull information for sucess

ہر حال میں اللہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں ✨❣️Al Haider  Guider Diwan a Haider   •   •   •   •   •   •   •   •   •   •   •  ...
27/10/2023

ہر حال میں اللہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں ✨❣️
Al Haider Guider Diwan a Haider

امام علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا فرمان ❣️Al Haider  Guider Diwan a Haider   •   •   •   •   •   •   •   •   •   •   •   ...
24/10/2023

امام علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا فرمان ❣️
Al Haider Guider Diwan a Haider

لُٹ گیا جس نے بھی محمد کی ادا دیکھی ہے ❤️❣️Al Haider  Guider Diwan a Haider
22/10/2023

لُٹ گیا جس نے بھی محمد کی ادا دیکھی ہے ❤️❣️
Al Haider Guider Diwan a Haider

❤️ زندگی بہت قیمتی ہے اسے جینے کے لیے وجہ تلاش نہ کریں کیونکہ جب تک آپ وجہ تلاش کریں گے زندگی اپنا جینے کا مقصد بدل دے گ...
17/10/2023

❤️ زندگی بہت قیمتی ہے اسے جینے کے لیے وجہ تلاش نہ کریں کیونکہ جب تک آپ وجہ تلاش کریں گے زندگی اپنا جینے کا مقصد بدل دے گی
❣️✨
Diwan a Haider Al Haider Guider

❤️❣️✨Diwan a Haider Al Haider  Guider                                •   •   •   •   •   •   •   •   •   •   •   •   •  ...
17/10/2023

❤️
❣️✨
Diwan a Haider Al Haider Guider

تعلیم ❤️❣️✨Diwan a Haider Al Haider  Guider                                •   •   •   •   •   •   •   •   •   •   •   •...
11/10/2023

تعلیم ❤️
❣️✨
Diwan a Haider Al Haider Guider

❣️❤️✨Diwan a Haider Al Haider  Guider                               •   •   •   •   •   •   •   •   •   •   •   •   •   ...
11/10/2023

❣️❤️✨
Diwan a Haider Al Haider Guider

ہر حادثے کے پیچھے پختہ موجب ہوتا ہے ❣️✨Diwan a Haider Al Haider  Guider                               •   •   •   •   • ...
03/10/2023

ہر حادثے کے پیچھے پختہ موجب ہوتا ہے ❣️✨
Diwan a Haider Al Haider Guider

اپنے present سے سیکھے اور ہر moment کا لطف اٹھائیں 😊🥰✨🙂Al Haider  Guider  Diwan a Haider                       •   •   •...
03/10/2023

اپنے present سے سیکھے اور ہر moment کا لطف اٹھائیں 😊🥰✨🙂
Al Haider Guider Diwan a Haider

luck 🙂پر بھروسہ نہ کریں بلکہ اپنی محنت پر بھروسہ کریں Al Haider  Guider  Diwan a Haider                       •   •   • ...
02/10/2023

luck 🙂پر بھروسہ نہ کریں بلکہ اپنی محنت پر بھروسہ کریں
Al Haider Guider Diwan a Haider

قربانی ریے بغیر آپ کامیاب نہیں ہو سکتے✨ Diwan a Haider Al Haider  Guider                        •   •   •   •   •   •   ...
02/10/2023

قربانی ریے بغیر آپ کامیاب نہیں ہو سکتے✨
Diwan a Haider Al Haider Guider

سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہم سوچتے ہیں کہ ہمارے پاس وقت ہے🥀❣️Al Haider  Guider Diwan a Haider                       •   •...
29/09/2023

سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہم سوچتے ہیں کہ ہمارے پاس وقت ہے🥀❣️

Al Haider Guider Diwan a Haider

آپ کی زندگی کی خوشی کا انہصار،آپ کی خیالات کی معیار پر ہے ❣️😊Al Haider  Guider Diwan a Haider                       •   ...
29/09/2023

آپ کی زندگی کی خوشی کا انہصار،آپ کی خیالات کی معیار پر ہے ❣️😊
Al Haider Guider
Diwan a Haider

ہم درد سہے بغیر کوئی سبق نہیں سیکھ سکتےAl Haider  Guider Diwan a Haider
28/09/2023

ہم درد سہے بغیر کوئی سبق نہیں سیکھ سکتے
Al Haider Guider
Diwan a Haider

علم آپ کو طاقت دیتا ہے جبکہ کردار آپ کو عزت دیتا ہےعلم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے کردار کو بھی نکھاریں 🙂Al Haider  Guid...
27/09/2023

علم آپ کو طاقت دیتا ہے جبکہ کردار آپ کو عزت دیتا ہے
علم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے کردار کو بھی نکھاریں 🙂
Al Haider Guider
Diwan a Haider

دھوکا نہ دیںاگر آپ خوش نہیں تو چھوڑ دیں Al Haider  Guider Diwan a Haider
26/09/2023

دھوکا نہ دیں
اگر آپ خوش نہیں تو چھوڑ دیں
Al Haider Guider Diwan a Haider

ایک تلخ حقیقت 😥
25/09/2023

ایک تلخ حقیقت 😥

لوگوں کو یہ ثابت کرنے میں اپنا وقت ضائع نہ کریں کہ آپ اچھے انسان ہیں
25/09/2023

لوگوں کو یہ ثابت کرنے میں اپنا وقت ضائع نہ کریں کہ آپ اچھے انسان ہیں

🌹❤️❤️Assalam o aliakum Diwan a Haider  is for those that are courageous enough to take a stand towards changing their li...
23/09/2023

🌹❤️❤️
Assalam o aliakum
Diwan a Haider is for those that are courageous enough to take a stand towards changing their lives and chasing their dreams. On this channal i upload inspirational shorts videos (https://youtube.com/-a-Haider)
Motivation is what will get you started, but it's the consistent work, day in and day out, that will create measurable value in your life!
https://youtube.com/-a-Haider
Follow my YouTube channel for motivatal queotes and usefull information for sucess
🥀. . . .

17/09/2023

16/09/2023

Juma Mubarak ❤️🌹❤️❤️Assalam o aliakum Diwan a Haider  is for those that are courageous enough to take a stand towards ch...
15/09/2023

Juma Mubarak ❤️
🌹❤️❤️
Assalam o aliakum
Diwan a Haider is for those that are courageous enough to take a stand towards changing their lives and chasing their dreams. On this channal i upload inspirational shorts videos (https://youtube.com/-a-Haider)
Motivation is what will get you started, but it's the consistent work, day in and day out, that will create measurable value in your life!
https://youtube.com/-a-Haider
Follow my YouTube channel for motivatal queotes and usefull information for sucess
🥀. . . .

🌹❤️❤️Assalam o aliakum Diwan a Haider  is for those that are courageous enough to take a stand towards changing their li...
15/09/2023

🌹❤️❤️
Assalam o aliakum
Diwan a Haider is for those that are courageous enough to take a stand towards changing their lives and chasing their dreams. On this channal i upload inspirational shorts videos (https://youtube.com/-a-Haider)
Motivation is what will get you started, but it's the consistent work, day in and day out, that will create measurable value in your life!
https://youtube.com/-a-Haider
Follow my YouTube channel for motivatal queotes and usefull information for sucess
🥀. . . .

Address

Jhang
35200

Telephone

+923477649934

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Diwan a Haider posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Diwan a Haider:

Videos

Share