Travel with FARSA

Travel with FARSA پاکستانی سیاحت پر مبنی وڈیوز اور تازہ ترین معلومات کے لیے ہمارے پیج کو فالو اور لائک کریں۔شکریہ

02/10/2023

تعلیم کیلئے 30 لاکھ خرچہ اور نوکری کیلئے 50 لاکھ رشوت دینے کے بعد بننے والا افسر قصائی نہیں تو کیا عبدالستار ایدھی بنے گا۔🤔

یا اللّٰہ رحم فرماA Dutch scientist, who has been good at predicting earthquakes is saying that a big earthquake might h...
02/10/2023

یا اللّٰہ رحم فرما
A Dutch scientist, who has been good at predicting earthquakes is saying that a big earthquake might happen in Pakistan in the next 48 hours. This scientist was right before when they predicted a big earthquake in Turkey in February. Ya Allah khair!

حرکتیں بتا رہی ہے کہ بندہ پہلی بار پاکستان سے باہر گیا ہے 😩 میں بھی گیا تو سیلفیاں ہی سیلفیاں ہوگی فیسبوک بھر دونگا۔ 😩
01/10/2023

حرکتیں بتا رہی ہے کہ بندہ پہلی بار پاکستان سے باہر گیا ہے 😩
میں بھی گیا تو سیلفیاں ہی سیلفیاں ہوگی فیسبوک بھر دونگا۔ 😩

جس خدا نے اس بندے کو دو ایشیا کپ دو ٹی20 کپ اور ایک ورلڈ کپ کھلا دیا ہے اس نے ہمارے لئے بھی کچھ اچھا ہی سوچ رکھا ہوگا۔۔۔...
30/09/2023

جس خدا نے اس بندے کو دو ایشیا کپ دو ٹی20 کپ اور ایک ورلڈ کپ کھلا دیا ہے اس نے ہمارے لئے بھی کچھ اچھا ہی سوچ رکھا ہوگا۔۔۔!!!

سستا اور تیز ترین انصاف ۔افغانستان میں معصوم بچی کو اغواء کرنے والا گروہ چند گھنٹوں کے اندر گرفتار ہوا،گروہ کو ہاتھ پیچھ...
22/09/2023

سستا اور تیز ترین انصاف ۔

افغانستان میں معصوم بچی کو اغواء کرنے والا گروہ چند گھنٹوں کے اندر گرفتار ہوا،گروہ کو ہاتھ پیچھے باندھ کر بچی کے سامنے پیش کیا گیا،

چند گھنٹوں میں ان کو سزا بھی دی گئی یہ سزا بچی نے اپنی آنکھوں سے دیکھی نہ کوئی وکیلوں کا چکر نہ عدالتوں کے پیچھے ٹائم ضائع،فوری انصاف،سماج سے جرائم کا خاتمہ یوں کیا جاتا ہے۔,,,,,,کاش ہمارے پیارے پاکستان میں ایسے انصاف ہونا شروع ہو جائے ,,,,,,مگر ہوگا نہیں

یہ قوم اپنا حق لینے کے لیے کبھی نہیں نکلتی۔۔۔بھیک اور لنگر کے لیے فورا نکل پڑتے ہیں 💔
21/09/2023

یہ قوم اپنا حق لینے کے لیے کبھی نہیں نکلتی۔۔۔
بھیک اور لنگر کے لیے فورا نکل پڑتے ہیں 💔

ایک شخص کسی جرم میں جنگلی قبیلے میں پھنس گیاقبیلے کے سردار نے اس شخص کو دو آپشنز دیئے 1: شانگا لولو2: سزائے موتشانگالولو...
18/09/2023

ایک شخص کسی جرم میں جنگلی قبیلے میں پھنس گیا
قبیلے کے سردار نے اس شخص کو
دو آپشنز دیئے

1: شانگا لولو
2: سزائے موت

شانگالولو کیا ہے؟
اس شخص نے پوچھا
شانگالولو یہ ہے کہ آپ کو برہنہ کیا جائے گا اور قبیلے کا ہر شخص تمہیں سو چھتر مارے گا
اس کو یہ بے عزتی لگی اور اس نے کہا:
مجھے سزا موت دے دو

سردار نے حکم دیا: اس کو موت بذریعہ شانگالولو دی جائے

پچھلی حکومتوں نے عوام کو صرف شانگا لولو کیا تھا

اور

نگران حکومت بذریعہ شانگا لولو سزائے موت دے رہی ہے !!🤠😆

(یہ پوسٹ مکمل غیر سیاسی پوسٹ ہے، اس لئے اپنے سیاسی عقائد و اختلافات اس پوسٹ سے دور رکھیں، جسکو اس پوسٹ سے اعتراض ہو وہ ا...
18/09/2023

(یہ پوسٹ مکمل غیر سیاسی پوسٹ ہے، اس لئے اپنے سیاسی عقائد و اختلافات اس پوسٹ سے دور رکھیں، جسکو اس پوسٹ سے اعتراض ہو وہ اس سے دور رہ سکتا ہے۔)

‏إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ !

سنا تو تھا ریاست ماں جیسی ہوتی ہے
لیکن ماں میں عظیم ممتا ہوتی ہے

معصوم ننھا عمار اپنے والد عباد فاروق کی راہ تکتے تکتے اس دنیا کو چھوڑ کر چلا گیا۔

عمار کے والد میاں عباد فاروق کو پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ والدہ اور دادی کی گرفتاری کیلئے آئے روز پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے پے درپے چھاپوں اور مسلسل حراساں کیئے جانے کی وجہ سے ننھا عمار ذہنی اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھا اور وہ ذہنی مریض بن گیا تھا۔ ننھا عمار پولیس کا نام سنتے ہی خوف سے کانپنے لگ جاتا تھا۔ تکلیف میں دن و رات عمار کی آنکھیں والد کو دیکھنے کیلئے ترستی رہیں۔

اسی کشمکش میں عمار کومے میں چلا گیا تھا اور آخرکار آج عمار اس دنیا کو خیر آباد کہہ گیا ہے۔

عمار تو دنیا سے چلا گیا۔

مگر پاکستانی قوم کیلئے تین سوالات چھوڑ گیا

1 : میرے قتل کا زمے دار کون ہے؟
2 : میں اپنا لہو کس کے ہاتھ تلاش کروں؟
3 : مجھے انصاف کون دلوائے گا؟

بے رحمی اور سنگدلی کی بدترین علامت پولیس کا ادارہ بن چکا ہے، کسی کو بھی یہ احساس نہی کہ انکی بھی اولادیں ہیں، نوکریاں کریں، احکامات بجا لائیں لیکن اتنا ذہن میں رکھیں کہ اس نوکر شاہی کے دوران آپ سے ایسا ھرم سرزد نا ہو جسکا جواب دنیا و آخرت میں دینا پڑ جائے، کسی مجبور کہ آہ و بکا آپکو نا لگے۔

18/09/2023
فیصل مسجد، ایک وقت تھا صفائی اور ستھرائی کی بہترین مثال تھی پاکستان بھر سے لوگ دیکھنے آتے تھے،  اور اب؟؟  صفائی کی صورت ...
17/09/2023

فیصل مسجد، ایک وقت تھا صفائی اور ستھرائی کی بہترین مثال تھی پاکستان بھر سے لوگ دیکھنے آتے تھے، اور اب؟؟ صفائی کی صورت حال، مسجد میں داخل ہوتے وقت موٹر سائیکل اور گاڑیوں سے پارکنگ کے نام پر یا جوتے رکھتے وقت جو بھتہ لیا جاتا ہے اس میں اگر کچھ پیسے مسجد کی صفائی پر لگے تو کونسا قیامت آۓ گی؟ اور سی ڈی اے کا لاکھوں کا بجٹ؟
وضو سے انسان پاک ہوتا ہے یہاں وضو بنانے کی جگہ کی یہ حالت ہے تو ادھر انسان اپنی کیا صفائی کرے؟
یہ پاکستان کی سب سے بڑی اور اہم مسجد کا حال ہے۔

17/09/2023

پٹرول جس حساب سے بڑھ رہا ہے۔ دھیرے دھیرے یہ سمجھ بھی آ رہی ہے کہ دجال گدھے پر بیٹھ کر کیوں آئے گا ۔۔؟؟🤔

17/09/2023

ڈالر 333 سے گھینچ کے 305
پٹرول 305 سے کھینچ کے 333

مستری منیر کی کمال معیشت سازی 😂

 پاکستان کو اپنی کرنسی تبدیل کردینی چاھیے مطلب نوٹ کی شکل و صورت سب تبدیل کردینا چاھیے جس طرح انڈیا نے اپنی کرنسی تبدیل ...
14/09/2023



