#videoleaks #AudioLeak #maryamnawazleak
#fypシ゚ #الیکشن
ابھی وہ جیل میں ہے اور تمہاری پھٹی ہوئی ہے۔ باہر آگیا تو کیا گا کالیا۔۔۔۔۔
#chandryaan3 #maui #قوم_کی_شَہ_رَگ_عمران_خان
اس ویڈیو کو شئیر کرنے ک مقصد صرف اتنا ہے کہ اج ہمارا ہمسایہ ملک نے بے شک بہت بڑی رقم خرچ کر کے اپنی نسل کی بہتری کی بنیاد رکھ دی ہے۔اج معاشی لحاظ سے وہ کس مقام پر جا رہا ہے۔ ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں خود کو لے جانے کی طرف ایک موثر اقدام۔
1970 کے لگ بھگ جب پاکستان کو آئی ٹی ہب بننانے کی آفر آئی تو ہم نے ٹھکرا دی لیکن اسوقت انڈیا نے اسکو قبول کیا اور اس موقعہ کو استعمال کیا اور اسی آئی ٹی کی بدولت اج وہ اس مقام لر پہنچ گیا ۔
قرآن مجید میں اللہ فرماتا ہے
کی اس کائنات کو تسخیر کرو۔
جو احکامات مسلمانوں کے لیے ہیں ان پر عمل اور لوگ کر رہے ہیں۔
اج ہم کہاں ہیں؟ آیئن آیئن کر کے ایک دوسرے کی شلوار اتارنے پے لگے ہیں۔
عمران خان کا کیا جرم ہے ؟ جو اس سے ملنے تک کی اجازت نہی۔ 302 کے مجرم کے لیے اتنی پابندیاں نہی ہوتی۔ اگر اج ہم نے ہوش کے ناخن نہ لیے تو کل کلاں ہماری آنے والی نسل پوری غلام ہو گی۔
نکلو باہر اور اپنے حق کی آواز کو بلند کریں۔ اور ان مسائل سے نکل کر عملی دنیا میں اپنا نام پیدا کریں۔
شکریہ
سینہ تان کر غلط کو غلط کہو تاریخ باغی کہہ سکتی ہے غلام نہی
#قوم_کی_شَہ_رَگ_عمران_خان
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
#StarsEverywhere
#Pakistan #ImranKhanPTI #PTIofficial
ذرا سا گڑگڑا لیتا تو شاید کام بن جاتا
بھرم ہوں میں قبیلے کا میرا جھکنا نہیں بنتا
#Pakistan #ImranKhanPTI #PTIofficial Imran Khan Clips
#Pakistan #PTIofficial #ImranKhanPTI
عمران خان کے ساتھیوں کو انصاف لائرز فورم نے چھڑا لیا ۔
#ImranKhanPTI #PTIofficial #pakistan