MALIK Family

MALIK Family In the Name of Allah, the Most Beneficent, the Most Merciful.

All the praises and thanks be to Allah, the Lord of the 'Alamin (mankind, jinns and all that exists).
اسلام و علیکم ورحمة اللہﷻ وبراکة

10/04/2024

گناہوں پہ ھوں شرمندہ الٰہی درگزر کردے🤲🤲

اپنی تنہائیوں کو پاک کر لو ۔۔۔۔ اللّٰہ کی محبت و رضا پا لو گے
29/02/2024

اپنی تنہائیوں کو پاک کر لو ۔۔۔۔ اللّٰہ کی محبت و رضا پا لو گے

😭😭😭😭
20/10/2023

😭😭😭😭

یہ ھوتی ھے طاقت !!
19/10/2023

یہ ھوتی ھے طاقت !!

19/10/2023

جمعـــــــہ مبــــــارکـــــــ

ائے مسجدِ اقصٰی ھم شرمندہ ہیں 😭😭😭
19/10/2023

ائے مسجدِ اقصٰی ھم شرمندہ ہیں 😭😭😭

وَ جَاهِدُوْا فِی اللّٰهِ حَقَّ جِهَادِهٖؕ-هُوَ اجْتَبٰىكُمْ وَ مَا جَعَلَ عَلَیْكُمْ فِی الدِّیْنِ مِنْ حَرَجٍؕ-مِلَّةَ...
18/10/2023

وَ جَاهِدُوْا فِی اللّٰهِ حَقَّ جِهَادِهٖؕ-هُوَ اجْتَبٰىكُمْ وَ مَا جَعَلَ عَلَیْكُمْ فِی الدِّیْنِ مِنْ حَرَجٍؕ-مِلَّةَ اَبِیْكُمْ اِبْرٰهِیْمَؕ-هُوَ سَمّٰىكُمُ الْمُسْلِمِیْنَ ﳔ مِنْ قَبْلُ وَ فِیْ هٰذَا لِیَكُوْنَ الرَّسُوْلُ شَهِیْدًا عَلَیْكُمْ وَ تَكُوْنُوْا شُهَدَآءَ عَلَى النَّاسِ ۚۖ-فَاَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ اعْتَصِمُوْا بِاللّٰهِؕ-هُوَ مَوْلٰىكُمْۚ-فَنِعْمَ الْمَوْلٰى وَ نِعْمَ النَّصِیْرُ(78)
ترجمہ:
اور اللہ کی راہ میں جہاد کرو جیسا اس (کی راہ) میں جہاد کرنے کا حق ہے۔اس نے تمہیں منتخب فرمایا اور تم پر دین میں کچھ تنگی نہ رکھی جیسے تمہارے باپ ابراہیم کے دین (میں کوئی تنگی نہ تھی)۔ اس نے پہلی کتابوں میں اور اس قرآن میں تمہارا نام مسلمان رکھا ہے تاکہ رسول تم پرنگہبان و گواہ ہو اور تم دوسرے لوگوں پر گواہ ہوجاؤ تو نماز قائم رکھو اور زکوٰۃ دو اور اللہ کی رسی کومضبوطی سے تھام لو، وہ تمہارا دوست ہے تو کیا ہی اچھا دوست اور کیا ہی اچھا مددگارہے۔

https://www.youtube.com/
18/10/2023

https://www.youtube.com/

یَوۡمَ ہُمۡ بٰرِزُوۡنَ ۬ ۚ لَا یَخۡفٰی عَلَی اللّٰہِ مِنۡہُمۡ شَیۡءٌ ؕ لِمَنِ الۡمُلۡکُ الۡیَوۡمَ ؕ لِلّٰہِ الۡوَاحِدِ الۡقَہَّارِ ﴿۱۶﴾ جس دن سب لوگ ظاہر...

16/10/2023

یہ سبز رنگ والا پاکستان کا نقشہ ہے اور نیلے رنگ میں اسرائیل کا ۔ یہ نیلے رنگ میں بھی پورا اسرائیل نہیں ہے بلکہ اس میں بھ...
12/10/2023

یہ سبز رنگ والا پاکستان کا نقشہ ہے اور نیلے رنگ میں اسرائیل کا ۔ یہ نیلے رنگ میں بھی پورا اسرائیل نہیں ہے بلکہ اس میں بھی غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کے علاقوں میں فلسطینی ہیں ۔ یہود ایک شاہین 3 میزائل کی مار ہیں ۔ پاکستان دس ہزار کمانڈوز ہی بھیج دے تو اسرائیل ملیا میٹ ہو جائے گا ۔ یہ تو 57 اسلامی ملکوں میں سے صرف ایک ملک کا موازنہ ہے ۔ یا الله! امت مسلمہ کو غیرت نصیب فرما ۔
آمیـــــــــــــــــــــــــن یارب العالمین!

اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کا آسان طریقہ۔ اگر بارکوڈ نمبر 729 سے شروع ہوتا ہے تو اسے اسرائیلی پروڈکٹ سمجھیں۔ اسلام...
11/10/2023

اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کا آسان طریقہ۔ اگر بارکوڈ نمبر 729 سے شروع ہوتا ہے تو اسے اسرائیلی پروڈکٹ سمجھیں۔ اسلام اور امت مسلمہ کے مفاد میں اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں یہ امت مسلمہ کے لیے ضروری ہے! بائیکاٹ کریں اور فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کریں

11/10/2023
11/10/2023

اسرائیلیوں کی چال

11/10/2023
اصل مقابلہ تو یہاں ھے، یا الله اب تُو ہی کسی صلاح الدین ایوبی کو بھیج!! اس صدی کے مسلمان کرکٹ ورلڈ کپ میں مصروف ہیں😢
10/10/2023

اصل مقابلہ تو یہاں ھے، یا الله اب تُو ہی کسی صلاح الدین ایوبی کو بھیج!! اس صدی کے مسلمان کرکٹ ورلڈ کپ میں مصروف ہیں😢

بہت گہری بات!مشکل وقت میں جو لوگ ساتھ دیتے ہیں اُنہیں ہی اکیلا چھوڑ دیا جاتا ھے
19/04/2023

بہت گہری بات!
مشکل وقت میں جو لوگ ساتھ دیتے ہیں اُنہیں ہی اکیلا چھوڑ دیا جاتا ھے

❤
05/04/2023

کفار مکہ کی ہر ممکن کوشش رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پریشان کرنے کی تھی، اسی لئے دن بہ دن وہ لوگ پریشان کرنے کے نئے ...
02/04/2023

کفار مکہ کی ہر ممکن کوشش رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پریشان کرنے کی تھی، اسی لئے دن بہ دن وہ لوگ پریشان کرنے کے نئے نئے طریقے ڈھونڈ رہے تھے اور انہیں بہ روئے کار بھی لارہے تھے۔ ایک دن کافروں کا یہ ٹولہ جو بہ زعم خود قوم کی قیادت اور سیادت کا ذمہ دار تھا اور ہر موقع پر یہی پیش پیش رہتا تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ اگر آپ اللہ کے سچے نبی ہیں تو ہمیں کوئی نشانی دکھلا دیجئے جس سے ہمیں یہ یقین آجائے کہ واقعی آپ اللہ کے نبی اور اس کے رسول ہیں اور آپ پر وحی نازل ہوتی ہے۔ ایک روایت یہ بھی ہے کہ انہوں نے یہ مطالبہ کیا کہ چاند کے دو ٹکڑے کرکے دکھلائیں۔ اس رات چودھویں کا چاند نکلا ہوا تھا، آپؐ نے ان لوگوں سے دریافت کیا کہ اچھا اگر میں یہ نشانی دکھلا دوں تو کیا تم لوگ ایمان لے آؤگے، انہوں نے کہا: ہم ضرور ایمان لائیں گے، آپ یہ معجزہ دکھلائیں توسہی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ سے دُعا کی اور چاند کی طرف اپنی انگشت ِ مبارک سے اشارہ کیا، چاند دو ٹکڑے ہوگیا، ایک ٹکڑا مغرب کی طرف اور دوسرا مشرق کی طرف چلا گیا۔ یہ واقعہ ہجرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے تقریباً پانچ سال قبل پیش آیا۔ (تفسیر روح المعانی: ۱۴/۷۵)۔
روایات میں یہ بھی ہے کہ چاند کے یہ دونوں ٹکڑے دو مخالف سمتوں میں جاکر رک گئے، ایک جبل ابو قُبَیْس پر جاکر ٹھہر گیا، اور دوسرا جبل قَیْقَعان پر۔ لوگ حیرت زدہ رہ گئے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت یہ ارشاد فرمارہے تھے، لوگو! گواہ رہو، لوگو! گواہ رہو۔ چاند کی یہ کیفیت عصر اور مغرب کے درمیانی وقت کے برابر وقت تک برقرار رہی، اس کے بعد چاند پھر اپنی حالت پرو اپس آگیا۔

Address

Street 71, F-8/3
Islamabad
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MALIK Family posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MALIK Family:

Share

Category


Other TV Channels in Islamabad

Show All