Luxury report

Luxury report The page I am going to create is a people's guide to freedom of the press And a source of informatio

02/11/2022

نائجيريا کے ملک میں ایک گاؤں میں لوگوں نے ایک درخت میں جنات کے رہنے کی شکایت کی تو انتظامیہ نے کرین منگوائی اور درخت کو گرانے لگے، پھر کیا ہوا وڈیو میں دیکھے بھلا یہ کس طرح ہو سکتا ہے😱😱😱

01/11/2022

💞💞💞💞💞

01/11/2022

#فیس بک کے بانی نے اہم پیغام پاکستان کے لیے جاری کردیا!! #اگر عمران خان کو کچھ بھی ہوا تو پورے پاکستان میں فیس بک کو بین کر دیا جائے گا

01/11/2022

میجر آصف غفور کے وہ سنہری الفاظ جن کی بنا پر ان کو راستے سے ہٹا دیا گیا

31/10/2022

پاکستانی مووی دی لائن آف مولا جٹ نے بھارتی فلموں 2022 کی تمام فلموں کے آل ریکارڈ کو توڑ دیا بھارتی میڈیا کی رپورٹ
Luxury report

29/10/2022

#ارشد شریف کے وہ الفاظ جو اس کی موت کی وجہ بنے!! #اور اس کے الفاظ پکڑ لیے گئے اور اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں!! #ایک دن ضرور انصاف ہوگا!! #اللہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے

4 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ پیشاب کپڑوں میں نہ نکلے8 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ گھر جانے کا رستہ آت...
28/10/2022

4 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ پیشاب کپڑوں میں نہ نکلے

8 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ گھر جانے کا رستہ آتا ہو

12 سال کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ دوست احباب ہوں

18 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ گاڑی ڈرائیو کرنی آتی ہو

23 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ اچھی ڈگری حاصل کر لی ہو

25 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ کوئی اچھی نوکری مل گئی ہو

30 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ بیوی بچے ہوں

35 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ مال ودولت پاس ہوں

45 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ اپنا آپ جوان لگے

50 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ بچے تمہاری اچھی تربیت کا صلہ دیں

55 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ ازدوجی زندگی میں بہار قائم رہے

60 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ اچھے سے گاڑی ڈرائیو کر سکو

65 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ کوئی مرض نہ لگے

70 برس کی عمر میں ..... کامیابی یہ ہے کہ کسی کی محتاجگی محسوس نہ ہو

75 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ تمہارا حلقہ احباب ہو

80 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ گھر جانے کا رستہ آتا ہو

85 برس کی عمر میں .... کامیابی یہ ہے کہ کپڑوں میں پیشاب نہ نکل جائے

​وَ مَنۡ نُّعَمِّرۡہُ نُنَکِّسۡہُ فِی الۡخَلۡقِ ؕ اَفَلَا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۶۸﴾ (يٰس-68)​
​اور جس کو ہم لمبی عمر دیتے ہیں اس کی ساخت کو ہم اُلٹ ہی دیتے ہیں کیا (یہ حالات دیکھ کر) انہیں عقل نہیں آتی۔​

ایسی ہی ہے یہ دنیا- لہذا دنیا کے پیچھے بھاگنے کے بجائے اپنی آخرت کی فکر کریں کیونکہ آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے

28/10/2022

Babloo and dabloo cartoon!!!
☘️☘️☘️☘️

28/10/2022

The legend cartoon of jungkook!! SUPER KONG

بریانی والی بہن❤️ نورے والی پھاٹک، رحیم یار خانکچھ عرصہ قبل ایک خاتون کے بریانی بیچنے کے حوالے سے کچھ پوسٹس نظر سے گزریں...
28/10/2022

