Jex Tv

Jex Tv we aim to promote humanity love and brotherhood in our nation with quality stuff/media and awareness compaigns on facebook.�

04/03/2022

سچے لوگ سچے طور💝💝

02/03/2022

اے اللہ!۔۔۔ ہمیں نماز کا پابند بنا۔ آمین

پس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 💝
15/02/2022

پس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 💝

08/02/2022

حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کی شہادت کا وقعہ ایسے سنایا کہ ہر آنکه اشکبار هو گئی .

24/01/2022
04/01/2022

سیانے کہتے ہیں ہر سوراخ میں انگلی نہیں دینی چاہیے 😜😜
انگلی دینے والوں کو کمنٹ میں مینشن کریں یا ویڈیو شیئر کر دیں

24/12/2021

الوداع مداحِ حبیب ﷺ‎

05/12/2021

یا اللہ اس ہوٹل پر رش لگا دے

ھماری فیکٹری کے قریب ایک ناشتہ پوائنٹ ھے
اکثر وھاں ناشتہ کرنے جاتے ھیں.. کافی رش ھوتا ھے ناشتے والے کے پاس
میں نے کافی دفعہ مشاھدہ کیا کہ ایک شخص آتا ھے اور کھانا کھا کر بھیڑ کا فائدہ اُٹھا کر چُپکے سے پیسے دئیے بغیر ھی نکل جاتا ھے جھانسہ دے کر
ایک دن جب وہ کھانا کھا رھا تھا تو میں نے چُپکے سے ناشتہ پوائنٹ کے مالک کو بتا دیا کہ وہ والا بھائی ناشتہ کر کے بغیر بِل دئیے رش کا فائدہ اُٹھا کر نکل جاتا ھے.. آج یہ جانے نہ پائے.. اس کو رنگے ھاتھوں پکڑنا ھے آج
میری بات سُن کر ناشتے والا مالک مُسکرانے لگ گیا اور کہنے لگا کہ اسے نکلنے دو.. کُچھ نہیں کہنا اس کو.. بعد میں بات کرتے ھیں.
حسبِ معمول وہ بھائی ناشتہ کرنے کے بعد ادھر اُدھر دیکھتا ھوا جھانسہ دے کر چُپکے سے نکل گیا.
میں نے ناشتے والے مالک سے پُوچھا کہ اب بتاؤ اُسے کیوں جانے دیا.. کیوں اُس کی اس حرکت کو نظر انداز کیا؟؟؟
جو جواب اُس ناشتے والے مالک نے دیا وہ جواب میرے چودہ طبق روشن کر گیا.
کہنے لگا کہ اکیلے تُم نہیں بہت سے بندوں نے اس کو نوٹ کیا اور مجھے بتایا.. نہ بھی کوئی بتاتا تو مجھے خُود بھی پتہ ھے اس کی اس حرکت کا ھمیشہ سے
کہنے لگا کہ یہ سامنے بیٹھا رھتا ھے اور جب دیکھتا ھے کہ میری دوکان پر رش ھو گیا ھے تو چُپکے سے آ کر کھانا کھا کر نِکل جاتا ھے.
میں ھمیشہ اس کو نظر انداز کر دیتا ھوں اور کبھی نہیں روکا.. نہ پکڑا نہ کبھی بے عزت کرنے کی کوشش کی
کیونکہ مجھے لگتا ھے کہ میری دوکان پر رش ھی اس بندے کی دُعا سے لگتا ھے.. یہ سامنے بیٹھ کر دُعا کرتا ھو گا کہ یا اللہ اس ہوٹل پر رش لگا دے تاکہ میں اپنی کاروائی ڈال سکوں.......... اور سچ میں رش ھو جاتا ھے ھمیشہ جب یہ آتا ھے.....
میں اس کے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان اس دُعا اور قبُولیت کے معاملے میں ٹانگ اڑا کر اپنی بدبختی کو دعوت نہیں دینا چاھتا... یہ میری طرف سے نظر انداز ھی ھوتا رھے گا اور ھمیشہ ایسے کھانا کھاتا رھے گا تو بھی میں کبھی اس کو پکڑ کر بے عزت نہیں کروں گا ۔
منقول

04/12/2021

گزشتہ رات (3دسمبر) یہ سیٹلائٹ بہت سے لوگوں نے جنوب سے شمال کی طرف جاتا دیکھا۔ مگر اس کے بارے میں ابھی تک تفصیلات منظر عام پر نہیں آئی۔ کیا آپ نے بھی دیکھا؟ یا کوئی معلومات ہے آپ کے پاس؟؟

ہنسنا منع ہے 😊😊😊
01/12/2021

ہنسنا منع ہے 😊😊😊

25/11/2021

ہنسنا منع ہے 😷😷😷

11/11/2021

PakvAus ▶live

26/10/2021

پولیس گردی کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے۔ ٹی۔ایل۔پی کے کارکنان اور قیادت واقعی پر امن ہیں۔

بے شک ☝
18/10/2021

بے شک ☝

شیئر ضرور کریں تا کہ دوسرے لوگ بھی اصلاح کریں۔ ہو سکتا ہے آپ کا ایک شیئر ہزاروں لوگوں کو فائدہ پہنچائے۔
28/06/2021

شیئر ضرور کریں تا کہ دوسرے لوگ بھی اصلاح کریں۔ ہو سکتا ہے آپ کا ایک شیئر ہزاروں لوگوں کو فائدہ پہنچائے۔

