Aman Tv

Aman Tv Aman tv.com

🎤Aslamoalikm 🎤 Dear brothers and sisters.📖 Al kwakib online Islamic centerOnline Islamic center is offering online Quran...
14/02/2023

🎤Aslamoalikm 🎤 Dear brothers and sisters.
📖 Al kwakib online Islamic center
Online Islamic center is offering online Quran classes for muslims living in America🇺🇸 United Kingdom🇬🇧 Australia 🇦🇺Canada🇨🇦 Germany 🇩🇪Denmark🇩🇰 Nepal 🇳🇵Bahrain🇧🇭 Malaysia 🇲🇾Pakistan🇵🇰 Netherland 🇳🇱and muslim living all over the world.
Online Islamic center is offering the following courses.
1-Qaida for Biggeners
2-Nazra e Quran
3-Hifzul Quran
4- Translation & Tfseer ul Quran
5-salah &Azkar
6- Masnoon prayers
7-six kalmas & imaniat
8- Basic info about Islam
And many other courses.
*Three days free trail classes*
Qualified male and female teachers are available
For registration contact us on WhatsApp +923325448201

خونی لانگ مارچمبینہ طور پر عمران خان کے کنٹینر نے چینل فائیو کی رپورٹر صدف خان کو کچل دیا😞صحافی کی موقع پر جان چلی گئی ۔...
30/10/2022

خونی لانگ مارچ

مبینہ طور پر عمران خان کے کنٹینر نے چینل فائیو کی رپورٹر صدف خان کو کچل دیا😞

صحافی کی موقع پر جان چلی گئی ۔۔۔

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار  نے نجی ٹی وی کے سینئر صحافی ارشد شریف کی موت کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس آئ...
27/10/2022

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے نجی ٹی وی کے سینئر صحافی ارشد شریف کی موت کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس کی۔

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ ارشد شریف کی وفات سے جڑے حقائق تک پہنچنا ضروری ہے کیونکہ اس حوالے سے اداروں، لیڈرشپ اور آرمی چیف پر بے بنیاد الزام تراشی کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ ارشد شریف ایک نڈر صحافی تھے اور ایک شہید فوجی کے بھائی تھی، ارشد شریف کی موت انتہائی اندوہناک واقعہ ہے، دیکھنا ہو گا کہ مرحوم ارشد شریف کی موت کے حوالے سے اب تک کیا حقائق سامنے آئے ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا دیکھنا ہو گا کہ ارشد شریف کو ملک سے باہر جانے پر کس نے مجبور کیا، ہماری اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی خاص ہدایت پر 5 اگست کو تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا، اس تھریٹ الرٹ سے سکیورٹی اداروں سےکوئی معلومات شیئر نہیں کی گئیں، اس سےظاہر ہوتا ہے کہ تھریٹ الرٹ مخصوص سوچ کے تحت جاری کیا گیا، کے پی حکومت نے ارشد شریف کو باچا خان ائیرپورٹ تک مکمل پروٹوکول دیا۔

ان کا کہنا تھا تھریٹ الرٹ سےلگتا ہے کہ اس کا مقصد ارشد شریف کو ملک چھوڑنے پر مجبور کرنا تھا، سلمان اقبال نے شہباز گل کی گرفتاری کے بعد عماد یوسف کو کہا ارشد شریف کو باہر بھیج دیا جائے، ارشد شریف کی موت کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات ہونی چاہیے، ان تمام حالات و واقعات میں اے آر وائی کے چیف ایگزیکٹو سلمان اقبال کا ذکر بار بار آتا ہے، انہیں واپس پاکستان لایا جائے اور شامل تفتیش کیا جائے، ہم سب کو انکوائری کمیشن کا انتظار کرنا چاہیے۔

لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا اپنے اداروں پر اعتماد رکھیں، ماضی میں ہوئی غلطیوں کو پچھلے 20 سالوں سے اپنے خون سے دھو رہے ہیں، ہم کمزور ہو سکتے ہیں، ہم سے غلطیاں ہو سکتی ہیں مگر ہم سارشی نہیں ہو سکتے کیونکہ ایک بہت مشہور اسکالر نے کہا تھا کہ اگر پاکستان کو توڑنا ہے تو اس کی فوج کو کمزور کرنا ہو گا۔