بریانی والی بہن❤️ نورے والی پھاٹک، رحیم یار خان
کچھ عرصہ قبل ایک خاتون کے بریانی بیچنے کے حوالے سے کچھ پوسٹس نظر سے گزریں پھر نیوز چینلز پر بھی دیکھنے کو ملا کہ رحیم یار خان کی باہمت خاتون ریڑھی پر بریانی بیچتی ہیں۔
آج صادق آباد جاتے ہوئے اچانک نظر پڑنے پر رک گیا۔ ایک پلیٹ بریانی لی، یقین جانئیے بریانی کے نام پر شہر میں بکنے والے پیلے رنگ کے نمکین چاولوں سے کہیں بہتر ذائقہ 👌
خاتون نے پلیٹ تھماتے ہی پانی کا گلاس بھی بھر کر ساتھ رکھ دیا یعنی کسٹمر کئیر بھی جانتی ہیں۔ بچوں کو ناشتہ کروا کر صبح آٹھ بجے ریڑھی لے کر آتی ہیں اور دو بجے تک بریانی ختم ہوتی ہے آرڈر پر بریانی بھی بناتی ہیں۔
لوکیشن: نورے والی پھاٹک سے سو میٹر آگے صادق آباد کی طرف بستی بندور کی طرف جاتے ہوئے
اگر آپ بھی کبھی اس راستے سے گزریں تو ضرور ٹیسٹ کریں۔ اللہ پاک انہیں مزید ہمت اور استقامت عطا فرمائیں۔ آمین۔ قیصر عباس

27/10/2022

آج کی بریکنگ نیوز ارشد شریف کے قاتل پکڑے گئے خود آرمی والے ملوث نکلے تے مکمل گینگ پکڑا گیا!! میجر ریٹایرڈ عادل راجہ نے ارشد شریف کے قاتل کا نام بتا دیا۔
سیلوٹ میجر صاحب👏

26/10/2022

صبح ان دو سفاک درندوں کا نام بتا دوں گا جنہوں نے پورے ملک کو برباد کر دیا اور لوگوں کو شہید کردیا 1970 سے لے کر 2022 تک کتنے لوگوں کو یہ مروا چکے ہیں! اعظم سواتی 😱کا انکشافات🔥🔥🔥

خدا کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے ایک دن انصاف ہوگا اور ضرور ہوگا سرعام بازار میں ہو گا ملک میں ہوگا
26/10/2022

خدا کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے ایک دن انصاف ہوگا اور ضرور ہوگا سرعام بازار میں ہو گا ملک میں ہوگا

25/10/2022
25/10/2022

ارشد شریف نے پورے نظام پر گانا ظاہر کیا / انصاف دا کال (انصاف دا کال) / ارشد شریف گانا ارشد شریف کی طرف سے گایا ہوا گانا پورے سسٹم کو جھنجھوڑ رہا ہے

ادبی گفتگوایک لڑکی اپنے والد کے ساتھ بُک شاپ میں کتابیں فروخت کررھی تھی کہ اپنے دوست کو اپنی طرف آتے ھوئے دیکھا.فورا بول...
24/10/2022

ادبی گفتگو

ایک لڑکی اپنے والد کے ساتھ بُک شاپ میں کتابیں فروخت کررھی تھی کہ اپنے دوست کو اپنی طرف آتے ھوئے دیکھا.
فورا بولی: کیا آپ المانی کی کتاب" ابو برابر میں کھڑے ھیں" خریدنے آئے ھیں؟
لڑکے نے جواب دیا: نہیں میں توماس ہرنانیر کی کتاب
" کب ملو گی" خریدنے آیا ھوں.

لڑکی: یہ کتاب ھمارےپاس نہیں البتہ باتریس فرد کی کتاب " کل یونیورسٹی میں " مل سکتی ھے.
لڑکا: اچھی بات ھے لیکن کل آپ بلجیکی برنار کی کتاب " فون پہ بات ھوسکتی ھے" لاسکتی ھیں؟
لڑکی: ھاں کیوں نہیں. کیا آپ میشیل دانیال کی کتاب " دس بجے کے بعد" بھی خریدنا پسند فرمائیں گے؟
لڑکے نے جواب دیا: بسرو چشم.

جب لڑکا چلا گیا تو باپ نے بیٹی سے کہا: کیا یہ لڑکا ان ساری کتابوں کا مطالعہ کرسکےگا؟
بیٹی نے کہا: جی ھاں یہ ذہین ھے اور یونیورسٹی میں شریف طالبعلم ھے.

والد: اچھی بات ھے بیٹی لیکن میرے پاس تم دونوں کیلئے دو بہترین کتابیں ھیں. یہ کتابیں تم دونوں ضرور پڑھنا۔

ایک ھولندی فرانک مارتیز کی کتاب " میں بےوقوف نہیں ہوں " ہے اور دوسری روسی موریس ھنری کی کتاب " پھپھو کے بیٹے شفیق سے شادی کی تیاری پکڑو " ھے.

