Qaai Fans Hub

Qaai Fans Hub This Page is created to engage Muslim Ummah under the Flag of Islam. Moreover , here is Historical s

29/10/2023

Osman bey

06/10/2023

شہزادے اورحان اور کونور سردار کی لڑائی 🔥
زبردست سین 🔥
کورلش عثمان سیزن 5 پہلی قسط 🔥

30/09/2023

آگیا وہ شاہکار جس کا تھا شدت سے انتظار❤️
Kurulus Osman Season 5 Episode 1 First Trailer🔥

بریکنگ نیوز🔥  ایمرے بے کورولوش عثمان  سیزن 5 میں اورہان خان  کا کردار ادا کریں گے، سیزن 5 کا آغاز اورہان بے کی جوانی کے ...
27/08/2023

بریکنگ نیوز🔥
ایمرے بے کورولوش عثمان سیزن 5 میں اورہان خان کا کردار ادا کریں گے، سیزن 5 کا آغاز اورہان بے کی جوانی کے سالوں میں ٹائم جمپ کے ساتھ ہوگا۔۔۔

26/08/2023

Kurulus Osman Best Thrilling Scene

23/02/2023

Kurulus Osman episode 116 trailer 2

بوراک، اوزگے، باریش اور کائرہ (عثمان، بالا، الپ ارسلان اور سفریہ) آج رات زلزلہ زدگان کے لیے فنڈ جمع کرنے میں مصروف ہیں 🤲...
20/02/2023

بوراک، اوزگے، باریش اور کائرہ (عثمان، بالا، الپ ارسلان اور سفریہ) آج رات زلزلہ زدگان کے لیے فنڈ جمع کرنے میں مصروف ہیں 🤲❤️
اللہ تعالیٰ زخمیوں کو جلد از جلد صحت یاب فرمائے آمین ثم آمین

بالا خـــاتون ـــــــــــــــ«بالا خاتون» سلطنت عثـــمانیہ اور اسلامـــی تاریـــخ کی سب سے مشہور خواتین میں سے ایک ہیں، ...
02/02/2023

بالا خـــاتون
ـــــــــــــــ
«بالا خاتون» سلطنت عثـــمانیہ اور اسلامـــی تاریـــخ کی سب سے مشہور خواتین میں سے ایک ہیں، وہ «عثـــمان اول» کی بیوی اور اس کے والد شیخ « إديب علـي » جو کہ سلطنت عثـــمانیہ کے روحانی بانی ہیں اور شہزادہ «عــلاء الديــن» کی والدہ ہیں.

«بالا خاتون» کی پیـــدائش 1257ء میں ہوئی تھی جسے بعض تاریـــخی ماخذوں میں «رابعہ» کہا جاتا ہے بعض مورخـــین کا خیال ہے کہ تاریخ کی کتـــابوں میں اس کا زکر ایک سے زیادہ ناموں سے ہوا ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ عثـــمان غازی کی کم از کم دو بیـــویاں تھیں.

«بالا خاتون» اپنے شوہر «عثمان» کے ساتھ ایک فوت شدہ بیوی کی حیثیت سے تقریباً 35 سال تک زندہ رہی لیکن وہ ان سے پہلے فوت ہوگئیں، تاریخ کی کتابوں کے مطابق ان کا انتـــقال 1324ء میں ہوا یعنی اس کے شوہر کی وفـــات سے صرف دو سال پہلے، عثمان کا انتقال 1326ء میں ہوا.

کرولوش عثمـــان سیزن 4 قسط 115 کی تصویری جھلکیاں 🔥
02/02/2023

کرولوش عثمـــان سیزن 4 قسط 115 کی تصویری جھلکیاں 🔥

یا اللہ 😭تیرا نام کوئ نہیں لکھ رہا😭😭
25/01/2023

یا اللہ 😭
تیرا نام کوئ نہیں لکھ رہا😭😭

11/01/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

12/12/2022

Kurulus Osman Season 4 episode 108Trailer 01

30/09/2022

کورلش عثمان سیزن 4 کا دھواں دار ٹریلر جاری ۔۔۔

دشمن مختلف ہیں ۔۔
اسلحہ بھی مختلف ہے ۔۔
لیکن!
لیکن میں انہیں تباہی کر دوں گا #عثمان

