Azaan-e-Haq

Azaan-e-Haq Writer and Journalist

31/12/2023
My son Faisal Manzoor  Anwar with president of Pakistan M Arif Alvi at presidency Islamabad.
06/12/2023

My son Faisal Manzoor Anwar with president of Pakistan M Arif Alvi at presidency Islamabad.

امت مسلمہ کی بے حسی کا ماتم۔۔۔
04/12/2023

امت مسلمہ کی بے حسی کا ماتم۔۔۔

غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی حالت زار اور مسلم ممالک کی تنظیم OIC  اورحکمرانوں کا شرمناک کردار ۔۔
01/12/2023

غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی حالت زار اور مسلم ممالک کی تنظیم OIC اورحکمرانوں کا شرمناک کردار ۔۔

پنجاب کا قدیم ترین شہر جھنگ صدر جس میں کسی سڑک یاچوک پر ٹریفک سگنل نصب نہیں اور شہر میں تقریباً 25/30 ہزار چنگچی رکشے بغ...
30/11/2023

پنجاب کا قدیم ترین شہر جھنگ صدر جس میں کسی سڑک یاچوک پر ٹریفک سگنل نصب نہیں اور شہر میں تقریباً 25/30 ہزار چنگچی رکشے بغیر نمبر پلیٹ اور بغیر کاغذات کمسن لڑکے چلاتے ہیں ۔

جھنگ انتظامیہ سموگ میں  اضافے کیلئے ۔سرگرم۔۔۔؟؟؟؟۔۔پارک میں آگ لگا دی ایک درخت بھی جل گیا۔۔۔۔گلستان فاطمۃ الزہرا لیڈیز پ...
24/11/2023

جھنگ انتظامیہ سموگ میں اضافے کیلئے ۔سرگرم۔۔۔؟؟؟؟۔۔پارک میں آگ لگا دی ایک درخت بھی جل گیا۔۔۔۔گلستان فاطمۃ الزہرا لیڈیز پارک سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ میں پڑے کوڑے کرکٹ کے ڈھیروں کو آگ لگا کر صفائی کا آغاز کردیا۔۔۔۔ زہریلے دھوئیں کے بادل چھا گئے۔۔۔شہریوں کا زبردست احتجاج ۔ ۔۔۔۔ ڈی سی جھنگ۔۔۔۔وزیر اعلیٰ پنجاب فوری ایکشن لیں۔۔۔

فیسکو جھنگ کے میٹر ریڈنگ لینے والے ریڈر کی لاپرواہی اور۔ غفلت ۔۔برقرار۔۔۔آج 22نومبر۔۔ریڈنگ کیلئے آخری دن تھا مگر ابھی 3:...
22/11/2023

فیسکو جھنگ کے میٹر ریڈنگ لینے والے ریڈر کی لاپرواہی اور۔ غفلت ۔۔برقرار۔۔۔آج 22نومبر۔۔ریڈنگ کیلئے آخری دن تھا مگر ابھی 3:45 بجے شام تک کوئی بھی ریڈنگ لینے والا نہیں آیا۔۔۔ایس سی نوٹس لیں ۔

سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ اے بلاک میں سیوریج سسٹم ناکارہ ۔۔۔سڑکوں پر جمع پانی۔ایک ہفتے کے بعد بھی بدستور موجود ہے ۔۔۔۔۔شہریوں کا...
21/11/2023

سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ اے بلاک میں سیوریج سسٹم ناکارہ ۔۔۔سڑکوں پر جمع پانی۔ایک ہفتے کے بعد بھی بدستور موجود ہے ۔۔۔۔۔شہریوں کا شدید احتجاج ۔۔۔وزیر اعلیٰ نوٹس لیں ۔۔

جھنگ کی نا اہل انتظامیہ نے گلستان فاطمۃ الزہرا لیڈیز پارک کو شادی ہال بنا دیا ہے جہاں روزانہ شادیوں کی تقریبات منعقد ہوت...
18/11/2023

جھنگ کی نا اہل انتظامیہ نے گلستان فاطمۃ الزہرا لیڈیز پارک کو شادی ہال بنا دیا ہے جہاں روزانہ شادیوں کی تقریبات منعقد ہوتی ہیں اور لاؤڈ سپیکر پر فحش گانے سناۓ جاتے ہیں قریبی مساجد کے نمازیوں ۔۔طلباءو طالبات نے وزیر اعلی' پنجاب سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے...

سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ میں گندہ پانی اے بلاک (مسجد الخیر) کے ہرطرف پھیل گیا ۔سڑکیں بلاک شہریوں, نمازیوں کو شدید مشکلات ۔گندہ ...
18/11/2023

سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ میں گندہ پانی اے بلاک (مسجد الخیر) کے ہرطرف پھیل گیا ۔سڑکیں بلاک شہریوں, نمازیوں کو شدید مشکلات ۔گندہ پانی ۔قریبی لیڈیز پارک میں داخل ہورہا ہے ۔جھنگ انتظامیہ غائب ۔۔۔۔وزیراعلی' فوری نوٹس لیں ۔عوامی مطالبہ ۔۔۔

گلستان فاطمۃ الزہرا لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ میں آوارہ گرد نوجوانوں کے ڈیرے ۔صبح شام۔ نشئی۔۔آئیس ،چرس اور...
11/11/2023

