Khara Jhoot کھرا جھوٹ

Khara Jhoot کھرا جھوٹ جب معاشرہ سچ بولنےوالےکوجھوٹااورسچ کوجھوٹ قراردےتوپھربولناپڑتاہےکھرا جھوٹ

03/12/2024
ہر مہینے کی بیس تاریخ سے مہینے کے آخر تک روزانہ کئی کئی گھنٹے بجلی غائب رہتی ہے اور تمام لوگ اسے قسمت کا لکھا سمجھ کر ای...
28/11/2024

ہر مہینے کی بیس تاریخ سے مہینے کے آخر تک روزانہ کئی کئی گھنٹے بجلی غائب رہتی ہے اور تمام لوگ اسے قسمت کا لکھا سمجھ کر ایسے خاموش رہتے ہیں جیسے اگر بولیں گے تو افسراں انکا جینا دوبھر کردیں گے جبکہ ایسا کچھ نہیں ہے ۔۔۔بلکہ اپنے حق کے لئے بولو تمیز اور اخلاقیات کے دائرے میں رہ کر کسی کی ذات کی توہین لازمی نہیں ۔۔ارے میرے شھر کے گونگے لوگو۔۔اپنے جائز حق کےلئے۔۔۔۔۔۔۔

راولپنڈی
18/11/2024

راولپنڈی

29/08/2024

آجکل ھمارے شھر کے بہت سارے سوشل میڈیا گروپس پر ایک جوتے چور کا بڑا چرچا ہے چوری کرنا بہت بری بات ہے یقیناً ۔۔۔چوری چھوٹی ہو یا بڑی بہت بری بات ہے ۔۔۔لیکن منافقت اس سے بھی بری بات ہے ۔۔اسی گروپ میں اتنے بڑے بڑے نامی گرامی چور یقیناَ موجود ہونگے جن کو بہت سارے گروپ ممبرز جانتے بھی ہونگے ۔۔کیونکہ وہ بڑے پیمانے پر چوری اور کرپشن کرتے ہیں ان کا بڑا سٹیٹس ہے اس لئے سب ان کو بڑا عزت دار کہتے ہیں کبھی کسی بڑے سے بڑے صحافی نے بھی انکا فوٹو نہیں لگایا ھوگا ۔۔اسی طرح اگر کوئی گروپ ممبر بھی کسی کرپٹ بندے کی کرپشن کی بات کرے تو سب اس کو بکنے لگ جاتے ہیں ۔۔سب بڑے چوروں کے طرف دار بنے پھرتے ہیں میں چھوٹے چور کی طرف داری میں آگے آیا ہوں ۔۔یا منافقت تیرا آسرا۔۔اے شھر المنافقین تو شادو آباد رہے آمین ۔

ھماری اطلاع کے مطابق مینا بی بی انتخابی سیاست سے دستبردار ہوگئی ہیں کسی اندر کے آدمی کے پاس کوئی دوسری معلومات ہوں تو ان...
02/12/2023

ھماری اطلاع کے مطابق مینا بی بی انتخابی سیاست سے دستبردار ہوگئی ہیں کسی اندر کے آدمی کے پاس کوئی دوسری معلومات ہوں تو انکا احترام کیا جائے گا جبکہ انکا بچا کھچا گروپ آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کی کوشش کرے گا ۔۔۔۔۔۔ ان کا کیا ھوگا جوخودکو کٹر یوتھئے ثابت کرنے کےساتھ ساتھ مینا بی بی کے وفادار بھی رہنا چاہتے تھے دو کشتیوں کے سوار۔۔

جب سے الیکشن کا اعلان ہوا ہےیہ خطرناک جانور پاکستان کے بہت سے دوسرے شھروں کےساتھ ساتھ جامپور اور گرد نواح میں بھی گھوم ر...
01/12/2023

جب سے الیکشن کا اعلان ہوا ہےیہ خطرناک جانور پاکستان کے بہت سے دوسرے شھروں کےساتھ ساتھ جامپور اور گرد نواح میں بھی گھوم رہا ھے۔اپنے بچوں کو اکیلا نہ جانے دیں اور رات کو محتاط تدابیر اپناٸیں ۔

30/11/2023

جو لوگ اسحاق ڈار اور نواز شریف سے پاکستان اور غریب عوام کے لئے کسی خیر کی ایک بار پھر توقع لگائے بیٹھے ہیں انکے حوصلے اور یاداشت کی بھی داد دینی پڑے گی۔۔۔۔۔

Address

Faisal Calony
Jampur

Telephone

+924232187715

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khara Jhoot کھرا جھوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khara Jhoot کھرا جھوٹ:

Videos

Share