خوشخبری 🔥کورولش عثمان سیزن 4  عثمانی تیار ہوجائیں  سیزن 4 کی قسط 99 اور 100 کی شوٹنگ مکمل ہوگئی ۔ جس میں جنگ کے مناظر کو...
25/09/2022

خوشخبری 🔥
کورولش عثمان سیزن 4

عثمانی تیار ہوجائیں
سیزن 4 کی قسط 99 اور 100 کی شوٹنگ مکمل ہوگئی ۔ جس میں جنگ کے مناظر کو فلمایا گیا - اور یہی جنگ آپکو ٹریلر میں دکھائی جائے گی۔ ٹریلر عرب ذرائع کے مطابق کل شام یعنی 25 ستمبر بروز اتوار کو نشر ہوگا سیزن 4 کی 101 قسط کی شوٹنگ آج شروع ہوچکی ہے ❤️🔥

24/09/2022

کرولوس عثمان سیزن 4 کا پروموشنل ویڈیو .❤

22/08/2022

سندھ ،جنوبی پنجاب کی بلوچ بیلٹ تونسہ، راجن پور اور ڈیرہ غازی خان اور صوبہ بلوچستان کے کئی علاقوں میں اس قدر شدید سیلاب آیا کہ سیلاب میں تیر کر آنے والی لاشوں کو دفنانے کو خشک زمین تک میسر نہیں. فوج جتنا مدد ہوسکے کررہی ہے لیکن تباہی کا سکیل بہت بڑا ہے. میری تمام فیس بک کے بڑے پیجیز سے گزارش ہے کہ خدارا اس ایشو کو زیادہ سے زیادہ اٹھائیں 🙏. میڈیا تو ریٹینگ کے چکر میں پڑا ہوا ہے لیکن ہم سوشل میڈیا کے پیجیز پر تو کوئی پابندی نہیں ہے.

اہم اعلان: اے ٹی وی اپنے نئے سیزن کے تمام ڈراموں بشمول کورولش عثمان سیزن 4 کے ٹریلر 20 اگست کو شوٹ کرے گی۔New poster Vid...
13/08/2022

اہم اعلان:
اے ٹی وی اپنے نئے سیزن کے تمام ڈراموں بشمول کورولش عثمان سیزن 4 کے ٹریلر 20 اگست کو شوٹ کرے گی۔
New poster Vidtower

کورلش عثمان کے مداحوں کے لیے خوشخبری
13/08/2022

کورلش عثمان کے مداحوں کے لیے خوشخبری

13/08/2022

ارطغرل اور بامسی بیم

Send a message to learn more

10/08/2022

خوشخبری کورولش عثمان سیزن 4 کا پہلا ٹریلر 21 اگست یعنی صرف 14 دن بعد آئے گا😍

• Today's the best Photo 🌿🥰• beautiful       
10/08/2022

• Today's the best Photo 🌿🥰
• beautiful







حضرت حسین رضہ کے ماننے والے حاضر ہوں ۔۔۔❤️
10/08/2022

حضرت حسین رضہ کے ماننے والے حاضر ہوں ۔۔۔❤️

‏لوگ تحفے میں عزیزوں کو کفن دیتے ہیں ایسا دستور نہ تھا کرب و بلا سے پہلے‎
08/08/2022

‏لوگ تحفے میں عزیزوں کو کفن دیتے ہیں
ایسا دستور نہ تھا کرب و بلا سے پہلے

21/07/2022

دنیا کا سب سے بڑا اور عظیم الشان لیڈرصرف-
حضرت محمدؐ ہیں-

11/09/2021

باربروس کا اور نیا ٹریلر
باربروسلر کہ پہلی قسط کا چہارم اور فائنل ٹریلر ،
ارطغرل بیم (انیگن التان) ایک بار پھر ہمارے دلوں پر راج کرنے کے لیے تیار ،
نوٹ= قسط 16 ستمبر کو ریلیز ہوگی تب تک ہمارے ساتھ انتظار فرمائیں ،

Follow our Page For More

02/09/2021
15/07/2021

Who is waiting for Kurulus Osman's Season 3?
Me

plz follow and share
26/11/2020

plz follow and share

25/11/2020

*پایہ تخت سلطان عبد الحمید ثانی میں تیسری مرتبہ لفظ پاکستان استعمال کیا گیا ھے. قسط نمبر 113 میں حجاز ریلوے کےلیے دی گئ امداد کا تذکرہ کرتے ھوئے سلطان عبد الحمید نے پاکستان کا لفظ استعمال کیا ہے*
Plz Like and Follw our Page and do not forget to Share...

