19 دسمبر 2023 کی رات اسلام_آباد شدید ترین ٹھنڈ اور اوس کی لپیٹ میں موجودہ درجہ حرارت 😱 07 ڈگری سینٹی گریڈ ہواؤں کی رفتار 2 سے 5 کلومیٹر فی گھنٹہ پورے ملک میں مغربی_ہوائوں کا کمزور سلسلہ داخل کہیں ہلکے بادل تو کہیں گہرے بادلوں کی آمد کہیں کہیں بوندا باندی ہلکی بارش پہاڑوں پر ہلکی برفباری متوقع یہ سلسلہ وقفے وقفے سے 25 دسمبر تک موجود رہے سکتا ہے باقی اچھی برفباری اور بارشوں کا فلحال کوئی امکان نظر نہیں آ رہا ❄☃️☔⛈🌩🎧
19 دسمبر 2023 کی صبح 8 بج کر 45 منٹ اسلام_آباد شدید ترین ٹھنڈ کھڑا پانی بھی جم گیا درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ تک نیچے گر گیا 🍁🌡⛄❄☃️🤲
19 دسمبر 2023 کی صبح سویرے اسلام_آباد نے برف کی چادر اوڑھ لی درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ 😱 ❄🌡☃️⛄🍁
🛑 یہ مناظر آپ #فاطمہ_جناح_پارک #اسلام_آباد کے دیکھ رہے ہیں
18 دسمبر 2023 کی رات اسلام_آباد اسموگ اور ہلکی دھند کی لپیٹ میں موجودہ درجہ حرارت 09 ڈگری سینٹی گریڈ 20 دسمبر سے مغربی_ہوائوں کی واپسی مختلف صوبوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش بوندا باندی پہاڑوں پر ہلکی برفباری متوقع انشاءاللہ ❄☃️☃️💦
18 دسمبر 2023 کی شام 3 بج کر 31 منٹ #اسلام_آباد اور گردونواح مختلف صوبوں اور شہروں میں #زلزلے کے #شدید #جھٹکے محسوس کئے گئے اسلام_آباد میں 5 منٹ کے بعد دوبارہ سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے 🤲
🛑عوام میں خوف و ہراس اللہ پاک اپنی رحمت کے سائے میں سب کو محفوظ رکھیں آمین ثم آمین ❄🤲🤲
Rafia Akhtar With Family DJ Akhtar Hussain
اسلام_آباد ڈے جے اختر حسین اپنی فیملی کے ساتھ مکڈونڈ فاطمہ_جناح_پارک F-9 Park اور سرد ہوائیں ⛄🍂🍁❄🍂🍁
17 دسمبر 2023 اسلام_آباد ڈے جے اختر حسین اپنی فیملی کے ساتھ مکڈونڈ فاطمہ_جناح_پارک ساتھ میں خشک ہوائیں 12 سے 15 کلومیٹر فی گھنٹہ 🍁🍂❄⛄
16 دسمبر 2023 بروز ہفتہ جیوویدر کی پیشگوئی کے عین مطابق چھانگلہ گلی میں برفباری کے خوبصورت ترین مناظر ماشاءاللہ ☃️🍂🍁🌨⛄
16 دسمبر 2023 دن 11 بج کر 35 منٹ اسلام_آباد کالی گھٹائیں مختلف سیکٹرز بوندا باندی جبکہ ملکہ کوہسار مری نتھیاگلی گلیات ایوبیہ ٹھنڈیانی کے مختلف علاقوں ہلکی برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ماشاءاللہ 🌨☃️💦☔🍁🍂
16 دسمبر 2023 دن 11 بج کر 25 منٹ اسلام_آباد گہرے بادلوں کی لپیٹ میں مختلف سیکٹرز میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے ماشاءاللہ ☔💦🍁🍂
شانگلہ کے تحصیل چکیسر میں ہلکی ہلکی برفباری شورع۔❤ 16 دسمبر 2023
16 دسمبر 2023 کی صبح نیو مری پتریاٹہ برفباری، ژالہ_باری، بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ماشاءاللہ 🌨⛄💦☔🍁🍂
GEO Weather Report by Usman Qureshi
16 #دسمبر2023 کی #صبح #جیوویدر کی پیشگوئی کے عین مطابق #مغربی_ہوائوں کے سلسلے کے زیر اثر #گلیات کے نچلے علاقوں میں بھی اس وقت ہلکی #برفباری کا سلسلہ جاری ہے ماشاءاللہ ☃️🌨
GEO Weather Report by #Faizan_Farman
16 دسمبر 2023 کی صبح سویرے 8 بجے کا وقت اسلام_آباد مغربی_ہوائوں کے کمزور سلسلے کے زیر اثر کمزور بادلوں کے ساتھ ہلکے اور گہرے بادلوں کی لپیٹ میں⛅😓