ان کا کہنا تھا ایک متحد قوم ہی چیلنجز کا مقابلہ کر سکتی ہے، ہم بطور ادارہ کبھی اپنی قوم کو مایوس نہیں کریں گے، یہ وقت اتحاد، تنظیم اور نظم و ضبط کا ہے۔

مبینہ امریکی سازش کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا سابق وزیراعظم نے سائفر پر کہا تھا کہ کوئی بڑی بات نہیں لیکن پاکستانی سفیر کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا گیا، اسد مجید کے حوالے سے من گھڑت خبر بھی چلائی گئی۔

انہوں نے بتایا کہ آرمی چیف نے 11 مارچ کو کامرہ میں اس وقت کے وزیراعظم سے سائفر کا خود ذکر کیا اور پھر 27 مارچ کو ایک خط لہرا دیا گیا، ہم نے ہر ممکن کوشش کی سیاستدان خود مسئلہ حل کریں لیکن ایسانہ ہو سکا، سائفر کے معاملے پر کوئی ایکشن کیوں نہیں لیا گیا؟

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ سائفر سے متعلق من گھڑت کہانی سنائی گئی، آئی ایس آئی کو سائفر سے متعلق کسی سازش کے شواہد نہیں ملے، ہم حقائق قوم کے سامنے لانا چاہتے تھے لیکن اُس وقت کی حکومت پر چھوڑ دیا، سائفر سے متعلق رجیم چینج آپریشن کا کہا گیا، پاکستانی فوج کو نشانہ بنایاگیا، ہر چیز کو غداری اور رجیم چینج آپریشن سے جوڑ دیا گیا۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا مرحوم ارشد شریف، دیگر صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس نے بھی سائفر پر بات کی، اس سب کے باوجود ہمارے دل میں ارشد شریف سے متعلق کوئی نفرت نہیں ہے، ہم نے کہا بغیر ثبوت من گھڑت الزامات ادارے پر نہ لگائے جائیں، میڈیا ٹرائل میں اےآر وائی چینل نے جھوٹے، سازشی بیانیے کے فروغ میں کردار ادا کیا

26/08/2022

سوات کالام کا سب سے بڑا اور قیمتی ہنی مون ہوٹل گر تباہ
یااللہ خیر

22/08/2022
سودی بینکوں سے رقوم نکلوانے کی وجہ سے بینکوں پر اچھا خاصا دباؤ پڑ رہا ہے۔اس سلسلے کو تیز سے تیز تر ہونا چاییے۔براہ کرم ج...
29/06/2022

سودی بینکوں سے رقوم نکلوانے کی وجہ سے بینکوں پر اچھا خاصا دباؤ پڑ رہا ہے۔
اس سلسلے کو تیز سے تیز تر ہونا چاییے۔
براہ کرم جون کا مہینہ ختم ہونے سے پہلے ہی سودی بینکوں سے اپنی رقوم نکلوائیں یا کسی غیر سودی بینک میں ٹرانسفر کردیں۔
سودی نظام کے خاتمے میں یہ آپ کا بہت بڑا حصہ ہوگا۔
ان شاءاللہ

چائے کے شوقین حضرات کو مینش کریں۔
23/06/2022

چائے کے شوقین حضرات کو مینش کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انتہائی پریشان کن خبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وادی کاغان۔۔۔۔۔۔۔حالیہ برفباریجلکھڈ سے آگے اوربابوسر ٹاپ کے دائیں بائیں جت...
23/06/2022

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انتہائی پریشان کن خبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وادی کاغان۔۔۔۔۔۔۔
حالیہ برفباری
جلکھڈ سے آگے اوربابوسر ٹاپ کے دائیں بائیں
جتنے بھی نالے( ناڑ) ہیں نوری ناڑ۔ کھبے ناڑ۔ پر بی ناڑ ۔ چکبڑی ناڑ۔ رتی گلی اور دیگر جگہوں پے جہاں سیکٹروں کی تعداد میں بکریاں گئ ہوئی ہیں اور ساتھ لوگ بھی ہیں انکا کوئی پتہ نہیں برف ایک ڈیڈھ فٹ سے زیادہ پڑ گئی ہے جانوروں اور لوگوں کے ضائع ہونے کا اندیشہ ہے
متعلقہ محکمے متوجہ ہوں
مولانا عبدالمالک قریشی صاحب