14/11/2020

شاندار تاریخی ڈرامہ سیریل میں اتنا عرصہ کام کرنے کے بعد ڈرامہ کی کاسٹ کو ڈرامہ میں کیے گئے رول والی عادات و اطوار پڑ چکی ہیں،دیکھیں ایک آؤٹ سائڈ ایونٹ میں عبدالرّحمن غازی،سلیمان شاہ کے ہاتھ پہ ویسے ہی انداز اور احترام میں بوسہ دیتا ہے تو اماں حائمہ اور حلیمہ سلطان حیرت سے ہنس رہی ہیں۔۔

27/10/2020

kurulus osman Episode 31 Trailer 2 Urdu subtitles
Most Awaited Entry of Bamsi Bey ❤️

ℙ𝕝𝕫 𝔽𝕠𝕝𝕝𝕠𝕨 𝕞𝕪 ℙ𝕒𝕘𝕖 نہ جب تک کٹ مروں خواجۂ بطحاﷺ کی حرمت پر خدا  شاہد   کامل   میرا   ایماں   ہو   نہیں  سکتا      (مولان...
27/10/2020

ℙ𝕝𝕫 𝔽𝕠𝕝𝕝𝕠𝕨 𝕞𝕪 ℙ𝕒𝕘𝕖

نہ جب تک کٹ مروں خواجۂ بطحاﷺ کی حرمت پر
خدا شاہد کامل میرا ایماں ہو نہیں سکتا
(مولانا ظفر علی خانؒ)
میری پاکستانی قوم جس پاکستان سے میر عربﷺ کو ٹھنڈی ہوا گئی ھے اس خطے سے اب عشق مصطفٰےﷺ کے عملی نمونے کے غیر معمولی قدامات اٹھنے چاہیے۔
فرانسیسی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کرو۔۔۔
حکومت وقت پہ اس معاملہ پہ موثر اقدامات اٹھانے کے لیے اپنی آوازوں کو اپنی استطاعت سے بڑھ کر بلند کرو

ℙ𝕝𝕫 𝔽𝕠𝕝𝕝𝕠𝕨 𝕒𝕟𝕕 𝕊𝕙𝕒𝕣𝕖 𝕞𝕪 ℙ𝕠𝕤𝕥𝕤 عثمانیوں کے جانشین کا عوام سے فرانسیسی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان میں یہاں سے اپنی پ...
27/10/2020

ℙ𝕝𝕫 𝔽𝕠𝕝𝕝𝕠𝕨 𝕒𝕟𝕕 𝕊𝕙𝕒𝕣𝕖 𝕞𝕪 ℙ𝕠𝕤𝕥𝕤

عثمانیوں کے جانشین کا عوام سے فرانسیسی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان
میں یہاں سے اپنی پوری ملت سے کہتا ہوں کہ فرانسیسی اشیاء مت خریدیں

یہ اقدامات دماغی مریضوں کے علاج کے لیے بہتر ہیں

ترک صدر ایردوان بھی میڈ ان فرانس بائیکاٹ مہم کا حصہ بن گئے
میرے پاکستانی بھائیوں آپ سے بھی فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا جاتا ھے
عشق رسولﷺ کی دولت سے بڑھ کے کوئی چیز عزیز نہیں ھے

غازی اخوان plz Follow and Share سلجوقی سلطنت میں مجاہدین کا یہ ایک گوریلا دستہ تھا جو ' غازی اخوان ' کے نام سے شہرت رکھت...
26/10/2020

غازی اخوان
plz Follow and Share

سلجوقی سلطنت میں مجاہدین کا یہ ایک گوریلا دستہ تھا جو ' غازی اخوان ' کے نام سے شہرت رکھتا تھا،یہ اپنے بجٹ
پلاننگ اور تمام معاملات میں خود مختار گروپ تھا،حتی کہ یہ بادشاہ وقت کو بھی جواب نہ تھا.

