Weather of jampur

Weather of jampur This page is created to provide a update about weather of jampur

17/05/2024

🚩🚩🚩📢📢📢😮😮

اپنا بندوبست پہلے سے کرلیں۔۔۔
20 تاریخ سے گرمی لہر بہت طاقتور یعنی شدید لہر ہوگی۔۔
👈اس دوران درجہ حرارت 50 سے 51 تک بھی جائیگا۔۔۔
👈موجودہ گرمی کی لہر کے دوران زیادہ تر درجہ حرارت 45 سے 47 سے رہا۔۔
👈مگر اب 48 سے 50 رہیگا۔۔۔
👈👈🚩مگر جنوبی پنجاب اور سندھ کے علاقوں میں کہیں کہیں ففٹی سکور بھی کراس ہوسکتا ہے۔۔۔۔

23/04/2024

جنوبی پنجاب میں 25 سے 28 اپریل کے دوران کہیں ہلکی تو کہیں معتدل سے تیز بارش اور ژالہ باری متوقع۔

23/04/2024
22/04/2024

🌙

ذوالحج کے چاند کی پیدائش 6 جون کو عصر کے وقت 5 بجکر 38 منٹ پر ہوگی اس دوران پاکستان میں ذوالحج کا چاند 7 جون کو نظر آنے کے امکانات روشن ہیں 8 جون کو یکم ذوالحج ہوگی جبکہ 17 جون بروزِ سوموار کو پاکستان🇵🇰 بھر میں عید الضحیٰ منائی جائے گی انشاء اللہ!🌙🌙

یہ میرا ذاتی مشاہدہ ہے مزید ہلال کمیٹی کیا کہتی ہے ان کے اجلاس میں بتایا جائے گا ❣️

✍️ افتخار حسین جامی ضلع بھکر 😍

20/04/2024

کچھ گروپ 21۔۔ 22 اپریل کو ایک اور مغربی ہوا کا سسٹم🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌧️⛈️🌨️ بتا رہا ہے لیکن ساتھ میں یہ نہیں بتا رہا کہ وہ سسٹم صرف پہاڑی علاقوں تک ہی محدود ہے اور ملک کے جنوبی علاقوں میں اس کے کوئی اثرات نظر نہیں ائیں گے ایک دو مقامات کے علاوہ۔۔۔⛈️⛈️⛈️🌧️🌧️🌧️۔ وہ بھی لوکل ایکٹیویٹی سے ممکن ہو سکتا ہے۔۔۔۔ تو لہذا جنوبی خیبر پختون خواہ جنوبی پنجاب وسطی پنجاب کے کسانوں کے لیے اچھا موقع ہے ائندہ تین سے چار روز کے دوران موسم صاف رہے گا اپنی فصل کی کٹائی کر لیں۔۔۔۔۔۔۔⛈️⛈️⛈️ اگر کوئی بدلاؤ نظر ائے تو ہم اپ کو وقت سے پہلے دوبارہ اگاہ کریں گے۔۔۔۔ انشاءاللّٰه‎‎,⛈️🌧️⛈️⛈️🌨️🌨️⛈️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡⛈️⚡⛈️🌨️⚡⛈️🌨️⚡⛈️⛈️⚡⛈️⛈️⛈️⚡⚡⛈️

20/04/2024

ملک کے اکثر جنوبی علاقوں میں 24 اپریل تک بارشوں کا کوئی خاطر خواہ امکانات نہیں ہے۔ تو کسان حضرات اپنی فصل کی کٹائی کمپلیٹ کر لے۔۔۔🌧️⛈️🌧️

20/04/2024

# *مسلادھار__بارشوں کی آمد گندم کی فصل متاثر 😥⚠️⚡*

*22 سے 30 اپریل کے دوران 3 سلسلوں کی آمد متوقع⚠️⭕⚠️*

22 اپریل سے #خیبرپختونخوا ،مغربی #پنجاب #بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ مسلادھار بارشیں ژالہ باری متوقع⚠️⭕⚡

جبکہ ایک سلسلہ 24/25 اپریل کے دوران متوقع ہے اس سلسلے سے ملک بھر تیز ہواؤں اور شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کے امکانات بنتے نظر آ رہے ہیں ⚠️🌨️🌩️ یہ سلسلہ ملک گیر ہو سکتا ہے!،🌧️🌦️

28/29 اپریل کے دوران ایک اور سلسلہ متوقع؛ 🌩️🌦️🌧️⚡
کسانوں کے لیے بڑے آزمائش کے دن آ گیے ہیں اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 👍🙏😥

مزید فورکاسٹنگ کا سلسلہ جاری رہے گا انشاء اللہ ⚠️🌨️🌧️۔۔

19/04/2024

.

اس وقت خیبر پختونخواہ پنجاب اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے آج شام تک جنوبی اور وسطی پنجاب کے علاقوں سے یہ سلسلہ اختتام ہو جائے گا جب کہ آج شام رات بالائی پنجاب کشمیر اور خیبر پختونخواہ کے علاقوں میں مزید موسلا دھار بارشوں اور ژالہ باری کے امکانات ہیں کل صبح یا دوپہر تک یہ سلسلہ ملک سے مکمل طور پر اختتام ہو جائے گا۔



24 یا 25 اپریل کو ایک اور مغربی بارشوں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا جس کے نتیجے 24 سے 27 اپریل کے دوران بلوچستان خیبر پختونخواہ پنجاب کے علاقوں میں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارشوں کے امکانات ہیں تاہم ابھی اس رپورٹ میں تبدیلی ممکن ہے۔

22 اپریل کو خیبر پختونخواہ بالائی اور وسطی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان کے چند علاقوں میں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کے امکانات ہیں۔