پاکستان کو اپنی کرنسی تبدیل کردینی چاھیے مطلب نوٹ کی شکل و صورت سب تبدیل کردینا چاھیے
جس طرح انڈیا نے اپنی کرنسی تبدیل کی تھی
جو کرنسی تبدیل کرنے آئے اس شحص کو نقد دینے کی بجائے اس کا اسی وقت بنک میں اکاونٹ کھولا جائے اور رقم بنک میں رکھی جائے ساتھ ھی FBR میں اسی وقت رجسٹرڈ کیا جائے فائلر بنایا جائے جو شحص اپنے زرائع آمدن نہ بتائے اس پر جرمانہ کیا جائے
یقین کریں پاکستان کے بنکوں میں روپوں کے انبار لگ جائیں گے اور تمام لوگ فائلر بھی ھوجائیں گے
پاکستان کی توقع سے بھی زیادہ ریونیو اکٹھا ھوگا لوگوں نے کروڑوں اربوں روپیہ گھروں میں رکھا ھوا ھے اگر ملک کو درست حالت میں لانا ھے تو پھر یہ کام بھی کرنا ھوگا مگر

اس کے لیے سب سے اھم اور ضروری بات لیڈر کا محب وطن ھونا ھے ،،،،،،،👌💯✅️

11/09/2023

ملک چلانے اور آگے بڑھانے کیلئے CSS کا نہیں، ایماندار کا ھونا ضروری ہے۔

10/09/2023

" فرمائشیں کرتے ہُوئے یہ ذہن میں رکھنا ، خواہش کے لِیے باپ کا جُوتا نہ پھٹا ہو! ۔

09/09/2023

اسلامی ملک ہونے کے ناطے جب مسجد کو مفت بجلی نہیں دی جاتی تو پھر سرکاری افسران کو مفت بجلی بند کریں !!

حاجی صاحب مالش کرنے والے سے مالش کروا رہے تھے کہ اتنے میں ایک آدمی آیا اور کہنے لگا:" کیا حال ہے حاجی صاحب... آپ نظر نہی...
07/09/2023

حاجی صاحب مالش کرنے والے سے مالش کروا رہے تھے کہ اتنے میں ایک آدمی آیا اور کہنے لگا:
" کیا حال ہے حاجی صاحب... آپ نظر نہیں آتے آج کل؟ "
حاجی صاحب نے اس کی بات سنی ان سنی کر دی. وہ بندہ کہنے لگا:
" حاجی صاحب... میں آپ کی سائیکل لے کے جا رہا ہوں"
وہ سائیکل مالشی کی تھی. کافی دیر ہو گئی تو مالشی کہنے لگا:
" حاجی صاحب... آپ کا دوست آیا نہیں ابھی تک واپس میری سائیکل لے کر؟ "
حاجی صاحب بولے :
" وہ میرا دوست نہیں تھا"
مالشی بولا:
" مگر وہ تو آپ سے باتیں کر رہا تھا"
حاجی صاحب بولے:
" میں تو اس کو جانتا ہی نہیں ہوں.
میں تو سمجھا تھا کہ وہ تمہارا دوست ہے"
مالشی بولا:
" حاجی صاحب... میں غریب آدمی ہوں. میں تو لٹ گیا"
حاجی حاحب بولے:
" اچھا تو رو مت. میں تجھے نئی سائیکل لے دیتا ہوں. تم سائیکل والی دوکان پر جا کے پسند کر لو
مالشی نے ایک سائیکل پسند کی
اور چکر لگا کے دیکھا. واپسی پر آکر کہنے لگا کہ حاجی صاب یہ سائیکل زرا ٹیڑھی چل رہی ہے
حاجی نے کہا:
" یار نئی سائیکل ہے. یہ ٹھیک ہے. دکھاو میں چیک کرتا ہوں"
حاجی صاحب سائیکل پر چکر لگانے گئے اور واپس آئے ہی نہیں.
مالشی کو اس سائیکل کے پیسے بھی دینے پڑ گئے 🤔
آج ایسا ہی حال پاکستانی قوم کے ساتھ ہو رہا ہے. ہر نیا آنے والا حکمران حاجی ہے اور عوام مالشی 🤷🏻‍♂️🤠🤣

07/09/2023

ہمارے ہاں ڈاکٹر جو دوا مریض کو تجویز کرتا ہے
وہ میڈیکل ریپ نے
ڈاکٹر کو تجویز کی ہوتی ہے!!🤔

04/09/2023

پیپلزپارٹی نے 90 دن میں الیکشن مانگے تو اس کے 600 ارب کے کیس نکل آئے.
اب خاموش ہے😀

04/09/2023

‏چینی! ڈبل سینچری کیطرف
ڈالر! فورتھ سینچری کیطرف
پٹرول اور ڈیزل! بھی فورتھ سینچری کیطرف
اور یہ دیکھ کر عوام ۔۔۔ موت کی طرف