'غازی اخوان'کے ٹھکانے موجودہ دور کی انٹلی جینس ایجنسیوں کے سیف ہاوسز کی طرح خفیہ ہوتے تھے کسی کو نہیں معلوم ہوتا تھا کہ یہ کہاں سے آپریٹ کرتے ہیں.

'غازی اخوان ' کا مشن تب کی دنیا میں کمزور اور ضعیف مسلمانوں کی مدد اور دفاع کرنا تھا.

سلجوقی عہد میں غازی اخوان کے کارنامے زبان زد عام و خاص تھے،صلیبیوں پر ان کا خوف سوار تھا.

ان کے خوف سے کوئی بادشاہ بھی کسی غریب پر ظلم کرنے سے پہلے ایک بار ضرور سوچتا تھا.

انطاکیہ کے صلیبی بادشاہ کے بیٹے نے کسی غریب کے گدھے کو بلا وجہ مارا تھا غازی اخوان نے صلیبی بادشاہ کو مجبور کیا کہ وہ سرعام غریب سے معافی مانگے.

ایک دفعہ غازی اخوان نے بازنطینی حکومت کی قید سے بدلے میں ان کے قیدی دے کر کچھ مسلمان قیدی چھڑا لائے ان مسلمان قیدیوں میں ایک مسلمان عورت بھی تھی جس کے ساتھ ایک صلیبی فوجی نے رہائی کے وقت بدتمیزی کر لی تھی،اس مسلمان خاتون نے غازی اخوان کو شکایت کی چند دن بعد غازی اخوان نے بازنطینیوں کے کئی نامور افراد کو قیدی بنایا،جب بازنطینی حکومت نے قیدیوں کی رہائی کیلئے رابطہ کیا تو غازی اخوان نے ایک انوکھی شرط رکھی،غازی اخوان نے اس مسلم عورت کی جوتی بازنطینی حکومت کے پاس بھیجی اور یہ شرط رکھی کہ یہ جوتی تم تخت شاہی پر رکھ کر پیش کروگے اس جوتے کے بدلے میں ہم تمہارے قیدیوں کو رہائی دیں گے،چونکہ قیدیوں میں بازنطیبی بادشاہ کے مقربین اور اہم شخصیات بھی تھیں لہذا کچھ پس و پیش کے بعد وہ تیار ہوگئے.

چنانچہ چشم فلک نے یہ منظر بھی دیکھا کہ بازنطینی بادشاہ کی مسند پر ایک مسلم عورت کی جوتی تھی،اور ایک مسلمان عورت کی جوتی کے بدلے صلیبی قیدیوں کو رہا کیا گیا تھا ،مورخ نے جو دیکھا وہ لکھا.

غازی اخوان میں شمولیت کیلئے حفظ قرآن مجید کی شرط تھی،ان کا لباس اور چال ڈھال الگ تھی،یہ راتوں کو جاگ کر تہجد اور قرآن مجید پڑھتے تھے.

ان میں کون کون تھے،یہ کتنے افراد کی جماعت تھی یہ آج تک کسی کو معلوم نہ ہوسکا،یہ لوگ عزت سے جیے،مسلم عزتوں کو بچاتے ہوئے جیے اور گمنامی میں گزرے.

پس تحریر : ہمارے دور کے مسلمانوں میں اتنی جرات ایمانی تو نہیں کہ غازی اخوان کے کردار کو زندہ کرے لیکن اتنا ضرور ہوسکتا ہے کہ کوئی خلیل الرحمان قمر اٹھے اور ارطغرل غازی ڈرامہ کی طرز پر 'غازی اخوان ' پر ایک شاندار سکرپٹ لکھے اور اس پر ایک بہترین ڈرامہ بنایا جائے شاید کہ یوں ہم اپنی نئی نسل کو غازی اخوان کے کارناموں سے
روشناس کرا سکیں گے۔۔

کتاب :مختصر أخبار السلاجقة

26/10/2020

Plz share and Follow My Page
آو سناؤں نویان کی ایک کہانی 😊
آنکھیں اس کی ہیں جاپانی😏

