Bhutta Tv

Bhutta Tv history entertainment and funn
(1)

16/11/2023

Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️








's Best















اسرائیل کا حماس کے سربراہ کے گھر پر لڑاکا طیاروں سے حملے کا دعویٰبی بی سی آزادانہ طور پر اسرائیلی فوج کے دعوے کی تصدیق ن...
16/11/2023

اسرائیل کا حماس کے سربراہ کے گھر پر لڑاکا طیاروں سے حملے کا دعویٰ
بی بی سی آزادانہ طور پر اسرائیلی فوج کے دعوے کی تصدیق نہیں کر سکا
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کون ہیں؟
تفصیلات: https://bbc.in/3FYpDvE

وہاب ریاض سینئر اور سہیل تنویر جونئیر ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے چئیرمین مقرر
16/11/2023

وہاب ریاض سینئر اور سہیل تنویر جونئیر ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے چئیرمین مقرر


16/11/2023

سادگی میں بھی ہیرے چھپے ہوتے ہیں! یَقِیناً آج کے وقت کی بزریعہ جامع الفاظ کے بہترین عکاسی۔

🔴 3️⃣7️⃣3️⃣ Test wickets at an average of 23.56⚪ 4️⃣1️⃣6️⃣ ODI wickets at 23.84🥇 Most five-wicket hauls in ODIs (1️⃣3️⃣)...
16/11/2023

🔴 3️⃣7️⃣3️⃣ Test wickets at an average of 23.56
⚪ 4️⃣1️⃣6️⃣ ODI wickets at 23.84
🥇 Most five-wicket hauls in ODIs (1️⃣3️⃣)
🧢 Former captain, head coach and bowling coach of 🇵🇰 team

Happy birthday to one of the greatest fast bowlers, Waqar Younis!

بچھڑا کچھ اس ادا سے کے رت ہی بدل گئی ایک شخص سارے شہر کو ویران  کر گیا 😥😥خورشید بھائی اللہ پاک اپ کو جنت الفردوس میں  اع...
24/10/2023

بچھڑا کچھ اس ادا سے کے رت ہی بدل گئی
ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا 😥😥

خورشید بھائی اللہ پاک اپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرو جمیل عطاء فرماے آمین

20/10/2023
20/10/2023

ملتان پولیس تھانہ سٹی جلالپور پیر والا نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم صفدر حسین کو گرفتار کر کے 02 کلو گرام سے زائد چرس برآمد کر لی۔ مقدمہ درج

20/10/2023

’ہر منٹ بم گر رہے ہیں‘: غزہ پر اسرائیل کی شدید ترین بمباری، امداد کی ترسیل کے لیے رفح کراسنگ ابھی نہیں کھل سکی
تفصیل کے لیے بی بی سی اردو پر آئیے : https://bbc.in/48UZRpr

20/10/2023

محمد نواز نے فلسطین کے جھنڈے کے ساتھ ہاتھ اٹھائے دعا والے ایموجی بھی پوسٹ کیے
| | |
| | | |

20/10/2023

غزہ کے لاہلی عرب ہسپتال پر فضائی حملے کے بعد اردن، مصر اور فلسطینی اتھارٹی کے رہنماؤں نے بدھ کو امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ طے شدہ سربراہی اجلاس منسوخ کر دیا ہے۔
مزید جانیے بی بی سی کے لائیو پیج پر: https://bbc.in/3M1fL7S

20/10/2023

تفصیلات نیچے پہلے کمنٹ میں 👇

  پرحملےکی پرزورمذمت کرتےہیںکل رات بلوچستان  وندر کے علاقے میں تبلیغی جماعت پر حملہ ہوا ہے ۔پہلے سب ساتھیوں کی ڈاڑھیاں ک...
14/09/2023

پرحملےکی پرزورمذمت کرتےہیں
کل رات بلوچستان وندر کے علاقے میں تبلیغی جماعت پر حملہ ہوا ہے ۔پہلے سب ساتھیوں کی ڈاڑھیاں کاٹی گئیں پھر ڈنڈوں کینچیوں سے مارمار کر کسی کوشہید کسی کوشدید زخمی کردیا گیا
بہت افسوس کی بات ہے اگر یہ فلم سٹاروں پر ہوتا تو سارا پاکستان میں اج ہر طرف سے جلوس نظر ارہا ہوتا 😢

08/09/2023

جلالپورپیروالا بستی سدوزائی خانبیلہ کا رہائشی نوجوان نعمان کنویں میں گیس کی جمع ہونے سے جاں بحق ہوگیا ریسکیو نے لاش نکال لی۔

08/09/2023

جلالپورپیروالا خانبیلہ کے رہائشی جانوروں کے بیوپاری ممتاز کو اغوا کرکے قتل کیا گیا نقدی چین کر لاش کو چار دیواری میں دفنا دیا پولیس نے تفتیش شروع کردی ۔

28/08/2023

ریسکیو ٹیم کے ساتھ عوام کو محفوظ مقام پر مشتمل کرنے کیلے

28/08/2023

جلال پور پیر والا کے نواہی علاقہ موضع جھانبو کا بند ٹوٹ گیا 28-08-3023 رات 2:30 بجے

27/08/2023

Motorway police ny bhinda wains bundh torny ki koshish ki pr awam ny rash dal dia dia

26/08/2023

نوراجہ بھٹہ بندھ

24/08/2023

دریاے ستلج کی تازہ ترین اپڈیٹ 24-08-2023
Ateeq Ur Rehman Bhutta
Arif Malghani
Ateeq Ur Rehman Bhutta
A Rehman Bhutto


23/08/2023

جلالپورپیروالا کے نواحی علاقے نوراجہ بھٹہ میں سیلاب سے متاثرین لوگوں کو ریسکیو ٹیم حفاظتی مقام پر لاتے ہوے


Ateeq Ur Rehman Bhutta
Arif Malghani
Dsp Irshad Nabi Bhutto
A Rehman Bhutto

Address

Jalalpur Pirwala

Telephone

+923008034864

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhutta Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhutta Tv:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Jalalpur Pirwala

Show All