04/09/2023

پاکستان میں جاری ظلم و بربریت پر ملک کے بڑے بڑے جید علماء خاموش کیوں ہیں؟

اللہ ہم سب کے حال پر رحم فرمائے آمین
03/09/2023

اللہ ہم سب کے حال پر رحم فرمائے آمین

پاکستانیوں یہ 10 منٹس کی وڈیو لازمی دیکھو، سنو اور سمجھو کہ پاکستان میں تیل کا بحران حقیقی ہے یا پھر اسے جان بوجھ کر پید...
03/09/2023

پاکستانیوں یہ 10 منٹس کی وڈیو لازمی دیکھو، سنو اور سمجھو کہ پاکستان میں تیل کا بحران حقیقی ہے یا پھر اسے جان بوجھ کر پیدا کیا جا رہا یے۔ شیئر لازمی کریں اور کان اور آنکھیں کھول کر دیکھیں، سنیں۔

Russian OIL Truth - How Pakistan Completely Mishandled This Opportunity@PakWheels

03/09/2023

ہم میٹر خرید کر میٹر کا کرایہ بھی دیتے ہیں۔ ظالمو! ہماری جہالت کا اتنا فائدہ تو نا اٹھاؤ۔

03/09/2023

اگر ہمارے فیصلے امریکہ نے ہی کرنے ہیں
تو ہمیں امریکی پاسپورٹ بھی دیا جائے
عوام کا مطالبہ زور پکڑ نے لگا..

ایسا ہونا چاہئے تھا بہت پہلے لیکن اب تو لازمی ہو چکا ہے
01/09/2023

ایسا ہونا چاہئے تھا بہت پہلے لیکن اب تو لازمی ہو چکا ہے

یہ قوم اب سائیکل پر آ جائے گی، لیکن مجال ہے اپنے حق کے لیے آواز اٹھا سکے، ایک بندہ نہیں نکل پائے گا اس حبس زدہ، زمیں بوس...
01/09/2023

یہ قوم اب سائیکل پر آ جائے گی، لیکن مجال ہے اپنے حق کے لیے آواز اٹھا سکے، ایک بندہ نہیں نکل پائے گا اس حبس زدہ، زمیں بوس کر دینے والی مہنگائی میں۔

01/09/2023

ورلڈ بینک کا صدر بھی انڈین بن گیا
اور ہمارے والے CSS کر کے گلیوں بازاروں میں غریبوں کی ریڑھیاں گراتے ہیں 🤐

30/08/2023

انڈیا چاند پر پہنچ گیا ویری گڈ 😊۔
🤔 پاکستان بھی چاند پر پہنچ سکتا ہے اگر آئی ایم ایف والے اپنا دفتر چاند پر بنالیں ۔

30/08/2023

زیادہ سچ بولنے سے جان بھی جا سکتی ہے لہٰذا خاموشی اختیار کریں اور گونگے بہرے اور اندھے ہو کر اپنی مختصر سی زندگی گزاریں ۔

30/08/2023

پی ٹی آئی سے اتنی نفرت کہ ایک غریب خاتون کے غبارہ بھی اسلام آباد پولیس لے گئی!!

اس غریب خاتون کا کیا قصور یہ تو روٹی روزی کما رہی تھی 😒

‏بریکنگ نیوز ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے د...
29/08/2023

