Elevate Pakistan

Elevate Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Elevate Pakistan, News & Media Website, P/o same jaivaien tahsil ahmad pur sial, Jhang Sadar.

24/10/2023

نگران حکومت جس کے پاس سوائے الیکشن کروانے کا کوئی مینڈیٹ نہیں ہوتا اس نے نواز شریف کی سزا معطل کر دی۔

سپریم کورٹ سوئی ہوئی ہے۔

آسان الفاظ میں آئین تو وڑ گیا

21/10/2023

*‏آگ لگاتی بریکنگ نیوز 🔥🔥🔥*

*پیسوں کے وعدے پر لائے گئے خیبر پختونخواہ کے لوگوں کو جب پیسے نہیں ملے تو انہوں نے ن لیگی جھنڈے جلا کر احتجاج کیا*

*جلسہ تو شروع ہونے سے پہلے ہی وڑ گیا*

19/10/2023
08/10/2023

لبیك یا اِخوتنا
لبیك القُدس لنا

یا اقصیٰ ♥️♥️

04/10/2023

" گلی میں جلسہ ، دس بریانی کی دیگیں ، سسٹر کی تقریر ، تین ہزار کرسی اور آدمی صرف تین ... " اون علی کھوسہ کی دلچسپ ویڈیو

16/09/2023

ہم چاہت فتح علی خان کو عمرہ جیسی عظیم سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

16/09/2023

آج تباہ کن مہنگائی پر میڈیا پر مکمل خاموشی ہے۔ اگر خان کی حکومت ہوتی تو اب تک رکشے جل رہے ہوتے، غریب مر رہا ہوتا۔ 2 سے 3 روپے ریٹ زیادہ ہونے پر دس، دس گھنٹے بریکنگ نیوز چلتی اور پھر شام کو پروگرامز الگ سے۔ آج 26 روپے اضافہ ہوا ہے لیکن کنٹرولڈ میڈیا، صحافی اور تجزیہ نگار آرام فرمارہے ہیں۔

23/08/2023

You have to Dream before your dreams can come True.
Dr AJP Abdul Kalam Azad

22/08/2023

No, I don’t ever give up. I’d have to be dead or completely incapacitated.

19/07/2023
19/07/2023

چار رہنماؤں کی دو منٹ 36سیکنڈز کی کلیپ ہے یہ کلیپ دیکھنے سے آپ خود ایک نتیجے پر پہنچ سکتے ہیں ۔ پیج لائک اور فالو کریں شکریہ ۔

11/07/2023

05/07/2023

غیر قانونی وزیر کھیل ( زرداری کا پالتو) وہاب ریاض اپنی گاڑی سے لوگوں پر پانی پھینک کر لاہور میں عوامی خدمت کر رہا ہے ۔ دوسری ویڈیو میں لونگ شوز پہن کر شوبازیاں کر رہا ہے ، یہ الو کے پٹھے کہاں سے آجاتے ہیں ؟

26/11/2022

Get your Hoodies customized as BM Fashion store allows you to make your own hoodie and design your own sweatshirts by just sharing the reference image.🙂
Customize gifts
(Perfect gift for your loved ones)
Grab your order with some % discount!
chill bro it's time to be juice








22/07/2022

آستانہ عالیہ پیروں کے پیر چوہدری شجاعت حسین کے دربار پر معززین حضرات کی حاضری۔ جب ‏اقتدار کے لالے پڑ جایں۔ بار بار گھٹنوں پر ہاتھ رکھ کر منانے کی کوششیں۔۔۔

26/08/2021

Sufi mamtaz

Low price my Whatsapp numbar 03057260303
02/11/2020

Low price
my Whatsapp numbar
03057260303

02/11/2020

Address

P/o Same Jaivaien Tahsil Ahmad Pur Sial
Jhang Sadar
5502

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Elevate Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Elevate Pakistan:

Share


Other News & Media Websites in Jhang Sadar

Show All