🛑مغربی_ہوائوں کا بارش برسانے والا سلسلہ بلوچستان سے خیبرپختونخواہ پنجاب کشمیر گلگت بلتستان۔میں آتے ساتھ ہی کمزور پڑ گیا 😓⛈☔⛅🌤🤲
🛑 16 دسمبر 2023 بروز ہفتہ پاکستان کے انتہائی شمالی علاقوں میں زبردست برفباری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جس ناران کاغان ویلی کلام چترال ویلی کمراٹ ویلی بابوسر ٹاپ سری پائے کوہ مکڑا شوگران ویلی جھیل سیفلملوک نیلم ویلی رتی گلی کشمیر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں اچھی برفباری متوقع انشاءاللہ 🤲☃️⛄🌨
🛑 پنجاب کے مشرقی وسطی علاقوں میں انتہائی کمزور شدت کے ساتھ یہ سلسلہ نظر آتا ہوا 🌤⛅
🛑 راولپنڈی اسلام_آباد خطہ پوٹھوہار ہزارہ ڈویژن ملکہ_کوہسار_مری نتھیاگلی گلیات ایوبیہ ٹھنڈیانی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے انشاءاللہ 🌤💦🌨⛄☃️
🛑 کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی انتہائی کمزور شدت کے ساتھ یہ سلسلہ موجود ہے پھر بھی مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہلکی بارش متوقع انشاءاللہ ☃️⛄🌨💦
🛑 خیبرپختونخواہ کے انتہائی شمالی علاقوں میں اچھی شدت نظر آتی ہوئی جبکہ مشرقی وسطی بل
اسلام_آباد گہرے بادلوں اور اسموگ کی لپیٹ میں
15 دسمبر 2023 کی رات اسلام_آباد مغربی_ہوائوں کے سلسلے کے زیر اثر گہرے بادلوں کی لپیٹ میں خیبرپختونخواہ کے انتہائی شمالی علاقوں میں آج رات سے برفباری کا سلسلہ شروع ہونے جا رہا ہے جبکہ راولپنڈی اسلام_آباد خطہ پوٹھوہار ہزارہ ڈویژن ملکہ کوہسار مری نتھیاگلی گلیات ایوبیہ ٹھنڈیانی کشمیر کے مختلف علاقوں میں کل صبح سے کہیں کہیں ہلکی بارش بوندا باندی متوقع انشاءاللہ پہاڑوں پر ہلکی برفباری متوقع انشاءاللہ ☃️⛄⛈🌨☔💦
دسمبر 2023 بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
15 دسمبر 2023 سے 17 دسمبر 2023 بلوچستان میں زبردست برفباری بارش کا سلسلہ جاری ہے خیبرپختونخواہ پنجاب کشمیر گلگت بلتستان راولپنڈی اسلام_آباد خطہ پوٹھوہار ہزارہ ڈویژن میں یہ سلسلہ داخل ہونے جا رہا ہے انشاءاللہ ❄☃️⛄🌨☔💦⛈🌩🍂
🛑 ماہ دسمبر 2023 مزید کتنے مغربی_ہوائوں کے سلسلے پاکستان میں داخل ہو سکتے ہیں پوری موسمی صورتحال پر جیوویدر کی جانب سے پیشگوئی حاضر خدمت ہے 🌩⛈
15 دسمبر 2023 کا دن اسلام_آباد خشک ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جبکہ خیبرپختونخواہ کشمیر پنجاب کے چند ایک علاقوں میں آج رات سے مغربی_ہوائوں کا سلسلہ داخل ہو سکتا ہے انشاءاللہ ☃️⛈☔❄☃️⛈🌩🍂
15 دسمبر 2023 کا دن جیوویدر کی پیشگوئی کے عین مطابق مغربی_ہوائوں کے سلسلے کے زیر اثر بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ماشاءاللہ ⛈🌨☔
14 دسمبر 2023 کی رات اسلام_آباد مغربی_ہوائوں کے سلسلے کے زیر اثر ہلکے اور گہرے بادلوں کی لپیٹ میں موجودہ درجہ حرارت 😱 09 ڈگری سینٹی گریڈ ہواؤں کی رفتار 2 سے 5 کلومیٹر فی گھنٹہ بلوچستان کے مختلف صوبوں اور شہروں میں 15 دسمبر 2023 سے بارش ژالہ_باری برفباری متوقع جبکہ راولپنڈی اسلام_آباد خطہ پوٹھوہار ہزارہ ڈویژن خیبرپختونخواہ کشمیر ملکہ کوہسار مری نتھیاگلی گلیات ایوبیہ ٹھنڈیانی کے مختلف علاقوں میں 16 دسمبر 2023 بروز ہفتہ بوندا باندی ہلکی بارش پہاڑوں پر برفباری متوقع انشاءاللہ ❄🍂🍁⛄☃️⛈☔☔🌨🌩