تم ہو فرعونتو موسیٰ بھی آئے گا تم کتنے ارشد مارو گے ہر گھر سے ایک ارشد نکلے گا انا لله و انا الیه راجعون 😥😥شہیدوں کے اکل...
24/10/2022

تم ہو فرعون
تو موسیٰ بھی آئے گا
تم کتنے ارشد مارو گے
ہر گھر سے ایک ارشد نکلے گا

انا لله و انا الیه راجعون 😥😥
شہیدوں کے اکلوتے وارث ارشد شریف شہید ہو گئے

اب تو تمام پاکستان کے جرنیل اور سیاستدان خوش ہوگئے ہیں نا کہ ارشد شریف کو مار دیا گیا اپنے راستے سے ہٹا دیا اور قتل کر د...
24/10/2022

اب تو تمام پاکستان کے جرنیل اور سیاستدان خوش ہوگئے ہیں نا کہ ارشد شریف کو مار دیا گیا اپنے راستے سے ہٹا دیا اور قتل کر دیا گیا کینیا میں😭😭😭

23/10/2022

#نئی بحث چھڑ گئی کہ بال ان ہے یا نو ہ
امپائر کی دو نمبری!!! 🐃🐃🐃

یہ واقعہ مجھے کسی نے سنایا تھا اللہ ہی جانتا ہے کہ اس میں کتنی صداقت ہے اس نے کہا تھا کہ یہ سچا واقعہ ہے اب آتے ہیں واقع...
23/10/2022

یہ واقعہ مجھے کسی نے سنایا تھا اللہ ہی جانتا ہے کہ اس میں کتنی صداقت ہے اس نے کہا تھا کہ یہ سچا واقعہ ہے اب آتے ہیں واقعے کی طرف۔۔۔
لڑکی بتاتی ہے کہ میری جب نئی نئی شادی ہوئی تو مجھے میرا شوہر اپنے پاس لے گیا جہاں وہ اور میرا دیور کام کرتے تھے شادی کے بعد میں جب وہاں گی وہاں میرا شوہر میرا دیور اور میں ہم تین لوگ تھے ایک دن میں کچن میں کھانا بنا رہی تھی یہ میرے شوہر اور دیور کے ڈیوٹی سے انے کا وقت تھا
یہ وقت کوئی عصر سے مغرب کے درمیان کا تھا میں اپنے شوہر اور دیور کے لیے لیے کھانا تیار کر رہی تھی کہ اچانک کچن کے ساتھ موجود سیڑھیوں سے مجھے کسی کی موجودگی کا احساس ہوا جب میں نے سیڑھیوں کی طرف دیکھا تو وہآں ایک کالی بلی بیٹھی مجھے گھور رہی تھی تو اسے ایسے دیکھ کر میں ڈر گئی😱😱
پھر میں نے مسکرا کر کہا اچھا یہ تم ہو پھر میں نے اسے ایک کپ دودھ کا ڈالا اس نے دودھ پیا اور چلی گئی اگلے دن وہ پھر اسی وقت آئی میں نے پھر اسے دودھ نکال کر دیا اگلے دن وہ جب آئیں تب وہ اکیلی نہیں تھی اس کے ساتھ دو اور بلیاں تھیں میں نے پھر سے ایک کپ اسے دودھ کا ڈال دیا اس سے اگلے دن تین کی بجائے پانچ بلیاں ہو گئی تو میں نے ی سے کہا کہ یہ کیا بات ہوئی پہلے تو تمہیں میں اکیلی کو دودھ ڈالتی تھی اب تم اپنے ساتھ اپنی سہیلیاں بھی لے آئی ہوں🙂🙂 میرے پاس اتنا دودھ نہیں ہے اب۔۔۔
میری بات سن کر بلی نے مجھے گھور کر دیکھا جیسے اسے میری بات سمجھ لگ گئی ہو پھر اگلے دو چار دن میں نے انتظار کیا لیکن بلیاں نہیں آئی اب مجھے اندر ہی اندر سے دکھ ہو نے لگا کہ میں نے اسے ایسا کیوں کہاں 😭😫۔۔۔۔
اب میں ایک کپ دودھ کا سیڑھیوں میں رکھ دیا کرتی تھی اور آواز دے کر کہتی تھی کہ اسے پی لو وہ نہ جانے کب آتی اور دودھ پی جاتی ایک دن میں نے کپ رکھتے ہوئے کہا کہ میں معافی چاہتی ہوں اب تم میرے سامنے آ جایا کرو میں نے مذاق کیا تھا اس سے اگلے دن وہ میرے سامنے آگئی اور جب میں نے دیکھا تو اب کی بار پانچ بلیاں نہیں تھی بلکہ میری ساری سیڑھیاں بلیوں سے بھری ہوئی تھی😱😱😱
میں انہیں دیکھ کر یک دم سی ہو کر رہ گئی کہ ۔۔۔ پر میں چپ رہی کیونکہ وہ میرے کہنے پر ہی ائی تھی میں نے اب کی بار ذرہ ڈر کر ایک کپ کی بجائے ایک پاؤ دودھ ڈالا اور کہا کہ میں اس سے زیادہ آپ کو دودھ نہیں دے سکتی بلی مے میری بت سن لی اور حیرت کی بات یہ ہے کہ

