Qaisar shah Official

Qaisar shah Official I love Hazrat Mohammad PBUH

حضرت علی نے فرمایا
22/05/2023

حضرت علی نے فرمایا

مرد کی محبت
22/05/2023

مرد کی محبت

قرآن مجید کی دل چھو دینے والی  آیت☘️☘️☘️
21/05/2023

قرآن مجید کی دل چھو دینے والی آیت☘️☘️☘️

کڑوا سچ *😱💔😭
20/05/2023

کڑوا سچ *😱💔😭

20/04/2023

وَ لَئِنۡ اَصَابَکُمۡ فَضۡلٌ مِّنَ اللّٰہِ لَیَقُوۡلَنَّ کَاَنۡ لَّمۡ تَکُنۡۢ بَیۡنَکُمۡ وَ بَیۡنَہٗ مَوَدَّۃٌ یّٰلَیۡتَنِیۡ کُنۡتُ مَعَہُمۡ فَاَفُوۡزَ فَوۡزًا عَظِیۡمًا ﴿۷۳﴾
اور اگر تمہیں اللہ تعالٰی کا کوئی فضل مل جائے تو اس طرح کہ گویا تم میں ان میں دوستی تھی ہی نہیں ، کہتے ہیں کاش! میں بھی ان کے ہمراہ ہوتا تو بڑی کامیابی کو پہنچتا ۔

19/04/2023
11/04/2023

دل چھو دینے والا بیان

11/04/2023

قرآن مجید کی دل چھو لینے والی آیت

11/04/2023

بہترین انسان ان میں سے وہ ہے

11/04/2023

حضرت علی کا دل چھو لینے والا بیان

10/04/2023

Hazrat ali ka farman😭😭

08/04/2023

حضرت علی کا خوبصورت بیان💞💞

میرے اللہ کی قدرت پر صدقے جاؤ
07/04/2023

میرے اللہ کی قدرت پر صدقے جاؤ

07/04/2023

غلطی پر ساتھ چھوڑ جانے والے بہت ملتے ہیں نہیں 😱😱😱

06/04/2023

حضرت علی کا قول💞💞💞

05/04/2023

حضرت علی کا دل چھو لینے والا بیان😭😭

کراچی سے تعلق رکھنے وال نوجوان مصطفی حنیف کا منفرد اقدام, مہنگائی کے اس دور میں جہاں پھلوں کی قیمت آسمانوں کو چھو رہی ہی...
23/03/2023

کراچی سے تعلق رکھنے وال نوجوان مصطفی حنیف کا منفرد اقدام, مہنگائی کے اس دور میں جہاں پھلوں کی قیمت آسمانوں کو چھو رہی ہیں اور جسے افورڈ کرنا عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوتا جارہا ہے وہیں مصطفی حنیف نے 10 روپے کلو کے حساب سے پھلوں کا اسٹال لگادیا ہے جہاں رعایتی قیمت میں پھل دستیاب ہیں, ایسا ہے ہمارا کراچی۔

22/03/2023

مبارک ہو
آپ دنیا کے ان خوش نصیب لوگوں میں شمار ہو جن کو اللہ نے ایک بار پھر رمضان المبارک کا مہینہ عطا کیا اللہ پاک ہم سے اس مہینے کے صدقے راضی ہو جائے اور ہم راہ ہدایت دے

جب زمین پر انصاف نہ ہو تو پھر اللہ زمین کو ہلا دیتا ہے-😭😭😭😭
21/03/2023

جب زمین پر انصاف نہ ہو تو پھر اللہ زمین کو ہلا دیتا ہے-😭😭😭😭

آج کی خوبصورت حدیث مبارک💕💕💕
19/03/2023

آج کی خوبصورت حدیث مبارک💕💕💕

😭😭😭😭😭
14/03/2023

😭😭😭😭😭

اپنے رب پر بھروسہ رکھو
12/03/2023

اپنے رب پر بھروسہ رکھو

💕💕💕💕💕
10/03/2023

💕💕💕💕💕

ایک شخص کی دو بیٹیاں تھیں ایک کسان کو بیاہ دی دوسری بیٹی کی شادی کوزہ گر( مٹی کے برتن بنانے والا) کے ساتھ کر دی،سال بعد ...
07/03/2023

ایک شخص کی دو بیٹیاں تھیں ایک کسان کو بیاہ دی دوسری بیٹی کی شادی کوزہ گر( مٹی کے برتن بنانے والا) کے ساتھ کر دی،سال بعد بیٹیوں کے حال احوال جاننے کیلئے وہ شخص ان کے گاوں اور شہر چلے جاتے ہیں۔

جو بیٹی کسان کو بیاہ دی ہے وہ خوش دلی سے باپ کا والہانہ استقبال کرتی ہے،خیر خیریت اور کسب معاش سے متعلق پوچھنے پر بتاتی ہے کہ ادھار بیج خرید کر کھیت کھلیان آباد کئے ہیں اب بارش کا انتظار ہے،بارش ہوئی تو سمجھیں رحمت ورنہ زحمت اور مصیبت۔

وہاں سے رخصت ہو کر کمہار کی بیوی کے پاس پہنچتے ہیں بیٹی باپ کا خوب استقبال کرتی ہے،خیر خیریت اور کسب معاش سے متعلق سوال پر بتاتی ہے کہ بڑی محنت سے کچھ برتن بنا کر سوکھنے کیلئے دھوپ میں رکھے ہیں،اب بارش نہ ہوئی تو اللہ کا کرم،بارش ہوئی تو زحمت اور مصیبت۔

وہ شخص گھر پہنچتا ہے بیگم دونوں بیٹیوں کا حال ہوچھتی ہے وہ جواب دیتے ہیں کہ

بارش ہوئی تو الحمد للہ اور اگر بارش نہ ہوئی تو بھی الحمد للہ ۔

سبق اور عبرت :

جو چیز آپ کے لئے مناسب ہو ضروری نہیں وہ دوسرے کیلئے بھی مناسب ہو اور جو آپ کے لئے مناسب نہیں وہ دوسرے کیلئے بھی نامناسب ہو یہ لازمی نہیں ہے۔

یہ دنیا ہے یہ ایسی ہی ہے لہذا ہر حال میں اللہ کا شکر کیجئے۔
Qaisar shah Official page

صدقات ضائع ہونے کی تین وجوہات😭
05/03/2023

صدقات ضائع ہونے کی تین وجوہات😭

مولانا طارق جمیل صاحب ولی کامل حضرت مولانا احمد علی لاہوری رحمہ اللہ کے مرقد پر حاضری♥️
03/03/2023

مولانا طارق جمیل صاحب ولی کامل حضرت مولانا احمد علی لاہوری رحمہ اللہ کے مرقد پر حاضری♥️

تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے میرے پیج کو فالو کیا اور میرا وچ ٹائم مکمل ہو گیا
26/02/2023

تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے میرے پیج کو فالو کیا اور میرا وچ ٹائم مکمل ہو گیا

دل کو چھو لینے والی حدیث
19/02/2023

دل کو چھو لینے والی حدیث

I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
15/02/2023

I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

Address

Jhang Sadar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qaisar shah Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qaisar shah Official:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Jhang Sadar

Show All