بزم اعظمیہ عاشقان رسولﷺ

بزم اعظمیہ عاشقان رسولﷺ This is an islamic page For bayan and Naat shareef .....�
(1)

28/11/2023
28/11/2023
28/11/2023
  bhot juld
07/10/2023

bhot juld

27/04/2022
In Sha Allah soon✅Social Media Team Darbar-E-Azmia Salik Abad Sharif Attock.
30/09/2021

In Sha Allah soon✅
Social Media Team Darbar-E-Azmia Salik Abad Sharif Attock.

In Sha Allah ✅Darbar-E-Azmia Salik Abad Sharif Attock✅
15/09/2021

In Sha Allah ✅
Darbar-E-Azmia Salik Abad Sharif Attock✅

سلطان الفقراء شیخ المشائخ عمدة العارفین خواجہ محمد طارق اعظم نقشبندی قادری المعروف الحاج پیر ثانی سرکار دامت برکاتہم الق...
23/08/2021

سلطان الفقراء شیخ المشائخ عمدة العارفین خواجہ محمد طارق اعظم نقشبندی قادری المعروف الحاج پیر ثانی سرکار دامت برکاتہم القدسیہ:

یہ آپ دامت برکاتہم القدسیہ کی جوانی کی شبیہ ہے۔۔۔۔۔

رحمت عالمین صلی اللہ علیہ وسلم سے اولیاء اللہ کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے اِرشاد فرمایا:” اَلَّذِيْنَ اِذَا رُؤُوْا ذُكِرَ اللهُ“یعنی (اَولیاءُ اللہ) وہ لوگ ہیں کہ جنہیں دیکھنے سے اللہ عَزَّوَجَلَّ یاد آجائے۔(سنن کبریٰ للنسائی)

حضرت سیّدُنا علّامہ شرف الدّین حسین طِیْبی علیہ رحمۃ اللہ القَوی فرماتے ہیں: یہ حدیث دو باتوں کا اِحتِمال رکھتی ہے: (1)ایک یہ کہ وہ اللّٰہ تعالٰی کے ایسے خاص لوگ ہوتے ہیں کہ جب اُن کی زیارت کی جاتی ہے تو زیارت کرنے والوں کو اللّٰہ تعالٰی یاد آجاتا ہےکیونکہ اُن میں عبادت کی علامات پائی جاتی ہیں۔ (2)دوسرا یہ کہ جو بھی اِن کو دیکھتا ہے وہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کا ذِکْر کرتا ہے۔ ( شرح الطیبی )

حضور مرشد ثانی سرکار زید مجدہ کی جوانی اکابر اولیاء کے نقش قدم پر تھی آپ کا زیادہ وقت مجع عام میں بھی مراقبہ کی حالت میں بسر ہوتا جب کوئی شخص بیعت ہونے کے لیے حاضر ہوتا آپ پہلے مراقبہ فرماتے پھر بیعت فرما کر داخل سلاسل فرماتے صرف بیعت میں ہی نہیں بلکہ جب بھی آپ کی جانب رجوع کیا جاتا ہر مسئلہ میں پہلے مراقبہ فرماتے پھر حالت مراقبہ میں ہی جواب ارشاد فرماتے یہ وہ طریقہ ہے جس کا ذکر امام الطریقہ شیخ المشائخ خواجہ شیخ شہاب الدین سہروردی رحمتہ اللہ علیہ نے عوارف المعارف میں فرمایا ہے حق تو یہ ہے کہ اس طریق کے بزرگ بہت مشکل سے ملتے ہیں اللہ آپ کا سایہ دراز فرمائے ۔۔۔

