47 News Awam ki Awaz

47 News Awam ki Awaz 47NewsAwamKiAwaaz is a news channel that strives to provide its viewers with unbiased and accurate news coverage from around the world.

The channel is committed to bringing the latest news, analysis, and insights on a wide range of topics.

04/09/2024
20/08/2024

یہ اس ملک کے مامے لگتے ہیں

مقدمہ فوجی عدالت میں چلنے کا عمران خان کا خدشہ درست ثابت ہو سکتا ہے: سینیٹر عرفان صدیقیhttps://shorturl.at/QTqB5
20/08/2024

مقدمہ فوجی عدالت میں چلنے کا عمران خان کا خدشہ درست ثابت ہو سکتا ہے: سینیٹر عرفان صدیقی
https://shorturl.at/QTqB5

بشریٰ بی بی کو سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات سے ڈسچارج کردیا گیاhttps://shorturl.at/Krc01
20/08/2024

بشریٰ بی بی کو سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات سے ڈسچارج کردیا گیا
https://shorturl.at/Krc01

بجلی بلوں پر ریلیف شارٹ ٹرم نہیں: وزیراعلیٰ پنجابhttps://shorturl.at/2GSah
20/08/2024

بجلی بلوں پر ریلیف شارٹ ٹرم نہیں: وزیراعلیٰ پنجاب
https://shorturl.at/2GSah

پاکستان کی تاریخ کے پہلے جیولین تھروور اور گولڈ میڈلسٹ محمد نوازhttps://shorturl.at/uBceH
18/08/2024

پاکستان کی تاریخ کے پہلے جیولین تھروور اور گولڈ میڈلسٹ محمد نواز
https://shorturl.at/uBceH

سندھ بھر میں آئندہ 72 گھنٹوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب کی وارننگ جاریhttps://shorturl.at/LHGEe
18/08/2024

سندھ بھر میں آئندہ 72 گھنٹوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب کی وارننگ جاری
https://shorturl.at/LHGEe

18/08/2024

پنجاب میں 500 یونٹ تک بجلی سستی ، 200 والوں کو ریلیف کیوں نہیں ملے گا ؟

پنجاب میں 200 یونٹ والے بجلی صارفین 14 روپے کے ریلیف سے محرومتفصیل پڑھیں: https://shorturl.at/TEddA
18/08/2024

پنجاب میں 200 یونٹ والے بجلی صارفین 14 روپے کے ریلیف سے محروم
تفصیل پڑھیں:
https://shorturl.at/TEddA

پنجاب میں 100 سے زائد ٹیکسٹائل ملز بند، لاکھوں مزدور بے روزگارتفصیل پڑھیں: https://shorturl.at/FPs8j
18/08/2024

پنجاب میں 100 سے زائد ٹیکسٹائل ملز بند، لاکھوں مزدور بے روزگار
تفصیل پڑھیں: https://shorturl.at/FPs8j

14 اگست کی خوشیاں 
14/08/2024

14 اگست کی خوشیاں 

15/07/2024

لاہور کا شہری پنجاب حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے....

وفاقی حکومت نے مالی سال 24-2023 کے لیے ترسیلات زر کا سالانہ ہدف 30 ارب 53 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز مقرر کیا تھا لیکن گزشتہ مال...
09/07/2024

وفاقی حکومت نے مالی سال 24-2023 کے لیے ترسیلات زر کا سالانہ ہدف 30 ارب 53 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز مقرر کیا تھا لیکن گزشتہ مالی سال ترسیلات زر 30 ارب 30 کروڑ ڈالرز رہیں۔

بعد ازاں گذشتہ مالی سال کے لیے ترسیلات زر کا تخمینہ 28 ارب 78 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز لگایا گیا تھا۔

تاہم مالی سال 23-2022 کی نسبت مالی سال 24-2023 میں ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر 10.7 فیصد اضافہ ہوا جہاں مالی سال 23-2022 میں ترسیلات زر 27 ارب 30 کروڑ ڈالرز رہی تھیں۔

