Pak Haqeeqat News Tv Sindh

Pak Haqeeqat News Tv Sindh ہر انسان کا حق حقیقت انشاءاللہ ہر انسان انصاف ہوگا ۔۔

11/11/2023

🤭🤭😱😳😳😳

05/11/2023

ڈاکو ثناء اللہ شر گرفتار

19/10/2023

*ریل گاڑی کے انجن سے* بھاری مقدار میں *چرس برآمد*
راولپنڈی ریلوے اسٹیشن سے اینٹی نارکوٹکس اور پولیس کی مشترکہ کاروائی ریلوے انجن سے چرس اور ھیروائن برآمد ریلوے کا ڈرائیور اور اسٹنٹ ڈرائیور گرفتار

15/10/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون........
افسوس ناک خبر سے اگاہ کرتے ہیں بروز جمعہ 13/10/2023 کے دن ایک بچی کو کرنٹ لگنے سے انتقال ہو گئے ہیں......
Chief.karimkhanbhangar.....

10/10/2023

خیرپور ناتھن شاھ میں غیرملکی غیرن کی نیکالی کے لیے ساقي مشتاق کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ ....
Chief.... karimkhanbhangar

*حیدرآباد: 08 اکتوبر 2023**غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف حیدرآباد پولیس کی پہلی کارروائی**سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو پ...
08/10/2023

*حیدرآباد: 08 اکتوبر 2023*

*غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف حیدرآباد پولیس کی پہلی کارروائی*

*سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو پر SSP حیدرآباد امجد احمد شیخ صاحب نے نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کا حکم جاری کردیا*

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری تھانہ B-سیکشن کی حدود میں قائم پیالہ ہوٹل کے قریب ایک شخص ویڈیو میں واضح دیکھا جاسکتا ہے جو افغانی باشندہ ہے اور اپنے ویڈیو بیان میں اپنی شناخت اور غیر قانونی مقیم ہونے کا بھی اعتراف کر رہا ہے جس کو SHO بی سیکشن انور خانزادہ نے گرفتار کرلیا

گرفتار ملزم کے خلاف سندھ عارضی رہائشی ایکٹ 2015 کے تحت کارروائی عمل میں لائی گئی

*ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس حیدرآباد*.....

07/10/2023

contact on email

Address

Hyderabad
17000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Haqeeqat News Tv Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Haqeeqat News Tv Sindh:

Videos

Share

Category