مسئلہ یہ بھی ہے کہ ہم محبت پر نفرت اور ضد قربان کرنے کو بیوقوفی سمجھتے ہیں۔۔!! لیکن ضد، انا اور نفرت جیسی بے وجہ چیزوں پ...
23/10/2022

مسئلہ یہ بھی ہے کہ ہم محبت پر نفرت اور ضد قربان کرنے کو بیوقوفی سمجھتے ہیں۔۔!! لیکن ضد، انا اور نفرت جیسی بے وجہ چیزوں پر محبت قربان کرنے کو عقلمندی۔۔!! 🍁
کبھی کبھی طلب دونوں طرف ہوتی ہے۔۔!! بس ضرورت ہوتی ہے کہ پہلے گلے کون لگاتا ہے۔۔!! لیکن پہلے گلے وہی لگائے گا جسے محبت زیادہ ہو گی🍂🤍

کڑوا سچ معذرت کے ساتھ کسی کو برا لگے تو۔🙏🙏🙏🙏🙏🙏*قرض_____!**جوانی کا جوش چڑھا تو محبوبہ کا پیٹ بڑھا مگر یہ اُس کے لئے کوئی...
23/10/2022

کڑوا سچ معذرت کے ساتھ کسی کو برا لگے تو۔
🙏🙏🙏🙏🙏🙏
*قرض_____!*

*جوانی کا جوش چڑھا تو محبوبہ کا پیٹ بڑھا مگر یہ اُس کے لئے کوئی نئی بات نہیں تھی،*

*کاریگر بندہ تھا بس میڈیکل سٹور سے مطلوبہ دوائی لی اور محبوبہ تک پہنچا دی، بس دو چار اُلٹیاں ہی تو آنی تھیں اور اس کے بعد مسئلہ حل*

*اب اتنی سی بات پر بھلا وہ کیوں پریشان ہو، گانے گاتا گھر میں داخل ہوا تو اماں نے کہا بیٹا بہن کو ہسپتال لے جا طبیعت بڑی خراب ہے اُس کی کیا ہوا ہے اسکو*

*اس نے ماں سے پوچھا*

*ماں نے صحن میں پڑی آدھ موئی بیٹی کی طرف دیکھا اور بولی،، پتہ نہیں*
*صبح سے بس اُلٹیاں کیے جا رہی ہے ۔۔۔*
۔
*زنا ایک ادھار ہے جس کی ادئیگی تمہارے گھر سے ہو گی ۔۔۔۔۔*

*کسی کو برا لگے معذرت چاہتا ہوں لیکن ایک حقیقت جس سے کوئی مکر نہیں سکتا!*

*محبت کرو لیکن اگر کسی کی زندگی آباد نہیں کر سکتے تو برباد بھی مت کرو! کیونکہ آج جو زندگی تم برباد کر رہے ہو حقیقت میں اپنی بہن بیٹی کی زندگی برباد کر رہے ہو!!*
*کچھ بُرا لگا ہو تو معذرت۔*
*گروپ والوں سے معزرت الفاظ تھوڑے سخت ہیں*
*مکافات عمل کو مد نظر رکھ کر پڑھے*

"" پرسکون ازدواجی زندگی کا راز  ""کوئی شوہر اپنی بیوی سے پاگل پن کی حد تک پیار کیسے کر سکتا ہے؟ایک بوڑھی خاتون کا انٹروی...
23/10/2022

"" پرسکون ازدواجی زندگی کا راز ""

کوئی شوہر اپنی بیوی سے پاگل پن کی حد تک پیار کیسے کر سکتا ہے؟

ایک بوڑھی خاتون کا انٹرویو جنہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ پچاس سال کا عرصہ پرسکون طریقے سے ہنسی خوشی گزارا.