اداکار حسن احمد نے کہا ہے کہ ان کے بچے اسلام کے ہی پیروکار بنیں گے لیکن اگر ان کے بچوں نے مسیحیت کا انتخاب کیا تو وہ ان ...
09/07/2024

اداکار حسن احمد نے کہا ہے کہ ان کے بچے اسلام کے ہی پیروکار بنیں گے لیکن اگر ان کے بچوں نے مسیحیت کا انتخاب کیا تو وہ ان پر غصہ کرنے کے بجائے ان سے دلیل مانگیں گے۔

حسن احمد نے اہلیہ سنیتا مارشل کے ہمراہ حال ہی میں مسرت مصباح کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں دونوں نے اپنی شادی، بچوں اور الگ الگ مذہب سے تعلق رکھنے کے باجود کامیاب ازدواجی زندگی گزارنے کے معاملے پر کھل کر بات کی۔

اسی پوڈکاسٹ میں بچوں کے مذہب سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں سنیتا مارشل نے کہا کہ شادی سے قبل ہی ان دونوں نے طے کرلیا تھا کہ ان کے بچے مسلمان ہی ہوں گے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب ان کا رشتہ طے ہوا تھا، تب ہی یہ بات انہوں نے اپنی مرضی سے طے کی تھی کہ ان کے بچے دو مختلف مذاہب کے درمیان لٹکنے کے بجائے ایک مذہب کے پیروکار ہوں گے اور انہوں نے طے کرلیا تھا کہ ان کے بچے والد کا مذہب اسلام ہی آگے بڑھائیں گے۔

09/07/2024

بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے ریکارڈ چھپایا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کو روکنے کی کوششیں شروع کر دیں جبکہ جسٹس اطہر من اللہ نے سلمان اکرم راجہ کے پوائنٹ کو اہم ترین قرار دے کر انہیں بات جاری رکھنے کی.

سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنی تفصیلی تحریری رائے میں کہا ہے کہ ٹ...
08/07/2024

سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنی تفصیلی تحریری رائے میں کہا ہے کہ ٹرائل کورٹ اور اپیلیٹ کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو کو منصفانہ اور شفاف ٹرائل کا موقع فراہم نہیں کیا اور شفاف ٹرائل کے بغیر معصوم شخص کو پھانسی پر چڑھا دیا گیا۔

سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی پر سپریم کورٹ نے 48 صفحات پر مشتمل تفصیلی رائے تحریر کردی ہے۔

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ تفصیلی رائے تحریر کی جس میں کہا گیا کہ صدر آصف علی زرداری کی جانب سے 2011 میں یہ ریفرنس سپریم کورٹ بھیجا گیا جس میں 5 مختلف سوالات پوچھے گئے۔

اس حوالے سے کہا گیا کہ 11 سال تک مقدمے پر سماعت نہ ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے اس ریفرنس پر لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ کیا۔

Pakistani actors Durefishan Saleem and Ahmed Ali Akbar have been cast in the second season of the joint Pakistan-Turkiye...
08/07/2024

Pakistani actors Durefishan Saleem and Ahmed Ali Akbar have been cast in the second season of the joint Pakistan-Turkiye historical Islamic series, "Sultan Salahuddin Ayyubi." The first season, featuring Turkish actors, aired in Urdu and Turkish.
This season introduces senior Pakistani actor Noorul Hassan as Sheikh Abdul Qadir Jilani. The casting process for the second season is underway, promising a strong ensemble of Pakistani stars. Ahmed Ali Akbar and Durefishan Saleem hinted at their roles by sharing the show's poster on Instagram.
2

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے عوام کو بڑا ریلیف فراہم کرتے ہوئے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین ...
08/07/2024

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے عوام کو بڑا ریلیف فراہم کرتے ہوئے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینلز دینے کی منظوری دے دی۔
سولر پینل پانچ سال کی آسان اقساط پر صارفین کو فراہم کیے جائیں گے اور سولرپینل کی لاگت کا 90 فیصد پنجاب حکومت ادا کرے گی، 10 فیصد صارف دے گا۔