گلستان فاطمۃ الزہرا لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ میں آوارہ گرد نوجوانوں کے ڈیرے ۔صبح شام۔ نشئی۔۔آئیس ،چرس اور ہیروئن ۔کا نشئی کرتے نظرآتے ہیں ۔۔۔ڈی پی اوجھنگ۔۔۔۔۔نوٹس لیں

سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ اے بلاک میں گزشتہ چند روز سے ہونے والی شادیوں میں۔۔رات ایک بجے تک ڈھول ڈھمکے، فائرنگ۔دھماکے پٹاخے ۔آتش...
10/11/2023

سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ اے بلاک میں گزشتہ چند روز سے ہونے والی شادیوں میں۔۔رات ایک بجے تک ڈھول ڈھمکے، فائرنگ۔دھماکے پٹاخے ۔آتش بازی۔اور اونچی آواز میں فحش گانے ۔۔شہری۔۔طلباء سخت پریشان ۔جھنگ پولیس خاموش تماشائی بن چکی۔ وزیر اعلیٰ۔۔۔آئی جی پنجاب فوری ایکشن لیں ۔

جھنگ شہر میں،، سموگ۔،،فضائی آلودگی میں اضافہ رکشاؤں اور دیگر گاڑیوں کے زہریلے دھوئیں سے نزلہ ۔زکام۔اور آنکھوں کی بیماریو...
09/11/2023

جھنگ شہر میں،، سموگ۔،،فضائی آلودگی میں اضافہ رکشاؤں اور دیگر گاڑیوں کے زہریلے دھوئیں سے نزلہ ۔زکام۔اور آنکھوں کی بیماریوں میں اضافہ ہونے لگا۔عوام نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے چنگچی رکشوں کی تعداد میں کمی کرنے اور۔اس مسئلے کے حل کے لیے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

I got 1 reaction on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. ...
04/11/2023

I got 1 reaction on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

02/11/2023

قرآن اکیڈمی لالہ زار کالونی جھنگ میں کالم نگار حاجی محمد منظور انور لاہور سے مطالعاتی دورے پر آنے والے وفدکے شرکاءکے سوالات کا جواب دیتے ہوئے ۔

01/11/2023
جھنگ انتظامیہ نے دوماہ قبل گوجرہ روڈ پر کلمہ چوک سے جامع ہائی اسکول چوک تک قیمتی گملوں میں آرائشی پودے لگا رکھے تھے آج س...
26/10/2023

جھنگ انتظامیہ نے دوماہ قبل گوجرہ روڈ پر کلمہ چوک سے جامع ہائی اسکول چوک تک قیمتی گملوں میں آرائشی پودے لگا رکھے تھے آج سارے گملے توڑ کر پودے پھینک دئیے گئے اور اب ڈیوائیڈر کو توڑ کر نئے پودے لگائے جا رہے ہیں ۔۔۔متعلقہ افسران کی غلط منصوبہ بندی اور۔۔ نااہلی ۔۔۔۔سے لاکھوں روپوں کا نقصان ہو چکا ہے۔۔ یہ نقصان۔۔متعلقہ ذمہ داروں سے پورا کیا جائے۔۔عوامی مطالبہ۔۔۔۔

یہ غلہ منڈی کے سامنےٹوبہ روڈ جھنگ ہے جو دن 12 بجے ایک ٹرالر نے مکمل طور پر بلاک کر رکھی ہے ۔۔۔
19/10/2023

یہ غلہ منڈی کے سامنےٹوبہ روڈ جھنگ ہے جو دن 12 بجے ایک ٹرالر نے مکمل طور پر بلاک کر رکھی ہے ۔۔۔

سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ میں ڈکیتی کی نان سٹاپ وارداتیں ۔گزشتہ روز دن بارہ بجے ایس پی کے گھر ڈکیتی کے بعد بی بلاک میں آرائیں خا...
06/09/2023

سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ میں ڈکیتی کی نان سٹاپ وارداتیں ۔گزشتہ روز دن بارہ بجے ایس پی کے گھر ڈکیتی کے بعد بی بلاک میں آرائیں خاندان کے گھر کولوٹنے کے بعد گھر کو آگ لگا دی گئی عوام میں شدید خوف وہراس پھیل چکا ہے ۔۔ڈی پی او جھنگ صاحب نوٹس لیں۔۔۔

جھنگ کے پٹرول پمپ مالکان نے ہر بل پر  اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے ادائیگی پر17 روپے فی ہزار روپے جگا ٹیکس وصول کر نا شروع کر...
13/08/2023

جھنگ کے پٹرول پمپ مالکان نے ہر بل پر اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے ادائیگی پر17 روپے فی ہزار روپے جگا ٹیکس وصول کر نا شروع کر رکھا ہے پی ایس او انتظامیہ نوٹس لے۔۔

ایک باپ اپنی اولاد سے کتنی محبت کرتا ہے ۔۔
28/07/2023

ایک باپ اپنی اولاد سے کتنی محبت کرتا ہے ۔۔

Address

292/A Block Satelite Town
Jhang Sadar

Telephone

+923336502442

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azaan-e-Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azaan-e-Haq:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Jhang Sadar

Show All