14 دسمبر 2023 کا دن اسلام_آباد مغربی_ہوائوں کے سلسلے کے زیر اثر ہلکے بادلوں کی لپیٹ میں مختلف علاقوں میں جمعہ اور ہفتہ کے روز وقفے وقفے سے بارش ژالہ_باری پہاڑوں پر برفباری متوقع انشاءاللہ ملکہ کوہسار مری نتھیاگلی گلیات ایوبیہ ٹھنڈیانی کے مختلف علاقوں میں برفباری متوقع راولپنڈی اسلام_آباد ہفتہ کی صبح سویرے بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے انشاءاللہ ⛄❄☃️🌩⛈☁️
فاطمہ جناح پارک اسلام آباد
شدید ترین کہرا نظر آتا ہوا اسلام_آباد میں
14 دسمبر 2023 کی صبح سویرے اسلام_آباد منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کے ساتھ سیکٹر جی نائن ٹو کراچی کمپنی اسلام_آباد کا شدید ترین کہرا برف ہی برف نظر آتی ہوئی 🌡⛄❄☃️
14 دسمبر 2023 کی صبح #اسلام_آباد مکمل طور پر #جم گیا #گاڑی کی چھت #برف کی #چادر #اوڑھ لی موجودہ درجہ حرارت #سیکٹر #جی_نائن_ٹو #کراچی_کمپنی #اسلام_آباد کا #منفی2 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کئے جانے والا درجہ حرارت #منفی4 ڈگری سینٹی گریڈ شدید ترین #ٹھنڈ ❄🌡⛄☃️
13 دسمبر 2023 کی رات اسلام_آباد ٹھنڈی ہواؤں کی لپیٹ میں موجودہ درجہ حرارت 😱 09 ڈگری سینٹی گریڈ مغربی_ہوائوں کا درمیانی شدت کا سلسلہ کمزور شدت کے ساتھ مختلف صوبوں اور شہروں میں داخل ہو چکا ہے جمعرات جمعہ ہفتہ مختلف صوبوں اور شہروں میں سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کہیں ہلکے تو کہیں گہرے بادلوں کا راج کہیں کہیں بوندا باندی ہلکی بارش متوقع انشاءاللہ پہاڑوں پر ہلکی برفباری متوقع جبکہ بلوچستان اور خیبر پختون خواہ کے بلائی مغربی علاقوں میں اچھی شدت کے ساتھ اثر انداز کر سکتا ہے ☃️⛄⛈🌩🍂🍁
13 دسمبر 2023 کا دن اسلام_آباد موسم سرد اور خشک ٹھنڈی ہوائیں اثر انداز کرتی ہوئی مغربی_ہوائوں کا درمیانی شدت کا سلسلہ داخل ہونے جا رہا ہے انشاءاللہ ☃️⛄❄🍂⛈⛈🌩
13 دسمبر 2023 کی صبح سویرے ڈے جے اختر حسین درجہ حرارت منفی 2🌡⛄ کے ساتھ #اسلام_آباد #فاطمہ_جناح_پارک F-9 Park کا #کہرا دیکھاتے ہوئے مزید #بارشوں اور پہاڑوں پر #برفباری کی #پیشگوئی
12 دسمبر 2023 کی رات اسلام_آباد اسموگ اور ٹھنڈی ہواؤں کی لپیٹ میں موجودہ درجہ حرارت 😱 06 ڈگری سینٹی گریڈ ہواؤں کی رفتار 5 سے 7 کلومیٹر فی گھنٹہ مغربی_ہوائوں کی آمد آمد روزانہ کی بنیاد پر سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کہیں کہیں ہلکی بارش بوندا باندی پہاڑوں پر ہلکی برفباری متوقع انشاءاللہ 🍂⛈☔🌩☔⛈🍁🍂 بلوچستان میں یہ سلسلہ اپنی بھرپور طاقت کے ساتھ اثر انداز کر سکتا ہے انشاءاللہ ⛈🌩
12 دسمبر 2023 اسلام_آباد فوگی فوگی موسم 🌫🍁🍂🌫
12 دسمبر 2023 کی صبح سویرے اسلام_آباد مغربی_ہوائوں کے کمزور سلسلے کے زیر اثر ہلکے بادلوں کی لپیٹ میں ساتھ میں فوگ، اسموگ، بھی دکھائی دیتی ہوئی موجودہ درجہ حرارت 😱 02 ڈگری سینٹی گریڈ ہواؤں کی رفتار 2 سے 5 کلومیٹر فی گھنٹہ مغربی_ہوائوں کا درمیانی شدت اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طاقتور سلسلہ کے زیر اثر بارش ژالہ_باری پہاڑوں پر برفباری متوقع انشاءاللہ تفصیلی پیشگوئی حاضر خدمت ہے 💦⛈☔🍂🍁⛅❄🌤☃️🛑🌨🌩💦⛈☔🍁🌫☁️☁️
12 دسمبر 2023 کی صبح سویرے اسلام_آباد فوگی موسم دھند اسموگ
12 دسمبر 2023 کی صبح سویرے اسلام_آباد فوگی فوگی موسم دھند اسموگ درجہ حرارت 03 ڈگری سینٹی گریڈ ⛅☁️🌫🍁🍂