Kawish News

Kawish News Assalam Aliekum dosto ye page maine ap logo k liye banaya ha yaha py ap ko bhut zabardast video bejhu Khushbo prizebond

03/01/2024

بریکنگ نیوز
اگر تم لوگ برداشت نہیں کر سکتے تو ملک چھوڑ دو
قاضی فائز عیسیٰ

02/01/2024

بریکنگ نیوز
آئی ایس آئی کا مراد سعید کے گھر چھاپا، مراد سعید کی والدہ کی بے حرمتی کی گئی ویڈیو وائرل لنک پہلے کمنٹ میں👇

جلتے گھر کو دیکھنے والو بھوس کا چھپر آپ کا ہےآگ  کے  پیچھے  تیز  ہوا  ہے  آ گے  مقدر  آپ  کا  ہےاس کے قتل پہ میں بھی چپ ...
01/01/2024

جلتے گھر کو دیکھنے والو بھوس کا چھپر آپ کا ہے
آگ کے پیچھے تیز ہوا ہے آ گے مقدر آپ کا ہے

اس کے قتل پہ میں بھی چپ تھا میرا نمبر اب آیا
میرے قتل پہ آپ بھی چپ ہیں اگلا نمبر آپ کا ہے
#جمشیددستی

01/01/2024

جمشید دستی کے بچوں کے سامنے ماں کو ننگا کیا گیا😭

01/01/2024

بریکنگ نیوز
جمشید دستی کے گھر آئی ایس آئی کا چھاپا عورتوں کو ننگا کیا بچوں کو مار دیا ویڈیو وائرل لنک پہلے کمنٹ میں👇

29/12/2023

يزيد فقط امام حسين کان ووٽ گهريو ھو
حسينيت
غلط ماڻهو کي ووٽ نه ڏيڻ آهي
😊

Please Share 🏏
26/12/2023

Please Share 🏏

ماتلي جي نوجوان کي ٻنھي ھٿن سان سلام
24/12/2023

ماتلي جي نوجوان کي ٻنھي ھٿن سان سلام

گڈ مارننگ یوتھ ونگ 🔥
23/12/2023

گڈ مارننگ یوتھ ونگ 🔥

17/12/2023



DG ISPR
Muhammad Hassan Khuhawar
M***i Tariq Masood

زیرِ سمندر انٹرنیٹ کی تاریں کاٹنے والی خاکی مچھی 🥵
17/12/2023

زیرِ سمندر انٹرنیٹ کی تاریں کاٹنے والی خاکی مچھی 🥵

ورچوئل جلسہ میں شرکت کیسے کریں ۔ فیسبک پہ Pakistan Tehreek-e-Insaf پہ لائیو سٹریمنگ ہو گی۔ اگر آپ سٹریمنگ کے دوران نیچے ...
17/12/2023

ورچوئل جلسہ میں شرکت کیسے کریں ۔

فیسبک پہ Pakistan Tehreek-e-Insaf پہ لائیو سٹریمنگ ہو گی۔ اگر آپ سٹریمنگ کے دوران نیچے کمنٹس کریں تو وہ کمنٹس بھی اپلوڈ ہوتے رہیں گے اور جلسے کا حصہ بن جائیں گے ۔

یوٹیوب پہ بھی پاکستان تحریکِ انصاف کے آفیشل چینل پہ لائیو سٹریمنگ ہو گی جہاں آپ کے کمنٹس اپلوڈ ہوں گے۔

اگر آپ کسی جگہ اکھٹے بیٹھ کر جلسہ دیکھ رہے ہیں تو اپنے گروپ کی ویڈیوز بنا کر ٹویٹر پہ اس ہیش ٹیگ کے ساتھ اپلوڈ کریں گے ، وہاں سے آپ کی ویڈیوز کو اٹھا کر جلسہ میں دکھائی جاتی رہیں گی۔ اگر آپ الگ الگ مقام سے ایک زوم میٹنگ پہ اکھٹے ہو کر جلسہ دیکھ رہے ہوں گے تو اس زوم میٹنگ کو ریکارڈ کر کے اسی ہیش ٹیگ کے ساتھ اپلوڈ کریں۔ جلسے کے دوران ان شاءاللہ آپ کا ویڈیو کلپ بھی اپلوڈ ہو گا۔ سکرین پہ یہ سرگرمیاں بیک وقت جاری رہیں گی۔

