72 News Karak

72 News Karak خدمتِ حلق
(3)

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸‏اَللّٰهُمَّ ...
17/04/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


😍 ❤️
💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














Absolutely Right 💯👌
17/04/2024

Absolutely Right 💯👌

💯👌
17/04/2024

💯👌

Saddique Jan 💯👌
17/04/2024

Saddique Jan 💯👌

وہ پوچھنا تھا کہ ‏یہ دو مردے آجکل کہاں ہیں؟ جو 150 روپے لیٹر پے کفن باندھ کے احتجاج کیا کرتے تھے۔۔اور کچھ نہیں بس یہ بتا...
17/04/2024

وہ پوچھنا تھا کہ ‏یہ دو مردے آجکل کہاں ہیں؟ جو 150 روپے لیٹر پے کفن باندھ کے احتجاج کیا کرتے تھے۔۔
اور کچھ نہیں بس یہ بتانا تھا کہ پیٹرول 300 کا ہو گیا۔۔

*کرکٹ فینز کیلئے بری خبر*پاک کیویز سیریز کے 3 میچز بارش کی وجہ سے متاثر ہونے کا خدشہ۔راولپنڈی میں شیڈول میچز کے دوران شد...
17/04/2024

*کرکٹ فینز کیلئے بری خبر*

پاک کیویز سیریز کے 3 میچز بارش کی وجہ سے متاثر ہونے کا خدشہ۔
راولپنڈی میں شیڈول میچز کے دوران شدید بارشوں کی پیشنگوئی۔
ویسے مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آتی کہ اگر محکمہ موسمیات پہلے سے امکانات ظاہر کردیتے ہیں بارش کے تو ایسی کیا وجوہات ہے کہ یہ لوگ پھر بھی گراؤنڈ تبدیل نہیں کرتے؟
یعنی امکانات ظاہر ہوگئے تو چاہئیے تو یہ کہ آپ وہاں سے میچز شفٹ کرے ورنہ ایسی سیریز کا کیا کیا فائدہ کہ آپ جان کر بھی میچز پھر بھی وہی رکھتے ہیں۔
فینز جو کہ میچز کیلئے بےتابی سے انتظار کرتے ہیں۔ انکا نتظار، شوق اور جذبات کو آپ ہوا میں اڑا دیتے ہیں اور بس آخر میں یہ کہ کر پوسٹ کرتے ہیں کہ
Match Abbondoned Without Being Bowled Due To Rain.
😡😰🙏

جنگل میں پرانے شیر کی واپسی ہوگئی بالآخر 4 سال بعد گرین شرٹ میں۔ بس دو دن کا انتظار ہے پھر گیدڑ سارے ایک طرف اور شیر ہما...
16/04/2024

جنگل میں پرانے شیر کی واپسی ہوگئی بالآخر 4 سال بعد گرین شرٹ میں۔
بس دو دن کا انتظار ہے پھر گیدڑ سارے ایک طرف اور شیر ہمارا ایسا دھاڑے گا کہ ساری مخفل لوٹ لیگا۔ انشاء اللہ

🤔
16/04/2024

🤔

16/04/2024

قرآن کہتا ہے... ♡
*وَلَسَوْفَ يُعطِيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى○*
اور جلد ہی آپ کا رب آپکو اتنا دے گا کہ!
آپ خوش ہو جائیں گے___!!🌺

70 مرتبہ مسلسل اعتکاف ، 82 مرتبہ مسلسل عمرہ66 یا 70مرتبہ مسلسل حج کی سعادت کرنے والی روحانی شخصیت ,15000 سے زائد غیر مسل...
16/04/2024

70 مرتبہ مسلسل اعتکاف ، 82 مرتبہ مسلسل عمرہ
66 یا 70مرتبہ مسلسل حج کی سعادت کرنے والی روحانی شخصیت ,15000 سے زائد غیر مسلموں کو کلمہ پڑھایا جن میں اکثریت عسائیوں کی ہے ساہیوال میں جامعہ قائم کیا جس میں بچوں کو مفت علم دیا جاتا ہے. اور
90 سال کی عمر میں بھی درسِ بخاری شریف دینے والی عظیم علمی شخصیت حضرت شیخ الحدیث حضرت پیر مولانا منظور احمد شاہ صاحب نور اللہ مرقدہ کا آخری دیدار
اللہ‎ پاک مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین😰
۔
۔
۔
۔
۔


Music 😜
16/04/2024

Music 😜

مرشد اس شخص کیساتھ بڑا ظلم ہوا 😜🙏
16/04/2024

مرشد اس شخص کیساتھ بڑا ظلم ہوا 😜🙏

صدقہ سمجھ کے شیئر کریں 😭😭ذرائع کےمطابق کل سے گردش کرنے والے سوشل میڈیا پر وائرل واقعہ: اوکاڑہ پولیس کے SHO  سے شادی نہ ک...
16/04/2024

