حق خطیب بے نقاب۔۔۔ 3 گھنٹے ٹیم سرعام کو یرغمال بنا کر رکھا، ایک آیت تک نہیں سُنا سکے۔ کیمرے اور موبائل چھین لئے۔ مجمع اور مذہب کی آڑ میں چھپنے کی کوشش۔ دھمکیاں اور تشدد۔
ٹیم سرعام اب محفوظ ہے، الحمد للہ
اقرار الحسن آستانے پر موجود لیکن شف شف سرکار غائب - آخر ماجرہ کیا ہے کئی گھنٹوں کے انتظار کے بعد آخر شف شف سرکار کو مجبورن آنا پڑا ؟
حق خطیب اور اُس کے غنڈوں کے ٹیم سرعام پر حملہ آور چار گھنٹے تک یرغمال رہنے کے دوران ہمارا ایک سوال تھا کہ کوئی ایک آیت سُنا دیں جس میں حق خطیب ناکام رہا۔ ختم نبوت کی آڑ میں چھپ کر لوگوں کو اشتعال دلاتا رہا۔ میرے لئے نہیں، دین کی اصل کے لئے اپنا کردار ادا کیجئے ورنہ یہ فتنہ قابو سے باہر ہو جائے گا۔۔۔۔ اقرار الحسن شاباش اللّہ پاک آپ کو کامیابیوں سے نوازے آمین۔۔۔
#کوہ نور نیوز ہیڈلائنز 10 فروری 2024
Kohe Noor News HD TV
Danish shaikh HYDRABAD
حیدرآباد بیورو رپورٹ محمد دانش شیخ
Kohe Noor News TV
میئر حیدرآباد کاشف شورو اور میڈی کیم گروپ آف کمپنیز کی جانب سے حیدر آباد کی مین شاہراہوں اور چورنگیوں کو خوبصورت بنانے کے سلسلے میں، آرٹیفیشل چڑیا گھر۔ بارادری۔ ہاتھی مجسمہ۔ شہر بھر کو خوبصورت بنانے کےلئے پارکوں کا افتتاح کیا ۔۔۔۔ مزید احوال اس رپورٹ میں
حیدرآباد بیورو رپورٹ محمد دانش شیخ
حیدراباد سیول ہسپتال سے دو روز قبل اغواء ہونے والا چھ سالہ بچہ علی حیدر کو ساتھ لے جانے کی مکمل سی سی ٹی وی ویڈیو فوٹیج کوہ نور نیوز ٹی وی نے حاصل کرلی
سیول ہسپتال کے سی سی ٹی وی کیمرے میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح سے چھ سالہ علی حیدر کو اپنے ساتھ ورگلہ کر بھلا پسلا کر جوس وغیرہ دیتے ہوئے اغوا کار فیملی اپنے ساتھ موٹر سائیکل پر بٹھا کر بآسانی بچے کو لے جارہے ہیں تھانہ مارکیٹ پولیس کی عوام سے اپیل ہے اس بچے کی بازیابی کے حوالے سے اگر کوئی اطلاعات ملے تو پولیس اور فیملی کی مدد کریں اور احتیاط کریں اپنے چھوٹے بچوں کو سول ہسپتال درگاہوں اور رش والی جگہ پر کسی صورت اکیلا نہ چھوڑیں اور بچوں کو لے جانے سے بھی احتیاط کریں
کیونکہ ایسی جگہوں پر اغوا کار افراد جو اپنے بیوی بچوں کے ساتھ موجود ہوتے ہیں اور واردات کرتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ اپنی قیمتی اشیاء موٹر سائیکل گاڑی اور دوسری چیزوں کا بھی خیال رکھا کریں کیونکہ اکثر عوام یہاں پریشان حال میں آتے ہیں اور پھر ان سے کوتاہیاں ہو جاتی ہے جس کا ہمیں خمیازہ اس طرح سے بھگتنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