گزشتہ روز 21 جون کو شدید زلزلے کے نتیجے میں افغانستان میں تقریباً 1000 افراد جاں بحق ،ہزاروں کی تعداد میں زخمی اور متعدد...
23/06/2022

گزشتہ روز 21 جون کو شدید زلزلے کے نتیجے میں افغانستان میں تقریباً 1000 افراد جاں بحق ،ہزاروں کی تعداد میں زخمی اور متعدد مکانات تباہ ہوگئے ہیں ۔اللہ تعالٰی مشکل کی اس گھڑی میں ان کی مدد فرمائے

اسلام آباد  🇵🇰          ❤خوبصورت سہانا موسم❤             🌹21 جون 2022م 🌹
21/06/2022

اسلام آباد 🇵🇰
❤خوبصورت سہانا موسم❤
🌹21 جون 2022م 🌹

سیاسی بحث اور عدم برداشت نے ایک قیمتی جان لے لی حطار انڈسٹریل اسٹیٹ مشہور کمپنی وولٹا بیٹری میں سیاسی بحث پر ٹیکسلا کا ن...
15/04/2022

سیاسی بحث اور عدم برداشت نے ایک قیمتی جان لے لی

حطار انڈسٹریل اسٹیٹ مشہور کمپنی وولٹا بیٹری میں سیاسی بحث پر ٹیکسلا کا نوجوان قتل .
قتل کرنے والا ملزم عتیق نامی نوجوان پولیس کی حراست میں
انڈسٹری اسٹیٹ حطار میں سیاسی گفتگو پر دو دوستوں کے درمیان ہاتھ پائی پر عتیق نامی نوجوان نے اپنے قریبی دوست کو سر پر راڈ مار کر قتل کر دیا جبکہ حطار پولیس نے اطلاع ملتے ہیں ملزم کو فوری گرفتار کر لیا
نوجوان شدید زخمی حالت میں قریبی ہسپتال لے جایا گیا مگر زخموں کی تاب نہ لا سکا اور جان کی بازی ہار کیا ....

18/03/2022

علامہ عطاء محمد دیشانی کا ولولہ انگیز خطاب اسلام آباد میں الیکشن کمپیئن کے حوالے سے

18/03/2022

اسلام آباد علامہ عطاء محمد دیشانی کا الیکشن کمپین۔۔۔۔۔۔
سینکڑوں کی تعداد میں لوگ موجود

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون   بھت دکھ ھوا پشاور جامع مسجد میں دھماکے کی بھر پور مزمت کرتے ہیں اللہ تعالٰی شہدا کے درجات ب...
04/03/2022

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

بھت دکھ ھوا پشاور جامع مسجد میں دھماکے کی بھر پور مزمت کرتے ہیں اللہ تعالٰی شہدا کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے تمام زخمیوں کو صحت کاملہ عطا فرمائے 😭😢

انما المؤمنون اخوۃ
22/02/2022

انما المؤمنون اخوۃ

20/02/2022

Beautiful View of nature Bajurr KPK باجوڑ ایجنسی خیبرپختونخوا کا خوبصورت منظر

جامعہ قاسمیہ کا خوبصورت منظر
10/02/2022

جامعہ قاسمیہ کا خوبصورت منظر

02/02/2022

#تبدیلی تو آج ہی آپ لوگوں نے دیکھ لی میری شمولیت کی کہ بلدیات کو ان لوگوں نے مؤخر ہی کردیا😀😜😝🤪

جیو

مفتی صاحب (  )خوش آمدید
02/02/2022

مفتی صاحب ( )
خوش آمدید

اھلا و سھلاً مرحباً
02/02/2022

اھلا و سھلاً مرحباً

22/01/2022

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
کیا حال ہے تمام احباب کا

06/01/2022
04/01/2022
03/01/2022
03/01/2022
ہر قسم کی پراپرٹی کے لیے رابطہ فرمائیں۔
28/12/2021

ہر قسم کی پراپرٹی کے لیے رابطہ فرمائیں۔

26/12/2021
24/12/2021
22/12/2021

Address

Durrani Street Bani Gala Islamabad
Islamabad
44000

Telephone

+923361115118

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aman Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aman Tv:

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Islamabad

Show All