سلسلہ عالیہ نقشبندیہ میں عجب و منفرد طریقہ پایا جاتا ہے اس سلسلہ عالیہ میں سالک بصورت مراقبہ اپنے رب سے روحی اکتساب کرتا ہے جو وظائف کے مقابل زیادہ اکثیر بلکہ اکثیر اعظم ہوتا ہے اور الہامی صورت میں اپنے رب سے تربیت پاتا ہے اس کو اس طرح سمجھیں کہ کوئی مسلمان ہزاروں بار کسی اسم الہی کا ذکر کرے اور دوسرا شخص مراقب ہوکر اس اسم الہی کا روحی فیض حاصل کرے تو جو مراقب ہوکر پانچ منٹ میں اللہ کا فضل اور توجہ الی اللہ حاصل ہوجاتی ہے وہ زبانی ہزاروں کی تعداد سے بھی حاصل نہیں ہوتی ۔۔۔۔ سلسلہ نقشبندیہ کے امام خلیفہ بلا فصل سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ ہیں اس نسبت سے یہ تمام سلاسل میں فضیلت رکھتا ہے اور اس سلسلہ میں سالک کے لیے ولایت کبری کے بعد تک کے امور میں مشائخ کبار نے تعلیم ارشاد فرمائی ہے جو صرف اس سلسلہ کا خاصہ ہے مرشد ثانی سرکار زید مجدہ فرماتے ہیں ہمارا غالب رنگ نقشبندیہ ہے یعنی اس سلسلہ کی روحانی نسبت و معاملات کا غلبہ ہے مولانا عبدالرحمن جامی نور اللہ مرقدہ نے خوب فرمایا۔۔۔۔

حضرات نقشبند عجب قافلہ کے سالار ہیں کہ اپنے متعلقین کو پوشیدہ طریقہ سے بارگاہ الٰہی تک لیجاتے ہیں۔ انکی صحبت کی کشش سالک کے دل سے خلوت کے خیال اور چلہ کشی کے فکر کو ختم کردیتی ہے

طالب دعا احقر محمد راحیل ثانوی نقشبندی
گدائے اولیاء سالک آباد شریف

(عیدالاضحیٰ کا پہلا دن )درباراعظمیہ رحیمیہ سالک آباد شریف میں قربانی کے مناظر ۔۔Eid Ul Adha 1st Day Darbar-E-Azmia Salik...
21/07/2021

(عیدالاضحیٰ کا پہلا دن )
درباراعظمیہ رحیمیہ سالک آباد شریف میں قربانی کے مناظر ۔۔
Eid Ul Adha 1st Day
Darbar-E-Azmia Salik Abad Sharif Attock.

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لا...
19/07/2021

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لاَشَرِيْكَ لَك
[ عالم اسلام کو حج مبارک ہو ]

یہ وە نسبت ہے جو نہ ٹوٹی ہے نہ ٹوٹے گی کبھی میں تیریﷺ خاک نشیں، تو ﷺ میرا سلطان جاناں  ⁦♥️ صلی اللہ  علیہ وآلہ وسلم
17/07/2021

یہ وە نسبت ہے جو نہ ٹوٹی ہے نہ ٹوٹے گی کبھی
میں تیریﷺ خاک نشیں، تو ﷺ میرا سلطان جاناں

♥️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

‏عیدالاضحی ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺪﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ‎ #4ﮐﮭﺮﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﮐﺎ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻫﻮتا ہے, ﺗﻘﺮﯾﺒﺄ 23 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻗصائی ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ...
02/07/2021