خاتون سے پوچھا گیا کہ اس پچاس سالہ پرسکون زندگی کا راز کیا ہے؟

کیا وہ کھانا بنانے میں بہت ماہر تھیں؟ یا پھر ان کی خوبصورتی اس کا سبب ہے؟ یا ڈھیر سارے بچوں کا ہونا اس کی وجہ ہے یا پھر کوئی اور بات ہے؟

بوڑھی خاتون نے جواب دیا:

پرسکون شادی شدہ زندگی کا دار و مدار اللہ کی توفیق کے بعد عورت کے ہاتھ میں ہے، عورت چاہے تو اپنے گھر کو جنت بنا سکتی ہے اور وہ چاہے تو اس کے برعکس یعنی جہنم بھی بنا سکتی ہے.

اس سلسلے میں مال کا نام مت لیجیے، بہت ساری مالدار عورتیں جن کی زندگی اجیرن بنی ہوئی ہے، شوہر ان سے بھاگا بھاگا رہتا ہے.

خوشحال شادی شدہ زندگی کا سبب اولاد بھی نہیں ہے، بہت ساری عورتیں ہیں جن کے دسیوں بچے ہیں پھر بھی وہ شوہر کی محبت سے محروم ہیں بلکہ طلاق تک کی نوبت آ جاتی ہے.

بہت ساری خواتین کھانا پکانے میں ماہر ہوتی ہیں، دن دن بھر کھانا بناتی رہتی ہیں لیکن پھر بھی انہیں شوہر کی بدسلوکی کی شکایت رہتی ہے.

انٹرویو لینے والی خاتون صحافی کو بہت حیرت ہوئی، اس نے پوچھا :

پھر آخر اس خوشحال زندگی کا راز کیا ہے؟

بوڑھی خاتون نے جواب دیا:

جب میرا شوہر انتہائی غصے میں ہوتا ہے تو میں خاموشی کا سہارا لے لیتی ہوں لیکن اس خاموشی میں بھی احترام شامل ہوتا ہے، میں افسوس کے ساتھ سر جھکا لیتی ہوں. ایسے موقع پر بعض خواتین خاموش تو ہو جاتی ہیں لیکن اس میں تمسخر کا عنصر شامل ہوتا ہے اس سے بچنا چاہیے، سمجھدار آدمی اسے فوراً بھانپ لیتا ہے.

نامہ نگار خاتون نے پوچھا :

ایسے موقعے پر آپ کمرے سے نکل کیوں نہیں جاتیں؟

بوڑھی خاتون نے جواب دیا :
نہیں، ایسا کرنے سے شوہر کو یہ لگے گا کہ آپ اس سے بھاگ رہی ہیں، اسے سننا بھی نہیں چاہتی ہیں.

ایسے موقعے پر خاموش رہنا چاہیے اور جب تک وہ پرسکون نہ ہو جائے اس کی کسی بات کی مخالفت نہیں کرنی چاہیے.

جب شوہر کسی حد تک پرسکون ہو جاتا ہے تو میں کہتی ہوں : پوری ہو گئی آپ کی بات؟ پھر میں کمرے سے چلی جاتی ہوں کیونکہ شوہر بول بول کر تھک چکا ہوتا ہے اور چیخنے چلانے کے بعد اب اسے تھوڑے آرام کی ضرورت ہوتی ہے. میں کمرے سے نکل جاتی ہوں اور اپنے معمول کے کاموں م

22/10/2022

#ایک جن کو بادشاہ کی اکلوتی بیٹی سے پیار ہوگیا!! اور اس کو اٹھا کر لے گیا

اک مشہور واقعہ ہے کہ کسی بادشاہ کے دربار میں ایک بھنگی کو پیش ہونے کا موقعہ ملا تو عجیب بات رونما ہوئی..دربار میں داخل ہ...
22/10/2022