سولر پینل پانچ سال کی آسان اقساط پر صارفین کو فراہم کیے جائیں گے جہاں سردیوں میں سولر پینل کی قسط نسبتاً کم ہو گی اور پینل صرف حکومت دے فراہم کرے گی۔

کینیا کی عدالت نے ارشد شریف کے قتل کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان کے اہلخانہ کو 2 کروڑ 17 لاکھ ہرجانہ دی...
08/07/2024

کینیا کی عدالت نے ارشد شریف کے قتل کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان کے اہلخانہ کو 2 کروڑ 17 لاکھ ہرجانہ دینے کا حکم بھی دیا ہے۔

عدالت نے کہا کہ ہر شخص آئین اور قانون کے سامنے برابر ہے، ہر شخص کو زندہ رہنے کا حق حاصل ہے۔

عدالت نے گولی چلانے والے پولیس افسر کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہ درخواست میں جن حکومتی اداروں کا نام لیا گیا وہ اپنی ذمہ داری سے فرار اختیار نہیں کر سکتے۔

محرم کے دوران سیکیورٹی پر مشاورتی اجلاس: جلوسوں، مجالس میں ڈرون کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ
08/07/2024

محرم کے دوران سیکیورٹی پر مشاورتی اجلاس: جلوسوں، مجالس میں ڈرون کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ

ICC Champions Trophy 2025 has a Proposed Schedule Revealed.
07/07/2024

ICC Champions Trophy 2025 has a Proposed Schedule Revealed.

javelin thrower Arshad Nadeem returned to competition after a year, finishing fourth in the Paris Diamond League. Althou...
07/07/2024

javelin thrower Arshad Nadeem returned to competition after a year, finishing fourth in the Paris Diamond League. Although he did not win a medal, he regained his form ahead of the Paris Olympics. Arshad's best throw was 84.21 meters, narrowly missing the top three.

ڈائمنڈ لیگ پیرس کے جیولین تھرو کے مقابلے میں ارشد ندیم میڈل جیتنے میں ناکام
07/07/2024

ڈائمنڈ لیگ پیرس کے جیولین تھرو کے مقابلے میں ارشد ندیم میڈل جیتنے میں ناکام

Pakistan Beats England in the World Championship of Legends.|
07/07/2024

Pakistan Beats England in the World Championship of Legends.
|

07/07/2024

خواجہ آصف صاحب 72 سال کے ہوگئے ہیں سٹھیا گئے ہیں، جو میں نے الفاظ ادا کیے وہ سلپ آف ٹنگ تھے، مگر اس پر پوری دنیا سے فون آئے، اتنا فیڈ بیک ملا کہ بتا نہیں سکتا، ان کے کرتوتوں کی وجہ سے لوگ تنگ ہیں، اگر مجھے پورے ملک میں کھڑا کیا جائے تو 98 فیصد سے زائد ووٹ لوں گا۔ ثنا اللہ مستی خیل.

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 197 رنز کا ہدف دیا ہے۔
07/07/2024

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 197 رنز کا ہدف دیا ہے۔

یکم محرم 1440 ہجری 8 جولائی بروز پیر ہوگی جبکہ یوم عاشور 17 جولائی بروز بدھ ہوگا۔
07/07/2024

یکم محرم 1440 ہجری 8 جولائی بروز پیر ہوگی جبکہ یوم عاشور 17 جولائی بروز بدھ ہوگا۔

02/07/2024

مخصوص نشستوں کے کیس میں فل کورٹ کی 7ویں سماعت کے بعد بینچ کے کی اکثریت اپنی آبزرویشنز کی صورت میں کن نقاط پر اتفاق کر کی ہے جس سے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پریشان ہیں اور سماعت ملتوی کردیتے ہیں؟

Address

Flat. No 3. Frist Floor Allied Commercial Palaza Chandni Chowk
Islamabad
45000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 47 News Awam ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 47 News Awam ki Awaz:

Videos

Share