‏بریکنگ نیوز ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا
♥️✌️🔥

28/08/2023

پاکستان سے انسانیت ختم ھو رہی ھے آئی ایم ایف کے قرضوں سے اشرافیہ کی موجیں ،بیرونی ملکوں کے تفریحی دورے،20,21,22سکیل کے غریب افسران کے لیے بجلی فری،ڈیزل پٹرول فری، حج عمرہ فری،گاڑیاں اور پروٹوکول فری،اربوں کی کرپشن سے بیرونی ممالک کمپنیاں ،پراپرٹی، کی خریداری ، اشرافیہ کے لیے پاکستان سونے کی چڑیا بن گئ،دوسری طرف 1000روپے دیہاڑی کمانے والے مزدور کے لیے بجلی 52روپے یونٹ،پٹرولیم مصنوعات تقریبا 300روپے لیٹر،اٹا 200روپے کلو دیگر اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرتیں ھیں ،ماں باپ بچوں کو زہر دے کر پھر خود کشی کرتے ھیں ،چار پانچ دن بھوکے پیاسے رہنے پر دریا اور نہروں میں معصوم بچوں سمیت چھلانگ لگا کر خود کشی کرنے کے ہر روز واقعات پیش آئے رہے ھیں، بجلی کا بل دیکھ کر غریب لوگ پل سے چھلانگ لگا کر زندگی کو ختم کرنے کی مثالیں سامنے آرہی ھیں غریبوں کو اپنے تن کے کپڑے اتار کر دینے والا خود لندن چلا گیا ھے،
پاکستان کی بیوروکریسی ،ججیز،جرنل،حکمران عوام پر رحم کھاہیں، بیرونی ممالک میں منتقل دولتِ واپسی کے اقدامات کیے جائیں ،تینوں اداروں حکومت ،فوج،اور عدلیہ پہلے اپنی غربت کے خاتمے کا اعلان کر کے اپنی اپنی مراعات کے خاتمے کا اعلان کریں، ورنہ اللہ تعالیٰ کا عذاب سخت ھے ان بطش ربک لشدید ،یاد رکھیں عوام بیدار ھو چکی ھے،
آپ بجلی،پٹرولیم مصنوعات ،ڈالر کی پاکستان اور پڑوسی ملک افغانستان ،ایران،بھارت،بنگلہ دیش، سے موازنہ کریں اور اگر غیرت ھے تو شرماتے جاہیں،۔ اب عوام بلا قیادت سڑکوں پر نکل آئے تو کوئی قوت انھیں روک نہیں سکتی، خدارا غریب عوام پر ترس کھاہیں، اللہ سب کچھ دیکھ رہا ھے۔

28/08/2023

جج ارب پتی
جرنیل ارب پتی، سیاستدان ارب پتی اور صحافی بھی ارب پتی لیکن ملک بھکاری اور عوام بدحال یہ ہے ہمارا وطن پاکستان🤐

یہ زندہ بھی ہے کہ فوت ہوگئی ؟؟؟ اللّه مرحومہ کے درجات بلند کرے ،عمران خان کے دور میں بجلی اور مہنگائی پر بہت آواز اٹھایا...
28/08/2023

یہ زندہ بھی ہے کہ فوت ہوگئی ؟؟؟
اللّه مرحومہ کے درجات بلند کرے ،عمران خان کے دور میں بجلی اور مہنگائی پر بہت آواز اٹھایا کرتی تھیں ۔۔۔

28/08/2023

سننے میں آیا ہے کہ 5 بیٹیوں کے باپ نے آج صبح 23000 بل کی وجہ سے چھت سے چھلانگ لگادی اور موقع پر ہلاک ہوگیا، اللہ ہم پر رحم فرمائے ۔

تینتالیس ہزار فالورز مکمل ہونے اور آپ لوگوں کے اتنا پیار دینے پر آپ سب لوگوں کا بہت بہت شکریہ، آپ لوگوں کی طرف سے میری ر...
28/08/2023

تینتالیس ہزار فالورز مکمل ہونے اور آپ لوگوں کے اتنا پیار دینے پر آپ سب لوگوں کا بہت بہت شکریہ، آپ لوگوں کی طرف سے میری رہنمائی میرے لیے باعث فخر ہوگی لہذا مجھے اپنی رائے ضرور دیجئے گا کہ مجھے مزید کس چیز پر کام کرنا چاہیے۔ شکریہ تمام فارسا فیملی کا۔

یہ واہگہ بارڈر لاھور سے صرف چند قدم دور انڈیا کا اٹاری گاؤں ہےاس گاؤں میں پیاز 25 روپے آٹا 30 روپے کلو ھے اور روٹی 3 روپ...
16/12/2022

یہ واہگہ بارڈر لاھور سے صرف چند قدم دور انڈیا کا اٹاری گاؤں ہےاس گاؤں میں پیاز 25 روپے آٹا 30 روپے کلو ھے اور روٹی 3 روپے گھی 60 روپے کلو ہے، وہاں سے چند قدم پیچھے آئیں تو آگے لاھور کا گاؤں برکی ہے۔ جس میں پیاز 230 آٹا 120 روپے کلو ھے روٹی 15 روپے گھی 500 روپے کلو ہے،
فصل ایک، زمین ایک، موسم ایک، ماحول ایک زمیندار ایک جیسے، بس فرق ترجیحات کا ھے،
ان کی اپنی تجارت کیلئے بارڈر کے گیٹ کھل جاتے ھیں، مٹھائیاں ایکسچینج ہوجاتی ہیں،
مگر عوام کو 75 سال سے دشمنیاں پڑھائی گئی ہیں۔۔

Address

G-12 Islamabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel with FARSA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel with FARSA:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Islamabad

Show All