اک مشہور واقعہ ہے کہ کسی بادشاہ کے دربار میں ایک بھنگی کو پیش ہونے کا موقعہ ملا تو عجیب بات رونما ہوئی..
دربار میں داخل ہوتے ہی وہ دھڑام سے فرش پر گرا اور بےہوش ہوگیا..
اسے ہوش میں لانے کی سر توڑ کوشش کی گئ مگر بے سود.. آخر ایک دانا درباری نے ایک گندگی سے آلودہ جوتا لانے کا مشورہ دیا.. جوتا لایا گیا تو دانا نے کہا کہ اس بھنگی کو یہ جوتا سونگھایا جائے..
بظاہر اس بے سر و پا دکھائی دینے والےحکم پر بادل نخواستہ عمل درآمد کیا گیا تو یہ دیکھ کر درباریوں کی حیرت کی انتہاء نہ رہی کہ بھنگی عالم بے ہوشی کو خیر باد کہہ کر عالم ہوش میں آگیا..
یعنی جو کام شاہی حکیم کی اعلی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ قیمتی دوائیں نہ کر سکیں غلاظت سے بھرا جوتا وہ کمال دکھا گیا !
سب لوگ دانا درباری سے ہوچھنے لگے کہ یہ کیا ماجرا ہے..؟ تب اس نے جو حکمت بتائی وہ تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھ دی گئی..
اس نے کہا کہ اس بھنگی کی عمر گندگی اور غلاظت کی رفاقت میں بسر ہوئی اور اب یکایک اسے شاہی دربار کی نفیس خوشبووں میں دھکیل دیا گیا جس کی اس کو عادت نہیں تھی.. چونکہ اس کی طبیعت میں اس نفاست کو قبول کرنے کی صلاحیت ہی نہ تھی تو یہ برداشت نہ کرسکا اور اپنے حواس کھو بیٹھا.. اور جب اس کو اس کی طبیعت کے موافق ماحول دیا گیا تو فورا اس کو قبول کرتے ہوئے ہوش میں آگیا..
اس واقعے کو پڑھنے کے بعد مجھے کئی بھٹکتے سوالوں کے تسلی بخش جواب مل گئے.. آئیے آپ بھی سنیے اور سر دھنئیے..
ہم ٹی وی کے سامنے بیٹھ جائیں تو بلامبالغہ گھنٹوں کے گزر جانے کا احساس تک نہیں ہوتا جبکہ نماز شروع کردیں تو پانچ منٹ گزارنے محال ہوجاتے ہیں..
ناول پڑھنا شروع کریں تو لگاتار بہت سا ٹائم اسے پڑھنے میں گزارنا بے حد سہل معلوم ہوتا ہے اور اگر تلاوت قرآن کی توفیق مل بھی جائے تو سر سے اتارنے کی کوشش ہوتی ہے..
محافل دینیہ میں شمولیت کا وقت نہیں ملتا جبکہ بازاروں میں وقت کے گزرنے کا پتہ نہیں چلتا..
ایک طرف درباری اور دوسری طرف بھنگی..
ہمارا شمار کس میں ہوتا ہے؟؟
Luxury report

20/10/2022

ملکوال میں انسانیت کی تذلیل، انسانیت بھی شرما جائے،سابقہ رنجش پراوورسیز پاکستانی کوسرعام سڑک پرننگا کرکے ڈنڈوں سے وحشیانہ تشدد، پولیس کا روایتی انداز 14 افراد پر مقدمہ درج،

Punjab Police Pakistan Mandi Bahauddin Police MandiBahauddin منڈی بہاوالدین Regional Police Office Gujrat Punjab Police - Updates Punjab Police Updates Punjab Police Zindabad Punjab Police Punjab Police -Unofficial Punjab police Chaudhry Parvez Elahi Moonis Elahi PML Pakistan

20/10/2022

پرانے بزرگوں کی تہجد کے وقت پڑھی اور کی جانے والی عبادت!!

19/10/2022

روتی ہوئی حویلی!!!! 😭😭😭😭The weping of palace

18/10/2022

ایک عاجز بادشاہ کی سچی کہانی! 😱😱😱

17/10/2022

#پیارے بچو رانی چونٹی اور شرارتی ہاتھی کی کہانی😇😇😇

17/10/2022

#ایک بادشاہ کی چار بیویاں اور ان سے بے پناہ محبت

17/10/2022

#‏حضرت حسن بصریؒ سےکسی نے پوچھا کہ آپ کے تقوی اور پرہیزگاری کا راز کیا ہے؟

آپ نے فرمایا میں نے ***

16/10/2022

#بادشاہ کی بیٹی اور ایک چور کی کہانی

Address

Jhang Sadar
32500

Telephone

+923131796318

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Luxury report posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Luxury report:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Jhang Sadar

Show All