شکل اس کی افغانی😐
کہاں گئی اس کی جوانی😂

منہ اس کا جیسے پھٹی جراب پرانی😁
لیکن پھر بھی ہمارا ہے یہ جانی😘

ناچتا ہے یہ میرے ڈھول پے😍
نکالتا ہے غصہ تنگوت منگول پے😎

تنگ آگیا اب اس کی حرکتوں سے اوکتائی😣
ایک بار اس نےاٹھالی تھی گندوز کی تائی🙄

پھر اس نے گلدارو سے مار بھی تھی کھائی😥
پھر اس نے ارتغل کے رستے میں ٹانگ تھی اڑائی😆

ارتغل سے پھر اس نے کی تھی لڑائی☠
پھر آلانگویا نے اس کی جان تھی بچائی😗

پھر ارتغل کو لے گیا اوکتائی کے پاس🤗

اوکتائی ارتغل کو دیکھ کہ چلا گیا لڈن جعفری کے پاس😕

اوکتائی چھت سے گرا اور مرگیا انتقال☹

لڈن جعفری دیکھ کر مسکرائے کے یہ بھی آگیا نیپال😀

مینے ملائی پھر کالی روحوں کو کال🙃
خون سے مینے کردی اپنی ٹینڈ لال🤐

میں رہ گیا حیران دیکھ کر کالی روحوں کا مال😵
روحوں نے کہا باچھو جی آپ بھی ٹھرک میں کرتے ہو کمال🙄

اپنی تاریخ کے تابناک ماضی سے نکل کے جب حال میں آتا ہوں تو عالم اسلام میں صرف ایک شخصیت🇹🇷 نظر آتی ہے جو اپنے اسلاف کی راہ...
26/10/2020

اپنی تاریخ کے تابناک ماضی سے نکل کے جب حال میں آتا ہوں تو عالم اسلام میں صرف ایک شخصیت🇹🇷 نظر آتی ہے جو اپنے اسلاف کی راہ پہ چلتے ہوئے دشمنان اسلام کے آگے چٹان بن کے نا صرف کھڑا ھے بلکہ ان کے کیے گئے عالم اسلام پہ ہر وار کا اپنی طاقت اور قوت کے مطابق جواب بھی دیتا ھے آج حافظ رجب طیب اردوان ہر باضمیر مسلمان کے دل کی دھڑکن بن چکا۔

28/09/2020

ار طغرل غازی ڈرامے میں قائی قبیلے کے سرداروں کے محافطِ اعلیٰ عبدالرحمن غازی ( جلال آل) نے کہا ہے کہ جس قوم کی مائیں ترکوں کے محبت میں خلافتِ عثمانیہ کو دشمن کے قبضے سے بچانے کے لیے اپنے بچوں کو فروخت کرتے ہوئے حاصل کردہ رقم کو سلطنتِ عثمانیہ بھجواتی ہیں اور اپنا تن من دھن سب کچھ ترکوں پر قربان کردیتی ہیں اس قوم کی یہ بے لوث محبت ہمارے دلوں میں نقش ہو چکی ہے۔ عبدالرحمن غازی کے رونگھٹے کھڑے دینے والے انٹرویو کے لیے کلک کیجیے

ارتغرل ڈرامے پر ہنسنے والے پاکستانی ایکٹرز اور ڈائریکٹرز کے کارنامے 🙏🤐گولی کا یہ حصہ تو باہر زمیں پر گرتا ہے یہ کیسا پست...
05/09/2020

ارتغرل ڈرامے پر ہنسنے والے پاکستانی ایکٹرز اور ڈائریکٹرز کے کارنامے 🙏🤐

گولی کا یہ حصہ تو باہر زمیں پر گرتا ہے یہ کیسا پستول تھا کہ جس نے گولی کا پچھلا حصہ فائر کردیا؟🤣🤣🤣🙉

اور مزے کی بات آکسیجن کی جگہ نیبیولائزر لگایا ہوا ہے👇

Address

Jhang Sadar

Telephone

+923236792543

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qaai Fans Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qaai Fans Hub:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Jhang Sadar

Show All