26/06/2021

ڈپٹی کمیشنر کوٹلی کی ناک کے نیچے پٹواری محض فرد نمبر جاری کرنے کے دو دو تین تین ہزار کا بھتہ لے رہے ہیں۔

آمین کہہ کر شیئر کر دیں
09/04/2021

آمین کہہ کر شیئر کر دیں

نو اضلاع کے علاوہ باقی تمام ملک کے ادارے 29 مارچ سے کھول دیے جائیں گے۔
24/03/2021

نو اضلاع کے علاوہ باقی تمام ملک کے ادارے 29 مارچ سے کھول دیے جائیں گے۔

24/03/2021

مولانا حنیف قریشی صاحب کا معراج مبارکہ کے متعلق خوبصورت بیان

18/03/2021

نابینا بھائی کی خوبصورت نعت خوانی۔ خلوص کی تاثیر ہے کہ کلام دل میں اترتا ہے۔
پسند آئے تو شیئر ضرور کریں۔

01/03/2021

ترک فوجیوں کا شاندار حملہ ۔ ۔ ۔ ۔ ویڈیو آخر تک دیکھیں

25/02/2021

شہداء لنجوٹ نکیال آزادکشمیر
25فروری2000 کی درمیانی شب تھی ۔انڈین بزدل بلیک کیٹ کمانڈو نے نکیال کے علاقے لنجوٹ کے ایک گاؤں کیتھی گالہ میں ایک مکان میں گھس کر 5 مرد 7 خواتین اور 2 بچوں کو بڑی بے دردی سے ذبح کرکے شیہد کیا۔
اگلے روز پورے آزادکشمیر میں احتجاج ہوا ایسے میں ایک مجاہد کمانڈر الیاس کشمیری نے بدلہ لینے کی قسم کھائی
چشم فلک نے دیکھا کہ جن درندوں نے مرد و خواتین اور بچوں کو شہید کیا
24گھنٹوں کے اندر اندر اسی پوسٹ پر حملہ کیا اور دو درجن کے قریب ظالموں کو انجام بد تک پہنچایا

اس کاروائی میں الیاس کشمیری نے 1 کیپٹن کا سر کاٹ کر لایا اور کوٹلی شہید چوک میں لاکر لٹکایا
اور ان نہتے معصوم شہیدوں کا بدلہ لیا اس کاروائی میں ایک مجاہد سلطان شہید جس کا تعلق ہجیرہ آزادکشمیر سے تھا وہ شہید ہوا
ہندوستان کی بزدل آرمی کو وہ سبق سکھایا کہ رہتی دنیا تک یہ سبق ان کو یاد رہے گا اور دوبارہ کبھی سیز فائر لائن کراس کرنے کی کوشش نہیں کریں گے
اللہ تعالی الیاس کشمیری اور شہید ہونے والے مجاہد سلطان شہید اور شہداے لنجوٹ کے درجات بلند فرمائے جنہوں نے قربانی کی اعلی مثال قائم کی۔

14/02/2021
14/02/2021

یہ ڈرائیور کی مہارت ہے ؟ یا بےوقوفی؟؟ اپنا جواب کمنٹ کریں

14/02/2021

المیہ یہ ہے کہ کالج میں پڑھنے والا 18 سالہ طالبعلم منشیات فروش ڈھونڈ لیتا ہے مگر ہمارے ملک کی پولیس نہیں ڈھونڈ پاتی

19/01/2021

ایک ریٹائرڈ افسر کریانہ کی دکان پر گیا اور کہا ، "مجھے دال مسور کے 742 دانے دے دو ؟"
دکاندار لڑکے نے بغیر کچھ کہے 200 گرام مسور کی دال تول دی ۔
ریٹائرڈ افسر نے حیرت سے پوچھا ، "کیا واقعی یہ 742 دانے ہیں؟"
لڑکے نے کہا ، "گھر جاکر گنتی کرلیں ۔ میرے والد صاحب نے اس کی گنتی 3710 دانے فی کلو گرام کی ہے ۔ یہ 200 گرام پورے 742 دانے ہوں گے۔
ریٹائرڈ افسر نے پوچھا ، "بہت خوب! ویسے تمہارے والد صاحب کیا کرتے ہیں؟"
لڑکے نے جواب دیا ،
"آپ کی طرح ریٹائر ہو گئے ہیں بس اسی طرح وقت گذارتے ہیں😄

18/01/2021

عائلہ فاطمہ سے سنیں سیرتِ طیبہ کا ایمان افروز واقعہ

01/01/2021

مسئلہ مفتی منیب الرحمان صاحب سے نہیں انکی مستقل مزاجی سے تھا،

سرکاری ملازم اب سرکاری عید سعودیہ کے ساتھ کروائے گا

اس تصویر کا حقیقت سے کتنا تعلق ہے؟؟ فیصد میں بتاتے جائیں
29/12/2020

اس تصویر کا حقیقت سے کتنا تعلق ہے؟؟ فیصد میں بتاتے جائیں

11/12/2020

سندھ پولیس کااہم پیغام۔۔۔۔ ضرور شیئر کریں

04/12/2020

اس عاشق صادق کی ہر ادا نرالی تھی۔ عشق بھی اس کے مزاج پر دھنگ تھا۔
الگہ کریم کروٹ کروٹ جنت کی راحتیں عطا کرے۔ آمین

04/12/2020

دکاندار نے ماسک کی قیمت 30 روپے بتائی۔
میں نے باہر آ کرکہہ دیا دکاندار کوتوکورونا ہے.اب وہ ماسک 10 روپے کادیتا ہے۔😜آوازیں لگاکر🙈

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jex Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Islamabad

Show All