چترال کے نیشنل گول پارک میں مارخو ر کی نئی ویڈیو جاری!!!
بروغل وادی میں واقع پارک میں قومی جانور کی بروغل پہاڑ پر مٹرگشت. پہاڑ کی چوٹی پر مارخور برفباری کے بعد دھوپ سینک رہے ہیں
بشکریہ: لطیف الرحمان
Imagine a land with all seasons, amazing terrains, wonderful lakes & waterfalls, indigenous culture, rich history and mesmerizing sceneries. Don't just imagine, experience it. #VisitKhyberPakhtunkhwa #KP360Updates
State of the art MRI machine Installed at Peshawar Institute of Cardiology. It is one of the latest machines available in Pakistan. Besides cardiac imaging, it also performs head-to-toe MRI scans. #thankyoukpgovt
سوشل میڈیا پر پشاور کی قدیم سپین مسجد کو شہید کرکے کمرشل پلازہ بنانے کی خبریں من گھڑت اور حقائق کے بر عکس ہے۔
مسجد کی عمارت کافی کمزور ہے کسی حادثے سے بچنے کیلئے اسے شہید کرکے دوبارہ جدید اور خوبصورت مسجد تعمیر کی جائیگی۔
ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان کا پشاور کے شہریوں کو سپین جماعت کے حوالے سے اہم تفصیلی پیغام۔۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا ضلع باجوڑ میں اربوں روپے مالیت کے 18 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح
#خپل_وزیر_اعلی_باجوڑ_میں
Special video report on CM KP inaugurations/ground-breaking activities at district Dir Upper today. #cmkp_in_dirupper
بریکنگ نیوز!!!
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا صوبے میں کلائمنٹ رزیلینٹ انفراسٹرکچر فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ. مزید تفصیلات کے لئے ویڈیو رپورٹ ملاحظہ کریں۔
#ThankYouCMKP
#InsafTaleemCard is a revolutionary step taken by KP Government. It will benefit over 24,4000 students of govt colleges in Khyber Pakhtunkhwa. The provincial government is spending 1.0 billion rupees on Insaf Taleem Card on annual basis.
اپنے بچوں کو تا حیات نابینا ہونے سے بچائیں-جو بچے 35 ہفتے یا کم عمر کے پیدا ہوتے ہیں یا جن کا پیدائشی وزن 2کلو یا اس کم ہو ان بچوں کا 4 ہفتوں کی عمر میں مستند ڈاکٹر سے آنکھوں کا معائنہ کرانا لازمی ہے۔
اس پیغام کو مفاد عامہ کی خاطر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
#KP360Updates
وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس۔ اہم فیصلے!!!
#KP360Updates
حکومت خیبرپختونخوا کا ایک اور انقلابی فلاحی اقدام!!
#KPFood #insaaffoodcard
’’جس نے ایک انسان کی جان بچائی تو گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔‘‘ القرآن (۵: ۲۳)
ضلع باجوڑ کے صحت کارڈ پلس سے مستفید ہونے والے شہریوں کے بارے میں اہم معلومات جانئے اس ویڈیو میں
#KPHealth #SehatCardPlus
پشاور/صوبائی حکومت کی نمایہ کامیابی
خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور نے این سی ایس یونیورسٹی سسٹم کو غیر اخلاقی اور غیر اخلاقی ڈانس ایونٹ کے انعقاد پر نوٹس جاری کرتے ہوئے وضاحت طلب کرلی ہے۔
سوشل میڈیا پر نجی کالج کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس پر صارفین کی جانب سے کافی تنقید کی جارہی ہے۔ غیر اخلاقی ویڈیو وائرل ہونے کے معاملے پر صارفین کی جانب سے یہ سوال کیا جارہا ہے کہ اس واقعے کا قصوروار کون ہے؟
اصل معاملہ کیا ہے؟
صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے کہا کہ نجی کالج کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے، اگر تین روز میں جواب جمع نہ کروایا گیا تو کالج کا الحاق ختم کیا جاسکتا ہے۔
#KP360Updates #
وزیر اعلی محمود خان کا سوات کے پہاڑی علاقہ گبین جبہ میں میڈیا سے گفتگو!!!
"امن پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہوگا، امن ہوگا تو صوبے میں ترقی اور خوشحالی آئیگی.مجھے تنقید کا نشانہ بنایا گیا ،لیکن محمود خان کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا"
#KP360Updates
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے خیبرپختونخوا میں ای-اسٹامپ پیپر کا اجراء کر دیا
KP Govt launched e-Stamp paper in the province. The e-Stamping initiative will not only bring efficiency but also transparency in the public affairs. #estampingkp
وزیر اعلیٰ محمود خان کی خصوصی ہدایت پر قوت سماعت سےمحروم بچوں کے لیے کوکلئیر امپلانٹ کی مفت سہولت فراہم کرنے کی منظوری۔پروگرام پر فی مریض 18 لاکھ روپے جبکہ مجموعی طور پر25 کروڑ روپے لاگت آئے گی
Courtesy: HUM pashto