IK Today

IK Today Pakistan Tehreek-e-Insaf Page Alwys true brkng shre with u

09/12/2024

بائیکاٹ کے بعد عسکری بینک کے حالات قابل رحم ہیں۔
؟

09/12/2024

لاٹھی چلانی ہے یا گولی ، ہمارا لیڈر جب کال دے گا ہم دوبارہ ڈی چوک آئیں گے۔ شاہد خٹک 🔥

08/12/2024

پی ٹی آئی قیادت کا بڑا فیصلہ 🚨
ہمارے مطالبات اگر نہ مانے گے تو ہم مجبور ہوں گے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے پر۔
اور یہ تحریک قومی نہیں بلکہ بین الاقومی سطح پر بھی ہو گی۔

08/12/2024

‏وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایات پر وزیراعلی کے ہیلی کاپٹر MI-17 کے ذریعے آج ادویات اور دیگر ضروری اشیاء کی پہلی کھیپ ضلع کرم روانہ۔
واپسی پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے مریضوں کو پشاور شفٹ کیا جائے گا۔
جب تک زمینی رابطہ مکمل طور پر بحال نہ ہو علاقے میں بذریعہ ہیلی ادویات کی فراہمی کا عمل جاری رکھا جائے، علی امین گنڈاپور

08/12/2024

حکومت کے فاشسٹ مائنڈ سیٹ کا اندازہ یہاں سے لگائیں کہ ہسپتالوں سے ریکارڈ غائب کیا جارہا ہے۔ جو لوگ میت لینے جاتے ہے ان کے گھر والوں کو ڈرایا دھمکایا جارہا ہے۔ عمر ایوب خان

07/12/2024

بائیکاٹ اور اختلاف کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن
عسکری بینکوں کی
اے ٹی ايمز مشینوں میں ایلفی ڈالنا غلط بات ہے😁

06/12/2024

حکومت نے مطالبات نہ مانے تو عمران خان آئندہ جمعہ " سول نافرمانی " کی کال دیں گے

علیمہ خان 💪🏻🔥

06/12/2024

صرف ایک سوال 🤷‍♂️

؟

06/12/2024

‏عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی چارسدہ سے تعلق رکھنے والے شہید کارکنان کے گھر پہنچ گئیں۔ ڈی چوک میں جاں بحق ہونے والے دو شہداء کے لواحقین سے ملاقات کی اور خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے شہداء کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ روپے کا امدادی چیک دیا۔

06/12/2024

‏آئیے باتیں سنیں آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے ان چار ورکرز کی جن کو آج پیشی کے دوران خان صاحب کا دیدار ہوا 🛑

‏دیکھا میری چینلوں کی خرید و فروخت اس کو کہتے ہیں لفافہ صحافت، جو ظلم و جبر اسلام آباد ڈی چوک پر ہوا، ان کو تھوڑی سی کور...
05/12/2024

‏دیکھا میری چینلوں کی خرید و فروخت اس کو کہتے ہیں لفافہ صحافت، جو ظلم و جبر اسلام آباد ڈی چوک پر ہوا، ان کو تھوڑی سی کوریج نہیں دی۔ لیکن یہاں پاکستان اور انسانوں کی نہیں بلکہ پیسوں کی اہمیت ہوتی ہیں۔ جس وجہ یہ ملک ترقی نہیں کرسکتا ہے۔

05/12/2024

چيخيں بتا رہی ہيں با ئيکاٹ مہم کام کر رہی ہے۔
#گولی کيوں چلائی؟

05/12/2024

کنٹینر سے نیچے گرانے والے کا انٹرویو دیکھیں۔ ماشاءاللّٰہ آپ قوم کی ہیرو ہیں۔ آپ کہ بہادری اور محبت کو سلام 🙌

05/12/2024

جاہلوں اور نالائق حکومت نے ازبکستان کے ایمبیسیڈر کے شیف جس کا تعلق ترکمانستان سے تھا اُس کو شکل و شباہت میں پشتون سمجھ کر گرفتار کیا گیا

04/12/2024

پاکستان میں صرف فیصلے ہی محفوظ ہیں۔✒️📜

نہ میں محفوظ ہوں اور نہ آپ محفوظ ہیں💔

04/12/2024

عمران خان اور تحریک انصاف کے ساتھ بدترین ظلم ہو رہا ہے ان کی پارٹی سے نشان چھینا گیا انہوں نے دو تہائی اکثریت حاصل کی وہ چھین لی گئی مخصوص نشستیں چھین لی گئیں ان سے حق احتجاج چھینا گیا اور اب پی ٹی آئی کے کارکنان سے حق زندگی بھی چھینا جا رہا ہے۔ سینیٹر مشتاق احمد

04/12/2024

سرکار عوام کے املاک کو کیسے نقصان پہنچا سکتی ہے۔ آپ ان کی حفاظت کے لیے بھرتی ہوئے ہیں۔ کاشف عباسی

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے اسلام آباد احتجاج میں کنٹینر سے گرائے جانے والے پارٹی کارکن کی ملاقات۔ پی ٹی ...
04/12/2024

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے اسلام آباد احتجاج میں کنٹینر سے گرائے جانے والے پارٹی کارکن کی ملاقات۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری انفارمیشن شیخ وقاص اکرم بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیر اعلی کا دوراں نماز کارکن کو کنٹیٹر سے گرائے جانے کے واقعے کی مذمت اور اظہار افسوس۔ وزیر اعلی کا متاثرہ کارکن کی جلد صحت یابی کے نیک خواہشات کا اظہار۔ وزیر اعلی کی متاثرہ کارکن کے علاج معالجے کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی۔ پر امن احتجاج کرنے والے پارٹی کارکنان پر بیہمانہ تشدد انتہائی قابل مذمت ہے، علی امین گنڈاپور اسلام آباداحتجاج کے دوراں کارکنوں کے ہمت اور حوصلے کو سلام پیش کرتا ہوں، علی امین گنڈاپوراس طرح کے کارکن پارٹی کا اثاثہ اور بانی چئیرمین کے اصل ٹائیگر ہیں، وزیر اعلی اس احتجاج کے دوران فائرنگ زخمی ہونے والے کارکنان اور شہید ہونے والے کارکان کے لواحقین کو کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا، علی امین گنڈاپوربانی چئیرمین کی رہائی جلد عمل میں لائیں گے، علی امین گنڈاپور بانی چئیرمین کی رہائی کے لئے اب بھی ہر قسم کی قربانی دینے کے لئے تیار ہوں، کارکن

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IK Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category


Other TV Networks in Islamabad

Show All