حیدرآباد بیورو رپورٹ محمد دانش شیخ
حیدراباد سیول ہسپتال سے دو روز قبل اغواء ہونے والا چھ سالہ بچہ علی حیدر کو ساتھ لے جانے کی مکمل سی سی ٹی وی ویڈیو فوٹیج کوہ نور نیوز ٹی وی نے حاصل کرلی
سیول ہسپتال کے سی سی ٹی وی کیمرے میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح سے چھ سالہ علی حیدر کو اپنے ساتھ ورگلہ کر بھلا پسلا کر جوس وغیرہ دیتے ہوئے اغوا کار فیملی اپنے ساتھ موٹر سائیکل پر بٹھا کر بآسانی بچے کو لے جارہے ہیں تھانہ مارکیٹ پولیس کی عوام سے اپیل ہے اس بچے کی بازیابی کے حوالے سے اگر کوئی اطلاعات ملے تو پولیس اور فیملی کی مدد کریں اور احتیاط کریں اپنے چھوٹے بچوں کو سول ہسپتال درگاہوں اور رش والی جگہ پر کسی صورت اکیلا نہ چھوڑیں اور بچوں کو لے جانے سے بھی احتیاط کریں
کیونکہ ایسی جگہوں پر اغوا کار افراد جو اپنے بیوی بچوں کے ساتھ موجود ہوتے ہیں اور واردات کرتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ اپنی قیمتی اشیاء موٹر سائیکل گاڑی اور دوسری چیزوں کا بھی خیال رکھا کریں کیونکہ اکثر عوام یہاں پریشان حال میں آتے ہیں اور پھر ان سے کوتاہیاں ہو جاتی ہے جس کا ہمیں خمیازہ اس طرح سے بھگتنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
حیدرآباد بیورو رپورٹ محمد دانش شیخ
حیدرآباد میں ڈپٹی کمشنر طارق قریشی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لطیف آباد فراز احمد صدیقی نے اشیاء خوردنوش کو زخیرہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا
حیدرآباد اسسٹنٹ کمشنر لطیف آباد فراز احمد صدیقی نے تعلقہ لطیف آباد میں قائم مختلف فلور ملز چاولوں کا گودام اور دال ملز کا دورہ کیا۔ چاول اور دال کا ذخیرہ کرنے پر صدف دال مل اور فیصل جاوید کے چاولوں کے گودام کو اسسٹنٹ کمشنر لطیف آباد فراز احمد صدیقی نے سیل کردیا۔
کاروائی میں اسسٹنٹ کمشنر لطیف آباد فراز احمد صدیقی ڈی ایس پی سائٹ اور انسپکٹر بیورو سپلائی موجود تھے۔
اسسٹنٹ کمشنر لطیف آباد فراز احمد صدیقی نے تمام تاجروں کو خبردار کیا کہ اشیاء خوردنوش کا زخیرہ نا کیا جائے بصورت دیگر سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی
حیدرآباد بیورو رپورٹ دانش شیخ
حیدرآباد میں حیسکو چیف مظفر علی عباسی کی ہدایت پر حیسکو انتظامیہ کی جانب سے پولیس اور مقامی انتظامیہ کی مدد سے بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف ہنگامی بنیادوں پرگرینڈ آپریشن جاری، ہے 100فیصد بقایاجات کی وصولی یقینی بنانی ہے، بجلی چوری کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے۔
حیدرآباد بجلی کی بڑی چوری فیکڑی سے پکڑی گئ سب ڈویزن کے علاقے میں صادق اسٹیل کاسٹنگ فیکٹری کے بجلی کنیکشن کے میٹر میں ریموٹ کنٹرول ڈیوائس پکڑی گئی۔فیکٹری پر 25 لاکھ 97 ہزار سے زائد کے بقایاجات ہیں۔حیسکو ترجمان کے مطابق FIR نمبر ٖ244/2023کے تحت پی ایس ٹنڈوآدم میں درج کرائی گئی ہے فیکٹری مالک کو بجلی چوری کے جرم میں 5کروڑ کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔صادق اسٹیل کاسٹنگ فیکٹری صادق مری ولد حامد مری کے نام سے ہے صادق مری کی گرفتاری کے لئے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔حیسکو ترجمان۔۔
حیدرآباد۔بیورو رپورٹ (دانش شیخ)
سیول ہسپتال حیدرآباد سے اغواء ہونے والے بچے کی۔۔ سی سی ٹی وی کیمرے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
حیدرآباد سیول ہسپتال سے اغواء ہونے والا چھ سالہ بچہ علی حیدر کا اب تک پتہ نا چل سکا۔۔۔ ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ سے والدین کا مطالبہ ہے کے بچے کی بازیابی کے لیے ایک بہترین افسران کی ٹیم بنائی جائے۔۔۔ سی سی ٹی وی کیمرے فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے اغواء کار کس طرح بچے کو موٹر سائیکل پر آگے بیٹھا کر لے جارہے ہیں
حیدرآباد لالو لاشاری قبرستان گندے پانی میں ڈوب گیا
قبروں کے اندر تک پانی جانے سے قبروں کی بے حرمتی ہونے لگے
*شہری نے قبرستان کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردی ریاض نامی شہری کا میئر حیدرآباد کاشف شورو سمیت ڈپٹی کمشنر سے فوری نوٹس لیکر پانی کی نکاسی کا کام شروع کروانے کی اپیل*
حیدرآباد(بیورورپورٹ)
شہر کے قدیمی قبرستان لالو لاشاری تالاب کا منظر پیش کرنے لگا قبرستان کے اندر سیوریج کا پانی بھی داخل ہوگیا جس کے سبب قبرستان میں موجود قبریں ڈوب گئی اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی شہریوں نے میئر حیدرآباد کاشف شورو سمیت ڈپٹی کمشنر حیدرآباد سے فوری نوٹس لیکر بارش اور سیوریج کے پانی کی نکاسی کا کام شروع کروانے کی اپیل کی ہے تاکہ قبروں کی بے حرمتی نہ ہوسکے۔
حیدرآباد سیول ہسپتال سے چھ سالہ بچہ اغواء ہونے کا معملا حل نہ ہوسکا۔۔
حیدر علی ولد اکرام قرشی کے بیٹے کو ایک فیملی اغوا کر کے لے گئی جس کا کئی دن گزرنے کے باوجود ابھی تک کوئی پتہ نہ چل سکا فیملی شدید غم سے نڈھال آئی جی سندھ ڈی ائی جی حیدراباد ایس ایس پی حیدراباد اور ایس ایچ او مارکیٹ سے جلد بچہ بازیاب کرانے کی اپیل ہے ورثہ۔ مزید احوال اس رپورٹ
Danish shaikh
KN۔ News TV
Bureau Hydrabad.
#03132509074#
حیدرآباد: اسسٹنٹ کمشنر قاسم آباد عبدالواحد چنا کا تعلقہ اسپتال قاسم آباد کا دورہ، انچارج ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ، مختلف ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف غیر حاضر
اسسٹنٹ کمشنر عبدالواحد چنا نے ہسپتال میں داخل مریضوں سے ملاقات کی اور مسائل معلوم کئے
زیادہ تر مریضوں کو ادویات سمیت مناسب سہولیات فراہم نہ کرنے کی شکایت ہے۔ اے سی
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر قاسم آباد کے تعلقہ ہسپتال کا دورہ کیا: عبدالواحد چنا
عوام کو سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔ اے سی
انچارج ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ، مختلف ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف غیر حاضر تھا۔
کل ہم رپورٹ تیار کرکے اعلیٰ حکام کو بھیجیں گے: اے سی
بعض مریضوں نے ادویات سمیت دیگر سہولیات فراہم نہ کرنے کی بھی شکایت کی ہے۔
حیدرآباد 09 اپریل 2023 کوہ نور نیوز
*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیورو چیف دانش شیخ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*
اللّٰہ تعالیٰ نے ہمیں جو مال دیا ہے اس میں غریب ونادر لوگوں کا حصہ بھی رکھا ہے جو ہر صاحبہ حیثت کو زکوة کی صورت میں ادا کرنا ہے،ان خیالات کا اظہار بھائی خان ویلفیئر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری محمد یاسین آرائیں نے مستحقین میں راشن نقد رقوم اور عید کے سوٹ تقسیم کرنے کے مواقع پر بھائی خان ویلفیئر کے آفیس میں کیا۔۔۔۔۔۔
اس موقع پر بھائی خان ویلفیئر کے صدر عبدالطیف شیخ، عبدالوہاب قریشی و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقصد دکھی انسانیت کی خدمت کرکے اللہ تعالی کی رضا و خوشنودی حاصل کرنا ہے مزید اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔۔
Danish shaikh
Cam Ameer ch
KN News HYD
03132509074
ڈیویژنل بیورو چیف دانش شیخ
رپورٹ سید حامد علی آواز ٹائمز حیدرآباد
اللّہ تعالیٰ نے انسان کو مختصر سی زندگی عطا کی ہے اس لیے ہمیں چاہیے کے ہم انسانیت کی خدمت کرکے اللّہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرے ان خیالات کا اظہار یوتھ پاؤر فاؤنڈیشن کے ٹیم کی جانب سے کیا گیا
حیدرآباد یوتھ پاور فاونڈیشن کے زیرِ اہتمام آ ج ایک نجی حال میں رمضان راشن پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں 500 سے زیادہ گھرانوں کو باعزت طریقے سے راشن فراہم کیا گیا ۔ جس میں یوتھ پاؤر فاؤنڈیشن کے بانی و ممبرانِ نے مشترکہ اپنے بیانات میں کہا کہ جیسا کہ ملک میں مہنگائی بے روزگاری سے ہر عام آدمی پریشان ہے ایسے میں ہر صاحب نصب اپنی زکوٰۃ ایمانداری سے ادا کرے تو معاشرے میں کوئی مانگنے والا نہ رہے انھوں نے مزید کہا کہ یوتھ پاؤر فاؤنڈیشن کا صرف مقصد دکھی انسانیت کی خدمت کرکے اللّہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنا ہے اس لیے جو مخریات حضرات ہیں ان سے اپیل ہے وہ آ گے آئیں اس کارخیر میں حصہ لیں ہمارا ساتھ دیں تاکہ ہم مزید زیادہ سے زیادہ غریب مستحق گھرانوں کو باعزت طریقے سے راشن روز گار فراہم کرسکے آ ج کا جو پروگرام ہے وہ خوش اسلوبی سے آج مکمل ہوا ، جہاں غریب اور مستحقین 500 سے زیادہ گھرانوں کو باعزت طریقے سے راشن فراہم کیا گیا اللہ تعالیٰ یوتھ پاور فاونڈیشن کی پو
حیسکو کے سی ای او مظفر علی عباسی کی ہدایت پر حیدرآباد گاڑی کھاتہ ڈویزن کی عوام کے بجلی سے متعلق شکایات کے ازالے کیلیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا
رپورٹ آواز ٹائمز حیدرآباد 19 فروری 2023
نجی شادی ھال میں منعقدہ کھلی کچہری میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شہریوں کی جانب سے کھلی کچہری میں اوور ریڈنگ, ڈیڈکشن سمیت دیگر شکایات کی گئیں جس پر حیسکو افسران نے عوامی شکایات نوٹ کرتے ہوئے انہیں حل کرنے کی یقین دہانی کروائی, کھلی کچہری میں ایکسئین حیسکو گاڑی کھاتہ ڈویزن امجد شیخ, گاڑی کھاتہ ڈویزن کی سب ڈویزن لیاقت کالونی کے ایس ڈی او منظور الہی, ایس ڈی او سب ڈویزن گاڑی کھاتہ طاہر حبیب, ایس ڈی او سرفراز سب ڈویزن اویس میمن سمیت حیسکو سب ڈویزنز کے عملے کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔ شہریوں کی جانب سے کھلی کچہری کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس قسم کی کھلی کچہریوں کو ماضی میں بھی منعقد کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
حیدرآباد 13 نومبر 2022 کوہ نور نیوز
حیدرآباد میں پاکستان یونین آف جرنلسٹ ورکرز کا پولیس گرائونڈ میں پاکستان زندہ آباد کرکٹ ٹورنامنٹ کا میلہ سج گیا ٹورنامنٹ میں محکمہ پولیس، صحت ،چیمبر آف کامرس، ڈپٹی کمشنر الیون کو ملا کر آٹھ ٹیمیںوں نے حصہ لیا ڈی آئی جی پیر محمد شاہ ایس ایس پی امجد شیخ اور دیگر شخصیات ٹیم میں شامل۔۔۔۔۔۔۔
بیورو چیف دانش شیخ
کیمرہ مین امیر چانڈیو
کوہ نور نیوز KN News TV
حیدرآباد۔ 12 نومبر 2022 کوہ نور نیوز۔۔
رپورٹ دانش شیخ
کیمرہ مین امیر چانڈیو
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر حیدر آباد ڈاکٹر لالہ جعفر خان نے کہا ہے کہ ڈینگی و ملیریا کی روک تھام و آگاہی کے سلسلے میں سماجی تنظیموں کا محکمہ صحت کے ساتھ مل کر کام کرنا قابل تعریف ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھائی خان ویلفیئر اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مشترکہ تعاون سے گلشن حامد میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ برائے ڈینگی و ملیریا میں بحیثیت مہمان خصوصی کیمپ کا افتتاح کرنے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا*
طبی کیمپ میں 500 سے زائد لوگوں کے ڈینگی و ملیریا کے ٹیسٹ کیے گئے جبکہ ان میں ادویات بھی فراہم کی گئیں۔ڈی ایچ او ڈاکٹر لالا جعفر خان نے کہا کہ محکمہ صحت ڈینگی و ملیریا پر قابو پانے کے لیے اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں*۔۔۔
حیدرآباد.28.اکتوبر.2022 کوہ نور نیوز۔۔
حیدرآباد میں چیمبر آف کامرس کے عہدیداران کا گلاس بینگلس مینوفیکچرز اور گلاس بینگلس ڈیلرز ایسوسی ایشن کی دعوت پر چوڑی مارکیٹ حیدرآباد آفیس کا دورہ کیا اور ان کے بنیادی مسائل حل کرنے کی یقین دھانی کرائی مزید اس رپورٹ میں
بیورو چیف دانش شیخ
کیمرہ مین امیر چانڈیو
کوہ نور نیوز KN News TV
03354246915.MB.wsp.
یہ تین ہی تھے باپ بیٹے تینوں نے قربانی دی اپنے لئے نہیں ہمارے لئے اس دھرتی کیلئے 😭
اللہ تیرا بندہ تیرے پاس آ گیا تو اس کے درجات بلند فرما اور اس کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما آمین
آج کا دن کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،
27 اکتوبر 1947 میں بھارت نے اپنی مسلح افواج کو کشمیریوں کی امنگوں کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں اتارا۔
کشمیری 27 اکتوبر 1947 لے کر اب تک بھارتی قبضے کے خلاف جدوجہد کر رہے ہیں۔ کشمیر کے مسئلے پر دنیا کی خاموشی سے ثابت ہو رہا ہے کہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی و سیکیورٹی کونسل کی قراردادیں اور انسانی حقوق کے اداریں محض ایک منافقت اور دکھاوے کے علاوہ کچھ نہیں۔کشمیر بنے گا پاکستان انشاء اللہ