Ek puzzle

Ek puzzle Life is Like A pUzzLe

اس ایک شخص کو تلاش کرو جو 'لاکھوں کے ہجوم میں بھی بس تمہارا وجودہ تلاش کرے۔۔۔۔۔
22/04/2024

اس ایک شخص کو تلاش کرو جو 'لاکھوں کے ہجوم میں بھی بس تمہارا وجودہ تلاش کرے۔۔۔۔۔

سُکُونایسے شخص کی موجُودگی کا نام ہےجوآپکے زخموں کوآپکی رُوح پہ داغ نہ سمجھے;بلکہاپنی محبّت اُنڈیلنے کے واسطے بَنی دَراڑ...
19/04/2024

سُکُون
ایسے شخص کی موجُودگی کا نام ہے

جو
آپکے زخموں کو
آپکی رُوح پہ داغ نہ سمجھے;

بلکہ
اپنی محبّت اُنڈیلنے کے واسطے بَنی دَراڑیں سمجھ کر,
اُن پہ بوسہ دے۔۔♡

روز مرہ کا یہ ہے کھیل ' نصیر ان کیلئےایک دو باتوں میں ' دو چار کو اپنا کرنا..
30/01/2024

روز مرہ کا یہ ہے کھیل ' نصیر ان کیلئے
ایک دو باتوں میں ' دو چار کو اپنا کرنا..

کوئی شانہ ہمیں درکار ہے سر رکھنے کو؟تیرا رونا تیرے آگے تو نہیں رو سکتے .
24/11/2023

کوئی شانہ ہمیں درکار ہے سر رکھنے کو؟
تیرا رونا تیرے آگے تو نہیں رو سکتے .

No doubt
01/10/2023

No doubt

میں مناسب ہی نہیں سمجھتی' عامل تک رسائیاب محبوب بھی قدموں میں لاؤں' تو مر نہ جاؤں ۔
24/09/2023

میں مناسب ہی نہیں سمجھتی' عامل تک رسائی
اب محبوب بھی قدموں میں لاؤں' تو مر نہ جاؤں ۔

اپنی مرضی کا کفن' بیٹی کو لا کر دے دیا جس کی تھی تدفین' اس سے مشورہ تھا ہی نہیں
11/09/2023

اپنی مرضی کا کفن' بیٹی کو لا کر دے دیا
جس کی تھی تدفین' اس سے مشورہ تھا ہی نہیں

اب کیوں لگتی ہیں مجھے یہ ٹھوکریں بابا...؟ اب تو چَپَّل بھی میں سیدھی پہنتی ہُوں...
11/09/2023

اب کیوں لگتی ہیں مجھے یہ ٹھوکریں بابا...؟
اب تو چَپَّل بھی میں سیدھی پہنتی ہُوں...

*مــرنـــے کـــے دستیــاب طــریقـــوں میــں ســـے' ســب ســـے اذیــت نــاک زنــدہ رہنــا ہـــے*
15/08/2023

*مــرنـــے کـــے دستیــاب طــریقـــوں میــں ســـے' ســب ســـے اذیــت نــاک زنــدہ رہنــا ہـــے*

میں تیری ہر اذیت سہہ کر بھی زندہ ہوںمجھے گلے لگا کر دیکھ ، شاید مر جاؤں میں
09/08/2023

میں تیری ہر اذیت سہہ کر بھی زندہ ہوں

مجھے گلے لگا کر دیکھ ، شاید مر جاؤں میں

‏آ پھر 'شروع سے شروع کریں محبتآ پھر تجھے۔۔۔ اپنا نام بتاؤں میں !
06/08/2023

‏آ پھر 'شروع سے شروع کریں محبت

آ پھر تجھے۔۔۔ اپنا نام بتاؤں میں !

میں تو مے کش ہوں میرے ہاتھ میں شیشہ ہے "عدم"تو تو مومن ہے تیرے ہاتھ میں_________ قرآن ہوتا
05/08/2023

میں تو مے کش ہوں میرے ہاتھ میں شیشہ ہے "عدم"
تو تو مومن ہے تیرے ہاتھ میں_________ قرآن ہوتا

میں نے کرنی ہیں کئی راز کی باتیں تم سےکیا خوابوں کے علاوہ بھی کہیں مل سکتے ہیں ہم
26/07/2023

میں نے کرنی ہیں کئی راز کی باتیں تم سے
کیا خوابوں کے علاوہ بھی کہیں مل سکتے ہیں ہم

وہ بے کیفی کا عالم ہے کہ دل یہ چاہتا ہےکہیں روپوش ہو جاؤں اچانک، خاموشی سے
16/07/2023