بہتر علم اللہ تعالیٰ کی ذات جانتی ہے بیشک۔

Bhawalpur
19/04/2024

Bhawalpur

19/04/2024

ہم لوگ محنت کر کے آپ بارش کی خبریں پہنچاتے ہیں اور آپ بھی ہمیں زرور بتائیں کہ کہا کہا بارش ہوی ہے یا ہو رہی ہے۔

19/04/2024

بارش کہا کہا ہوئی ہے کمینٹ کر کے زرور بتائیں

18/04/2024

گرج چمک کا طاقتور طوفان!⚠️🌦️⚠️

اس وقت ڈیرہ اسماعیل خان اور میانوالی کے اوپر انتہائی طاقتور اور خطرناک طوفان تشکیل پا چکا ہے آگلے چند گھنٹوں میں سرگودھا میانوالی بھکر فیصل آباد ریجن میں بھی شدید موسمی صورتحال کا امکان ۔ژالہ باری موسلادھاربارش اور گرج چمک تیز ہواؤں کا الرٹ ⚠️

18/04/2024

وہوا میں زبردست بارش
تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ

18/04/2024

آج رات دیر سے کل صبح کے دوران👈 راجن پور۔جام پور۔علی پور۔ محمد پور دیوان ۔فاضل پور۔خیر پور ڈابا ۔خیر پور سعادات ۔جھگی والا ۔چوک پرمٹ ۔خان بیلا ۔احمد پور شرقیہ۔اوچ شریف۔بہاولپور۔حاصل پور ۔خیر پور ٹامیوالی ۔فقیر والی اور اس سے ملحقہ بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے ....

18/04/2024

بلوچستان چاغی موسلادھاربارش کے بعد مختلف علاقوں میں سلابی صورتحال

18/04/2024

.

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران یعنی آج شام سے جمعہ شام کے دوران خیبر پختونخواہ بالائی اور وسطی پنجاب شمال مشرقی بلوچستان کے اکثر علاقوں میں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے جب کہ جنوبی پنجاب کے علاقوں ڈیرہ غازی خان تونسہ راجن پور مظفر گڑھ کوٹ ادو بہاولپور لیہ اور ملتان کے علاقوں میں کہیں کہیں پر گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کے امکانات ہیں چند علاقوں میں ژالہ باری کے بھی امکانات ہیں۔

بہتر علم اللہ تعالیٰ کی ذات جانتی ہے بیشک۔

18/04/2024

آج رات دیر سے کل صبح کے دوران👈 راجن پور۔جام پور۔علی پور۔ محمد پور دیوان ۔فاضل پور۔خیر پور ڈابا ۔خیر پور سعادات ۔جھگی والا ۔چوک پرمٹ ۔خان بیلا ۔احمد پور شرقیہ۔اوچ شریف۔بہاولپور۔حاصل پور ۔خیر پور ٹامیوالی ۔فقیر والی اور اس سے ملحقہ بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے .............

18/04/2024

میں سے خطرناک سیلابی ریلے سیلاب کے باعث جانوروں کی جان خطرے میں 😱⭕⚠️

17/04/2024

کل بعد دوپہر سے جنوبی پنجاب کے اکثر آور بشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں ثالاباری کا بھی امکان ہے حالیہ سلسلہ اگلے 36 /48 گھنٹوں تک جاری رہنے کا امکان ہے

17/04/2024

پبلک سروس میسج /

سائنس کے مطابق سبز درخت یا پانی والی جگہ پر اس وقت کھڑے نہ ہوں جب بادل گرج رہے ہوں آور بارش ہو رہی ہو ,
بجلی گرنے کے آثار
جب کسی جگہ پر آپ کے سر کے بال یا جسم کے بال اوپر کی طرف کھڑے ہو جاہیں,
مقناطیسی حالت محسوس ہو کہ کوئی چیز جسم کی اوپر کی طرف کشش کر رہی ھے
تو ادھر سے فورن جلدی جلدی نکل جائیں
وھاں پر بجلی گرے گی_____
یہ معلومات دوسروں تک پہنچائیں____؟؟
شکریہ

17/04/2024

👈تازہ ترین رپورٹ کے مطابق جنوبی پنجاب میں مزید بارشوں کی کمی دکھائی دے رہی ہے .

17/04/2024

*موسم*
*جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج سے ہلکی بارش شروع ہونے کا امکان ہے*

16/04/2024

*Janobi punjab main 60% Chance thayy barish k abb kaam ho kr 30% ho gaye hain insha Allah yeh bhi khtm ho jain gypsum..*

دبئی🇦🇪 میں تاریخی تباہ کن⚠️ طوفانی بارش🌪️⛈️ 😱، بارشیں 120 ملی میٹر سے تجاوز کر گئی😢، یا اللہ رحم🤲⚠️
16/04/2024

دبئی🇦🇪 میں تاریخی تباہ کن⚠️ طوفانی بارش🌪️⛈️ 😱، بارشیں 120 ملی میٹر سے تجاوز کر گئی😢، یا اللہ رحم🤲⚠️

16/04/2024

*کسان حضرات کل شام تک کٹائی مکمل کر لیں**

16/04/2024

*کسان حضرات کوشش کریں کٹائی مشین کے ذریعے مکمل کر لیں*
*آگے بارشوں کے طاقتور سلسلے ہیں*
*ہاتھ سے کٹائی مشکل ہو جائے گی*

16/04/2024

متحدہ عرب امارات شدید بارشوں نے تباہی مچادی -

Address

Tehsil Jampur
Jampur
32402

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weather of jampur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Weather of jampur:

Videos

Share