Asghar Ali khan

Asghar Ali khan Investigative Journalist | Anchorperson at Insight Pakistan| Master of the Ceremony at Police Awaam Saath Saath |
(kia hum azad hain?)
(15)

23/05/2023

‏میں سیاستدان ہوں، آرمی چیف اور اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات چاہتا ہوں، تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے لیکن مجھے خدشہ ہے یہاں بات کرنے کو کوئی ہے ہی نہیں، عمران خان

22/05/2023
اسلام آباد ہائیکورٹ 14 برس G.10 کی عمارت میں گزارنے کے بعد شاہراہ دستور پر واقع نئی بلڈنگ (ریڈیو پاکستان اور دفتر خارجہ ...
20/05/2023

اسلام آباد ہائیکورٹ 14 برس G.10 کی عمارت میں گزارنے کے بعد شاہراہ دستور پر واقع نئی بلڈنگ (ریڈیو پاکستان اور دفتر خارجہ کی عمارت کے درمیان) میں شفٹ ہو گئی گیٹ پر چسپاں کردیا گیا 22 مئی کو نئی عمارت میں عدالتیں لگیں گی

PTI leader and former Governor Sindh Imran Ismail arrested in Karachi.
19/05/2023

PTI leader and former Governor Sindh Imran Ismail arrested in Karachi.

19/05/2023

خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل کر سکتے ہیں نہ مرد یا عورت کہلوا سکتے ہیں، جنس کا تعلق انسان کی بائیولوجیکل سیکس سے ہوتا ہے، شریعت کسی کو نا مرد ہو کر جنس تبدیلی کی اجازت نہیں دیتی، وفاقی شرعی عدالت نے ٹرانسجینڈر ایکٹ کیخلاف کیس کا فیصلہ سنا دیا۔۔!!

19/05/2023

کیپٹن صفدر ضلع کچہری پیش ہوئے وہاں ایک بزرگ وکیل نے نعرہ لگایا مریم کے پاپا چور ہیں جس پر ساتھ آئے کارکن نے وکیل کو مارنا شروع کردیا

وکیل کو مار کھاتے دیکھ کر ساتھی وکلا غصے میں آگئے اور کیپٹن صفدر کے ساتھ آئے کارکن کو پھینٹی لگا دی

9مئی کے واقعات پر شدید دکھ ہوا ہے،ہماری بقاء اللہ کے بعدجوانوں میں ہے جو سرحد پہ وطن کا دفاع کر رہے، سیاست سے دستبردار ہ...
17/05/2023

9مئی کے واقعات پر شدید دکھ ہوا ہے،ہماری بقاء اللہ کے بعدجوانوں میں ہے جو سرحد پہ وطن کا دفاع کر رہے، سیاست سے دستبردار ہورہا ہوں،عامر محمود کیانی کی پریس کانفرنس۔۔!!!

15/05/2023

اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس کے آج کے فیصلے کے مطابق 9 مئی واقعات میں ملوث افراد کے خلاف متعلقہ پاکستانی قوانین ، آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے گی

15/05/2023

تاریخ کے المناک زلزلے کا سامنا کرنے والا ترکی رکا نہیں، گھبرایا نہیں، نہ یہ بہانہ بنایا کہ بحالی اور تعمیر نو کی وجہ سے فنڈز نہیں ہے، انتخابی عمل مکمل ، نتائج کا اعلان ہو گیا، یہ ہوتی ہے قوم، یہ ہوتی ہے ریاست اور یہ ہوتی ہیں شاندار جمہوری روایات۔۔!!

12/05/2023

9 مئی کے بعد عمران خان پر جتنے بھی کیس بنے ان میں گرفتار نہیں کیا جا سکتا، عدالت کا حکم۔۔!
عمران خان کی تمام مقدمات میں ضمانتیں منظور۔

11/05/2023

سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری بھی گرفتار

11/05/2023

سپریم کورٹ کا عمران خان کو ایک گھنٹے کے اندر پیش کرنے کا حکم
معاملہ ٹھیک کرنے کیلئے سب ریورس کرنا ہوگا، سپریم کورٹ آف پاکستان۔۔۔!!!

10/05/2023

عمران خان 8 روز کے لیے نیب کے حوالے،
عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا

10/05/2023

‏میں 24 گھنٹے میں واش روم نہیں گیا،

ڈاکٹر فیصل کو بلائیں، میں چاہتا ہوں میرے ساتھ مقصود چپڑاسی والا کام نہ ہو،

یہ انجکشن لگاتے ہیں، بندہ آہستہ آہستہ مر جاتا ہے،عمران خان کا عدالت میں بیان۔۔!!!

پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری۔۔۔ پاک فوج ضلعی انتظامیہ کی معاونت کرے گی، محکمہ داخلہ پنجاب
10/05/2023

پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری۔۔۔ پاک فوج ضلعی انتظامیہ کی معاونت کرے گی، محکمہ داخلہ پنجاب

10/05/2023

اسلام آباد کی صورتحال کشیدہ۔ کشمیر ہائیوے پر پولیس اور کارکنان کے درمیان تصادم۔ کارکنان نے پولیس پر پتھراؤ کر کے پولیس کو پسپا کر دیا۔ خیبر پختون خواہ سے قافلوں کی آمد جاری۔ تحریک انصاف کے کارکنان نے کشمیر ہائیوے کا کنٹرول سنبھال لیا۔

Address

A-8/4, Sector E-9
Islamabad
44000

Telephone

+923115456876

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asghar Ali khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asghar Ali khan:

Videos

Share

Category

Nearby media companies