‏عیدالاضحی ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺪﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ‎ #4ﮐﮭﺮﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﮐﺎ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻫﻮتا ہے, ﺗﻘﺮﯾﺒﺄ 23 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻗصائی ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻤﺎتے ہیں۔
3 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﭼﺎﺭﮮ‏ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ والے ﮐﻤﺎتے ہیں۔
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻋﯿﺪ ﭘﺮ ﻫﻮتا ہے..
ﻧﺘﯿﺠﻪ : ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ملتی ہے ﮐﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﭼﺎﺭﻩ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتا ہے.
ﺩیہاﺗﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ‏ﮐﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﻗﯿﻤﺖ ملتی ہے۔
اربوں روپے ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﻻﻧﮯ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍلے کماتے ہیں۔
ﺑﻌﺪ ﺍﺯﺍﮞ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ لیے مہنگا ﮔﻮﺷﺖ ﻣﻔﺖ ﻣﯿﮟ ملتا ہے ,
ﮐﮭﺎﻟﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺳﻮ ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتی ﻫﯿﮟ‏ﭼﻤﮍﮮ ﮐﯽ ﻓﯿﮑﭩﺮﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﺎﻡ ملتا ہے,
ﯾﻪ ﺳﺐ ﭘﯿﺴﻪ ﺟﺲ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﻤﺎﯾﺎ ﻫﮯ ﻭﻩ ﺍﭘﻨﯽ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﭘﺮ ﺟﺐ ﺧﺮﭺ ﮐﺮتے ہیں ﺗﻮ نا ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﮐﮭﺮﺏ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﺩﻭﺑﺎﺭﻩ ﻫﻮتا ہے‏ﯾﻪ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﻮ ﺻﺮﻑ ﮔﻮﺷﺖ نہیں ﮐﮭﻼﺗﯽ , ﺑﻠﮑﻪ ﺁﺋﻨﺪﻩ ﺳﺎﺭﺍ ﺳﺎﻝ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ,
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮐﻮٸی ﻣﻠﮏ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﻣﯿﺮﻭﮞ ﭘﺮ‏ﭨﯿﮑﺲ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﭘﯿﺴﻪ ﻏریبوﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻧﭩﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﻓﺎﺋﺪﻩ ﻧﻬﯿﮟ ﻫﻮﻧﺎ ﺟﺘﻨﺎ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺍﯾﮏ ﺣﮑﻢ ﮐﻮ ﻣﺎﻧﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ملک ﮐﻮ ﻓﺎﺋﺪﻩ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ‏ﺍﮐﻨﺎﻣﮑﺲ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﮐﻮﻟﯿﺸﻦ ﺁﻑ ﻭﯾﻠﺘﮫ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﭼﮑﺮ ﺷﺮﻭﻉ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ﮐﻪ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺣﺴﺎﺏ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﻋﻘﻞ ﺩﻧﮓ ﺭﻩ ﺟﺎﺗﯽ ﻫﮯ ...
ماشاءالله ماشاءالله ❤ فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ❤

23/06/2021

ٹارگے یار محبت والے نال ہی لے گے ہاسے 😥😥😥
دل نہی لگدا یار محمد جائیے کیڑے پاسے💚💚💚

In Sha Allah ✅
19/06/2021

In Sha Allah ✅

04/06/2021

ہوندی قائم نماز نیئں اوناں دی

جیہڑے بُھل کے بتولؑ نوں پڑھ دے نے

احمد علی حاکم کا بی بی فاطمۃ کی شان میں خوبصورت کلام ضرور سنیں

ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

ضروری اطلاع!
28/05/2021

ضروری اطلاع!

21/04/2021

تیریﷺ نگاہ ناز سے دونوں مراد پا گئے
عقل غیاب و جستجو عشق حُضور و اضطراب۔

20/04/2021

امیر مجلس شوریٰ
صوبائی صدر کے پی کے
شفیق امینی صاحب کی تازہ ترین بیان
دھرنا کس بنیاد پر ختم کیا آپ خود سنو اور آگے شیئر کریں

19/04/2021

امریکی شہر نیویارک میں فرانس کے خلاف احتجاج
اب عزت اسی کی جو حضور پاک صلی علیہ وآلہ وسلم کی عزت کرے گا

19/04/2021

اِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِیْدٌؕ
بے شک تیرے رب کی پکڑ بہت سخت ہے۔

17/04/2021

- Please Don't Being Your Parents To The Old Age Home…!🙏🌸
- Because One Day You Too Will Grow Old…!😢🧡

[ Best Ramadan Mubarak Ads Of 2021 ] 🖤🌸

17/04/2021

- 99 Names of Allah ❤️😍

- Atif Aslam ❤️🥀

‎اُنہیںﷺ کے ہاتھ میں ہیں کُنجیاں خزانوں کی ...‎کہ کس کو دینا ہے کتنا حضور ﷺ جانتے  ہیں ...‎       💚صلی اللہ علیہ و آلہ و...
17/04/2021