صدقہ سمجھ کے شیئر کریں 😭😭
ذرائع کےمطابق کل سے گردش کرنے والے سوشل میڈیا پر وائرل واقعہ:
اوکاڑہ پولیس کے SHO سے شادی نہ کرنا لڑکی کو مہنگا پڑ گیا رات بھر تھانہ کی رہائش گاہ پر شراب پی کر برہنہ کر کے رسے سے باندھ کر الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بناتا رہا اور (ص)نامی لڑکی کے منہ پر زبردستی ولایتی شراب بھی چھڑکتا رہا لڑکی کے بازوؤں پر دانتوں سے جگہ جگہ کاٹتا رہا لڑکی کا سر تین جگہ سے زخمی کرنے کے بعد کہنے لگا مجھے انکاری کی ھے ایک ایس ایچ او کو انکاری کی ھے ابھی شادی کرو گی یا نہیں تیرے باپ کو بھی اٹھا لاتا ھوں انکاری پر تھانے کے لمبے چھتر سے ساری رات مار پیٹ کرتا رہا (ص) نامی لڑکی کی چیخ و پکار سے نہ تو زمین پھٹی اور نہ آسمان گرا شراب کے دھت نشے میں خاکی وردی والے SHO نےاس وردی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک لاچار معزور اور بوڑھے باپ کی بیٹی کی عزت کو پامال کرتے ھوے پنجاب پولیس کی وردی پر وہ داغ لگایا ھے جو معاشرے کے لیئے ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔۔۔

دو کیچ ڈراپ ایک رن آوٹ مس ہونے کے باوجود جب کوہلی کو میچ Finsh  کرنا چاہیے تھا مگر وہ RCB کو Finsh کرگئے ،اجڑی ہوئی ریاس...
16/04/2024

دو کیچ ڈراپ ایک رن آوٹ مس ہونے کے باوجود جب کوہلی کو میچ Finsh کرنا چاہیے تھا مگر وہ RCB کو Finsh کرگئے ،
اجڑی ہوئی ریاست کے لٹے ہوئے سلطان ویراٹ کوہلی کو بابر اعظم سے سیکھنا ہوگا کہ سپنر کو کیسے کھیلا جاتا ہے 🫵🔥

عثمان خان: 🗣مجھے بہت خوشی اور بہت پرجوش ہوں کہ اپنے ملک کی نمائندگی کروں اور چاہتا ہوں کہ ایسی ایک ٹرافی اپنے ملک کیلئے ...
15/04/2024

عثمان خان: 🗣
مجھے بہت خوشی اور بہت پرجوش ہوں کہ اپنے ملک کی نمائندگی کروں اور چاہتا ہوں کہ ایسی ایک ٹرافی اپنے ملک کیلئے اٹھاؤں۔ انشاء اللہ

ویسے یہ والی عوام کہاں رہتی ہے؟؟ 🤔۔۔۔۔۔۔خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پ...
15/04/2024

ویسے یہ والی عوام کہاں رہتی ہے؟؟ 🤔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


😍 ❤️
💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














لو جی اب یہ دیکھے! 👇پاکستان کرکٹ بورڈ میں سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کی فہرست طلب کرلی گئی جو سیاسی بھرتیاں ہوئیں ہیں انکی...
15/04/2024

لو جی اب یہ دیکھے! 👇

پاکستان کرکٹ بورڈ میں سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کی فہرست طلب کرلی گئی جو سیاسی بھرتیاں ہوئیں ہیں انکی خیر نہیں، ملازمین کی موجودہ پوسٹنگ۔ عہدہ اور تنخواہ کی تفصیلات بھی طلب کرلی گئیں ہیں، سفارش یا قواعد و ضوابط کے بغیر بھرتی ہونے والوں کی تعلیمی اسناد کو بھی چیک کرایا جائے گا، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پر ملازمین کا ریکارڈ مرتب کرنے کا کام شروع کردیا گیا۔۔۔
ویسے یہاں تک تو ٹھیک ہے کہ سیاسی یا سفارشی بنیادوں پر بھرتیوں کیخلاف ایکشن لیا جائے لیکن جو بندہ یہ ایکشن لے رہا ہے، وہ کس میرٹ پر خود پی سی بی کے چیئرمین شپ یا وزارت داخلہ کے عہدے پر براجمان ہیں؟

15/04/2024

حد ہوتی ہے یار ! حمایت نہیں کرسکتے تو کم از کم اتنا گرو بھی مت۔۔۔ 😪🙏
۔
۔
۔
۔
۔
۔
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


😍 ❤️
💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
















Ali Muhammad Khan

Address

Islamabad

Telephone

+923129395594

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 72 News Karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 72 News Karak:

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Islamabad

Show All