جلسہ بلکل عام جلسوں کی طرح ہو گا جس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہو گا۔ اس کے بعد عمران خان کا پسندیدہ کلام " خادم ہوں اس در کا اکیلا نہ سمجھنا " نجم شیراز اپنی سریلی آواز میں سنائیں گے۔ تقریر کرنے والے راہنماؤں کو باری باری اسی طرح دعوت دی جائے گی ۔

آپ کو جلسے کےلیے آفیشل لنکس مل جائیں گے۔ اس کے علاؤہ دیگر لنکس پہ کلک نہیں کرنا کیونکہ بہت سے دیگر پیجز اور چینلز بھی یہ جلسہ دکھائیں گے ۔ ہمیں نمبر شو کرنے ہیں لہذا اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرنا ہے۔ یہ اس وقت انتہائی اہم جلسہ ہے جس کی کامیابی کا دارومدار آپ کی شرکت پہ ہے۔
ان شاءاللہ ہم اسے کامیاب ترین جلسہ بنا کر فسطائیت کو شکست دیں گے ۔ آفیشل پیجز اور چینلز کے لنکس پہلے کمنٹ میں ملاحظہ کیجیے ۔

بریکنگ نیوز
16/12/2023

بریکنگ نیوز

10/12/2023
08/12/2023

بریکنگ نیوز
شیر افضل مروت کو آئی ایس آئی نے اغوا کر لیا👇

PTI k khilaf Iski press conference dekhi socha pta kru yw h kon 🫣 phoji kutt@nikla😂
06/12/2023

PTI k khilaf Iski press conference dekhi socha pta kru yw h kon 🫣 phoji kutt@nikla😂

04/12/2023

بالاچ بلوچ کے قتل پر پورا بلوچستان سراپا احتجاج ہے بغاوت پھوٹنے کا خطرہ ہے لیکن میڈیا صرف منیرے کے بھجن گانے میں مصروف ہے

04/12/2023

شمالی وزیرستان سے 6000 ارب ڈالر کا تانبہ چین بیھجا گیا ہے
جبکہ پاکستان پر کل 200 ارب ڈالر قرضہ ہے-حامد میر 🤐
اس کے بعد پروگرام وڑ گیا

04/12/2023

مطالعہ پاکستان بطور لازمی مضمون ختم🤣

میں نیا ملک بنا رہا ہوں 😷جس کا جھنڈا پتلون ہوگا🙈
04/12/2023

میں نیا ملک بنا رہا ہوں 😷
جس کا جھنڈا پتلون ہوگا🙈

جلد ہی اپنی پارٹی بنانے کا اعلان 🙈
03/12/2023

جلد ہی اپنی پارٹی بنانے کا اعلان 🙈

03/12/2023

انٹرا پارٹی الیکشن سے اتنی پھٹ رہی ہے تو، جنرل الیکشن پہ تو پھٹ کہ ہاتھ میں آجائے گی۔

💔
01/12/2023

💔

01/12/2023

عاصم منیر نے پی ٹی آئی کے اینکر آصف حمدانی کے بھائی اور بی وی کو اغوا کر لیا

Sorry in advance 🙏😔
30/11/2023

Sorry in advance 🙏😔

Heera zaya kr dya Pakistan ny💔😭
29/11/2023

Heera zaya kr dya Pakistan ny💔😭

21/11/2023

خان بولا دیوار کو دھکا دینے والی پوزیشن میں کھڑے ہو جاؤ میں دور سے بھاگ کر آؤں گا۔ خاور مانیکا اپنی کہانی سناتے رو پڑا😭

21/11/2023

خاور مانیکا نے بشریٰ بی بی کو طلاق دینے کیوں دی تھی؟

20/11/2023

یہ خاور مونیکا لڑکا ہے لڑکی ہے یا کھسرا ہے مجھے تو یہ بھی نہیں پتا😂

19/11/2023

KL Rahil's Century Loading...

19/11/2023

Kohli's 51th Century Loading...

19/11/2023

بریکنگ نیوز
کسی بھی وقت عمران خان کو عمر قید یا سزائے موت ہو سکتی ہے
اسلام آباد ہائی کورٹ!

19/11/2023

آج اگر آسٹریلیا جیتا تو یہ ان کی سب سے بڑی جیت ہوگی کیوں کہ سارا سسٹم انڈیا کے ساتھ ہے، لیکن مجھے لگتا ہے انڈیا ہی جیتے گا😌

17/11/2023

پی سی بی کا شان مسعود کے فٹ ہونے تک آسٹریلیا دورے کے لیے روس سے سستا کپتان منگوانے کا اعلان

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kawish News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Newspapers in Hyderabad

Show All