‎اُنہیںﷺ کے ہاتھ میں ہیں کُنجیاں خزانوں کی ...
‎کہ کس کو دینا ہے کتنا حضور ﷺ جانتے ہیں ...
‎ 💚صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم💚

15/04/2021

کوئی گُل باقی رہے گا نہ چمن رہ جائے گا
بس رسول اللہ ﷺ کا دینِ حسن رہ جائے گا ❤️

بیشک
14/04/2021

بیشک

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِي سُهَيْلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَ...
13/04/2021

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِي سُهَيْلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : إِذَا جَاءَ رَمَضَانُ فُتِحَتْ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ .
TRANSLATION:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔

07/04/2021

آکھی سوہنے نوں ہواے نی جے تیرا گزر ہووے 🥀

07/04/2021

❤❤❤

05/04/2021

ارشادات عالیہ سلطان الفقراء حضور الحاج فقیر پیر ثانی سرکار نقشبندی مجددی قادری ۔
سجادہ نشین دربار اعظمیہ رحیمیہ سالک آباد شریف حسن ابدال ضلع اٹک

03/04/2021

Pir Sultan Sarkar❤️
Dabar-E-Azmia Salik Abad Sharif Attock.

03/04/2021

عشق علیؑ ہے پیار علیؑ ہے
دل ہے علیؑ دلدار علیؑ ہے

محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم برائے ایصال ثواب جناب سردار حیات خان صاحب ( مرحوم )زیر سرپرستی جانشین سلطان الفقراء ...
02/04/2021

محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم برائے ایصال ثواب جناب سردار حیات خان صاحب ( مرحوم )
زیر سرپرستی جانشین سلطان الفقراء الحاج پیر سلطان سرکار نقشبندی مجددی قادری ۔
سجادہ نشین دربار اعظمیہ رحیمیہ سالک آباد شریف حسن ابدال ضلع اٹک ۔
بانیِ محفل سردار محمد حنیف خان صاحب۔
بمقام تاجہ بارا تحصیل فتح جنگ ۔

ایمان کے دو حصے ہیں ایک کا نام صبر،💙 اور دوسرے کا نام__________شکر ہے😍
01/04/2021

ایمان کے دو حصے ہیں ایک کا نام صبر،💙
اور دوسرے کا نام__________شکر ہے😍

29/03/2021

شب برات کیوں اور کیسے؟ حقیقت جانیے
ضرور سنیں اور احباب کے ساتھ شیئر بھی کریں

26/03/2021

میرے حضور پیر و مرشد
جانشین سلطان الفقراء حضور الحاج پیر سلطان سرکار نقشبندی مجددی قادری
اور قاری شاھد محمود قادری

محفلِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلّم  بمقام فتح جنگ ۔زیر صدارت سلطان الفقراء حضور الحاج فقیر پیر ثانی سرکار نقشبندی مجد...
26/03/2021

محفلِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلّم بمقام فتح جنگ ۔
زیر صدارت سلطان الفقراء حضور الحاج فقیر پیر ثانی سرکار نقشبندی مجددی قادری ۔
زیرِسرپرستی جانشین سلطان الفقراء حضور الحاج پیر سلطان سرکار نقشبندی مجددی قادری۔
سوشل میڈیا ٹیم دربار اعظمیہ رحیمیہ سالک آباد شریف حسن ابدال ضلع اٹک ۔

25/03/2021

رتبہ جو میرے سر کو تیرے در سے ملا لے
فخر پاکستان الحاج خالد حسنین خالد صاحب کی دلکش آواز میں سماعت کیجئیے

Address

Jalalpur Pirwala

Telephone

+923012584077

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بزم اعظمیہ عاشقان رسولﷺ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to بزم اعظمیہ عاشقان رسولﷺ:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Jalalpur Pirwala

Show All