وہ بے کیفی کا عالم ہے کہ دل یہ چاہتا ہے
کہیں روپوش ہو جاؤں اچانک، خاموشی سے

ہمارا راستہ خوف و رجا' کے بیچ میں ہے کبھی یقین کا ہونا' کبھی نہیں ہونا
12/07/2023

ہمارا راستہ خوف و رجا' کے بیچ میں ہے
کبھی یقین کا ہونا' کبھی نہیں ہونا

ہر شخص میری ذات سے جانے کے لئیے تھاتو بھی تو میری ذات سے جانے کے لئیے ہے🙂
05/07/2023

ہر شخص میری ذات سے جانے کے لئیے تھا
تو بھی تو میری ذات سے جانے کے لئیے ہے🙂

بندے کے قلم ہاتھ میں ہوتا تو غضب تھاصد شکر کہ ہے کاتب تقدیر کوئی اور
02/07/2023

بندے کے قلم ہاتھ میں ہوتا تو غضب تھا
صد شکر کہ ہے کاتب تقدیر کوئی اور

زخم جب بھی کوئی ذہن و دل پر لگا، زندگی کی طرف اِک دریچہ کُھلاہم بھی گویا کسی ساز کے تار ہیں، چوٹ کھاتے رہے، گُنگُناتے رہ...
02/07/2023

زخم جب بھی کوئی ذہن و دل پر لگا، زندگی کی طرف اِک دریچہ کُھلا
ہم بھی گویا کسی ساز کے تار ہیں، چوٹ کھاتے رہے، گُنگُناتے رہے

13/06/2023

smart husband ( cute couple ) 😁😄

کیا تلخ ماجرا ہے یہ میرے وفائے مست مجھ کو قبول ہے تو محبت کیے بغیر #مکھو
27/05/2023

کیا تلخ ماجرا ہے یہ میرے وفائے مست
مجھ کو قبول ہے تو محبت کیے بغیر
#مکھو

‏میں بےوفا ہوں، مجھ کو گریبان سے پکڑ،اور مجھ سے پُوچھ میں نے تیرا غم کدھر کِیا۔
24/05/2023

‏میں بےوفا ہوں، مجھ کو گریبان سے پکڑ،
اور مجھ سے پُوچھ میں نے تیرا غم کدھر کِیا۔

‏دو چار باتیں وہ لوگ بھی سُنا کر گئے ہم کوجن کی قمیضوں پر اپنا گریبان تھا ہی نہیںاتنے پارساٶں میں پھر دم نہ گُھٹتا تو  ک...
05/05/2023

‏دو چار باتیں وہ لوگ بھی سُنا کر گئے ہم کو
جن کی قمیضوں پر اپنا گریبان تھا ہی نہیں

اتنے پارساٶں میں پھر دم نہ گُھٹتا تو کیا ہوتا
جو بھی ملا فرشتہ ہی ملا انسان تھا ہی نہیں🖤

چند سانسیں ' خریدنے کے لئے‏زندگی روز بیچتا ہوں تجھے
01/05/2023

چند سانسیں ' خریدنے کے لئے
‏زندگی روز بیچتا ہوں تجھے

معافی اتنی ہی خوبصورتی سے مانگنی چاہیے'جتنی بد صورتی سے دل دکھایا ہوتا ہے
27/04/2023

معافی اتنی ہی خوبصورتی سے مانگنی چاہیے'جتنی بد صورتی سے دل دکھایا ہوتا ہے

غلط ثابت ہونے پر معافی نہیں مانگتےہاں ' البتہ رشتہ ختم کرنا زیادہ ضروری سمجھتے ہیں
27/04/2023

غلط ثابت ہونے پر معافی نہیں مانگتے
ہاں ' البتہ رشتہ ختم کرنا زیادہ ضروری سمجھتے ہیں

اگر آپ پر کوئی مرتا ہو' تو کوشش کریں اسے اپنے ہاتھوں سے نہ ماریں 🙏
24/04/2023

اگر آپ پر کوئی مرتا ہو' تو کوشش کریں اسے اپنے ہاتھوں سے نہ ماریں 🙏

‏مجھ کو مَر جانا ہے اِک دن مِری مرضی کے بغیر،اِس کہانی کی مصنف نہیں، کردار ہوں میں 🔥
12/04/2023

‏مجھ کو مَر جانا ہے اِک دن مِری مرضی کے بغیر،
اِس کہانی کی مصنف نہیں، کردار ہوں میں 🔥

کون بانٹے گا میرے ساتھ میری تنہائی ڈھونڈ کے لا دو مجھے زیست سے ہارا کوئی
05/04/2023

کون بانٹے گا میرے ساتھ میری تنہائی
ڈھونڈ کے لا دو مجھے زیست سے ہارا کوئی

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ek puzzle posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies