![26-8-2024**مرکزی جلوس چھلم*** انجمن امامیہ سندھ متولی و منتظم قدم گاہ مولا علی ع کے زیر انتظام مرکزی چھلم کا جلوس زیر سر...](https://img4.medioq.com/977/850/560994059778501.jpg)
18/09/2024
26-8-2024
**مرکزی جلوس چھلم***
انجمن امامیہ سندھ متولی و منتظم قدم گاہ مولا علی ع کے زیر انتظام مرکزی چھلم کا جلوس زیر سرپرستی صدر انجمن امامیہ سندھ سید غلام اکبر شاھ صاحب و جنرل سیکریٹری مرزا صادق علی، قدم گاہ مولا علی ع سے برآمد ہوا۔ جلوس کی قیادت معزز علماء نے کی۔ جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا بعد نماز مغربین نزد حاجانی اسپتال علم والی گلی پے اختتام پذیر ہوا۔ جلوس کے اختتام پے دعا خیر کی گئی اور نیاز امام حسین جلوس کے شرکاء میں انجمن امامیہ سندھ کی جانب سے پیش کیا گیا۔